ملکہ کی خبریں 24/11/2016

ملکہ کی خبریں 24/11/2016

ملکہ (عمر فاروق اعوان، محسن ضیاء اعوان) پوسٹ آفس ملکہ میں پرویز احمد ہاشمی آف چیچیاں نے بطور پوسٹ ماسٹر چارج سنبھال لیا ۔جبکہ ان کے پیش رو ملک مظہر اقبال اعوان کا تبادلہ پوسٹ آفس دھوریہ میں کر دیا گیا ہے ۔پوسٹ ماسٹرپرویز احمد ہاشمی اس سے قبل بھی پوسٹ آفس ملکہ میں اپنی […]

.....................................................

زیارت گاڑی کھائی میں گرنے سے محمد دین پانیزئی جان بحق جبکہ دو زخمی

زیارت گاڑی کھائی میں گرنے سے محمد دین پانیزئی جان بحق جبکہ دو زخمی

زیارت : زیارت پوسٹ آفس کے ملازم و کلی چینہ کے رہائشی محمد دین پانیزئی دیگر ساتھیوں کے ہمراء ہرنائی سے زیارت آتے ہوئے راستے میں انکی گاڑی کھائی میں جا گری جس سے محمد دین پانیزئی موقع ہی پر جان بحق ہوئے جبکہ ان کے دو ساتھی زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو مزید علاج کے […]

.....................................................

وزیرآباد کی خبریں 6/9/2016

وزیرآباد کی خبریں 6/9/2016

وزیرآباد (نامہ نگار) محکمہ پوسٹ آفس سے بروقت پینشن کی ادائیگی نہ ہونے اور سہولیات کے فقدان پر بزرگ پینشنروں نے شدید احتجاج کیا۔ مظاہرین نے بتایا کہ محکمہ کی طرف سے بروقت پینشن نہ ملنے کی وجہ سے ان کے گھریلو معاملات بری طرح متاثر ہوتے ہیں۔ ڈاکخانے میں لمبی قطاریں لگی رہتی ہیں […]

.....................................................

محمد اسلم خاں نیازی نے پوسٹ آفس مصطفی آباد کی نائٹ شفٹ کا فتتاح کر دیا

محمد اسلم خاں نیازی نے پوسٹ آفس مصطفی آباد کی نائٹ شفٹ کا فتتاح کر دیا

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) محمد اسلم خاں نیازی نے پوسٹ آفس مصطفی آباد کی نائٹ شفٹ کا افتتاح کر دیا، پوسٹ آفس مصطفی آباد صبح نو بجے سے لیکر رات نو بجے تک دو شفٹوں میں کام کرے گا۔ تقریب میں سیاسی و سماجی جماعتوں کے نمائندوں اور صحافیوں کی شرکت، تفصیلات کے مطابق پوسٹ […]

.....................................................

اسرار الحق نے منصوبہ کی تیاری کی غرض سے وزیرآباد پوسٹ آفس کا دورہ کیا

اسرار الحق نے منصوبہ کی تیاری کی غرض سے وزیرآباد پوسٹ آفس کا دورہ کیا

وزیرآباد (عدیل احمد خان لودھی سے) پاکستان پوسٹ آفس نے صارفین کیلئے ڈاک کے نظام کو بہتر بناتے ہوئے سال کے 365 دن سروسز کا منصوبہ بنایا ہے اس سلسلہ کی وزیرآباد سمیت ملک کے گیارہ شہروں سے ابتداء کی جا رہی ہے۔ ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ محکمہ ڈاک لاہور اسرار الحق نے منصوبہ کی تیاری کی […]

.....................................................

ٹنڈوآدم مرکزی جامع مسجد، پوسٹ آفس اور پی ٹی سی ایل آفس کے سامنے ٹھیلوں کی بھرمار

ٹنڈوآدم مرکزی جامع مسجد، پوسٹ آفس اور پی ٹی سی ایل آفس کے سامنے ٹھیلوں کی بھرمار

ٹنڈوآدم (کامران انصاری) ٹنڈوآدم مرکزی جامع مسجد، پوسٹ آفس اور پی ٹی سی ایل آفس کے سامنے ٹھیلوں کی بھرمار متعلقہ اداروں اور ٹریفک پولیس اہلکاروںکی خاموشی پرشہریوں کا احتجاج تفصیلات کے مطابق مرکزی جامع مسجد ٹنڈوآدم پوسٹ آفس اور پی ٹی سی ایل آفسز کے سامنے ٹھیلے والوں نے کا قبضہ کر لیا ہے۔ […]

.....................................................

