ڈیرن سیمی کا کراچی پہنچنے پر پاکستانی قوم کے نام اہم پیغام

ڈیرن سیمی کا کراچی پہنچنے پر پاکستانی قوم کے نام اہم پیغام

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پی ایس ایل میں شرکت کے لیے پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی کراچی پہنچ گئے۔ کراچی پہنچنے پر ویسٹ انڈین کرکٹر کا کہنا تھا کہ پاکستان سپر لیگ اور پشاور زلمی کا ایک بار پھر حصہ بننے پر خوشی ہے۔ ڈیرن سیمی نے پاکستانیوں کو سلام پیش کیا اور […]

.....................................................

سمندری راستے سے برطانیہ پہنچنے والے مہاجرین میں اضافہ

سمندری راستے سے برطانیہ پہنچنے والے مہاجرین میں اضافہ

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ کو حالیہ ہفتوں کے دوران سمندر کے ذریعے وہاں پہنچنے والے مہاجرین میں اضافے کا سامنا ہے۔ یہ مہاجرین شمالی فرانس سے برطانیہ پہنچنے کے لیے کسی قسم کے خطرے کو خاطر میں نہیں لاتے۔ رواں برس جنوری سے اب تک 4000 سے زائد سیاسی پناہ کے متلاشی شمالی فرانس […]

.....................................................

عرب دنیا کی سیارہ مریخ تک پہنچنے کی پہلی کوشش

عرب دنیا کی سیارہ مریخ تک پہنچنے کی پہلی کوشش

عرب امارات (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات کا مریخ کے لیے پہلا خلائی مشن پیر کی صبح جاپانی خلائی اڈے تانیگاشیما سے روانہ ہوگیا ہے جو سات ماہ میں تقریبا ً50 کروڑ کلومیٹر کا سفر طے کر کے مریخ پر پہنچے گا۔ متحدہ عرب امارات کا مریخ کے لیے پہلا خلائی مشن پیر کی […]

.....................................................

کینیڈا سے وطن پہنچنے والے پی آئی اے کے پائلٹس میں کورونا کی تصدیق

کینیڈا سے وطن پہنچنے والے پی آئی اے کے پائلٹس میں کورونا کی تصدیق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کینیڈا سے وطن واپس آنے والی قومی ائیر لائن (پی آئی اے) کے دو پائلٹس میں کورونا وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد دونوں کپتانوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کے مطابق پی آئی اے کے دو پائلٹس اور عملے کے دیگر تین […]

.....................................................

بھارتی پائلٹ ابھی نندن کا بھارت پہنچنے کے بعد بیان سامنے آ گیا

بھارتی پائلٹ ابھی نندن کا بھارت پہنچنے کے بعد بیان سامنے آ گیا

نئی دہلی (جیوڈیسک) پاکستان کی جانب سے جذبہ خیرسگالی کے تحت بھارت کے حوالے کیے گئے انڈین پائلٹ ابھی نندن کا کہنا ہے کہ حراست کے دوران پاک فوج کی جانب سے اسے کسی بھی قسم کے تشدد کا نشانہ نہیں بنایا گیا۔ بھارتی ایئر فورس کے ونگ کمانڈر ابھی نندن ورتھامن کو جمعے کے […]

.....................................................

نواز شریف کی واپسی، شہباز نے کارکنوں کو لاہور پہنچنے کی کال دیدی

نواز شریف کی واپسی، شہباز نے کارکنوں کو لاہور پہنچنے کی کال دیدی

ننکانہ صاحب (جیوڈیسک) سابق وزیرِاعلیٰ پنجاب نے کارکنوں سے کہا ہے کہ پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے والا 13 جولائی کو پہنچ رہا ہے، لیگی کارکن لاکھوں کی تعداد میں لاہور پہنچیں۔ میاں شہباز شریف نے 13 جولائی کے روز سابق وزیرِاعظم نواز شریف کی وطن واپسی پر مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کو لاہور […]

.....................................................

