روٹری پاکستان پولیو کمیٹی کے عہدیدار ممتاز بیگ، سید رضا حسین، ناصر جان سپروائزر و دیگر کا پولیو ورکرز کے ہمراہ گروپ فوٹو

روٹری پاکستان پولیو کمیٹی کے عہدیدار ممتاز بیگ، سید رضا حسین، ناصر جان سپروائزر و دیگر کا پولیو ورکرز کے ہمراہ گروپ فوٹو

رحیم یار خاں : روٹری پاکستان پولیو کمیٹی کے عہدیدارممتاز بیگ و ضیغم علی احمد نے ایئرپورٹ، ریلوے سٹیشن اور کوٹ سبزل سندھ پنجاب بارڈر پر تعینات روٹری کلب روہی کی جانب سے پولیو ورکرز میں پولیو کٹس، جیکٹس و دیگر اشیاء تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ عالمی اداروں، محکمہ […]

.....................................................

لاہور اور سرگودھا میں پولیو ورکرز پر تشدد

لاہور اور سرگودھا میں پولیو ورکرز پر تشدد

سرگودھا (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور اور سرگودھا میں انسداد پولیو ورکرز کو تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے واقعات سامنے آئے ہیں۔ پولیس کے مطابق لاہور کی نشتر کالونی میں ایک خاتون نے پولیو ورکر کو تھپڑ مارے اور اسے جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں۔ پولیس کے مطابق لیڈی پولیو ورکر پر تشدد کرنے […]

.....................................................

ممتاز بیگ، ضیغم علی، ڈاکٹر عمران جتوئی کا بینظیر بھٹو برج چاچڑاں پولیو ورکرز کے ہمراہ گروپ فوٹو

ممتاز بیگ، ضیغم علی، ڈاکٹر عمران جتوئی کا بینظیر بھٹو برج چاچڑاں پولیو ورکرز کے ہمراہ گروپ فوٹو

رحیم یار خاں : روٹری پاکستان پولیو کمیٹی اور عالمی ادارہ صحت کے عہدیداروں ممتاز بیگ اور ڈاکٹرعمران جتوئی نے بینظیر بھٹو برج چاچڑاں پولیو ویکسینیٹرز میں آج سے جاری ہونے والی تین روزہ (21تا23جنوری) ملک گیر انسداد پولیو مہم کیلئے روٹری روہی کلب کی جانب سے خصوصی ویکسین باکس تقسیم کرتے ہوئے کہا کہ […]

.....................................................

اسسٹنٹ کمشنر حرا رضوان نے روٹری کلب روہی کی جانب سے پولیو ورکرز کیلئے خصوصی جیکٹس فراہم کرنے کی تقریب

اسسٹنٹ کمشنر حرا رضوان نے روٹری کلب روہی کی جانب سے پولیو ورکرز کیلئے خصوصی جیکٹس فراہم کرنے کی تقریب

رحیم یار خان : اسسٹنٹ کمشنر حرا رضوان نے روٹری کلب روہی کی جانب سے پولیو ورکرز کیلئے خصوصی جیکٹس فراہم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا سے پولیو کے خاتمہ میں روٹری ممبران کا کردار قابل تحسین ہے ۔پولیو ورکرز اور دیگر اداروں کی مربوط کوششوں سے امسال وطن عزیز […]

.....................................................

روٹری کلب روہی کے عہدیداروں ممتاز بیگ، سمیرا حفیظ، ضیغم علی احمد کا چوک ماہی چیک پوسٹ پر پولیو ورکرز کے ہمراہ گروپ فوٹو

روٹری کلب روہی کے عہدیداروں ممتاز بیگ، سمیرا حفیظ، ضیغم علی احمد کا چوک ماہی چیک پوسٹ پر پولیو ورکرز کے ہمراہ گروپ فوٹو

رحیم یار خان : 2018ء وطن عزیز سے پولیو کے خاتمہ کا سال، پولیو ورکرز اور معاشرہ کے تمام افراد مربوط کوششیں جاری رکھیں۔ گذشتہ تین برسوں میںسکیورٹی و دیگر اداروں کے بھر پور تعاون کی بدولت پولیو وائرس میں 99فیصد سے زائد کمی واقع ہوئی ۔ پنجاب بلوچستان بارڈر پرگزشتہ برس1,54,087مسافر بچوں کوویکسین پلانا […]

.....................................................

