لاہور کے تمام پارکس شام 6 بجے تک بند کرنے کا فیصلہ

لاہور کے تمام پارکس شام 6 بجے تک بند کرنے کا فیصلہ

لاہور کے تمام پارکس شام 6 بجے تک بند کرنے کا فیصلہ، بہتر سیکیورٹی تک تمام پارکس محدود وقت تک کھلیں گے، پلے ایرا میں دئے گے وقت کے بعد کسی کو داخلے کی اجازت نہیں، پی ایچ ایف۔

.....................................................

اولمپکس کوالیفائنگ رائونڈ میں شکست، پی ایچ ایف نے رپورٹ تیار کر لی

اولمپکس کوالیفائنگ رائونڈ میں شکست، پی ایچ ایف نے رپورٹ تیار کر لی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے قومی ٹیم کی اولمپکس کوالیفائنگ رائونڈ میں ناکامی پر رپورٹ تیار کر لی۔ کمیٹی نے فنڈز کی کمی اور کھلاڑیوں کا صلاحیت کے مطابق نہ کھیلنا ہاکی میں ناکامی کی وجہ قرار دے دیا۔ اولمپکس کوالیفائنگ رائونڈ میں ناکامی کے بعد پی ایچ ایف نے […]

.....................................................
.....................................................

پی ایچ ایف فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کا اجلاس آج طلب

پی ایچ ایف فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کا اجلاس آج طلب

لاہور (جیوڈیسک) اولمپک کوالیفائنگ راونڈ میں بدترین پرفارمنس کی وجوہات تلاش کرنےکے لئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کا اجلاس آج لاہور میں طلب کرلیا گیا۔ تین رکی کمیٹی اپنی رپورٹ پی ایچ ایف کو بھجوائے گی۔فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کا اجلاس آج دوپہر پی ایچ ایف ہیڈ کوارٹر میں ہوگا جس میں اولمپئنز […]

.....................................................

نائن اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ، 11 پی ایچ ایف عہدیداروں نے ویزے لگوا لئے

نائن اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ، 11 پی ایچ ایف عہدیداروں نے ویزے لگوا لئے

ذرائع کے مطابق آسٹریلیا میں ہونے والے نائن اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ کے لئے 15 رکنی قومی ٹیم 15اکتوبر کو روانہ ہو گی جس کے لئے 11 پی ایچ ایف عہدیداروں نے بھی بطور آفیشلز ویزے لگوا لئے ہیں۔ ویزے لگوانے والوں میں قاسم ضیاء، منظور الحسن، رانا مجاہد، ندیم لودھی، اجمل لودھی، چوہدری ارشد […]

.....................................................

پی ایچ ایف کے انتخابات غیر قانونی ہوں گے، نوید عالم

پی ایچ ایف کے انتخابات غیر قانونی ہوں گے، نوید عالم

پاکستان (جیوڈیسک) ہاکی فیڈریشن کے سابق جوائنٹ سیکرٹری نوید عالم کا کہنا ہے کہ موجودہ عہدیداروں کے تحت پی ایچ ایف انتخابات غیر قانونی ہوں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نوید عالم کا کہنا تھا وزیر اعظم نواز شریف اپنے اختیارات استعمال کرتے ہوئے نئے پی ایچ ایف صدر کا اعلان کریں۔ انہوں […]

.....................................................

کامن ویلتھ گیمز، پی ایچ ایف سے براہ راست کھلاڑیوں کے نام لینے سے انکار

کامن ویلتھ گیمز، پی ایچ ایف سے براہ راست کھلاڑیوں کے نام لینے سے انکار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کامن ویلتھ گیمز انتظامیہ نے پی ایچ ایف سے براہ راست کھلاڑیوں کے نام لینے سے انکار کر دیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کامن ویتھ گیمز میں شرکت کے لیے منتظمین کو براہ راست نام دینے کی درخواست دی تھی۔ گیمز انتظامیہ نے درخواست مسترد کر دی اور ہاکی فیڈریشن […]

.....................................................

پی ایچ ایف نہیں چاہتی قومی ٹیم کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کرے، حنیف خان

پی ایچ ایف نہیں چاہتی قومی ٹیم کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کرے، حنیف خان

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کوچ حنیف خان کا کہنا ہے کہ پی ایچ ایف خود نہیں چاہتی کہ قومی ٹیم کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کرے، فیڈریشن مین بہت سیاست ہے۔ اپنی برطرفی کے بعد قومی ہاکی ٹیم کے سابق کوچ حنیف خان نے ذرائع سے گفتگو میں کہا کہ وہ جلد […]

.....................................................

ورلڈ ہاکی لیگ میں ناکامی، پی ایچ ایف کا اجلاس 15 جولائی کوطلب

ورلڈ ہاکی لیگ میں ناکامی، پی ایچ ایف کا اجلاس 15 جولائی کوطلب

پاکستان (جیوڈیسک) ہاکی فیڈریشن نے ورلڈ ہاکی لیگ کوالیفائرز میں قومی ٹیم کی مایوس کن پرفارمنس پر ٹیم انتظامیہ کا اجلاس پندرہ جولائی کو طلب کر لیا ہے۔ ورلڈ ہاکی لیگ کوالیفائرز میں پاکستان کی ناقص پر فارمنس پر کھلاڑیوں اور آفیشلز کی قسمت کا فیصلہ پی ایچ ایف کے پندرہ جولائی کو ہونے والے […]

.....................................................