ملالہ یوسفزئی کی ساڑھے 5 سال بعد سوات آمد، آبائی گھر پہنچنے پر آبدیدہ

ملالہ یوسفزئی کی ساڑھے 5 سال بعد سوات آمد، آبائی گھر پہنچنے پر آبدیدہ

سوات (جیوڈیسک) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی ساڑھے 5 سال بعد والدین اور بھائی کے ہمراہ مینگورہ پہنچ گئیں، ملالہ یوسفزئی اپنے گھر پہنچنے پر آبدیدہ ہوگئیں۔ ملالہ یوسفزئی سخت سکیورٹی میں ہیلی کاپٹر کے ذریعے سوات پہنچیں، ملالہ یوسفزئی اپنے اسکول بھی جائیں گی جہاں وہ اپنی سہلیوں سے بھی ملاقات کریں گی۔ وزیر […]

.....................................................

ایل پی جی کی قیمت 2 ہزار روپے فی سلنڈر تک پہنچنے کا خدشہ

ایل پی جی کی قیمت 2 ہزار روپے فی سلنڈر تک پہنچنے کا خدشہ

لاہور (جیوڈیسک) ایل پی جی کی قیمت 2 ہزار روپے فی سلنڈر تک پہنچنے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ ڈسٹری بیوٹر ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ایل پی جی کی درآمدات شروع نہ ہوئی تو بحران شدت اختیار کر سکتا ہے۔ اوگرا کی جانب سے ایل پی جی سلنڈر کی قیمت 900 روپے طے […]

.....................................................

فلسطینی صدر محمود عباس کا اسلام آباد پہنچنے پر شاندار استقبال ‏

فلسطینی صدر محمود عباس کا اسلام آباد پہنچنے پر شاندار استقبال ‏

اسلام آباد (جیوڈیسک) فلسطینی صدر محمود عباس پاکستان کے 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، اس موقع پر ان کا ایئرپورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا۔ محمود عباس صدر مملکت ممنون حسین اور وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔ فلسطینی صدر اور وزیر اعظم نواز شریف اسلام آباد میں فلسطین […]

.....................................................

فلڈ وارننگ جاری، فوجی دستوں کو فیصل آباد، جھنگ، سرگودھا پہنچنے کا حکم

فلڈ وارننگ جاری، فوجی دستوں کو فیصل آباد، جھنگ، سرگودھا پہنچنے کا حکم

لاہور (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات نے طوفانی بارش کی پیش گوئی کر دی۔ دریاؤں کے بپھرنے کے خطرے کے پیش نظر فلڈ وارننگ جاری کر دی گئی۔ خیبر پختونخوا میں طوفانی بارشوں کے پیشہ نظر ندی نالوں اور دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ہو گی۔ تاہم ابھی تک بند کے پشتوں کی مرمت کا کام […]

.....................................................

آپریشن ضرب عضب کے مثبت نتائج؛ دہشتگردی سے معیشت کو پہنچنے والے نقصانات میں 40 فیصد کمی

آپریشن ضرب عضب کے مثبت نتائج؛ دہشتگردی سے معیشت کو پہنچنے والے نقصانات میں 40 فیصد کمی

کراچی (جیوڈیسک) آپریشن ضرب عضب کی وجہ سے دہشت گردی سے معیشت کوپہنچنے والے نقصانات میں نمایاں کمی ہوئی ہے،رواں مالی سال کے پہلے9ماہ کے دوران دہشت گردی سے نقصانات کی مالیت 40 فیصدکمی سے 5.55 ارب ڈالررہی،دہشت گردی کے واقعات کی وجہ سے پاکستان کی معیشت کوناقابل تلافی نقصان پہنچا،تجارتی سرگرمیاں درہم برہم ہوگئیں […]

.....................................................

پاکستان نے اسامہ تک پہنچنے میں امریکا کی مدد کی، سیمور ہرش

پاکستان نے اسامہ تک پہنچنے میں امریکا کی مدد کی، سیمور ہرش

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا کے مشہور تحقیقاتی صحافی سیمور ہرش نے ایک بار پھر کہا ہے کہ القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن تک پہنچنے میں پاکستان نے امریکا کی مدد کی تھی۔ پولٹزر پرائز جیتنے والے سیمور ہرش نے یہ دعویٰ پہلی بار ایک سال قبل اپنے ایک مضمون میں کیا تھا جس نے […]

.....................................................

