ایوان صدر اجلاس : پارلیمنٹ کی بالادستی کے دفاع کا عزم

ایوان صدر اجلاس : پارلیمنٹ کی بالادستی کے دفاع کا عزم

اسلام آباد : ایوان صدرمیں ہونیوالے اعلی سطح کے اجلاس میں پارلیمینٹ کی بالادستی اورایگزیکٹو کی اتھارٹی کا ہر صورت میں تحفظ اورپارلیمینٹ اور جمہوری حکومتوں کے خلاف سازشوں کوڈٹ کرنا کام بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اجلاس میں صوبہ خیبر پختو نخواہ سندھ بلوچستان آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے چیف ایگزیکٹوز نے […]

.....................................................

اسلام آباد : سہیل احمد کو او ایس ڈی بنائے جانے کا نوٹیفیکشن کالعدم

اسلام آباد : سہیل احمد کو او ایس ڈی بنائے جانے کا نوٹیفیکشن کالعدم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سہیل احمد کو اوایس ڈی بنانے کا نوٹی فیکیشن ناقابل عمل قرار دیتے ہوئے غیر مثر قرار دیدیا جبکہ حسین اصغر کو آتے ہی ڈی جی ایف آئی اے کاچارچ دینے کا حکم دیا ہے۔ حج کرپشن کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ کسی سول […]

.....................................................

اسلام آباد : عید الاضحیٰ تک مویشیوں کی برآمد پر پابندی عائد

اسلام آباد : عید الاضحیٰ تک مویشیوں کی برآمد پر پابندی عائد

اسلام آباد : رمضان المبارک میں اور عیدالاضحی تک گوشت کی قیمتوں پر قابو پانے کے لئے حکومت نے مویشیوں کی برآمد پر پابندی لگا دی ہے۔ اس سلسلے میں وزارت تجارت کی طرف سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔ وزارت تجارت کے ایک بیان کے مطابق یہ فیصلہ ملک مں گرشت کی […]

.....................................................

سپریم کورٹ : وزیراعظم کا ردعمل پیش نہیں کیا جا سکا

سپریم کورٹ : وزیراعظم کا ردعمل پیش نہیں کیا جا سکا

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں حج بدانتظامی کیس میں سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ کو اوایس ڈی بنائے جانے کے حوالے سے وزیراعظم کا تحریری ردعمل پیش نہیں کیاجاسکا۔ اٹارنی جنرل نے جواب دینے کیلئے پیر تک کی درخواست کی ۔چیف جسٹس نے کہاہے کہ عدالت کے پاس اتنا وقت نہیں ہے کل تک جواب لائیں۔ سماعت کے […]

.....................................................

اسلام آباد : سلیم شہزاد کمیشن میں ڈاکٹروں اور صحافیوں کے بیانات قلمبند

اسلام آباد : سلیم شہزاد کمیشن میں ڈاکٹروں اور صحافیوں کے بیانات قلمبند

اسلام آباد : سلیم شہزاد تحقیقاتی کمیشن کا کہنا ہے کہ تحقیقات میں بعض صحافیوں کی جانب سے تعاون نہیں کیا جا رہا ہے جبکہ کمیشن آئندہ چند روز میں سلیم شہزاد کی لاش اور گاڑی ملنے والی جگہوں کا دورہ کریگا۔ کمیشن کا اجلاس جسٹس ثاقب نثار کی صدارت میں ہوا۔ اجلاس کے بعد […]

.....................................................

اسلام آباد: وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے

اسلام آباد: وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے

اسلام آباد: وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں پیپکو کی مالی معاونت کے لئے پینسٹھ ارب روپے کی منظوری دی جائے گی۔ اجلاس میں دیگر امور کے ساتھ ملک میں امن و امان اور کراچی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائیگا۔ اجلاس میں دیگر ممالک […]

.....................................................

اسلام آباد : حکومت سے زیادہ عدلیہ کا کوئی محافظ نہیں۔ بابر اعوان

اسلام آباد : حکومت سے زیادہ عدلیہ کا کوئی محافظ نہیں۔ بابر اعوان

اسلام آباد : سابق وزیر قانون بابر اعوان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت سے زیادہ عدلیہ کا کوئی محافظ نہیں لیکن وفاق کے متوازی نظام قائم نہیں ہونے دیں گے ، عوام منتظر ہیں کہ شہباز شریف کی عدلیہ کو سیاسی رنگ دینے کے خلاف ازخود کاروائی کب ہوتی ہے۔ گورنر ہاوس لاہور میں […]

.....................................................

