مامتا

مامتا

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی امریکہ پلٹ پڑھا لکھا جوان ایک ہفتے سے مسلسل میرے پاس ایک ہی مطالبہ لے کر آرہا تھا شدید مصروفیت کی وجہ سے مختلف بہانوں سے اُس کو ٹال رہا تھا میں جب انکار کرتا تو انتہائی مہذب شائستگی سے واپس چلا جاتا لیکن اگلے دن پھر عزم و […]

.....................................................

’مسلمانوں کے ملک میں اسلامی تعلیمات نہیں پڑھائی جائیں گی تو کہاں پڑھائی جائیں گی‘

’مسلمانوں کے ملک میں اسلامی تعلیمات نہیں پڑھائی جائیں گی تو کہاں پڑھائی جائیں گی‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ مسلمانوں کی آبادی والے ملک میں اسلامی تعلیمات نہیں پڑھائی جائیں گی تو کہاں پڑھائی جائیں گی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کے نصاب سے اسلامی تعلیمات کا […]

.....................................................

ماسٹر محمد حنیف اعوان آف جھانٹلہ کی والدہ محترمہ کی نماز جنازہ میں عالم امڈ آیا

ماسٹر محمد حنیف اعوان آف جھانٹلہ کی والدہ محترمہ کی نماز جنازہ میں عالم امڈ آیا

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ملک محمد زما ن اعوان، ملک محمد شر یف اعوا ن ، ملک محمد عار ف اعوا ن ، ماسٹر محمد طارق اعوان ہا ئی سکو ل دھنگ،اور ماسٹر محمد حنیف اعوان گو ر نمنٹ مڈل سکو ل گو لڑہ ہا شم کی والدہ محتر مہ رضا ئے الہی سے […]

.....................................................

کرینہ کو پڑھائی ادھوری چھوڑنے کا غم ستانے لگا

کرینہ کو پڑھائی ادھوری چھوڑنے کا غم ستانے لگا

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹرویو کے دوران جب اداکارہ کرینہ کپور سے ان کے آنے والے ننھے مہمان کے لیے تعلیم کی اہمیت کا پوچھا گیا تو انہوں نے بے ساختہ کہا کہ انہیں اپنی تعلیم چھوڑنے کا بہت غم ہے۔ جب میں سیف کے دوست احباب اور رشتے داروں سے ملتی […]

.....................................................

لڑکی کی تعلیم

لڑکی کی تعلیم

تحریر : قراۃ لعین حفیظ دس گیارہ سالہ حنا میرے گھر میں کام کرنے کے لیے اپنی ماں کے ساتھ آتی تھی۔ وہ اتنی چھوٹی تھی کہ ا کیلی اپنے گھر بھی نہیں جا سکتی تھی۔ ماں کے ساتھ جھاڑو لگاتی، وائپر لگاتی اور جھاڑ پونچھ کرتی۔ میں نے کئی دفعہ اُس کی ماں کو […]

.....................................................

صاحبزادہ محمد حسن کی نماز جنازہ گزشتہ روز دربار خواجہ غلام الحسن سواگ پر پڑھائی گئی

صاحبزادہ محمد حسن کی نماز جنازہ گزشتہ روز دربار خواجہ غلام الحسن سواگ پر پڑھائی گئی

کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) MNAصاحبزادہ فیض الحسن،صاحبزادہ احمد حسن ،صاحبزادہ نور الحسن سابق چئیرمین ضلع کونسلر، صاحبزادہ محمود الحسن تحصیل دار ،صاحبزادہ منظور الحسن پیر آف سواگ شریف کے بڑے بھائی سجادہ نشین دربار سواگ شریف صاحبزادہ محمد حسن کی نماز جنازہ صاحبزادہ احمد حسن نے گزشتہ روز دربار خواجہ غلام الحسن سواگ پر […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 29/1/2014

ڈنگہ :چوہدری امتیاز احمد ایڈووکیٹ کے والد محترم اور چوہدری ارسلان اختر ،چوہدری سلیمان اختر کے دادا جی چوہدری ولی محمد انتقال کر گئے ڈنگہ(نامہ نگار)حاجی چوہدری محمدریاض،حاجی چوہدری محمد اختر،حاجی چوہدری محمد اصغر امیدوار چیئر مین یو سی امرہ کلاںممتاز قانون دان سابق ناظم یو سی امرہ کلاں چوہدری امتیاز احمدایڈووکیٹ کے والد محترم […]

.....................................................

وزیر اعلیٰ پنجاب کا میانوالی میں جلسہ، اساتذہ کی طلبی، پڑھائی نہ ہوسکی

وزیر اعلیٰ پنجاب کا میانوالی میں جلسہ، اساتذہ کی طلبی، پڑھائی نہ ہوسکی

میانوالی (جیوڈیسک) میانوالی میں وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے جلسہ کی رونق بڑھانے کے لئے استادوں نے جلسہ گاہ میں چار چاند لگا دیئے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے میانوالی میں ہونے والے جلسے میں شرکت کیلئے اساتذہ کو جلسہ گاہ پہنچنے کا حکم نامہ جاری کیا گیا، کئی اسکول خالی ہو گئے […]

.....................................................

برطانوی یونیورسٹی سے پڑھائی سے روکے جانے والی پاکستانی لڑکی لاپتہ

برطانوی یونیورسٹی سے پڑھائی سے روکے جانے والی پاکستانی لڑکی لاپتہ

لندن (جیوڈیسک) برطانوی یونیورسٹی کی جانب سے پڑھائی سے روکے جانے والی پاکستانی لڑکی لاپتہ ہو گئی۔ اٹھارہ سالہ ندالنسا برطانوی علاقے ساؤتھ ویلز میں اپنے والدین کے ساتھ رہائش پذیر تھی۔ ندا کے والدین نے برطانیہ میں سیاسی پناہ کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔ اس دوران ندا نے یونیورسٹی میں داخلہ لے کر […]

.....................................................

قوم کے معمار سڑکوں پر

قوم کے معمار سڑکوں پر

اساتذہ کو کسی بھی معاشرے کا معمار سمجھا جاتاہے اور اساتذہ ہی کی وجہ سے ہی کسی قوم یا ملک کا مستقبل بنایا بگڑتا ہے اساتذہ ہی قوموں کی ترقی کے ضامن ہوتے ہیں اس لیے اساتذہ کسی معاشرے کا اہم کردار ہوتے ہیں استاد کو ہمارے دین میں بھی بہت اہم مقام حاصل ہے۔ […]

.....................................................