کراچی سے ملتان پہنچنے والی لڑکی والدین کے حوالے

کراچی سے ملتان پہنچنے والی لڑکی والدین کے حوالے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سے ملتان پہنچنے والی 15سال کی علیشاہ کو اس کے والدین کے حوالے کردیا گیا۔ کراچی کے علاقے منظور کالونی کی رہائشی 15 سالہ علیشاہ گزشتہ روز کراچی سے ملتان پہنچی تھی۔ بس اسٹینڈ سے ملنے والی علیشاہ کو پولیس نے دارالامان منتقل کردیا۔ علیشاہ نے دارالامان انتظامیہ کو بتایا کہ وہ […]

.....................................................

سال 2015 زرمبادلہ ذخائر بلند ترین سطح پر پہنچنے کے باوجود روپے کی تنزلی

سال 2015 زرمبادلہ ذخائر بلند ترین سطح پر پہنچنے کے باوجود روپے کی تنزلی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ ذخائر تاریخ میں پہلی مرتبہ 21 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جمعرات کو جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق 25دسمبر کو زرمبادلہ کے ذخائر کی مجموعی مالیت 21 ارب 7کروڑ 39 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی، ایک ہفتے کے دوران مرکزی بینک کے ذخائر کی […]

.....................................................

برطانیہ : ہسپتال پہنچنے والے شرابیوں کی تعداد میں ہوشربا اضافہ ، خواتین سر فہرست

برطانیہ : ہسپتال پہنچنے والے شرابیوں کی تعداد میں ہوشربا اضافہ ، خواتین سر فہرست

, لندن (جیوڈیسک) برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق انگلینڈ میں گزشتہ نو برسوں میں جگر کی بیماریوں سمیت زیادہ شراب پینے والی بیماریوں میں 50 فیصد اضافہ ہوا ہے اور ہر سال تقریباً ڈھائی لاکھ لوگ ہنگامی حالت میں ہسپتال منتقل ہوتے ہیں ۔ اعداد و شمار کے مطابق زیادہ شراب پینے سے لاحق […]

.....................................................

فرانس کے بحری بیڑے سے داعش کے ٹھکانوں پر حملے

فرانس کے بحری بیڑے سے داعش کے ٹھکانوں پر حملے

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) سے فرانس کے بحیرہ روم میں پہنچنے والے بحری بیڑے سے عراق اور شام میں داعش کے ٹھکانوں پر حملے جاری ہیں جبکہ امریکا نے شام میں داعش کے 283 آئل ٹینکر تباہ کر دیئے۔ ہ فرانسیسی حکومت نے بھی داعش کے خلاف حملوں کو تیز کرنے کا اعلان کیا ہے […]

.....................................................

خواب ٹوٹ گئے: فرانس پہنچنے والے شامی پناہ گزین بے یار و مدد گار

خواب ٹوٹ گئے: فرانس پہنچنے والے شامی پناہ گزین بے یار و مدد گار

پیرس (جیوڈیسک) فرانس پہنچنے والے شامی پناہ گزین سڑک کنارے خیموں میں کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں، ادھر جرمن وزیر خارجہ نے یورپی ممالک سے مہاجرین کیساتھ باعز ت سلوک کرنے کی اپیل کی ہے۔ جنگ سے جان چھڑا کر بہتر مستقبل کیلئے یورپ آنےوالے شامی پناہ گزینوں کے خواب ٹوٹ چکے ہیں۔ […]

.....................................................

آرمی چیف کا جنوبی افریقہ پہنچنے پر شاندار استقبال، اکیس توپوں کی سلامی، گارڈ آف آنر پیش

آرمی چیف کا جنوبی افریقہ پہنچنے پر شاندار استقبال، اکیس توپوں کی سلامی، گارڈ آف آنر پیش

پریٹوریا (جیوڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف اپنے تین روزہ سرکاری دورے پر جنوبی افریقہ پہنچ گئے ہیں۔ آرمی چیف نے سائوتھ افریقن آرمی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا جہاں انہیں 21 توپوں کی سلامی دی گئی اور گارڈ آف آنر پیش کیا […]

.....................................................

