بجٹ سے عوام میں مزید مایوسی پھیلی ہے، مفتی محمد نعیم

بجٹ سے عوام میں مزید مایوسی پھیلی ہے، مفتی محمد نعیم

کراچی : بجٹ سے عوام میں مزید مایوسی پھیلی ہے،بھوک و افلاس اور بیروزگاری کی ڈسی قوم کو موبائلوں کی نہیں روٹی کی ضرورت ہے، حکومت بتائے ،بغیر بجٹ میں حصے کے اہل مدارس خوداصلاحات کرنے کو تیار ہیں،اصلاحات کے نام پر مختص رقم عصری تعلیمی نظام اور اداروں کو بہتر بنانے پر لگائی جائے، […]

.....................................................