پاکستان پولیو کمیٹی روٹری انٹرنیشنل کے عہدیدار ممتاز بیگ، رانا عبالجبار، محسن حفیظ کا پولیو ورکرز کے ہمراہ گروپ فوٹو

پاکستان پولیو کمیٹی روٹری انٹرنیشنل کے عہدیدار ممتاز بیگ، رانا عبالجبار، محسن حفیظ کا پولیو ورکرز کے ہمراہ گروپ فوٹو

رحیم یارخان : گزشتہ دو سالوں میں وطن عزیز میں پولیو وائرس میں 98 فیصد سے زائد کمی ہوئی جس میں والدین، پولیو ورکرز اورسوشل موبلائزرز کا کردار قابل تحسین ہے۔ ان خیالات کا اظہار روٹری کلب رحیم یارخان روہی کے زیرا ہتمام پولیوآگاہی مہم کے سلسلہ میں سندھ پنجاب بارڈرپرماننٹ ٹرانزٹ پوسٹ کوٹ سبزل […]

.....................................................

پولیو ورکرز پہ تشدد کے خلاف محکمہ صحت کے ملازمین نے پولیو مہم کا بائیکاٹ کر دیا

پولیو ورکرز پہ تشدد کے خلاف محکمہ صحت کے ملازمین نے پولیو مہم کا بائیکاٹ کر دیا

بدین (عمران عباس) ڈی سی بدین کی جانب سے پولیو ورکرز پہ تشدد کے خلاف محکمہ صحت کے ملازمین نے پولیو مہم کا بائیکاٹ کر دیا، اے ڈی سی ون اور ڈی ایچ اور کی جانب سے معافی مانگنے پر مہم کو پھر سے بحال کر دیا گیا۔۔ بدین میں گزشتہ روز پولیو مہم کے […]

.....................................................

کراچی : پولیو ورکرز کی سکیورٹی کیلئے پولیس اور رینجرز تعینات

کراچی : پولیو ورکرز کی سکیورٹی کیلئے پولیس اور رینجرز تعینات

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے تین اضلاع شرقی، غربی اور وسطی میں چار روزہ انسداد پولیو مہم کا تیسرا دن، مہم کے دوران دس لاکھ 25 ہزار 343 بچوں کو انسداد پولیو قطرے پلانے کا ہدف، پولیو ورکرز کی سیکورٹی کے لئے پولیس کے علاوہ رینجرز اہلکار بھی تعینات کئے گئے ہیں۔ کراچی کے تین اضلاع […]

.....................................................

پاکستان میں پولیو وائرس کی کمی پولیو ورکرز کی کاوشوں کا نتیجہ ہے، ممتاز بیگ

پاکستان میں پولیو وائرس کی کمی پولیو ورکرز کی کاوشوں کا نتیجہ ہے، ممتاز بیگ

رحیم یارخان :پاکستان میں پولیو وائرس کی کمی پولیو ورکرز کی کاوشوں کا نتیجہ ہے۔ پاکستان ،افغانستان اور نا ئجیریا کے علاوہ پوری دنیاسے پولیوکا مرض ختم ہوچکا ہے۔ پاکستان میں اس سال پولیو کیسز میں کمی واقع ہوئی ہے تاہم اسکے مکمل خاتمے تک اجتماعی جدوجہد کی ضرورت ہے۔ یہ بات روٹری انٹرنیشنل اور […]

.....................................................

فیصل آباد: پولیو ورکرز کے قتل میں ملوث 6 ملزم اسلحے سمیت گرفتار

فیصل آباد: پولیو ورکرز کے قتل میں ملوث 6 ملزم اسلحے سمیت گرفتار

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں پولیو ورکر کے قتل میں ملوث 6 ملزمان کو اسحلے سمیت گرفتار کرلیا گیا جبکہ امریکہ میں مقیم سہولت کار کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے جائیں گے۔ پولیس لائن فیصل آباد میں سی پی او نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں قتل […]

.....................................................

سرفراز احمد تارڑ کی کوئٹہ میں پولیو ورکرز پر فائرنگ کی شدید مذمت

سرفراز احمد تارڑ کی کوئٹہ میں پولیو ورکرز پر فائرنگ کی شدید مذمت

گوجرانوالہ: سنی اتحاد کونسل کے ڈویژنل صدر الحاج سرفراز احمد تارڑ نے کوئٹہ میں پولیو ورکرز پر فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیو مہم میں روکاوٹ پیدا کرنا بدترین گناہ، سنگین جرم اور انسانیت دشمن عمل ہے۔پولیو ورکر پر حملے غیر شرعی اور اسلامی تعلمات کے منافی ہیں۔ان کا کہنا تھا […]

.....................................................

مصباح الحق کا پاکستان کے پولیو ورکرز کو خراج تحسین

مصباح الحق کا پاکستان کے پولیو ورکرز کو خراج تحسین

دبئی : پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا پاکستان کے پولیو ورکرز کو خراج تحسین، پولیو سے پاک اور صحت مند پاکستان کیلئے پولیو ورکرز نے شہادت حاصل کی، والدین اپنے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے میں کوتاہی نہ کریں، قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کی اپیل۔

.....................................................

