سندھ بلدیاتی بل کیخلاف پی ایس پی اور جماعت اسلامی متحد

سندھ بلدیاتی بل کیخلاف پی ایس پی اور جماعت اسلامی متحد

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلزپارٹی کے منظور کردہ سندھ بلدیاتی بل کے خلاف جدوجہد پر پاک سرزمین پارٹی اور جماعت اسلامی نے اتفاق کر لیا۔ پی ایس پی کے وفد نے کراچی میں جماعت اسلامی کے مرکز کا دورہ کیا، اس موقع پر پی ایس پی رہنما ارشد وہرہ نے سندھ بلدیاتی قانون کو کالا […]

.....................................................

پی ایس پی کا این اے 249 کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان

پی ایس پی کا این اے 249 کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاک سرزمین پارٹی نے این اے 249 کے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان پاک سرزمین پارٹی کے مطابق کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کے لیے پارٹی چیئر مین مصطفیٰ کمال، سید حفیظ الدین اور ہمایوں عثمان […]

.....................................................

پی ایس پی رہنما فوزیہ قصوری نے سیاست کو خیرباد کہہ دیا

پی ایس پی رہنما فوزیہ قصوری نے سیاست کو خیرباد کہہ دیا

کراچی (جیوڈیسک) پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کی رہنما فوزیہ قصوری نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ فوزیہ قصوری نے سوشل میڈیا ٹوئٹر پر پیغام دیا کہ ’سیاست میں میرا سفر اختتام ہوگیا لیکن میں پاکستان کے لیے دعاگو ہوں اور فلاحی کاموں کے ذریعے ملک کی خدمت کرنے کی خواہاں ہوں‘۔ […]

.....................................................

سٹیبلشمنٹ نے متحدہ اور پی ایس پی معاملہ طے نہیں کرایا: ڈی جی رینجرز سندھ

سٹیبلشمنٹ نے متحدہ اور پی ایس پی معاملہ طے نہیں کرایا: ڈی جی رینجرز سندھ

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ اور پی ایس پی الزامات سے کراچی کی سیاست میں ہلچل، سیاسی حلقوں کی طرف سے اٹھنے والے سوالات پر ڈی جی رینجرز سندھ کا کھل کر اظہار خیال، دنیا کامران خان کے ساتھ میں ہر سوال کا دو ٹوک جواب، میجر جنرل محمد سعید نے متحدہ اور پی ایس پی معاہدہ […]

.....................................................

ایم کیو ایم اور پی ایس پی کا اتحاد

ایم کیو ایم اور پی ایس پی کا اتحاد

تحریر : واٹسن سلیم گل، ایمسٹرڈیم کراچی کے حالات پر میں نظر بھی رکھتا ہوں اور لکھتا بھی ہوں کیونکہ کراچی میں، میں پیدا ہوا ہوں کراچی میں ہی اپنا بچپن گزارا ہے اور اپنے شہر سے پیار کرتا ہوں۔ ایم کیو ایم کی سیاست کو بھی نزدیک سے دیکھا ہے۔ اور میرا یہ ماننا […]

.....................................................

ایم کیو ایم پاکستان اور پی ایس پی کا تحریری معاہدہ منظر عام پر آ گیا

ایم کیو ایم پاکستان اور پی ایس پی کا تحریری معاہدہ منظر عام پر آ گیا

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اور پاک سرزمین پارٹی کے رہنماؤں کی جانب سے مشترکہ پریس کانفرنس سے پہلے ہونے والے تحریری معاہدے کی کاپی جیو نیوز نے حاصل کر لی ہے۔ جیو نیوز کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان اور پی ایس پی کے درمیان ہونے والا معاہدہ سندھ اسمبلی […]

.....................................................

مشرف نے نئے سیاسی اتحاد کا اعلان کر دیا، پی ایس پی اور ایم کیو ایم کو شمولیت کی دعوت

مشرف نے نئے سیاسی اتحاد کا اعلان کر دیا، پی ایس پی اور ایم کیو ایم کو شمولیت کی دعوت

کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف نے مہاجروں اور ان کی جماعتوں کو اپنے اتحاد میں شامل ہونے کی دعوت دے دی ہے۔ آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایم ایل) کے اجلاس سے آڈیو خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مہاجروں کو اکھٹا ہونا چاہیے۔ ہم جو اتحاد بنا رہے ہیں اس […]

.....................................................

پی ایس پی اور سندھ حکومت آمنے سامنے

پی ایس پی اور سندھ حکومت آمنے سامنے

تحریر: سید انور محمود پیپلز پارٹی سندھ میں نو سال سے برسراقتدار ہے، پہلے دور میں آصف زرداری نے قائم علی شاہ کو صوبہ کا وزیراعلی بنایا، وہ صوبہ سندھ کے عوام کے لیے تو کچھ نہ کرسکے لیکن آصف زرداری اور انکے بچوں کی خدمت کرتے رہے، تھر میں بچے بھوک سے مررہے تھے […]

.....................................................

پی ایس پی کے ملین مارچ پر پولیس کی شیلنگ، مصطفیٰ کمال زخمی

پی ایس پی کے ملین مارچ پر پولیس کی شیلنگ، مصطفیٰ کمال زخمی

کراچی (جیوڈیسک) پاک سرزمین پارٹی کے کارکنان کو منتشر کرنے کے لئے پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ کی جب کہ ایک شیل سربراہ پی ایس پی مصطفیٰ کمال کو لگنے سے وہ زخمی ہوگئے۔ پاک سرزمین پارٹی کا 16 مطالبات کے حق میں ملین مارچ شارع فیصل پر رواں دواں تھا کہ ایف ٹی […]

.....................................................

شیخ الحدیث مفتی محمد نعیم سے پی ایس پی کے چیئرمین مصطفی کمال کی ملاقات

شیخ الحدیث مفتی محمد نعیم سے پی ایس پی کے چیئرمین مصطفی کمال کی ملاقات

کراچی: جامعہ بنوریہ عالمیہ سائٹ ٹاؤن کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمدنعیم سے پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی اور صدر انیس قائم خانی کی وفد کے ہمراہ ملاقات ،وفد میں پی ایس پی وائس چیئرمین وسیم آفتاب، افتخار رندھاوا و اراکین نیشنل کونسل بھی ہمراہ تھے ، اس موقع پر جامعہ بنوریہ عالمیہ […]

.....................................................

آصف حسنین بھی متحدہ چھوڑ گئے، پی ایس پی میں شامل

آصف حسنین بھی متحدہ چھوڑ گئے، پی ایس پی میں شامل

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی آصف حسنین نے مصطفیٰ کمال کی سیاسی جماعت ‘پاک سرزمین پارٹی‘ میں شمولیت اختیار کرلی ہے ۔ اس بات کا باقاعدہ اعلان انہوں نے اتوار کو مصطفیٰ کمال کے ساتھ کراچی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ استعفیٰ دینے کی وجہ بتاتے ہوئے آصف حسنین […]

.....................................................

پی ایس پی رہنماؤں کی ڈی جی رینجرز سے ملاقات

پی ایس پی رہنماؤں کی ڈی جی رینجرز سے ملاقات

کراچی (جیوڈیسک) پاک سرزمین پارٹی کے رہنماء مصطفیٰ کمال نے کراچی میں ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر سے ملاقات کی۔ پی ایس پی کے رہنماء انیس قائم خانی بھی ان کے ہمراہ تھے۔ ملاقات میں سندھ کے مسائل، لاپتہ افراد اور ملک دشمن ایجنٹوں کی سیاسی سرگرمیوں کے حوالے سے بھی بات […]

.....................................................