چلاس میں اسکول جلانے کا واقعہ: پولیس آپریشن میں ایک دہشتگرد ہلاک

چلاس میں اسکول جلانے کا واقعہ: پولیس آپریشن میں ایک دہشتگرد ہلاک

چلاس (جیوڈیسک) ضلع دیامر کے علاقوں داریل اور تانگیر سمیت چلاس میں پولیس کے آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔ گزشتہ روز گلگت بلتستان کے ضلع دیامیر میں تخریب کاروں نے تعلیمی اداروں کو نذر آتش کیا تھا جس کا چیف جسٹس پاکستان نے نوٹس لیتے ہوئے آئی […]

.....................................................

لاہور: ٹھوکر نیاز بیگ میں پولیس آپریشن، 18 مشتبہ افراد زیر حراست

لاہور: ٹھوکر نیاز بیگ میں پولیس آپریشن، 18 مشتبہ افراد زیر حراست

لاہور (جیوڈیسک) پولیس نے سرچ آپریشن کر کے 18 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ ٹھوکر نیاز بیگ کے علاقے میں کیے جانے والے سرچ آپریشن میں پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود تھی۔ سرچ آپریشن کے دوران 400 گھروں کی تلاشی لی گئی جن سے 18 مشکوک افراد کو زیر حراست لے […]

.....................................................

کراچی: مختلف علاقوں میں پولیس آپریشن میں 7 ملزمان گرفتار، 35 زیر حراست

کراچی: مختلف علاقوں میں پولیس آپریشن میں 7 ملزمان گرفتار، 35 زیر حراست

کراچی (جیوڈیسک) مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائیوں میں 7 ملزمان گرفتار اور 35 افراد کو زیرحراست میں لے لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے لائٹ ہاوس کی چپل گلی میں پولیس کی جانب سے سرچ آپریشن کیا گیا، سرچ آپریشن کے دوران20 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست کو لے کے […]

.....................................................

کراچی: نارتھ ناظم آباد میں پولیس آپریشن، 2 ملزمان گرفتار

کراچی: نارتھ ناظم آباد میں پولیس آپریشن، 2 ملزمان گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد قلندیہ چوک کے قریب پولیس کی جانب سے سرچ آپریشن کیا گیا ہے، جس میں 2 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مشکوک ملزمان کی اطلاع پر پولیس کی جانب سے سرچ آپریش کیا گیا، آپریشن کے دوران پولیس پارٹی کو […]

.....................................................

کوہاٹ: دہشت گردوں کی موجودگی پر پولیس آپریشن جاری

کوہاٹ: دہشت گردوں کی موجودگی پر پولیس آپریشن جاری

کوہاٹ (جیوڈیسک) کوہاٹ کے علاقے نصرت خیل کے پہاڑوں میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس کارروائی جاری ہے۔ کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے دو اہم ٹھکانوں کو بارودی مواد سے تباہ کر دیا گیا ہے۔ کوہاٹ کے علاقے نصرت خیل کے پہاڑوں میں مبینہ دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر […]

.....................................................

پشاور: حیات آباد میں پولیس آپریشن، دو دہشتگرد ہلاک

پشاور: حیات آباد میں پولیس آپریشن، دو دہشتگرد ہلاک

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے پوش علاقہ حیات آباد میں پولیس آپریشن کے دوران دو دہشتگرد ہلاک جبکہ دو کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق حساس اداروں کے ساتھ حیات آباد فیز تھری میں واقع ایک گھر پر کارروآئی کی گئی۔ جس دوران گھر میں چپھے دہشتگردوں نے مزاحمت کی کوشش کی۔ اور پولیس […]

.....................................................

کانگو میں پولیس آپریشن ،51 ملزمان ماورائے عدالت قتل

کانگو میں پولیس آپریشن ،51 ملزمان ماورائے عدالت قتل

کنشاسا (جیوڈیسک) افریقی ملک کانگو میں پولیس پر جرائم پیشہ عناصر کیخلاف آپریشن کے دوران 51 ملزمان کے ماورائے عدالت قتل کا الزام عائد کیا گیا ہے ، دارالحکومت کنشاسا میں کیا گیا۔ آپریشن گذشتہ سال نومبر سے اس سال فروری تک جاری رہا،جس کے دوران پولیس نے مختلف گینگز کے خلاف کارروائیاں کیں ، […]

.....................................................

صوابی میں پولیس آپریشن، چار شدت پسند ہلاک، اسلحہ اور بارودی مواد برآمد

صوابی میں پولیس آپریشن، چار شدت پسند ہلاک، اسلحہ اور بارودی مواد برآمد

صوابی (جیوڈیسک) صوابی کے نواحی علاقوں میں شدت پسندوں کے خلاف پولیس کے ٹارگٹڈ آپریشن میں 4 شدت پسند ہلاک ہو گئے۔ پولیس نے بھاری مقدار میں اسلحہ اور بارود قبضے میں لے لیا ہے۔ پولیس کو نواحی گاؤں خان پور میں بڑی تعداد میں شدت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع ملی جس پر پولیس […]

.....................................................