لاہور میں پولیو ورکرز پر تشدد، دونوں ملزمان گرفتار

لاہور میں پولیو ورکرز پر تشدد، دونوں ملزمان گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے لوہاری گیٹ میں پولیو ورکرز کو تشدد کا نشانہ بنانے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیو ورکرز خواتین ممتاز اور جہاں آرا نے لوہاری گیٹ میں ڈیوٹی کے دوران ایک گھر کا دروازہ کھٹکھٹایا تو دو افراد نے غصے میں آکر کر دونوں کو تشدد کا نشانہ بنانا شروع کر […]

.....................................................

آواران: پولیس کی کارروائی، لیویز اہلکار اور پولیو ورکرز بازیاب

آواران: پولیس کی کارروائی، لیویز اہلکار اور پولیو ورکرز بازیاب

آواران (جیوڈیسک) آواران میں پولیس نے کارروائی کر کے اغوا کئے گئے 4 لیویز اہلکاروں اور 2 پولیو ورکرز کو بازیاب کرا لیا۔ پولیس کے مطابق اطلاع ملنے پر آواران کے علاقے ‘قاسمی جو’ میں چھاپہ مارا گیا اور لیویز کے چار اہلکاروں اور دو پولیو ورکرز کو بازیاب کرالیا گیا، تاہم اغواکار فرار ہونے […]

.....................................................

پولیو ورکرز پر حملے روکنے کی اپیل کے بعد طالبان کی عمران خان کو دھمکیاں

پولیو ورکرز پر حملے روکنے کی اپیل کے بعد طالبان کی عمران خان کو دھمکیاں

لاہور (جیوڈیسک) پولیو ورکرز پر حملے روکنے کی اپیل کے بعد طالبان نے عمران خان کو دھمکیاں دینا شروع کر دیں۔ تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ دھمکیوں کے باوجود پولیو مہم جاری رکھی جائے گی۔ عمران خان نے پھول برسائے تو جواب میں پتھر آئے۔ حملے روکنے کی اپیل کی […]

.....................................................

پولیو ورکرز پر حملہ اور اسمبلی اجلاس : پچاس سے زیادہ مشتبہ افراد گرفتار

پولیو ورکرز پر حملہ اور اسمبلی اجلاس : پچاس سے زیادہ مشتبہ افراد گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں پولیو ورکرز پر حملے اور خیبر پختونخواہ اسمبلی کے اجلاس کے پیش نظر شہر کے نواحی علاقوں میں سرچ آپریشنز کے دوران پچاس سے زیادہ مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سرچ آپریشنز پشتہ خرہ، متنی، بڈھ بیر، اور ملحقہ علاقوں میں کئے گئے۔ اس دوران پچاس سے ذیادہ […]

.....................................................

اسلام آباد : حملوں میں 9 پولیو ورکرز جاں بحق ہوئے : حکومت

اسلام آباد : حملوں میں 9 پولیو ورکرز جاں بحق ہوئے : حکومت

اسلام آباد(جیوڈیسک) وزارت بین الصوبائی رابطہ نے پولیو ٹیموں پر حملوں سے متعلق تحریک التوا کا جواب سینیٹ میں جمع کرا دیا۔ وزارت نے بتایا ہے کہ تین روزہ انسداد پولیو مہم کے دوران کراچی اور خیبر پختونخوا میں 9 پولیو ورکرز جاں بحق ہوئے۔ آئندہ صوبائی حکومتیں سیکیورٹی فراہم کریں۔ جمعیت علما اسلام کے […]

.....................................................

پولیو ورکرز کے قتل کا مقدمہ درج ، 45 مشکوک افراد زیر حراست

پولیو ورکرز کے قتل کا مقدمہ درج ، 45 مشکوک افراد زیر حراست

کراچی (جیوڈیسک) پشاور اور کراچی میں گزشتہ روز قتل ہونے والے پولیو ورکرز کے ملزمان گرفتار نہ ہوسکے تاہم پولیس نے شک کی بنیاد پر 45 افراد کو حراست میں لے لیا ۔پنجاب میں انسداد پولیو مہم جاری ہے۔ لانڈھی کے علاقے گلشن بونیر میں دو لیڈی ہیلتھ ورکرز کے قتل کا مقدمہ مقتولہ فہمیدہ […]

.....................................................

پولیو ورکرز پر حملہ افسوس ناک ہے، ہار نہیں مانیں گے، صدر زرداری

پولیو ورکرز پر حملہ افسوس ناک ہے، ہار نہیں مانیں گے، صدر زرداری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پولیو ورکرز پر حملہ افسوس ناک ہے تاہم مایوس نہیں ہیں اور دہشت گردوں کے خلاف ہار نہیں مانیں گے ۔ کراچی میں 36 ویں ایکسپورٹ ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدرزرداری نے کہا کہ ملک کا اصل مسئلہ پالیسیوں میں تسلسل […]

.....................................................