گجرات کی خبریں 16/3/2017

گجرات کی خبریں 16/3/2017

گجرات (جی پی آئی) دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس بلا شبہ ضلع گجرات کا مایہ ناز تعلیمی ادارہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار ممتاز کاروباری شخصیت سیٹھ یاسر لطیف صراف نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس کا نظام تعلیم منفرد اور اعلیٰ ہے۔ اس ادارہ میں دن رات طلباء کی […]

.....................................................

وزیر اعلی کا متوقع دورہ گجرات۔ شہید جنید ارشد کی شہادت پر تعزیت کے لئے رسول پور سیداں آ سکتے ہیں

وزیر اعلی کا متوقع دورہ گجرات۔ شہید جنید ارشد کی شہادت پر تعزیت کے لئے رسول پور سیداں آ سکتے ہیں

ملکہ (عمر فاروق اعوان) وزیر اعلی کا متوقع دورہ گجرات۔ شہید جنید ارشد کی شہادت پر تعزیت کے لئے رسول پور سیداں آ سکتے ہیں، تفصیل کے مطابق وزیر اعلی پنچاب شہباز شریف کا جلد ہی گجرات کا ایک روزہ دورہ متوقع ہے۔ جس میں وزیر اعلی ترقیاتی کاموں کے نئے اور پایہ تکمیل تک […]

.....................................................

شہید وطن کیپٹن سید جنید ارشد شہید

شہید وطن کیپٹن سید جنید ارشد شہید

تحریر : عمر فاروق اعوان ملکہ اے راہ حق کے شہیدو !! وفا کی تصویرو تمہیں وطن کی ہو ائیں سلام کہتی ہیں شہیدوں اور غا زیو ںکی سر زمین گجرات جسکے ما تھے کا جھومر میجر راجہ عزیز بھٹی شہید نشان حیدر ، میجر شبیر شریف شہید نشان حیدر ، میجر محمد اکرم شہید […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 13/3/2017

گجرات کی خبریں 13/3/2017

گجرات (جی پی آئی) دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس شعبہ حفظ کا سالانہ جائزہ شروع ہو گیا۔ ڈائریکٹر دی ایجوکیٹرز شہزاد شفیق شرقپوری نے بتایا ہے کہ سالانہ جائزہ میں ماہر قاری حضرات طالب علموں کا جائزہ لے رہے ہیں تاکہ طالب علموں کی قابلیت کا انداز ہو سکے۔ جامعہ قادریہ عالمیہ نیک آباد مراڑیاں […]

.....................................................

گجرات : اوورسیز پاکستانیوں کی شکایات کا ازالہ اور مسائل کا خاتمہ ترجیحات ہیں۔ چوہدری شبیر احمد

گجرات : اوورسیز پاکستانیوں کی شکایات کا ازالہ اور مسائل کا خاتمہ ترجیحات ہیں۔ چوہدری شبیر احمد

گجرات : اوورسیز پاکستانیوں کی شکایات کا ازالہ اور مسائل کا خاتمہ ترجیحات ہیں۔ اوورسیز پاکستانیز کمیشن کا قیام جس مقصد کیلئے عمل میں لایا گیا اس سے اپنے اوورسیز بھائیوں کو ریلیف پہنچانے کیلئے ہر ممکن کوشش کرتے ہوئے انہیں مایوس نہیں کرینگے۔ ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ چیئرمین اوورسیز پاکستانیز کمیشن چوہدری شبیر […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) ممتاز سماجی شخصیت رانا ثاقب مشرف ناز نے کہا ہے کہ وہ لوگ خوش قسمت ہوتے ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ اپنے گھر کی زیارت کیلئے بلاتا ہے۔ وہ گزشتہ روز ممتاز سماجی شخصیت عمران اسلم کی رہائش گاہ پر انہیں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کی مبارکباد پیش کر رہے تھے۔ […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 6/3/2017

گجرات کی خبریں 6/3/2017

گجرات (جی پی آئی) ممتاز سماجی شخصیت چوہدری پرویز اشرف کی صاحبزادی، چوہدری ظفر اقبال، چوہدری جاوید اشرف، چوہدری نوید اشرف، چوہدری سہیل اشرف آف بھنگرانوالہ کی بھتیجی کی شادی کڑیانوالہ کی معروف سماجی شخصیت چوہدری فرمان مرحوم کے صاحبزادے چوہدری زین اللہ کے ساتھ ہونا قرار پائی۔ تقریب رخصتی کا شاندار پروگرام نصر اللہ […]

.....................................................