کراچی میں نیلی ٹرف بچھانے کی مفاہمتی یادداشت پردستخط ہونگے

کراچی میں نیلی ٹرف بچھانے کی مفاہمتی یادداشت پردستخط ہونگے

کراچی (جیوڈیسک)حکومت سندھ اور پی ایچ ایف کے درمیان ہاکی اسٹیڈیم آف پاکستان کراچی میں نیلی ٹرف بچھانے کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کل ہوں گے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے مطابق کراچی کے ہاکی کلب آف پاکستان میں بہت جلد ہالینڈ سے نیلی ٹرف برآمد کرکے بچھانے کا کام شروع ہوگا۔ سیکریٹری پی ایچ ایف […]

.....................................................

پی ایچ ایف کا انچاس کروڑ پینتیس لاکھ روپے کا بجٹ منظور

پی ایچ ایف کا انچاس کروڑ پینتیس لاکھ روپے کا بجٹ منظور

پی ایچ ایف (جیوڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سال دوہزار تیرہ کیلئے پی ایچ ایف کا انچاس کروڑ پینتیس لاکھ روپے کا بجٹ منظور کرلیا ہے۔ جو کہ اٹھائیس کروڑ روپے خسارے کا بجٹ ہے۔ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں پی ایچ ایف ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں سال دوہزار تیرہ کے بجٹ […]

.....................................................

ہاکی پلیئر محمد عرفان پر 6 ماہ کی پابندی ، ایک لاکھ روپے جرمانہ

ہاکی پلیئر محمد عرفان پر 6 ماہ کی پابندی ، ایک لاکھ روپے جرمانہ

پی ایچ ایف (جیوڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن کی انضباطی کمیٹی نے سٹار کھلاڑی محمد عرفان کی اپیل مسترد کرتے ہوئے چھ ماہ کی پابندی اور جرمانے کی سزا سنا دی ۔لاہور فل بیک کھلاڑی محمد عرفان پی ایچ ایف کی کمیٹی کے سامنے پیش ہوئے۔ کمیٹی ارکان نے ضابطے کی خلاف ورزی کو ناقابل برداشت […]

.....................................................

پی ایچ ایف نے ورلڈ کپ میں 20 ٹیموں کی شرکت کی حمایت

پی ایچ ایف نے ورلڈ کپ میں 20 ٹیموں کی شرکت کی حمایت

پی ایچ ایف (جیوڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ورلڈ کپ میں بیس ٹیموں کی شمولیت کی حمایت کر دی ہے۔ دوسری جانب پاک بھارت ہاکی سیریز کے لئے ہاکی انڈیا سے مذاکرات یکم سے چار نومبر تک کوالا لمپور میں ہونے والے ایف آئی ایچ کے اجلاس کے دوران ہوں گے۔

.....................................................

پی ایچ ایف ایگزیکیٹو بورڈ نے سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی

پی ایچ ایف ایگزیکیٹو بورڈ نے سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی

پی ایچ ایف (جیوڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایگزیکٹیو بورڈ اجلاس میں سلیکشن کمیٹی تحلیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا اور اب چیف سلیکٹر حنیف خان بطور کوچ خدمات انجام دینگے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کی ایگزیکٹیو بورڈ نے قومی سلیکشن کمیٹی ختم کرکے تمام انتظامات ٹیم مینجمنٹ کے سپرد کر دئیے ہیں۔ لاہور میں ہونیوالے […]

.....................................................

سلطان جوہر جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ : تربیتی کیمپ 16 اکتوبر سے

سلطان جوہر جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ : تربیتی کیمپ 16 اکتوبر سے

پی ایچ ایف (جیوڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے دوسرے سلطان جوہر جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ کے تربیتی کیمپ کے لیے 28 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔ قومی جونیئر ہاکی ٹیم کے تربیتی کیمپ کا آغاز سولہ اکتوبر سے ہاکی کلب آف پاکستان کراچی میں ہورہا ہے جبکہ ٹورنامنٹ گیارہ سے اٹھارہ نومبر تک ملائیشیا […]

.....................................................

پاک بھارت سیریزکی بحالی : پی ایچ ایف آفیشلز کو ویزے جاری

پاک بھارت سیریزکی بحالی : پی ایچ ایف آفیشلز کو ویزے جاری

پی ایچ ایف (جیوڈیسک) پاک بھارت ہاکی سیریز کی بحالی کے لئے بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے آفیشلز کو بھارتی ویزے جاری کر دیئے ہیں۔ دونوں ممالک کے عہدیداروں کے درمیاں مذاکرات اکتوبر میں ہوں گے۔ بھارتی ہائی کمیشن نے پی ایچ ایف کے صدر قاسم ضیا اور سیکرٹری آصف باجوہ کو […]

.....................................................

لندن اولمپکس کی رپورٹ اختر رسول نے پی ایچ ایف کو جمع کرا دی

لندن اولمپکس کی رپورٹ اختر رسول نے پی ایچ ایف کو جمع کرا دی

لندن اولمپکس (جیوڈیسک) پاکستان ہاکی ٹیم کے کوچ اختر رسول نے لندن اولمپکس میں ٹیم کی خراب کارکردگی پر رپورٹ پاکستان ہاکی فیڈریشن کو جمع کروا دی ہے۔ رپورٹ میں پاکستانی دستے کے چیف ڈی مشن عاقل شاہ کو خراب کارکردگی کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ذرائع کے مطابق ہیڈ کوچ […]

.....................................................

پی ایچ ایف پر کوئی داغ لگنے نہیں دیں گے۔ قاسم ضیاء

پی ایچ ایف پر کوئی داغ لگنے نہیں دیں گے۔ قاسم ضیاء

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر قاسم ضیا نے کہا ہے کہ وہ پی ایچ ایف پرکوئی داغ لگنے نہیں دیں گے۔ پی ایچ ایف کے سابق اولمپیئنز کو بھجوائے گئے لیگل نوٹس کا جواب دینے کی آج آخری تاریخ ہے ۔ ہاکی کلب آف پاکستان کراچی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے قاسم ضیا […]

.....................................................