بیلاروس کے راستے گیارہ ہزار سے زائد تارکین وطن جرمنی پہنچے

بیلاروس کے راستے گیارہ ہزار سے زائد تارکین وطن جرمنی پہنچے

بیلاروس (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی جرمن پولیس کے مطابق اس سال مشرقی یورپی ملک بیلاروس کی یورپی یونین کے ساتھ سرحد پار کر کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے تقریباﹰ سوا گیارہ ہزار تارکین وطن غیر قانونی طور پر پولینڈ کے راستے جرمنی میں داخل ہوئے۔ بیلاروس اور پولینڈ کے درمیان بین الاقوامی سرحد […]

.....................................................

نو ماہ میں اکیاسی ہزار تارکین وطن بحیرہ روم کے راستے یورپ پہنچے

نو ماہ میں اکیاسی ہزار تارکین وطن بحیرہ روم کے راستے یورپ پہنچے

بحیرہ روم (اصل میڈیا ڈیسک) سال رواں کے پہلے نو ماہ کے دوران بحیرہ روم کے راستے یورپ پہنچنے والے تارکین وطن کی تعداد اکیاسی ہزار رہی، جن میں سے تقریباﹰ ایک چوتھائی بچے ہیں۔ یہ بات اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کی ایک نئی رپورٹ میں کہی گئی ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ […]

.....................................................

اٹلی کے نئے وزیراعظم صدر سے ملاقات کرنے ٹیکسی میں پہنچے

اٹلی کے نئے وزیراعظم صدر سے ملاقات کرنے ٹیکسی میں پہنچے

روم (جیوڈیسک) اٹلی کے نئے وزیراعظم نے سادگی کی مثال قائم کرتے ہوئے صدر سے ملاقات کے لیے ٹیکسی کے ذریعے پہنچے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال میں ہی وزارت عظمیٰ کے منصب پر فائز ہونے والے اطالوی وزیراعظم گوسیپی کونت نے اپنی پہلی سرکاری مصروفیات کا آغاز صدر سے ملاقات کر کے […]

.....................................................

غیر قانونی ایسوسی ایشن کے قیام سے اسپورٹس کو نقصان پہنچے کا خدشہ

غیر قانونی ایسوسی ایشن کے قیام سے اسپورٹس کو نقصان پہنچے کا خدشہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی کے اسپورٹس حلقوں نے ٹگ آف وار ایسوسی ایشن کی متوازی تنظیم کی غیر قانونی قیام پر احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر قانونی ایسوسی ایشن کے قیام سے اسپورٹس کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔ اسپورٹس آرگنائزرز اور اسپورٹس سے وابستہ شخصیات نے کہا کہ کچھ عناصر ٹگ آف […]

.....................................................

ملک میں امن پیار محبت کے فروغ کیلئے مصطفی کمال کا قافلہ پورے پاکستان میں پہنچے گا

ملک میں امن پیار محبت کے فروغ کیلئے مصطفی کمال کا قافلہ پورے پاکستان میں پہنچے گا

فیصل آباد : پاک سرزمین پارٹی کے ضلعی انچارج نعیم اعجاز بسرا، ڈویژنل جوائنٹ انچارج شیخ شعیب منظور اور رانا عرفان نے کہا ہے کہ ملک میں امن پیار محبت کے فروغ کیلئے مصطفی کما ل انیس قائم خوانی کا قافلہ پورے پاکستان میں پہنچے گا۔ وہ تحصیل جڑانوالہ میں پارٹی میں شامل ہو نے […]

.....................................................

مظاہرین ریڈ زون میں کیسے پہنچے، وزارت داخلہ جواب دے: خورشید شاہ

مظاہرین ریڈ زون میں کیسے پہنچے، وزارت داخلہ جواب دے: خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان سوئٹ ہوم میں یتم اور لاوارث بچوں کی سالگرہ کی تقریب میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سید خورشید شاہ نے کہا کہ ریڈ زون کی سکیورٹی سخت ہے، ہم بھی چیکنگ کے بغیر وہاں داخل نہیں ہو سکتے اب یہ سوال اْٹھتا ہے کہ وہاں ہزاروں افراد دھرنا دینے […]

.....................................................

شہباز شریف بغیر پروٹوکول پولیس کی کارکردگی چیک کرنے تھانوں میں جا پہنچے

شہباز شریف بغیر پروٹوکول پولیس کی کارکردگی چیک کرنے تھانوں میں جا پہنچے

لاہور(جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پیجاب نے پولیس کی گاڑیوں اور پروٹوکول کے بغیر اور سڑکوں پر ٹریفک جام کئے بغیر خاموشی سے لاہور کے ترقیاتی منصوبوں اور مختلف تھانوں کا معائنہ کیا۔ رات کو شہباز شریف اچانک تھانہ غالب مارکیٹ پہنچ گئے، انہوں نے تھانے کے مختلف حصوں کا معائنہ اور ریکارڈ کی جانچ پڑتال کی۔ […]

.....................................................