حضرت پیر محمد افضل قادری کی رہائی کے بعد نیک آباد شریف میں زبردست استقبال

حضرت پیر محمد افضل قادری کی رہائی کے بعد نیک آباد شریف میں زبردست استقبال

گجرات : حضرت پیر محمد افضل قادری کی رہائی کے بعد نیک آباد شریف میں زبردست استقبال، پھولوں کی بارش، عقیدتمند والہانہ انداز سے ملاقاتیں کرتے رہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک لبیک یارسول اللہ کے بانی اور عالمی تنظیم اہلسنت کے مرکزی امیر حضرت پیر محمد افضل قادری دیگر سنی علما اور پیر صاحب کے […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 2/3/2017

گجرات کی خبریں 2/3/2017

گجرات (جی پی آئی) لارل ہوم سکول اللہ لوک کالونی جی ٹی روڈ گجرات کے زیر اہتمام سالانہ رزلٹ ڈے و دستار بندی و درود فضیلت پر وقار تقریب سعید قندفشاں میرج ہال میں منعقد ہوئی۔ علامہ پروفیسر مظہر حسین قادری چیئرمین اسلامیہ ڈگری کالج و لارل ہوم میڈم گل فردوس پرنسپل اسلامیہ ڈگری کالج […]

.....................................................

حضرت پیر محمد افضل قادری کی رہائی تک اہلسنت چین سے نہیں بیٹھ سکتے۔ سنی ایکشن کمیٹی

حضرت پیر محمد افضل قادری کی رہائی تک اہلسنت چین سے نہیں بیٹھ سکتے۔ سنی ایکشن کمیٹی

گجرات (پریس ریلیز) حضرت پیر محمد افضل قادری کو صحت کے لحاظ سے جیل میں شدید خطرہ ہے، نقصان پہنچا تو گرفتار کرانے والے ذمہ دار ہونگے۔ چند ماہ قبل ان کی اوپن ہارٹ سرجری ہوئی ہے اور پیس میکر کے ذریعے ان کا دل کام کررہا ہے، ایسے افراد کو میڈیکل رو سے جیل […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) ممتاز روحانی شحصیت صاحبزادہ حکیم جواد الرحمن نظامی سیفی صحت یاب ہو کر اپنے گھر شفٹ ہو گئے۔وہ گذشتہ کئی روز سے شدید علیل تھے اور اسلام آباد F-10کے ایک معروف ہسپتال میں زیر علاج تھے ۔کئی دنوں کے علاج کے بعد وہ صحت یاب ہوئے ہیں ،ہزاروں مریدین ،عقیدت مندوں […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 1/3/2017

گجرات کی خبریں 1/3/2017

گجرات : تحریک لبیک یارسول اللہ کے بانی اور عالمی تنظیم اہلسنت کے مرکزی امیر حضرت پیر محمد افضل قادری ودیگر علماء کو فی الفور رہا کیا جائے۔ دہشت گردوں کی بجائے پاکستان کے بزرگ ترین اور شدید علیل عالم دین کی گرفتاری انتہائی قابل مذمت ہے۔ ان خیالات کا اظہار پیر عثمان افضل قادری، […]

.....................................................

لاہور، پنڈی، گجرات، حیدر آباد سے 75 افراد گرفتار

لاہور، پنڈی، گجرات، حیدر آباد سے 75 افراد گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیاں جاری ہیں۔ انہوں نے لاہور، راولپنڈی، گجرات، چنیوٹ، ملتان، حافظ آباد، حیدرآباد اور بدین سے75 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق گجرات سے 2 دہشت گرد گرفتار کیے گئے۔ ملزمان سے بھاری مقدار میں بارودی مواد، ڈیٹونیٹر اور […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) ریسکیو 1122کے مطابق نیو گورالہ ( گجرات) کے قریب لکڑی کے کارخانے میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے ا چا نک پو ر ے کا ر خا نے میں آگ بھڑ ک اٹھی۔جس کی ا طلا ع ریسکیو 1122کو د ی گئی۔ریسکیو 1122 کا عملہ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 گجرات […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 28/2/2017

گجرات کی خبریں 28/2/2017

گجرات (جی پی آئی) ضلع کونسل گجرات نے رواں مالی سال کی دوسری ششماہی کیلئے 58کروڑ، 54لاکھ 63ہزار998روپے کے بجٹ کی کثرت رائے سے منظوری دیدی ہے جبکہ، چیئرمین ضلع کونسل چوہدری محمد علی تنویر نے وائس چیئرمین چوہدری شعیب رضا کی زیر صدارت اجلاس میں بجٹ پیش کیا۔ اس موقع پر چیئرمین ضلع کونسل […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) چوہدری نصیر عباس سدھ کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں ،مرحومہ کی نماز جنازہ پیر زاہد صدیق شاہ نے پڑھائی ۔نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔نماز جنازہ میں اعلی فوجی ۔بیورو کریٹ ۔سیاسی ،سماجی اور مذہبی شخصیات نے شرکت کی۔

.....................................................

