شکریہ پی سی بی

شکریہ پی سی بی

تحریر: روہیل اکبر پی ایس ایل 7 کے فائنل میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 42 رنز سے شکست دے کر پہلی بار پی ایس ایل کی ٹرافی اپنے نام کرلی پاکستان سپر لیگ کے کامیاب انعقاد سے نئی تاریخ رقم ہوئی پرامن پاکستان جیت گیا اور امن دشمن ہار گئے قومی ایونٹ کو […]

.....................................................

پی سی بی کا جیمز فالکنر کو مستقبل میں پی ایس ایل نہ کھلانے کا فیصلہ

پی سی بی کا جیمز فالکنر کو مستقبل میں پی ایس ایل نہ کھلانے کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلوی کرکٹر جیمز فالکنر کو مستقبل میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) نہ کھلانے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے جیمز فالکنر کے حوالے سے پی سی بی […]

.....................................................

شاہد آفریدی نے پی ایس ایل کے بقیہ میچز کھیلنے سے معذرت کرلی

شاہد آفریدی نے پی ایس ایل کے بقیہ میچز کھیلنے سے معذرت کرلی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپر لیگ 7 (پی ایس ایل) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ بننے والے شاہد خان آفریدی نے لیگ کے بقیہ میچز کھیلنے سے معذرت کرلی۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے گزشتہ روز مجھے سپورٹ کیا، لوئر بیک انجری بہت پرانی […]

.....................................................

بیٹرز پرعزم بولرز پُرجوش، اعصاب شکن معرکوں کیلیے لاہور میں میدان سج گیا

بیٹرز پرعزم بولرز پُرجوش، اعصاب شکن معرکوں کیلیے لاہور میں میدان سج گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پْرعزم بیٹرز اور پْرجوش بولرز میں اعصاب شکن معرکوں کیلیے لاہور میں میدان سج گیا جب کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 7کے دوسرے مرحلے کا آج سے قذافی اسٹیڈیم میں آغاز ہوگا۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا 27 جنوری سے شروع ہونیوالا پہلا مرحلہ 7 فروری […]

.....................................................

پی ایس ایل7: زلمی نے دلچسپ مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے دی

پی ایس ایل7: زلمی نے دلچسپ مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے دی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 7 ویں ایڈیشن کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے دیا گیا 191رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان […]

.....................................................

ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا حصہ بننے والے غیرملکی کھلاڑی پاکستان پہنچ گئے

ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا حصہ بننے والے غیرملکی کھلاڑی پاکستان پہنچ گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپرلیگ 7 کا حصہ بننے والے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کے غیر ملکی کھلاڑی پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل7 کے لیے کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، کوئٹہ گلیڈایٹرز کے ترجمان نے بتایا کہ فرنچائز کے تمام مقامی کھلاڑی بائیو سیکیورببل کا […]

.....................................................

پی ایس ایل 7؛ پاور ہٹنگ کیلیے سازگار پچز بنانے کا منصوبہ تیار

پی ایس ایل 7؛ پاور ہٹنگ کیلیے سازگار پچز بنانے کا منصوبہ تیار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پی ایس ایل 7میں پاور ہٹنگ کیلیے سازگار پچز بنانے کا منصوبہ تیار کرلیا گیا۔ دنیا بھر کے کرکٹرز پی ایس ایل میں بولنگ کے اعلیٰ معیار کو سراہتے نظر آتے ہیں لیکن ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں شائقین چوکوں اور چھکوں کی برسات دیکھا چاہتے ہیں،پاکستان میں پچز پر بیشتر مقابلوں […]

.....................................................

پی ایس ایل؛ کرکٹرز کو کڑی پابندیوں کی زد میں رہنا پڑے گا

پی ایس ایل؛ کرکٹرز کو کڑی پابندیوں کی زد میں رہنا پڑے گا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پی ایس ایل میں کرکٹرز کوکڑی پابندیوں کی زد میں رہنا پڑے گا جب کہ بائیو ببل کے اندر ہر ٹیم کا اپنا ببل ہوگا جس میں دوسرا کوئی داخل نہیں ہو سکے گا۔ پی ایس ایل کے گذشتہ دونوں ایڈیشنز کو کورونا کیسز کی وجہ سے درمیان میں روک کر […]

.....................................................