دورہ بنگلا دیش مکمل کر کے قومی ٹیم آج وطن واپس پہنچے گی

دورہ بنگلا دیش مکمل کر کے قومی ٹیم آج وطن واپس پہنچے گی

کراچی (جیوڈیسک) میر پور ڈھاکہ میں آخری ٹیسٹ میچ جیتنے والی پاکستانی ٹیم آج دوپہر ساڑھے بارہ بجے وطن واپسی کے لیے روانہ ہو گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے تمام قومی کرکٹرز کو فیصل آباد میں ہونے والے ڈومیسٹک سپر ایٹ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں شرکت کی ہدایت کی ہے۔ کھلاڑی ایونٹ کے دوسرے روز […]

.....................................................

حفاظتی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے زمبابوین سیکیورٹی وفد بدھ کو لاہور پہنچے گا

حفاظتی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے زمبابوین سیکیورٹی وفد بدھ کو لاہور پہنچے گا

لاہور (جیوڈیسک) زمبابوے کی 4 رکنی سیکیورٹی ٹیم حفاظتی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے 6 مئی کولاہور پہنچے گی، ابتدائی شیڈول میں تبدیلی کے بعد اب 4 رکنی جائزہ کمیشن صرف ایک روزہ دورے کے بعد وطن واپس لوٹ جائے گا۔ 6 سال کے طویل عرصے بعد پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی سرگرمیاں […]

.....................................................

پاکستان کوارٹرز فائنل میں ضرور پہنچے گا، شعیب اختر کی پیشگوئی

پاکستان کوارٹرز فائنل میں ضرور پہنچے گا، شعیب اختر کی پیشگوئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق فاسٹ بائولر شعیب اختر نے کہا کہ ورلڈ کپ میں اصل کردار کپتان کا ہی ہوتا ہے۔ پاکستانی ٹیم کے کپتان مصباح الحق کو ورلڈ کپ میں فرنٹ سے لیڈ کرنا چاہیئے۔ ٹیم نیچے جانے لگے تو مصباح الحق کو اوپر آ جانا چاہیئے۔ مصباح لیڈ کرے بیٹنگ اور باؤلنگ کے […]

.....................................................

سعودی عرب سے پہلی حج پرواز رات 11بجے لاہور پہنچے گی

سعودی عرب سے پہلی حج پرواز رات 11بجے لاہور پہنچے گی

لاہور (جیوڈیسک) پی آئی اے کا بعد از حج آپریشن شروع ہو گیا ہے، حجاز مقدس سے حجاج کرام کو لے کر پہلی پرواز آج رات لاہور پہنچے گی۔ سعودی عرب سے پہلی حج پرواز آج رات 11بجے اور دوسری رات پونے 2بجے لاہور پہنچے گی، تیسری حج پرواز جمعرات صبح 4بجے اسلام آباد جبکہ […]

.....................................................

175 سے زائد بھارتی طلبا یوم آزادی کا ’’لڈو‘‘ کھا کر اسپتال جا پہنچے

175 سے زائد بھارتی طلبا یوم آزادی کا ’’لڈو‘‘ کھا کر اسپتال جا پہنچے

ممبئی (جیوڈیسک) بھارت میں جشن آزادی کی تقریب کے دوران زہریلے لڈو کھانے سے 175 سے زائد طالب علموں کی حالت غیر ہوگئی. بھارتی میڈیا کے مطابق کان پور کے گاؤں مالو میں یوم آزادی کی تقریب کے دوران 4 سرکاری اسکولوں کے 175 سے طلبا کی لڈو کھا کر حالت غیر ہوگئی جنہیں فوری […]

.....................................................

الحاج شیخ محمد اکرم سپریم کورٹ کے فیصلہ کے بعد یونہی جھنگ پہنچے

جھنگ( ڈپٹی انچارج انویسٹی گیشن سیل )الحاج شیخ محمد اکرم سپریم کورٹ کے فیصلہ کے بعد یونہی جھنگ پہنچے تو کثیر تعداد میں ووٹرز اور سپورٹرز نے ان کا والہانہ استقبال کیا اس موقع پر ہر طبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی اپنی بھر پور محبت کا اظہار کیا جگہ جگہ پر لوگوں نے ڈھول […]

.....................................................