نیپال میں ہلاکتوں کی تعداد 10 ہزار تک پہنچنے کا خدشہ ہے، نیپالی وزیراعظم

نیپال میں ہلاکتوں کی تعداد 10 ہزار تک پہنچنے کا خدشہ ہے، نیپالی وزیراعظم

نیپال میں ہلاکتوں کی تعداد 10 ہزار تک پہنچنے کا خدشہ ہے، ساڑھے 4 ہزار افراد کو بچا لیا گیا ہے، زلزلے سے 80لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں، 14 لاکھ سے زائد افراد کو خوراک کی کمی کا سامنا ہے، نیپالی وزیراعظم۔

.....................................................

صدر ریاست کا دورہ راولاکوٹ، شہر پہنچنے پر ہی بجلی معمول سے ہٹ کر بند کر دی گئی

صدر ریاست کا دورہ راولاکوٹ، شہر پہنچنے پر ہی بجلی معمول سے ہٹ کر بند کر دی گئی

راولاکوٹ : صدر ریاست کا دورہ راولاکوٹ، شہر پہنچنے پر ہی بجلی معمول سے ہٹ کر بند کر دی گئی، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزصدرریاست کی راولاکوٹ آمدہوئی جہاں انہوں نے مختلف وفودسے ملاقات سے ساتھ کھڑک ترنوٹی سڑک کا افتتاح بھی کیا۔صدرریاست محمدیعقوب خان جب شہرکے مرکزمیں ایک مقامی ہوٹل میں پہنچے توشیڈول سے […]

.....................................................

صنعا سے الحدیدہ پہنچنے والے چھ سو پاکستانی انخلا کے منتظر

صنعا سے الحدیدہ پہنچنے والے چھ سو پاکستانی انخلا کے منتظر

صنعا (جیوڈیسک) صنعا سے الحدیدہ پہنچنے والے چھ سو پاکستانی وطن واپسی کے منتظر، یمن میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کے اہل خانہ کرب میں مبتلا، حکومت سے پیاروں کی بحفاظت واپسی یقینی بنانے کی اپیل، یمن میں محصور پاکستانیوں کو نکالنے کے لیے پی آئی اے کی پرواز کراچی سے روانہ ہو گئی۔ طیارہ الحدیدہ […]

.....................................................

یمن :دارالحکومت میں محصور پاکستانیوں کو صنعا اسکول پہنچنے کی ہدایت

یمن :دارالحکومت میں محصور پاکستانیوں کو صنعا اسکول پہنچنے کی ہدایت

صنعا (جیوڈیسک) ہزاروں کی تعداد میں پاکستانی یمن میں بھڑک اٹھنے والی جنگ کے باعث پھنس کر رہ گئے ہیں۔ یہ پاکستانی یمن کے مختلف شہروں میں مختلف شعبہ ہائے زندگی میں اپنے فرائض انجام دے رہے تھے۔یمن میں سعودی عرب اور اتحادیوں کی حوثی باغیوں کے خلاف فضائی کارروائیاں جاری ہیں ۔جنگ کے باعث […]

.....................................................

فلسطینی صدر محمود عباس کا ترکی پہنچنے پر شاندار استقبال

فلسطینی صدر محمود عباس کا ترکی پہنچنے پر شاندار استقبال

انقرہ (جیوڈیسک) فلسطینی صدر محمود عباس ترکی پہنچ گئے ہیں۔ جہاں صدارتی محل میں ان کا شاہانہ استقبال کیا گیا۔ صدر طیب اردگان نے انہیں خوش آمدید کہا۔ اس موقع پر محل میں قدیم زرہ بکتر پہنے نیزے پکڑ کر کھڑے ہونے والے سولہ محافظوں نے فلسطینی صدر کو بھرپور پروٹوکول فراہم کیا۔ صدارتی محل […]

.....................................................

آسٹریلیا کے جنگلوں میں لگی آگ رہائشی علاقوں تک پہنچنے لگی

آسٹریلیا کے جنگلوں میں لگی آگ رہائشی علاقوں تک پہنچنے لگی

سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلیا کے جنگل میں لگی آگ رہائشی علاقوں تک پہنچنے لگی ہے، آگ پر قابو پانے میں درجنوں فائر فائٹرز مصروف ہیں۔ آسٹریلوی ریاست وکٹوریا کے شمالی علاقوں کے جنگل میں آگ کے باعث درجہ حرات 46 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ چکا ہے۔ تیز ہوائوں اور گرمی کے باعث آگ 17 ہزار […]

.....................................................
Page 1 of 212