انٹرنیشنل مارشل آرٹس گیمز کمیٹی پاکستان کا پہلا اجلاس

انٹرنیشنل مارشل آرٹس گیمز کمیٹی پاکستان کا پہلا اجلاس

کراچی (نمائندہ اسپورٹس) پاکستان مارشل آرٹس کنکشن فیڈریشن کے زیر اہتمام انٹرنیشنل مارشل آرٹس گیمز کمیٹی پاکستان کا پہلا اجلاس نیشنل میوزیم کراچی میں آج مورخہ 29جنوری کو ہوا۔ اجلاس میں پی ایم سی ایف انٹرنیشنل بورڈ کے نیشنل ڈائریکٹرز کیوکوشن کراٹے کے شیہان سید شکیل احمد، گوجوریو کراٹے کے شیہان جاوید علی، بوشی بان […]

.....................................................

خبر لیک معاملہ، کمیٹی کا پہلا اجلاس آج اسلام آباد میں متوقع

خبر لیک معاملہ، کمیٹی کا پہلا اجلاس آج اسلام آباد میں متوقع

کراچی (جیوڈیسک) خبر لیک کے معاملے پر تشکیل کی گئی انکوائری کمیٹی کا پہلا اجلاس آج اسلام آباد میں متوقع ہے، کمیٹی 30 دن میں اپنی رپورٹ وزیر اعظم کو پیش کر ئے گی۔ خبر لیک کے معاملے پر تشکیل کی گئی انکوائری کمیٹی کے اجلاس کی صدارت جسٹس ریٹائرڈ عامر رضا خان کریں گے۔ […]

.....................................................

اسلامی فوجی اتحاد کا پہلا اجلاس، 39آرمی چیفس کی شرکت

اسلامی فوجی اتحاد کا پہلا اجلاس، 39آرمی چیفس کی شرکت

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب کی قیادت میں دہشت گردی سے نمٹنے کیلیے مسلمان ممالک پر مشتمل اسلامی عسکری اتحاد کا پہلا باضابطہ اجلاس ریاض میں ہوا جس میں 39 ممالک کے فوجی سربراہان نے شرکت کی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاض میں ہونے والے اس اجلاس میں اتحاد میں شامل 39 ممالک […]

.....................................................

پی آئی اے نجکاری بل پر قائم پارلیمانی کمیٹی کا پہلا اجلاس کل ہو گا

پی آئی اے نجکاری بل پر قائم پارلیمانی کمیٹی کا پہلا اجلاس کل ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس کل اڑھائی بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا۔ اجلاس میں کمیٹی کے سربراہ کے انتخاب پر بھی غور ہونے کا امکان ہے۔ اجلاس میں کمیٹی کے قواعد و ضوابط سمیت پی آئی اے بل کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ پی آئی اے بل کا قانونی پہلوؤں سے […]

.....................................................

تحریک انصاف کے عبوری سیٹ اپ کا پہلا اجلاس آج طلب

تحریک انصاف کے عبوری سیٹ اپ کا پہلا اجلاس آج طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکز اورچاروں صوبوں میں بنائے جانے والے عبوری سیٹ اپ کا پہلا اجلاس (آج) پیر کوطلب کرلیا گیا، نیشنل آرگنائزرشاہ محمود قریشی صدارت کریں گے۔ جس میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔ اجلاس سہ پہر3 بجے اسلا م آباد میں پارٹی کے سینٹرل سیکریٹریٹ میں […]

.....................................................

نیشنل یوتھ ارگنائزیشن ضلع سوات کا پہلا اجلاس منعقد ہوا

نیشنل یوتھ ارگنائزیشن ضلع سوات کا پہلا اجلاس منعقد ہوا

سوات : نیشنل یوتھ ارگنائزیشن ضلع سوات کا پہلا اجلاس ضلعی صدر خلیل اللہ کے زیر صدارت عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی دفتر میں منعقد ہوا اجلاس میں مشترکہ طور پر یہ فیصلہ کیا گیا کہ تمام یونین کونسل کا دورہ کریں گے اور کارکنان کو درپیش مسائل کے حل کیلئے کوششیں کریں گے جبکہ […]

.....................................................