پی ایس ایل 7؛ انتظامی امور کی منصوبہ بندی شروع

پی ایس ایل 7؛ انتظامی امور کی منصوبہ بندی شروع

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں پی ایس ایل میچز کیلیے انتظامی امور کی پلاننگ شروع ہوگئی جب کہ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں ہونے والے اجلاس میں چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ، ضلعی اور سیکیورٹی اداروں کے افسران شریک ہوئے۔ پی ایس ایل 7 کے لاہور میں شیڈول میچزکے انتظامات پراہم اجلاس نیشنل […]

.....................................................

پی ایس ایل 7: ٹیموں نے سپلیمنٹری اور ریپلیسمنٹ ڈرافٹ مکمل کرلیے

پی ایس ایل 7: ٹیموں نے سپلیمنٹری اور ریپلیسمنٹ ڈرافٹ مکمل کرلیے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )کے ساتویں ایڈیشن کے لیے ٹیموں نے سپلیمنٹری اور ریپلیسمنٹ ڈرافٹ مکمل کر لیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز نے سپلیمنٹری میں فاسٹ بولر محمد عمران رندھاوا اور فاسٹ بولر عاکف جاوید جبکہ […]

.....................................................

پی ایس ایل 7؛ کورونا نے ابھی سے حکام کو ڈرانا شروع کر دیا

پی ایس ایل 7؛ کورونا نے ابھی سے حکام کو ڈرانا شروع کر دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پی ایس ایل 7 سے قبل کورونا نے ابھی سے حکام کو ڈرانا شروع کر دیا۔ رواں برس مارچ میں کوویڈ 19 کیسز کی وجہ سے کراچی میں پی ایس ایل 6 کو14 میچز کے بعد ہی روکنا پڑ گیا تھا، اس کے بعد بمشکل ایونٹ کو ابوظبی میں 9 سے […]

.....................................................

پی ایس ایل7؛ بائیو سیکیورٹی کے لیے پورا ہوٹل بک کرایا جائے گا

پی ایس ایل7؛ بائیو سیکیورٹی کے لیے پورا ہوٹل بک کرایا جائے گا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پی ایس ایل 7 میں بائیو سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیلیے پورا ہوٹل بک کرایا جائے گا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کہا کہ قائد اعظم ٹرافی میچز کے دوران بائیوببل توڑنے پر متعلقہ حکام سے بات کروں گا۔ انہوں نے کہا […]

.....................................................

فیس کب دو گے؟ بورڈ کا فرنچائزز سے استفسار

فیس کب دو گے؟ بورڈ کا فرنچائزز سے استفسار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پی سی بی نے پی ایس ایل فرنچائزز کو سالانہ فیس کیلیے دوسری بار یاد دہانی کرا دی۔ نئے فنانشل ماڈل کے تحت ہر پی ایس ایل سے 2 ماہ قبل فرنچائزز کو فیس کی آدھی رقم ادا کرنا ہے،اس حوالے سے انھیں گذشتہ ماہ خط بھیج کر27 تاریخ تک ادائیگی […]

.....................................................

پی ایس ایل 7 کیلئے مختلف کیٹیگریز میں کرس گیل، ملر سمیت 443 غیر ملکی کھلاڑی رجسٹرڈ

پی ایس ایل 7 کیلئے مختلف کیٹیگریز میں کرس گیل، ملر سمیت 443 غیر ملکی کھلاڑی رجسٹرڈ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی سی ایل) کے ساتویں ایڈیشن کیلئے دنیا بھر سے 443 کرکٹرز مختلف کیٹیگریز میں رجسٹرڈ ہوئے ہیں۔ کرس گیل، تبریز شمسی، ڈیوڈ ملر، ایلیکس ہیلز، جیسن روئے، جیمز فوکنر اور بین کٹنگ سمیت ٹاپ پلیئرز 27 جنوری سے شروع ہونیوالے ایونٹ میں جگمگانے کو تیار ہیں۔ پاکستان […]

.....................................................

پی ایس ایل فرنچائزز کو فنانشل ماڈل کی فکر پڑ گئی

پی ایس ایل فرنچائزز کو فنانشل ماڈل کی فکر پڑ گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پی سی بی کی تبدیلی سے پی ایس ایل فرنچائززکو فنانشل ماڈل کی فکر پڑ گئی جب کہ احسان مانی نے معاملہ تقریباً حل کر دیا تھا۔ پی ایس ایل فرنچائزز کا ابتدا سے ہی یہ موقف رہاکہ موجودہ فنانشل ماڈل سے انھیں مسلسل مالی خسارہ ہو رہا ہے اس […]

.....................................................

