گجرات کی خبریں 4/1/2017

گجرات کی خبریں 4/1/2017

گجرات (جی پی آئی) نو منتخب میئر میونسپل کارپوریشن آف گجرات حاجی ناصر محمود عوام کی خدمت اور فلاح و بہبود کیلئے کام کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار ممتاز تاجر رہنما سیٹھ علی عابد اور سیٹھ علی اصغر نے نیو جاوید ٹریڈرز چوک نواب صاحب میں حاجی ناصر محمود کے استقبال کے موقع پر […]

.....................................................

سید وقار گیلانی کو پریس کلب گجرات کا صدر، محمد احسان چھینہ کو سینیئر نائب صدر و دیگر منتخب عہدیدران کو مبارک باد

سید وقار گیلانی کو پریس کلب گجرات کا صدر، محمد احسان چھینہ کو سینیئر نائب صدر و دیگر منتخب عہدیدران کو مبارک باد

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) پاک پریس کلب فرانس کے صدر زاہد مصطفی اعوان، راجہ آفتاب احمد سابق صدر پریس کلب گلیانہ، چوہدری غضنفر جمشید صدر پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کویت، عمر فاروق اعوان ریڈیو آواز، محسن ضیاء اعوان دنیا نیوز گلیانہ نے سید وقار گیلانی کو پریس کلب گجرات کا صدر، محمد […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 3/1/2017

گجرات کی خبریں 3/1/2017

گجرات (جی پی آئی) حکومت پنجاب نے ڈپٹی کمشنر گجرات لیاقت علی چٹھہ کو ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کا ایڈمنسٹریٹر مقرر کر دیا ہے جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر گجرات بطور ایڈمنسٹریٹر محکمہ صحت اور محکمہ تعلیم کے تمام مالی اور انتظامی […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 2/2/2017

گجرات کی خبریں 2/2/2017

گجرات (جی پی آئی) محترمہ ثمیرہ الہی گزشتہ روز چیئرمین سید فضیلت شاہ آف مدینہ کے گھر گئیں اور بھر پور تعاون کرنے اور جماعت کے لیے محنت کرنے پر شکریہ اد کیا انھوں نے چوہدری فرخ اور چوہدری آصف کی ہمشیرہ اور وائس چیئرمین چوہدری انتصار کی پھوپھی اور چوہدری مون خورشید کی والدہ […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی کی ہدایت پر یہاں مسلم لیگ ہائوس میں مسلم لیگ کے 111ویں یوم تاسیس کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ لاہور کے صدر میاں محمد منیر نے کیک کاٹا۔ اس موقع پر […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 31/12/2016

گجرات کی خبریں 31/12/2016

گجرات (جی پی آئی) بادشاہی روڑ کی تعمیر شروع کر دی گئی ہے میئر گجرات حاجی ناصر محمود نے فون کر کے صاحبزادہ حکیم جواد الرحمن نظامی سیفی کو بتایا کہ بادشاہی روڑ کی تعمیر شروع ہو گئی ہے اور وہ اس وقت لاہور میں سوئی گیس کے دفتر میں ہیں اور گیس پائپ لائن […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن گجرات عمران اشرف ڈھلوں ایڈووکیٹ اور سیکرٹری بار چوہدری عمران طالب ایڈووکیٹ نے گزشتہ روز ممبر شپ رجسٹر ڈ مکمل کرنے پر چوہدری ماجد بشیر وڑائچ ایڈووکیٹ اور ڈاکٹر مہر محمد احسان ایڈووکیٹ کوگجرات بار کی جانب سے تعریفی ایوارڈدیا جبکہ تعریفی ایوارڈ حاصل کرنے پر […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 30/12/2016

گجرات کی خبریں 30/12/2016

گجرات (جی پی آئی) رسول اللہ کی سیرت طیبہ اخلاق حسنہ کا مجموعہ، اخوت اور محبت کا پیغام دیتی ہے آپ ۖ کے اعلی کردار کیوجہ سے اللہ رب العالمین کا پیغام دنیا کے کونے کونے میں پھیلا ، ان خیالات کا اظہار ممتاز علماء کرام سید سید شاہ گجراتی، علامہ اصغر یزدانی، قاری الطاف […]

.....................................................