گجرات کی خبریں 24/2/2017

گجرات کی خبریں 24/2/2017

گجرات (جی پی آئی) گجرات سابق سیکرٹری بار مرزا ندیم اختر ایڈووکیٹ کے بھائی اور صحافی فرحان مرزا کے والد کی رہائشگاہ پر فاتحہ کا سلسلہ جاری۔گلیانہ کی معروف چوہدری اطوار، سنیر ایڈووکیٹ الیاس ،سنیر ایڈووکیٹ وسیم شاہ،خان دلاور خان معروف سماجی کارکن،یاسر سیٹھی چیئرمین سیٹھی گروپ،خرم بٹ معرف بزنس مین ،مرزا خالد جاوید کویتی،اسٹیشن منیجر […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) گلوبل پریس انٹرنیشنل کا مذمتی اجلاس ڈاکٹر رزاق احمد غفاری کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں نجی ٹی وی چینل 7 نیوز کی ٹیم پر وفاقی وزراء کے حملے اور گوجرانوالہ بیورو چیف 24 نیوز چینل کے بیورو چیف شفقت عمران پر سالڈ ویسٹ کمپنی کے قاتلانہ حملہ کی پر […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 23/2/2017

گجرات کی خبریں 23/2/2017

گجرات (جی پی آئی) قمر اکیڈمی ضلع گجرات کے جنرل سیکرٹری اور ملک پاکستان کے معروف نقیب محفل خاور بشیر بٹ گولڑوی’ اٹلی ‘ ناروے ‘ ڈنمارک اور دیگر ملکوں کا دورہ کر کے گزشتہ روز وطن واپس پہنچ گئے۔ اکیڈمی کے جنرل سیکرٹری خاور بشیربٹ کا لاہور ایئر پورٹ پر قمر اکیڈمی کے ممبران […]

.....................................................

روزنامہ جذبہ گجرات کے چیف ایڈیٹر داود خاں کے سسر طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

روزنامہ جذبہ گجرات کے چیف ایڈیٹر داود خاں کے سسر طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) روزنامہ جذبہ گجرات کے چیف ایڈیٹر داود خاں کے سسر طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے، انا للہ و انا الیہ راجعون،ان کی نماز جنازہ آبائی شہر میرپور آزاد کشمیر کے تھوتھا ل قبرستان میں ادا کر دی گئی ہے۔نماز جنازہ میں چیئرمین روزنامہ جذبہ راجہ طارق محمود ،پی […]

.....................................................

ممبر قومی اسمبلی چوہدری عابد رضا کا زیر تعمیر فلائی اوور شاہین چوک گجرات کا دورہ

ممبر قومی اسمبلی چوہدری عابد رضا کا زیر تعمیر فلائی اوور شاہین چوک گجرات کا دورہ

گجرات : شاہین چوک فلائی اوور گجرات شہر کی تعمیر و ترقی میں خوبصورت اضافہ ہے جی ٹی روڈ سے سفر کرنے والےگجرات شہر کے لوگوں سمیت روزانہ ہزاروں افراد کو بہتر سفری سہولیات میسر ہوں گی ضلع گجرات کے عوامی نمائندے اور انتظامیہ عوامی مسائل سے پوری طرح آگاہ ہیں اور مسلم لیگ ن […]

.....................................................

عالمی مبلغ اسلام اور عظیم روحانی درگاہ نیریاں شریف کے سجادہ نشین پیر علاؤ الدین صدیقی انتقال فرما گئے

عالمی مبلغ اسلام اور عظیم روحانی درگاہ نیریاں شریف کے سجادہ نشین پیر علاؤ الدین صدیقی انتقال فرما گئے

گجرات : عالمی مبلغ اسلام اور عظیم روحانی درگاہ نیریاں شریف کے سجادہ نشین پیر علاؤ الدین صدیقی انتقال فرما گئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون! مرحوم معروف اسلامی چینل ”نور ٹی وی” اور محی الدین میڈیکل کالج کے بانی اور محی الدین اسلامک یونورسٹی کے چانسلر تھے۔ پیشوائے اہلسنت حضرت پیر محمد افضل قادری […]

.....................................................

عالمی مبلغ اسلام اور عظیم روحانی درگاہ نیریاں شریف کے سجادہ نشین پیر علاؤ الدین صدیقی انتقال فرما گئے

عالمی مبلغ اسلام اور عظیم روحانی درگاہ نیریاں شریف کے سجادہ نشین پیر علاؤ الدین صدیقی انتقال فرما گئے

گجرات: عالمی مبلغ اسلام اور عظیم روحانی درگاہ نیریاں شریف کے سجادہ نشین پیر علاؤ الدین صدیقی انتقال فرما گئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون! مرحوم معروف اسلامی چینل ”نور ٹی وی” اور محی الدین میڈیکل کالج کے بانی اور محی الدین اسلامک یونورسٹی کے چانسلر تھے۔ پیشوائے اہلسنت حضرت پیر محمد افضل قادری اور […]

.....................................................

ڈی ای او سیکنڈری ایجوکیشن گجرات نثار احمد میو کے جواں سالہ بھتیجے کی وفات پر اظہار تعزیت

ڈی ای او سیکنڈری ایجوکیشن گجرات نثار احمد میو کے جواں سالہ بھتیجے کی وفات پر اظہار تعزیت

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ڈی ای او سیکنڈری ایجوکیشن گجرات نثار احمد میو کے جواں سالہ بھتیجے کی وفات پر اظہار تعزیت کرنے والوں میں سینئر ہیڈ ماسٹر چوہدری شہزاد احمد بھدر، ہیڈ ماسٹر چوہدری فضائل اکرم کھاریاں، ہیڈ ماسٹر چوہدری منور حسین سرائے عالمگیر، ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ اسلامیہ ہا ئی سکول ملکہ چو […]

.....................................................