پی ایس ایل کے ناکام مہروں پر قومی ہیڈ کوچ کا اعتماد برقرار

پی ایس ایل کے ناکام مہروں پر قومی ہیڈ کوچ کا اعتماد برقرار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پی ایس ایل کے ناکام مہروں پر ہیڈ کوچ کا اعتماد برقرار ہے، مصباح الحق کا کہنا ہے کہ فارم کا آنا اور جانا مستقل نہیں ہوتا، بعض اوقات رنز کا رکا ہوا سلسلہ انٹرنیشنل کرکٹ میں چل پڑتا ہے، بولنگ یونٹ بہترین، اسپن کے شعبے میں کئی آپشن موجود ہیں، […]

.....................................................

پشاور کو شکست، ملتان پہلی بار پی ایس ایل کا چیمپئن بن گیا

پشاور کو شکست، ملتان پہلی بار پی ایس ایل کا چیمپئن بن گیا

ابوظبی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے فائنل میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 47 رنز سے شکست دے کر پہلی بار ٹرافی جیت لی۔ ابوظبی میں کھیلے گئے پی ایس ایل 6 کے فائنل میچ میں پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے ٹاس جیت کر ملتان […]

.....................................................

پی ایس ایل فائنل سے قبل پشاور کو بڑا دھچکا، حیدر علی اور عمید آصف معطل

پی ایس ایل فائنل سے قبل پشاور کو بڑا دھچکا، حیدر علی اور عمید آصف معطل

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے فائنل سے قبل پشاور زلمی کو بڑا دھچکا لگا ہے اور پی سی بی نے بائیو سکیور ببل کی خلاف ورزی پر دو کھلاڑیوں کو معطل کر دیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پشاور […]

.....................................................

پی ایس ایل 6: اسلام آباد یونائیٹڈ کو 8 وکٹوں سے شکست، پشاور زلمی فائنل میں پہنچ گئی

پی ایس ایل 6: اسلام آباد یونائیٹڈ کو 8 وکٹوں سے شکست، پشاور زلمی فائنل میں پہنچ گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایلیمینیٹر میں پشاور زلمی نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیکر ٹورنامنٹ کے فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔ ابو ظبی میں کھیلے گئے دوسرے ایلیمینیٹر میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں […]

.....................................................

اسلام آباد کو شکست، ملتان سلطانز پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچ گئی

اسلام آباد کو شکست، ملتان سلطانز پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچ گئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے کوالیفائر میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیکر فائنل میں جگہ بنالی۔ ملتان سلطانز کے 181 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم 149 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور یوں اسے 31 رنز سے شکست […]

.....................................................

پی ایس ایل 6، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو 110 رنز سے شکست دیدی

پی ایس ایل 6، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو 110 رنز سے شکست دیدی

ابوظبی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے سیزن کے 25 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 110 رنز سے شکست دے دی۔ ابوظبی میں ہونے والے پی ایس ایل6 کے میچ میں گلیڈی ایٹرز کےکپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو پہلے بیٹنگ […]

.....................................................

پی ایس ایل 6: ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا

پی ایس ایل 6: ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پی ایس ایل 6 میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو باآسانی 8 وکٹوں سے ہرا دیا۔ پاکستان سپر لیگ 6 کے 21 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ بو ظبی میں کھیلے جارہے میچ میں ملتان سلطان کے […]

.....................................................

پی ایس ایل 6: یونائیٹڈ نے گلیڈی ایٹرزکو 10 وکٹوں سے شکست دیدی

پی ایس ایل 6: یونائیٹڈ نے گلیڈی ایٹرزکو 10 وکٹوں سے شکست دیدی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپر لیگ 6 (پی ایس ایل) کے 18 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کولن منرو کی شاندار بلے بازی کی بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ابو ظبی میں کھیلے گئے پی ایس ایل 6 کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان […]

.....................................................

پی ایس ایل 6: لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیدی

پی ایس ایل 6: لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیدی

ابو ظہبی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹ سے شکست دیدی۔ ابوظہبی میں کھیلے گئے پی ایس ایل 6 کے 15ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 144 رنز بنائے جس کے […]

.....................................................
Page 1 of 9123Next ›Last »