موت بانٹتے ریلوے پھاٹک

موت بانٹتے ریلوے پھاٹک

تحریر : رانا اعجاز حسین میاں چنوں میں ٹرین کی اسکول وین کو ٹکر سے 11 بچوں کی المناک موت، لودھراں میں پھاٹک پر چنگ چی رکشے میں سکول جاتے 9 ننھے بچوں کی ہلاکت ، اور اب گوجرہ میں کراچی سے لاہور جانیوالی شالیمار ایکسپریس نے ریلوے کراسنگ پر پھاٹک نہ ہو نے کی […]

.....................................................

تجاوزات کی بدولت ریلوے پھاٹک اپنی شناخت بھول گیا

تجاوزات کی بدولت ریلوے پھاٹک اپنی شناخت بھول گیا

حبیب آباد : تجاوزات کی بدولت ریلوے پھاٹک اپنی شناخت بھول گیا۔دوکانداروں کی ہٹ دھرمی سے خوبصورت چوک کباڑ خانے میں تبدیل۔قومی خزانے کے لاکھوں روپے سے تعمیر ہونے والے ”فٹ پاتھ ” کو دوکاند اراپنے باپ دادا کی جاگیر سمجھنے لگے۔ طلوع آفتاب کے ساتھ ہی دوکان کا سامان فٹ پاتھ پر سجا کر […]

.....................................................

میاں چنوں : بغیر پھاٹک ریلوے کراسنگ پر ٹرین کی ٹکر سے باپ بیٹی جاں بحق

میاں چنوں : بغیر پھاٹک ریلوے کراسنگ پر ٹرین کی ٹکر سے باپ بیٹی جاں بحق

میاں چنوں (جیوڈیسک) محمد شبیر اپنے بچوں کے ساتھ نواحی گاؤں 45 پندرہ ایل میں دعوت میں شرکت کے بعد واپس اپنے گھر جا رہا تھا کہ بغیر پھاٹک ریلوے کراسنگ پر اس کی گاڑی ملتان سے لاہور جانے والی موسیٰ پاک ٹرین کی زد میں آ گئی جس کے نتیجے میں محمد شبیر موقع […]

.....................................................

ٹھٹھہ: گھگھر پھاٹک کے قریب کوچ، وین میں تصادم 4 افراد جاں بحق

ٹھٹھہ: گھگھر پھاٹک کے قریب کوچ، وین میں تصادم 4 افراد جاں بحق

ٹھٹھہ : ٹھٹھہ میں گھگھر پھاٹک کے قریب کوچ اور وین میں تصادم ہوا،جس میں 4 افرادجاں بحق، 10 سےزائد زخمی ہو گئے ، جاں بحق ہونے والے تمام افراد کا تعلق بدین سے ہے ۔ پولیس کے مطابق کراچی جانے والی تیز رفتار مسافر وین گھگھر پھاٹک کے قریب کوچ سے ٹکرا گئی ، […]

.....................................................

کموکامل ریلوے کراسنگ پر پھاٹک لگایا جائے، ماسٹر عبدالخالد انصاری

کموکامل ریلوے کراسنگ پر پھاٹک لگایا جائے، ماسٹر عبدالخالد انصاری

لیہ: سماجی کارکن ماسٹر عبدالخالد انصاری نے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعدر فیق، جی ایم ریلوے اورڈی ایس ریلوے سے مطالبہ کیا ہے کہ کموکامل ریلوے کراسنگ پر پھاٹک لگایا جائے۔ انہوںنے کہا کہ یہاں سے ہرقسمی ٹریفک کی آمدورفت جاری رہتی ہے۔ پھاٹک نہ ہونے کی وجہ سے کئی حادثات بھی ہوچکے ہیں۔ انہوں […]

.....................................................

قصور: ریلوے پھاٹک کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

قصور: ریلوے پھاٹک کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

قصور (جیوڈیسک) ریلوے پھاٹک کے قریب تھانہ گنڈا سنگھ کے علاقے سے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہونے والے دو ڈاکو پولیس مقابلے کے دوران ہلاک کر دئیے گئے۔ پولیس تھانہ بی ڈویژن کی حدود میں ریلوے پھاٹک کے قریب ڈاکوؤں کو رکنے کا اشارہ کیا گیا لیکن انہوں نے پولیس پر فائرنگ کر دی۔ […]

.....................................................

رائیونڈ کے قریب پھاٹک عبور کرتے ہوئے ٹرالر تیز رفتار مسافر ٹرین کی زد میں آگیا

رائیونڈ کے قریب پھاٹک عبور کرتے ہوئے ٹرالر تیز رفتار مسافر ٹرین کی زد میں آگیا

لاہور: رائیونڈ کے قریب پھاٹک عبور کرتے ہوئے ٹرالر تیز رفتار مسافر ٹرین کی زد میں آگیا جس کے نتیجے میں ٹرالر کا ڈرائیور موقع پر جاں بحق جب کہ تین بوگیاں الٹ گئیں۔ رائیونڈ کے قریب پھاٹک کھلا رہ جانے سے ٹرالر تیزرفتارنائٹ کوچ کی زد میں آگیا جس کے نتیجے میں ٹرالر کا […]

.....................................................

