مرغیوں اور انڈوں کی قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے، پولٹری ایسوسی ایشن

مرغیوں اور انڈوں کی قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے، پولٹری ایسوسی ایشن

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن خلیل ستار نے کہا ہے کہ کم کھپت کے باعث آئندہ پولٹری مصنوعات، مرغیوں اور انڈوں کی قلت اور قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے۔ اپنے اعلامیے میں انہوں نے کہا ریستوران، ہوٹلوں اور شادی تقریبات کی بندش سے مرغی اور انڈوں کی طلب کم ہوئی ہے […]

.....................................................