ایم پی اے چوہدری شبیر احمد کا ضلع کونسل ہال گجرات کا دورہ

ایم پی اے چوہدری شبیر احمد کا ضلع کونسل ہال گجرات کا دورہ

کوٹلہ ارب علی خاں (پریس ریلیز) ایم پی اے چوہدری شبیر احمد کا ضلع کونسل ہال گجرات کا دورہ۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ اورنگزیب بٹ، چیئرمین لالہ افضل، ملک الیاس چوہڑ پور، چوہدری تنویر گوندل، مرزا احسان اللہ بلوچ و دیگر شامل تھے۔ چوہدری شبیر احمد ایم پی اے نے ضلع کونسل ہال […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) ڈی ایس پی سٹی عرفان الحق سلہری نے کہا ہے کہ نوجوان نسل ہمارا اثاثہ ہیں اس لیے نوجوان نسل کی بہترین تعلیم و تربیت ہماری اولین ترجیح ہونی چاہیے وہ گزشتہ روز دی ایگزا سکول شادمان کیمپس میں انٹر کیمپس سپورٹس فیسٹیول کے موقع پر خطاب کررہے تھے انہوں نے […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 28/12/2016

گجرات کی خبریں 28/12/2016

گجرات (جی پی آئی) ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ یونیورسٹی آف گجرات میں گرلز ہاسٹل اور 22 رہائشگاہیں مکمل کر کے یونیورسٹی انتظامیہ کے حوالے کر دی گئی ہیں، جلالپور جٹاں روڈ سے یونیورسٹی تک سڑک کو دو رویہ کرنے کیلئے فوری طور پر اقدامات کا آغاز کیا جائے گا، […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 27/12/2016

گجرات کی خبریں 27/12/2016

گجرات (جی پی آئی) حلقہ ارباب شعور گجرات کے زیر اہتمام بانی پاکستان قائداعظم کی سالگرہ کے موقع پر ایک ادبی نشست کا اہتمام تحریک پاکستان کے ممتاز کارکن میاں رشید احمد ٹھیکیدار کی رہائشگاہ پر کیا گیا، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ممتاز دانشور اور ماہر تعلیم وسیم بیگ نے کہا کہ آج کسی […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 26/12/2016

گجرات کی خبریں 26/12/2016

گجرات (جی پی آئی) گجرات کے 35 لاکھ شہریوں کو تعلیم، صحت، روڈ انفراسٹرکچر کی بہترین سہولیات کی فراہمی ترجیحات ہیں، عوامی خدمت کے ایسے معیار قائم کئے جائیں گے جنہیں لوگ مدتوں یاد رکھیں۔ ان خیالات کا اظہار ایم این اے چوہدری عابد رضا، نومنتخب چیئرمین ضلع کونسل چوہدری محمد علی تنویر نے موضع […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) ضلع گجرات کی ممتاز روحانی شخصیت صاحبزادہ قاری عامر رضوان قادری کے صاحبزادے حافظ محمد احمد کی دستار بندی کی تقریب جامع مسجد عبدالستار منعقد ہوئی جس کی صدارت صاحبزادہ قاری عامر رضوان قاری نے کی۔ جبکہ مہمان خصوصی ممتاز روحانی شخصیت صاحبزادہ پیر حکیم جوادالرحمن نظامی سیفی تھے۔ تلاوت قرآن […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 24/12/2016

گجرات کی خبریں 24/12/2016

گجرات (جی پی آئی) پیر سید فراست علی بخاری خطیب اعظم ناروے نے جامعہ مسجد خوشبوئے رسول ۖ عقب نواز شریف پارک گجرات میں خطبہ جمعتہ ارشاد فرمایا۔ انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ کرپشن اور بے ایمانی کے ذریعے پیسہ کما کر محلات بنا کر ان پر ہذا من فضل ربی کی تختی […]

.....................................................

گجرات کے بلدیاتی انتخابات ایک تاریخی مرحلہ

گجرات کے بلدیاتی انتخابات ایک تاریخی مرحلہ

تحریر: شفقات عدالت بلدیاتی انتخابات گو کہ آج تک جمہوری حکومتوں کی ترجیحات نہیں رہے ہیں لیکن موجودہ حکومت نے 2015میں بلدیاتی انتخابات کروا کر یہ تاریخی سہر ا اپنے نام کر لیا ہے۔ جنرل ایوب خان نے 1958ء میں پہلا مارشل لاء نافذ کیا اور بنیادی جمہوریت کا نظام متعارف کروایا اور 1959ء میں […]

.....................................................