مٹیاری ریلوے پھاٹک پر کار ٹرین کی زد میں آگئی، 6 افراد جاں بحق

مٹیاری ریلوے پھاٹک پر کار ٹرین کی زد میں آگئی، 6 افراد جاں بحق

مٹیاری (جیوڈیسک) جسکانی پھاٹک پر کار گرین لائن ایکسپریس کی زد میں آگئی جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ مٹیاری میں جسکانی پھاٹک پر کار گرین لائن ایکسپریس کی زد میں آگئی جس کے نتیجے میں کار میں موجود 6 افراد جاں بحق ہوگئے جن میں 2 خواتین، 2 بچے اور 2 […]

.....................................................

ضلع مٹیاری میں جسکانی پھاٹک پر ٹرین کی زد میں آکر کار میں سوار 6 افراد جاں بحق

ضلع مٹیاری میں جسکانی پھاٹک پر ٹرین کی زد میں آکر کار میں سوار 6 افراد جاں بحق

ضلع مٹیاری میں جسکانی پھاٹک پر ٹرین کی زد میں آکر کار میں سوار 6 افراد جاں بحق۔

.....................................................

کراچی:گھگر پھاٹک کے قریب رینجرز کا مقابلہ، 3 دہشت گرد ہلاک

کراچی:گھگر پھاٹک کے قریب رینجرز کا مقابلہ، 3 دہشت گرد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے بن قاسم میں گھگر پھاٹک کے قریب رینجرز سے مقابلے میں کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گرد ہلاک ہو گئے، ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق گھگر پھاٹک کے قریب کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا گیا جس پر دہشت گردوں نے رینجرز اہلکاروں پر […]

.....................................................

لاہور، شاہدرہ میں ریلوے پھاٹک پر کار ٹرین کی زد میں آگئی

لاہور، شاہدرہ میں ریلوے پھاٹک پر کار ٹرین کی زد میں آگئی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں شاہدرہ ریلوے سٹیشن کے قریب ریلوے پھاٹک پرایک کار ٹرین کی زد میں آگئی۔ حادثہ اتنا خوفناک تھا کہ کار اڑتی ہوئی دور کھڑے خالی بوگی سے جا ٹکرائی۔کار ڈرائیور زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق شاہدرہ ٹاؤن کے علاقے احاطہ ورکشاپ کی طرف جانے والی سڑک پر ریلوے پھاٹک بند […]

.....................................................

کوئٹہ میں بوستان پھاٹک پردو دھماکے، کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

کوئٹہ میں بوستان پھاٹک پردو دھماکے، کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں دو دھماکے ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں کچلاک کے علاقے بوستان پھاٹک پر دو دھماکے ہوئے ہیں دونوں واقعات میں فوری طور پر کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ پولیس اس حوالے سے تفتیش کر رہی ہے۔

.....................................................

کراچی: لانڈھی سے گھگھر پھاٹک ٹریک پر حملے کے 15 ملزم گرفتار

کراچی: لانڈھی سے گھگھر پھاٹک ٹریک پر حملے کے 15 ملزم گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں لانڈھی کے علاقے گہرام بگٹی گوٹھ میں رینجرز نے چھاپے کے دوارن گھگھر پھاٹک کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے میں ملوث 15 ملزمان کو حراست میں لیکر اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کر لیا۔ رینجرز ذرائع کے مطابق کارروائی خفیہ اطلاع پر صبح سویرے لانڈھی کے قریب گہرام بگٹی گوٹھ […]

.....................................................

کراچی: گھگر پھاٹک پر دھماکے سے متاثرہ ایک ٹریک کھول دیا گیا

کراچی: گھگر پھاٹک پر دھماکے سے متاثرہ ایک ٹریک کھول دیا گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے قریب گھگر پھاٹک پر دھماکے سے متاثرہ ریلوے لائن کا ڈاون ٹریک بحال کر دیا گیا، جس کے بعد کراچی سے اندرون ملک ٹرینوں کی آمد و رفت شروع ہو گئی۔ کراچی سے لاہور جاتے ہوئے دھابیجی پر دہشت گردی کا شکار بننے والی شالیمار ایکسپریس کے کچھ مسافروں کو بسوں […]

.....................................................

نواب شاہ : ریلوے پھاٹک پر تجاوزات کے خلاف آپریشن

نواب شاہ : ریلوے پھاٹک پر تجاوزات کے خلاف آپریشن

نواب شاہ (جیوڈیسک) میںریلوے پھاٹک پر تجاوزات کے خلاف پولیس نے آپریشن کرتے ہوئے گھروں کو مسمار کرنے کوشش کی۔ پولیس رویے کے خلاف علاقہ مکینوں نے مظاہرہ کرتے ہوئے ریلوے ٹریک بلاک کردیا پولیس نے نواب شاہ کے قریب ریلوے پھاٹک پرناجائز تجاوزات کے خاتمے لئے آپریشن کرتے ہو ئے کئی گھر مسمار کر […]

.....................................................