خیبر پختونخوا اسمبلی میں بچوں کو دودھ پلانے کیلئے بے بی فرینڈلی سینٹر قائم

خیبر پختونخوا اسمبلی میں بچوں کو دودھ پلانے کیلئے بے بی فرینڈلی سینٹر قائم

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا اسمبلی میں بچوں کو دودھ پلانے کے حوالے سے بے بی فرینڈلی سینٹر بنادیا گیا ہے اور مختص کمرے کو خوبصورتی سے سجایا گیا ہے۔ خیبر پختونخوا حکومت نے دفاتر میں کام کرنے والی ایسی خواتین جن کے چھوٹے بچے ہیں ان بچوں کو دودھ پلانے کے حوالے سے […]

.....................................................

11لاکھ والدین کا بچوں کو پولیو قطرے پلانے سے انکار

11لاکھ والدین کا بچوں کو پولیو قطرے پلانے سے انکار

پشاور / کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا میں لاکھوں والدین ہی انسداد پولیو مہم میں بڑی رکاوٹ بن گئے ہیں۔ محکمہ صحت کے اعدادوشمار کے مطابق اب تک صوبے میں79 پولیو کیسز سامنے آچکے ہیں جن میں اس سال کے اختتام تک مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ رواں سال صوبے میں10 […]

.....................................................

بچوں کو زہر پلانے کی اجازت نہیں دینگے : سپریم کورٹ

بچوں کو زہر پلانے کی اجازت نہیں دینگے : سپریم کورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ ناقص دودھ اور مضر پانی کی فروخت اہم اور سنجیدہ معاملہ ہے ، عدالت بچوں کو زہر پلانے کی اجازت نہیں دے گی اور معاملہ کو منطقی انجام تک پہنچائے گی ، اگر اپنے بچوں کو صحیح دودھ نہیں دے سکتے تو ہم کام بھی […]

.....................................................

داعش کی پسپائی، پولیو قطرے پلانے کی مہم دوبارہ شروع ہو گی

داعش کی پسپائی، پولیو قطرے پلانے کی مہم دوبارہ شروع ہو گی

واشنگٹن (جیوڈیسک) آئندہ دِنوں، افغانستان میں پولیو کے قطرے پلانے کی مہم کو دوبارہ شروع کیا جائے گا۔ صوبائی حکام نے بتایا ہے کہ یہ مہم دور افتادہ مشرقی علاقوں کے ہزاروں بچوں کے لیے ہوگی جو داعش کے زیر تسلط رہا ہے۔ پولیو کے ٹیکوں کی مہم پچھلے 18 ماہ سے زیادہ مدت سے […]

.....................................................

حیدر آباد : پندرہ سو بچوں کے والدین کا پولیو قطرے پلانے سے انکار

حیدر آباد : پندرہ سو بچوں کے والدین کا پولیو قطرے پلانے سے انکار

حیدر آباد (جیوڈیسک) حیدر آباد میں حالیہ سہ روز انسداد پولیو مہم کے دوران پندرہ سو سے زائد والدین نے اپنے بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلانے سے انکار کر دیا۔ گھروں پر موجود نہ ہونے والے نو ہزار سے زائد بچے پولیو سے بچائو کے قطرے نہ پی سکے ہیں۔ اٹھارہ اپریل […]

.....................................................

پولیو قطرے پلانے والی ٹیم پر حملہ، ویکسین چھین کر پھینک دی

پولیو قطرے پلانے والی ٹیم پر حملہ، ویکسین چھین کر پھینک دی

کروڑ لعل عیسن (طارق پہاڑ) پولیو قطرے پلانے والی ٹیم پر حملہ، ویکسین چھین کر پھینک دی اور دھکے دے کر عملہ کو کام سے روک دیا پولیس نے ملزم عبدالرحیم خان کو گرفتار کر کہ مقدمہ درج کر لیا اور موقع پر پہنح کر دوبارہ کام شروع کرا دیا۔ تفصیل کے مطابق چک نمبر […]

.....................................................

انتظامیہ پولیو کے ساتھ بچوں کو وٹامن A کے قطرے پلانے کے سلسلہ میں پرائیوٹ سکولز سے رابطہ کرے

انتظامیہ پولیو کے ساتھ بچوں کو وٹامن A کے قطرے پلانے کے سلسلہ میں پرائیوٹ سکولز سے رابطہ کرے

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) انتظامیہ پولیو کے ساتھ بچوں کو وٹامن A کے قطرے پلانے کے سلسلہ میں پرائیوٹ سکولز سے رابطہ کرے، انتظامیہ پرائیوٹ سکولز انتظامیہ کو اعتماد میں لے اور اسکی افادیت کیلئے بھر پور آگاہی مہم شروع کرے۔ ان خیالات کا اظہار شیخ محمد خرم امین جزل سیکرٹری پرائیوٹ سکولز ایسوسی ایشن […]

.....................................................

