پی ایس جی کو شکست، بائرن میونخ نے چھٹی مرتبہ چیمپیئنز لیگ جیت لی

پی ایس جی کو شکست، بائرن میونخ نے چھٹی مرتبہ چیمپیئنز لیگ جیت لی

لزبن چیمپیئنز (اصل میڈیا ڈیسک) لیگ کا فائنل میچ گزشتہ روز بائرن میونخ اور پیرس سینٹ جرمین کے درمیان کھیلا گیا تھا۔ نوجوان کھلاڑی کنگزلے کومن نے بائرن کو ایک صفر کی برتری دلائی۔ یہ میچ پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں کھیلا گیا۔ تماشائیوں کے بغیر سجے اس مقابلے میں پیرس سینٹ جرمین کی نمائندگی […]

.....................................................