اسلام آباد : حکومت آم برآمد کنندگان کی حوصلہ افزائی کرے گی۔ گیلانی

اسلام آباد : حکومت آم برآمد کنندگان کی حوصلہ افزائی کرے گی۔ گیلانی

اسلام آباد: وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ حکومت برآمدات کے فروغ کے لئے کوشاں ہے۔ پاکستان دنیا کا آم پیدا کرنے والا پانچواں بڑا ملک ہے اور گذشتہ برس تیس ملین ڈالرز کے آم برآمد کئے گئے۔ اسلام آباد میں ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے منعقد کی گئی آموں کی نمائش […]

.....................................................

اسلام آباد : تمام ممالک سے برابر ی کی بنیاد پر تعلقات چاہتے ہیں۔ گیلانی

اسلام آباد : تمام ممالک سے برابر ی کی بنیاد پر تعلقات چاہتے ہیں۔ گیلانی

اسلام آباد : وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ تمام ممالک کے ساتھ برابری کی بنیاد بہتر تعلقات چاہتے ہیں اور امریکہ کے ساتھ تعلقات میں ملک کی خود مختاری اور وقار کو مقدم رکھا جائے گا۔ اسلام آباد میں آموں کی نمائش کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے […]

.....................................................

اسلام آباد : بجلی کے نرخوں میں دو فیصد اضافہ کی تجویز

اسلام آباد : بجلی کے نرخوں میں دو فیصد اضافہ کی تجویز

اسلام آباد : ترجمان وزارت پانی و بجلی نے کہا ہے کہ بجلی کے نرخوں میں دو فیصد اضافے کی تجویز پر غور کیا جا رہا ہے۔ ترجمان وزارت پانی و بجلی حامد علی خان نے کہا ہے کہ تیل اور گیس مہنگا کرنے کی وجہ سے بجلی مہنگی کرنا پڑ رہی ہے۔ انہوں نے […]

.....................................................

اسلام آباد : رمضان المبارک کیلئے سرکاری دفاتر کے اوقات کار کی منظوری

اسلام آباد : رمضان المبارک کیلئے سرکاری دفاتر کے اوقات کار کی منظوری

اسلام آباد : وزیراعظم سیدیوسف رضا گیلانی نے رمضان المبارک کے دوران سرکاری دفاتر کے لئے اوقات کار کی منظوری دیدی ہے۔ رمضان المبارک کے دوران پیر سے ہفتہ تک سرکاری دفاتر کے اوقات کار صبح آٹھ بجے سے دوپہر ایک بجے تک ہوں گے جبکہ جمعہ کو دفاتر بارہ بجے بند ہو جائیں گے […]

.....................................................

اسلام آباد : بھارت کے ساتھ مذاکرات میں مشترکہ مفادات اہم ہیں۔ وزیر خارجہ

اسلام آباد : بھارت کے ساتھ مذاکرات میں مشترکہ مفادات اہم ہیں۔ وزیر خارجہ

اسلام آباد : وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ مذاکرات میں توقعات کے ساتھ مشترکہ مفادات کو مد نظر رکھنا ہو گا۔ سرکاری ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ بھارت کو مذاکرات پر واپس لانا بھی کامیابی ہے۔ ممبئی حملوں کے معاملے پر بھارت […]

.....................................................

اسلام آباد : مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم کا پارلیمنٹ میں ملکر چلنے پر اتفاق

اسلام آباد : مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم کا پارلیمنٹ میں ملکر چلنے پر اتفاق

اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ نواز اور متحدہ قومی موومنٹ نے سینیٹ اور قومی اسمبلی میں اہم معاملات پر مل کر چلنے اور مشترکہ احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ پارلیمنٹ ہاس اسلام آباد میں دونوں جماعتوں کے رہنماں کے درمیان ایک اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس کے بعد مسلم لیگ نواز کے […]

.....................................................

اسلام آباد : آرمی چیف سے امریکی ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس کی ملاقات

اسلام آباد : آرمی چیف سے امریکی ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس کی ملاقات

اسلام آباد: امریکی ڈائریکٹر آف نیشنل انٹیلی جنس جیمز کلیپر نے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی، ڈی جی آئی ایس آئی احمد شجاع پاشا اور انٹیلی جنس بیورو کے ڈائریکٹر سے ملاقاتیں کی ہیں اور دہشت گردی کیخلاف جنگ کے حوالے سے نئے مطالبات پیش کردئے ہیں۔ امریکی ڈائریکٹر آف نیشنل انٹیلی جنس گزشتہ […]

.....................................................