حکومت اور طالبان کی مذاکراتی کمیٹیوں کا پہلا اجلاس آج متوقع

حکومت اور طالبان کی مذاکراتی کمیٹیوں کا پہلا اجلاس آج متوقع

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت اور طالبان کی مذاکراتی کمیٹیوں کا پہلا اجلاس آج متوقع ہے۔ حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے اراکین کا کہنا ہے کہ مذاکراتی عمل خاصا طویل ہو سکتا ہے، مایوس نہیں،کوئی نہ کوئی راستہ ضرور نکلے گا۔ حکومتی اور طالبان کمیٹیوں میں رابطے کے بعد دونوں کمیٹیوں کے درمیان پہلا اجلاس آج متوقع […]

.....................................................

حکومت طالبان کمیٹیوں کا پہلا اجلاس آج ہو رہا ہے

حکومت طالبان کمیٹیوں کا پہلا اجلاس آج ہو رہا ہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) امن مذاکرات کے حوالے سے حکومت اور طالبان کی جانب سے نامزد کی گئی کمیٹیوں کا پہلا اجلاس آج ہو گا، جے یو آئی اور تحریک انصاف کی جانب سے انکار کے بعد طالبان کمیٹی کے ارکان کی تعداد تین رہ گئی ہے۔ حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کی راہ ہموار […]

.....................................................

بلوچستان کی نومنتخب اسمبلی کا پہلا اجلاس کچھ ہی دیر میں

بلوچستان کی نومنتخب اسمبلی کا پہلا اجلاس کچھ ہی دیر میں

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کی نو منتخب اسمبلی کا اجلاس اب سے کچھ ہی دیر میں شروع ہو انے والا ہے، اس سلسلے میں اراکین کی حاضری کیلئے گھنٹیاں بجنا شروع ہو گئی ہیں۔ نو منتخب اسمبلی کے اجلاس میں بلوچستان اسمبلی کے نومنتخب اراکین احلف اٹھائیں گے۔ اسپیکر سید مطیع اللہ آغا نومنتخب اراکین سے […]

.....................................................

چودہویں قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس ،301 ارکان نے حلف اٹھایا

چودہویں قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس ،301 ارکان نے حلف اٹھایا

اسلام آباد (جیوڈیسک) چودہویں قومی اسمبلی کے 301 نومنتخب ارکان نے حلف اٹھالیا ، نواز شریف تقریبا ساڑھے 13 سال بعد ایوان میں آئے تو عمران خان خرابی صحت کے باعث حلف اٹھانے نہ آسکے ، مولانا فضل الرحمان، مخدوم شاہ محمود قریشی اور جمشید دستی بھی اجلاس میں شریک نہیں ہوئے۔ نئی قومی اسمبلی […]

.....................................................

خیبر پختونخوا اسمبلی کا پہلا اجلاس 29 مئی کو طلب

خیبر پختونخوا اسمبلی کا پہلا اجلاس 29 مئی کو طلب

پشاور(جیوڈیسک)الیکشن کے بعدخیبر پختونخوا اسمبلی کا پہلااجلاس 29مئی کو طلب کر لیا گیا ہے۔صوبائی اسمبلی کے اسپیکرکرامت اللہ خان نو منتخب ارکان اسمبلی سے حلف لیں گے۔ الیکشن کمیشن نے99 میں سے97 ارکان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ جبکہ بٹگرام اور بنوں کے ۔ دوحلقوں کے سرکاری نتائج کا اعلان ایک دو […]

.....................................................

نگراں وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس آج ہوگا

نگراں وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس آج ہوگا

کراچی(جیوڈیسک)کراچی نگراں وزیراعظم میرہزار خان کھوسو نے وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں امن وامان اور معاشی صورت حال کا تفصیلی جائزہ لیاجائیگا۔ نگراں وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس وزیراعظم سیکریٹریٹ میں جمعہ کی صبح 11 بجے طلب کیاگیاہے ، نگراں وزیراعظم میرہزار خان کھوسو اجلاس کی […]

.....................................................