ڈیرہ کوٹلہ کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

ڈیرہ کوٹلہ کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

کوٹلہ : چیئرمین ضلع کونسل گجرات کا الیکشن جیتنے کے بعد ڈیرہ چوہدری عبد المالک پر چوہدری امجد فاروق گجرات، چوہدری عمران بانوتہ، چوہدری یاسر بلوشیر، چوہدری تنویر گوندل، چوہدری عامر مہندی بانوتہ، مرزا مظہر ٹانڈہ و دیگر مبارکباد دے رہے ہیں۔

.....................................................

کوٹلہ ارب علی خاں کی خبریں 22/12/2016

کوٹلہ ارب علی خاں کی خبریں 22/12/2016

کوٹلہ ارب علی خاں (پریس ریلیز) بے ضمیر ٹولے ملا کرپیسے کے بل بوتے پر الیکشن لڑنے والوں کی سیاست کو چناب کی لہروں میں بہا دیاہے۔ چوہدری عابد رضا ایم این اے۔ جب تک عوام ہمارے ساتھ ہے کوئی بھی سرمایہ دار،جاگیر دار، ضمیر فروش ہمارا کچھ نہیںبگاڑ سکتا۔ اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 22/12/2016

گجرات کی خبریں 22/12/2016

گجرات (جی پی آئی) شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی سرپرستی اور منہاج ویلفیئر فائونڈیشن گجرات کے زیر اہتمام گجرات کی تاریخ کا سب سے بڑا اجتماعی شادیوں کا پر وقار پروگرام قندفشاں میرج ہال میں منعقد ہوا۔ مہمان خصوصی مرکزی صدر صاحبزادہ سید امجد علی شاہ ڈائریکٹر MWF تھے۔ خصوصی شرکت ممتاز مذہبی […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 21/12/2016

گجرات کی خبریں 21/12/2016

گجرات (جی پی آئی) ڈی پی او گجرات سہیل ظفر چٹھہ کے حکم پر ضلع بھر میں اسلحہ کی نمائش کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ مطلع کیاجاتا ہے کہ کوئی بھی شخص اسلحہ کی نمائش نہیں کرے گا اور کوئی بھی پرائیویٹ شخص کسی MNAاور MPAیا کسی دیگر […]

.....................................................

چوہدری صفدر ممتاز سندھو نے چوہدری برادران سے 35 سالہ سیاسی رفاقت کو خیرآباد کہہ دیا

چوہدری صفدر ممتاز سندھو نے چوہدری برادران سے 35 سالہ سیاسی رفاقت کو خیرآباد کہہ دیا

گجرات : سینئر راہنما مسلم لیگ (ق) سابق ناظم و چیئرمین چوہدری صفدر ممتاز سندھو نے چوہدری برادران سے 35 سالہ سیاسی رفاقت کو خیرآباد کہہ دیا اور وزیر اعظم میاں نواز شریف، وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے مسلم لیگ ن میں باضابطہ اعلان کردیا،اس […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 18/12/2016

گجرات کی خبریں 18/12/2016

گجرات (جی پی آئی) الحاج شیخ شاہد محمود آف مسلم ٹریڈرز کی رہائش گاہ پر عظیم الشان محفل میلاد النبی ۖ کا انعقاد کیا گیا۔ جس کی صدارت ممتاز روحانی شخصیت حافظ اشفاق انور سیفی آف پرواز فین نے کی جبکہ خصوصی شرکت حاجی ارشد جاوید صدر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن یورپی یونین اٹلی نے کی، […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 17/12/2016

گجرات کی خبریں 17/12/2016

گجرات (جی پی آئی) سانحہ دھرنیال جس میں فسادی قادیانیوں نے جشن عید میلادُ النبی ۖ کے جلوس پر فائرنگ کر کے نعیم شفیق مسلمان کو شہید کر دیا اور متعدد کو شدید زخمی کر دیا جس پر انتظامیہ چکوال قادیانیوں کے ساتھ مل گئی اور سینکڑوں بے گناہ مسلمانوں کے خلاف جھوٹے مقدمات قائم […]

.....................................................

کوٹلہ ارب علی خاں کی خبریں 16/12/2016

کوٹلہ ارب علی خاں کی خبریں 16/12/2016

کوٹلہ ارب علی خاں (پریس ریلیز) تبدیلی صرف ووٹ سے ہی ممکن ہے مینڈیٹ چوری کرنے کے خواب دیکھنا حماقت ہے۔ چوہدری عابد رضا ایم این اے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گوندل ہائو س گجرات میںمیونسپل کمیٹی جلالپور جٹاں کے منتخب کونسلران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں شرکت کرنے […]

.....................................................