تھانہ ٹیکسلا کی کاروائی مارگلہ کی پہاڑیوں کے پاس سے دھماکہ خیز مواد برآمد ملزم فرار

تھانہ ٹیکسلا کی کاروائی مارگلہ کی پہاڑیوں کے پاس سے دھماکہ خیز مواد برآمد ملزم فرار

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) تھانہ ٹیکسلا کی کاروائی مارگلہ کی پہاڑیوں کے پاس سے دھماکہ خیز مواد برآمد ملزم فرار۔ تفصیلات کے مطابق مخبر کی اطلاع پر سب اسنپکٹر سبط الحسن کے ہمراہی پولیس ٹیم نے مارگلہ پہاڑیوں کے قریب اچانک چھاپہ مارا جہاں ایک عدد بارودی مواد سے بھرا تھیلا ملا۔ پولیس […]

.....................................................

مارگلہ کی پہاڑیوں پر کرش مشینوں کی بندش، آل پاکستان ڈیمپرز ایسوسی ایشن نے پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

مارگلہ کی پہاڑیوں پر کرش مشینوں کی بندش، آل پاکستان ڈیمپرز ایسوسی ایشن نے پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی) مارگلہ کی پہاڑیوں پر کرش مشینوں کی بندش ،آل پاکستان ڈیمپرز ایسوسی ایشن نے پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا،سپریم کورٹ کا فیصلہ آے تک ہڑتال جاری رہے گی،کرش صنعت کی بندش سے ہزاروں لوگ بے روزگار ہوگئے ہیں،ٹرانسپورٹرز حکومت کو اربوں روپے کا ٹیکس دیتے ہیں الٹا انھی کو […]

.....................................................

سپریم کورٹ کا فیصلہ، مارگلہ کی پہاڑیوں پر بلاسٹنگ کی مکمل پابندی

سپریم کورٹ کا فیصلہ، مارگلہ کی پہاڑیوں پر بلاسٹنگ کی مکمل پابندی

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی) سپریم کورٹ کا فیصلہ، مارگلہ کی پہاڑیوں پر بلاسٹنگ کی مکمل پابندی، مارگلہ کرش پلانٹس مالکان زیر عتاب آگئے ،پولیس کی یکے بعد دیگرے کاروائیاں ، کرش مالکان چھپ چھپ کر کام کرنا شروع ہوگئے،پولیس نے ایک کاورائی کے دوران مارگلہ ہلز کے قریب سے مشین نمبر چار کرش پلانٹ […]

.....................................................

مارگلہ کی پہاڑیوں پر کرشنگ کا کام بند نہ ہوا تو ایس ایس پی وردی میں نہیں رہیں گے

مارگلہ کی پہاڑیوں پر کرشنگ کا کام بند نہ ہوا تو ایس ایس پی وردی میں نہیں رہیں گے

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی/ تحصیل رپورٹر) سپریم کورٹ کا سخت فیصلہ آ گیا، مارگلہ کی پہاڑیوں پر کرشنگ کا کام بند نہ ہوا تو ایس ایس پی وردی میں نہیں رہیں گے، عدالت کا اظہار برہمی پہاڑوں کی حفاظت کی یقین دھانی کرائی جائے۔ اٹارنی جنرل،صوبائی ایڈووکیٹ جرنلز،آئی جی پنجاب،کے پی کے، اسلام آباد،تحفظ […]

.....................................................

چیف جسٹس کا مارگلہ، لورا کی پہاڑیوں پر درختوں کی کٹائی کا از خود نوٹس

چیف جسٹس کا مارگلہ، لورا کی پہاڑیوں پر درختوں کی کٹائی کا از خود نوٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے اسٹون کرشنگ مافیا کی جانب سے مارگلہ اور لورا پہاڑیوں پر درختوں کی کٹائی کے معاملے کا از خود نوٹس لے لیا۔ رجسٹرار سپریم کور ٹ کی جانب سے جاری کاز لسٹ کے مطابق چیف جسٹس نے معاملے کا از خود نوٹس لے کر اٹارنی جنرل، […]

.....................................................

موسم گرما میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر ممکنہ آتشزدگی کی روک تھام کے لئے ہنگامی اقدامات

موسم گرما میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر ممکنہ آتشزدگی کی روک تھام کے لئے ہنگامی اقدامات

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی / تحصیل رپورٹر) موسم گرما میں مارگلہ کی پہاڑیوں پرممکنہ آتشزدگی کی روک تھام کے لئے ہنگامی اقدامات،تین سو مزید اہلکار تعینات، فائر پکٹس کی تعداد تیس کر دی گئی،ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لئے مزید فائر فائٹرزپہنچا دیئے گئے،پچا سفائر میں ، فائر سپروائزر و دیگر عملہ چوبیس گھنٹے […]

.....................................................

دنیا کے نامور کوہ پیما کی لاش 16 سال بعد ہمالیہ کی پہاڑیوں سے مل گئی

دنیا کے نامور کوہ پیما کی لاش 16 سال بعد ہمالیہ کی پہاڑیوں سے مل گئی

نیویارک (جیوڈیسک) دنیا کے سب سے بہترین کوہ پیما الیکس لووی اور ان کے کیمرہ مین کی تودے تلے دبی لاشیں 16 سال بعد ہمالیہ کی پہاڑیوں سے مل گئیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دنیا کے مشہور امریکی کوہ پیما الیکس لووی اکتوبر 1999 میں اپنے ساتھی کیمرہ مین کے ہمراہ 26 ہزار 290 […]

.....................................................

اقوام متحدہ نے گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیل کا دعوی ملکیت مسترد کردیا

اقوام متحدہ نے گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیل کا دعوی ملکیت مسترد کردیا

نیویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی جانب سے متنازع گولان کی پہاڑیوں پر ملکیت کا دعویٰ مسترد کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی 15 رکنی سیکیورٹی کونسل کے ارکان نے اسرائیل اور مصر کے درمیان واقع گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیل کا دعویٰ ملکیت […]

.....................................................

اسلام آباد سیکیورٹی ہائی الرٹ، مارگلہ کی پہاڑیوں پر کمانڈوز تعینات

اسلام آباد سیکیورٹی ہائی الرٹ، مارگلہ کی پہاڑیوں پر کمانڈوز تعینات

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔ پولیس، نیوی اور ایئرفورس کمانڈوز پر مشتمل تیس ٹیمیں تشکیل دیدی گئی ہیں۔ اور مارگلہ کی پہاڑیوں پر کمانڈوز کو تعینات کر دیا گیا ہے۔ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر اسلام آباد میں سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ وفاقی دارالحکومت کی سیکیورٹی کے […]

.....................................................

شام : بولان کی پہاڑیوں پر جنگ سے اسرائیل کو تشویش

شام : بولان کی پہاڑیوں پر جنگ سے اسرائیل کو تشویش

شام (جیوڈیسک) تل ابیب صدر بشار الاسد کی حامی فوج نے اسرائیل سے ملحق شامی علاقے میں واقع گولان کراسنگ کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ اس علاقے میں باغیوں اور صدر اسد کی فوج کے مابین ہونے والی شدید لڑائی پر اسرائیل نے اپنے تحفظات ظاہر کیے ہیں۔ جمعرات کے دن باغیوں نے حملہ […]

.....................................................