تحفظ پاکستان بل سے ملک کے تشخص کو نقصان پہنچے گا، سراج الحق

تحفظ پاکستان بل سے ملک کے تشخص کو نقصان پہنچے گا، سراج الحق

پشاور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ تحفظ پاکستان بل دنیا بھر میں پاکستان کے تشخص کو نقصان پہنچائے گا، وفاقی حکومت کسی کے ہاتھوں ٹریپ ہونے کے بجائے جمہوری رویہ اختیار کرے۔ پشاورمیں سینیٹرحاجی غلام علی کے والد کی وفات پر تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں امیر جماعت […]

.....................................................

مشرف کا ٹرائل منظقی انجام تک پہنچے گا۔ اعتزاز احسن

مشرف کا ٹرائل منظقی انجام تک پہنچے گا۔ اعتزاز احسن

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالے جانے کی درخواست موصول ہو گئی ہے ، آج یا کل فیصلہ ہو جائے گا، معروف قانون دان اعتزاز احسن کہتے ہیں مشرف کا ٹرائل منظقی انجام تک پہنچے گا۔ اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے […]

.....................................................

پاور سیکٹر کے گردشی قرضے ایک بار پھر 194 ارب روپے تک جا پہنچے

پاور سیکٹر کے گردشی قرضے ایک بار پھر 194 ارب روپے تک جا پہنچے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاور سیکٹر کے گردشی قرضے پھر 194 ارب روپے تک پہنچ گئے، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پانی وبجلی نے آئی پی پیز کو ادا کیے گئے 480 ارب روپے کی تھرڈ پارٹی آڈٹ رپورٹ طلب کر لی۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی پانی وبجلی کا اجلاس زاہد خان کی زیر صدارت اسلام آباد […]

.....................................................

ڈینگی سرگرم، پنجاب میں مزید 13 افراد ہسپتال جا پہنچے

ڈینگی سرگرم، پنجاب میں مزید 13 افراد ہسپتال جا پہنچے

لاہور (جیوڈیسک) ڈینگی مسلسل سرگرم ہے،پنجاب میں 13 مزید افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہو گئے۔ ڈینگی کے حملے بدستور جاری ہیں، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں پنجاب میں مزید 13 افراد خطرناک مچھر کا نشانہ بن گئے۔ لاہور کے میو ہسپتال میں چھ مریض داخل ہوئے جبکہ راولپنڈی میں 7 مریض سامنے آئے۔اس طرح پنجاب […]

.....................................................

قومی ہاکی ٹیم آج وطن واپس پہنچے گی

قومی ہاکی ٹیم آج وطن واپس پہنچے گی

لاہور (جیوڈیسک) ایشیا ہاکی کپ میں کانسی کا تمغہ حاصل کرنے والی قومی ہاکی ٹیم آج رات وطن واپس پہنچے گی۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے مطابق گرین شرٹس آج رات ساڑھے دس بجے لاہور پہنچیں گے۔ ملائیشا کے شہر ایپوہ میں کھیلے جانے والے ایشیا ہاکی کپ میں قومی ٹیم برونز میڈل اپنے نام کر […]

.....................................................

ورلڈ ہاکی لیگ، قومی ہاکی ٹیم آج رات لاہور پہنچے گی

ورلڈ ہاکی لیگ، قومی ہاکی ٹیم آج رات لاہور پہنچے گی

لاہور (جیوڈیسک) ورلڈ ہاکی لیگ میں ساتویں پوزیشن حاصل کرنے والی قومی ہاکی ٹیم آج رات لاہور پہنچے گی۔ ملائشیا میں ورلڈ ہاکی لیگ کھیلنے والی قومی ٹیم آج رات ساڑھے دس بجے لاہور جبکہ کراچی سے تعلق رکھنے والے ہاکی کوچ حنیف خان اور فارورڈ کھلاڑی عبدالحسیم خان آج شام کراچی پہنچیں گے۔ ناقص […]

.....................................................

ن لیگ کے نومنتخب رکن پنجاب اسمبلی موٹر سائیکل پر اسمبلی ہال پہنچے

ن لیگ کے نومنتخب رکن پنجاب اسمبلی موٹر سائیکل پر اسمبلی ہال پہنچے

لاہور (جیوڈیسک) کفایت شعاری کا عملی نمونہ ،مسلم لیگ ن کے نومنتخب رکنِ پنجاب اسمبلی مولانا غیاث الدین موٹرسائیکل پر سوار ہو کر حلف اٹھانے کیلئے پنجاب اسمبلی پہنچے پنجاب اسمبلی کے باہر کفایت شعاری کا قابلِ تقلید عملی نمونہ اس وقت دیکھنے کو مل۔ جب شکرگڑھ کے صوبائی حلقہ پی پی 133 سے مسلم […]

.....................................................