وزیرآباد کی خبریں 22/07/2015

وزیرآباد کی خبریں 22/07/2015

وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) محکمہ پوسٹ کی غفلت سے مین پوسٹ آفس وزیرآباد کی بیرونی عمارت گر گئی، ہزاروں کا نقصا ن ۔ خوش قسمتی سے جانی نقصان نہ ہوا۔ شہر کے بڑے ڈاکخانہ کی تعمیر ومرمت کی جانب محکمہ کے ذمہ داران کی توجہ نہ ہونے کی وجہ سے ڈاکخانہ کی عمارت خستہ حالی کا […]

.....................................................

ڈاک کے عالمی دن کے موقع پر پیرمحل پوسٹ آفس میں پروقار تقریب کا اہتمام

ڈاک کے عالمی دن کے موقع پر پیرمحل پوسٹ آفس میں پروقار تقریب کا اہتمام

پیر محل (نامہ نگار) پاکستان پوسٹ ملک بھر میں پھیلے ہوئے 13ہزار آفسز کے ذریعے 2کروڑ گھروں، سرکاری و نیم سرکاری دفاتر، بزنس سنٹرز، پرائیویٹ اداروں سے منسلک ہے پاکستان پوسٹ اپنے صارفین کو یوٹیلیٹی بلز پانی، بجلی، سوئی گیس، ٹیلی فون بلز ،خطوط، پارسل ، رجسٹری، منی آرڈر وغیرہ کی سہولیات مہیا کرنے کے […]

.....................................................

راولپنڈی: ڈاکوؤں نے پوسٹ آفس کی گاڑی لوٹ لی

راولپنڈی: ڈاکوؤں نے پوسٹ آفس کی گاڑی لوٹ لی

راولپنڈی: بگا موڑ، ڈاکوؤں نے پوسٹ آفس کی گاڑی لوٹ لی، 4 ڈاکو ایک کروڑ روپے لوٹ کو فرار، پولیس

.....................................................

پوسٹ آفس چمن کے ڈکیتی واقعہ کی شدید مذمت کر تے ہیں

پوسٹ آفس چمن کے ڈکیتی واقعہ کی شدید مذمت کر تے ہیں

چمن (حافظ محمد صدیق مدنی) شمشاد رائٹرز فورم پاکستان کے مرکزی صدر حافظ محمد صدیق مدنی نے پوسٹ آفس چمن کے ڈکیتی واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے دوسرے بڑے شہر چمن میں ایک ہی پوسٹ آفس ہے جو ٩ لاکھ آبادی کے خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔ گزشتہ روز […]

.....................................................

ویثرنل سپرنٹندنٹ پوسٹل ڈویثرن کا لالہ موسیٰ پوسٹ آفس میں دورہ،لالہ موسیٰ پوسٹ آفس کا ریونیو ری ویو کیا گیا

لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ) ڈویثرنل سپرنٹندنٹ پوسٹل ڈویثرن کا لالہ موسیٰ پوسٹ آفس میں دورہ،لالہ موسیٰ پوسٹ آفس کا ریونیو ری ویو کیا گیا،تمام پوسٹل سٹاف کو محکمہ کا ریونیو بڑھانے کی ہدایت،پوسٹ میں حضرات کم سے کم 2000 کی ٹکٹ سیل کریں گے۔ زیادہ سے زیادہ پارسل بک کروائیں،بجلی گیس، بجلی فون […]

.....................................................

ڈرون سروس بند کی جائے

ڈرون سروس بند کی جائے

میں آپ کے موقر اخبار کے حوالے سے سے ارباب اقتدار کی توجہ ایک اہم مسئلے کی طرف مرکوز کروانا چاہتا ہوں۔جیسا کہ کمپنیوں نے مخلف کاموں کے لے لئے ڈرون سروس شروع کر رکھی ہے۔اس سلسلے میں گزارش یہ ہے کہ پہلے پہل تو یہ سروس ٹھیک تھی مگر اب یہ سروس ڈھیلی ہوتی […]

.....................................................

موضع مورت میں ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ پوسٹل سروسز میڈم طوبی بتول اور اسسٹنٹ کمشنر تنویر لراحمن پوسٹ آفس کا افتتاح کرتے ہوئے

موضع مورت میں ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ پوسٹل سروسز میڈم طوبی بتول اور اسسٹنٹ کمشنر تنویر لراحمن پوسٹ آفس کا افتتاح کرتے ہوئے

تلہ گنگ: موضع مورت میں پوسٹ آفس کا افتتاح ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ پوسٹل سروسز میڈم طوبی بتول اور اسسٹنٹ کمشنر تنویر لراحمن نے کر دیا۔

.....................................................