پشاور: پولیو ویکسین نہ پلانے پر بڑے پیمانے پر گرفتاریوں کا دعویٰ مشکوک

پشاور: پولیو ویکسین نہ پلانے پر بڑے پیمانے پر گرفتاریوں کا دعویٰ مشکوک

پشاور (جیوڈیسک) پولیو سے بچاؤ کے قطرے نہ پلانے پربڑے پیمانے پر گرفتاریوں کا دعویٰ مشکوک نکلا۔ جیل ذرائع کے مطابق پیر کو جیل میں صرف 25 تک حوالاتیوں کو لایا گیا تھا، جیل میں 471 اضافی افراد کو رکھنے کی گنجائش ہی نہیں۔ جیل میں تعمیر کا کام جاری ہے، مزید حوالاتیوں کو رکھنے […]

.....................................................

بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار پر 471 افراد گرفتار

بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار پر 471 افراد گرفتار

پشاور: بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار پر 471 افراد گرفتار۔

.....................................................

ملتان: مفت چائے نہ پلانے پر طالبعلم نے ہوٹل مالک کو آگ لگا دی

ملتان: مفت چائے نہ پلانے پر طالبعلم نے ہوٹل مالک کو آگ لگا دی

ملتان (جیوڈیسک) ممتاز آباد میں واقع نجی ہوٹل میں گورنمنٹ ٹیکنالوجی کالج کے طالب علم معین اور معاویہ چائے پینے جاتے اور پیسے دیے بغیر آ جاتے تاہم ہوٹل مالک نعیم کی جانب سے چائے کے پیسے طلب کرنے پر طالبعلم نے پٹرول چھڑک کر آگ لگ دی۔ جس سے ہوٹل مالک جھلس گیا تاہم […]

.....................................................

لاہور : پولیو ویکسین پلانے والی خاتون پر 2 افراد کا تشدد

لاہور : پولیو ویکسین پلانے والی خاتون پر 2 افراد کا تشدد

لاہور : پولیو ویکسین پلانے والی خاتون پر 2 افراد کا تشدد، خاتون پولیو ورکر پر لوہاری گیٹ میں واقع گھر کے دو افراد نے تشدد کیا، لوہاری گیٹ پولیس نے دونوں افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا، ضلعی انتظامیہ۔

.....................................................

طالبان مذاکرات میں بچوں کو پولیو قطرے پلانے پربھی بات ہوگی ، رستم شاہ

طالبان مذاکرات میں بچوں کو پولیو قطرے پلانے پربھی بات ہوگی ، رستم شاہ

پشاور (جیوڈیسک) حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کے رکن رستم شاہ مہمند نے کہا ہے کہ جن قیدیوں کے خلاف عسکری سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے ثبوت نہیں ہیں انہیں مرحلہ وار رہا کرنے پر حکومت متفق ہوگئی ہے۔ پشار میں جیو نیوز کے نمائندے شکیل فرمان علی سے گفت گو میں حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے […]

.....................................................

پولیو کے قطرے پلانے والی ٹیمیں انسانیت کی فلاح کا کام کر رہی ہیں: غلام دستگیر خان

گوجرانوالہ: مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر غلام دستگیر خان نے کہا ہے کہ پولیو کے قطرے پلانے والی ٹیمیں انسانیت کی فلاح کا کام کر رہی ہیں قوم ہیلتھ ورکرزقربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے ، اسلام سچا دین ہے جو دوسروں کے ساتھ حسن سلو ک کا […]

.....................................................

بلوچستان، بچوں کا اسکول میں داخلہ پولیو قطرے پلانے سے مشروط

بلوچستان، بچوں کا اسکول میں داخلہ پولیو قطرے پلانے سے مشروط

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان حکومت نے بچوں کا اسکول میں داخلہ پولیو مہم سے مشروط کر لیا۔ وزیر صحت رحمت بلوچ کہتے ہیں کہ آئندہ سال ایسے بچوں کو سرکاری سکول میں داخلہ نہیں دیا جائے گا جن کے پاس پولیو کارڈ نہ ہو۔ وزیر اعلی بلوچستان کے ساتھ پریس کانفرنس میں صوبائی وزیر صحت کا […]

.....................................................