اسلام آباد : سلیم شہزاد عدالتی کمیشن میں پولیس حکام اور صحافیوں کے بیانات

اسلام آباد : سلیم شہزاد عدالتی کمیشن میں پولیس حکام اور صحافیوں کے بیانات

اسلام آباد: سلیم شہزاد قتل کیس تحقیقاتی کمیشن کے سامنے دو صحافیوں اور تھانہ مارگلہ اسلام آباد کے پولیس حکام نے اپنے بیانات قلمبند کرادیے ہیں جب کہ کمیشن نے مزید چار صحافیوں کو کل بیان ریکارڈ کرانے کے لیے طلب کر لیا ہے۔ سلیم شہزاد قتل کیس تحقیقاتی کمیشن کا اجلاس جسٹس ثاقب نثار […]

.....................................................

اسلام آباد : سی آئی اے نے پاکستان کے اعتماد کو توڑا۔ جنرل ندیم

اسلام آباد : سی آئی اے نے پاکستان کے اعتماد کو توڑا۔ جنرل ندیم

اسلام آباد : ایبٹ آباد کمیشن کے رکن جنرل ندیم احمد نے کہاہے کہ امریکی سی آئی اے نے پولیو ویکسین کی جعلی مہم شروع کرکے پاکستان کے اعتماد کو ٹھیس پہنچایا، تحقیقات جاری ہے امریکی فوج سے بھی تفتیش کی جائیگی۔ ایبٹ آباد تحقیقاتی کمیشن کے رکن جنرل ندیم احمد نے کہاکہ امریکی سی […]

.....................................................

اسلام آباد : وزیر اعظم نے گورنر اسٹیٹ بینک کا استعفیٰ منظور کر لیا

اسلام آباد : وزیر اعظم نے گورنر اسٹیٹ بینک کا استعفیٰ منظور کر لیا

اسلام آباد : وزیراعظم سیدیوسف رضاگیلانی نے گورنراسٹیٹ بنک شاہدحفیظ کاردار کااستعفی قبول کرتے ہوئیسینئرنائب گورنر یاسین انورکوقائم مقام گورنرتعینات کردیا ہے۔ سابق گورنر نے پندرہ جولائی کووزیراعظم سیدیوسف رضاگیلانی کولکھے گئے خط میں اپنا استعفی بھیجاتھا۔ وزیراعظم کولکھے گئیخط میں سابق گورنرشاہدحفیظ کاردار نے موقف اختیارکیاتھا کہ میں بطورگورنراسٹیٹ بنک اپنے عہدے سے مستعفی […]

.....................................................

اسلام آباد : انجم عقیل تین روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد : انجم عقیل تین روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد: سول جج اسلام آباد نے ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی انجم عقیل کو تین روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے ۔ اس سے پہلے انجم عقیل کو راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجا۔ اسلام آباد میں پولیس نے پولیس […]

.....................................................

این آئی سی ایل اسکینڈل : عدالت نے وزیراعظم سے رد عمل طلب کر لیا

این آئی سی ایل اسکینڈل : عدالت نے وزیراعظم سے رد عمل طلب کر لیا

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے این آئی سی ایل اسکینڈل کیس میں اٹارنی جنرل سے پچیس جولائی تک تفصیلی جواب طلب کرلیاہے۔ سپریم کورٹ نے وزیراعظم کا ردعمل بذریعہ پرنسپل سیکریٹری بھی طلب کیا ہے۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہاہے کہ اٹارنی جنرل بتائیں کہ کتنا پیسہ ملک سے باہر گیا، کون […]

.....................................................

اسلام آباد : ایم کیو ایم سے بات ہو رہی ہے، جلد خوشخبری سنیں گے۔ رحمان ملک

اسلام آباد : ایم کیو ایم سے بات ہو رہی ہے، جلد خوشخبری سنیں گے۔ رحمان ملک

اسلام آباد : وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کیلئے دروازے کھلے ہیں،پیپلزپارٹی کی دورسری ٹیم ایم کیوایم سے بات کر رہی ہے عوام جلد خوشخبری سنیں گے۔ وہ اسلام آباد میں کراچی سے واپسی پرمیڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ عامر شاہ کوجن عناصر نے شہید […]

.....................................................

انجم عقیل کیس : مسلم لیگ ن کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ تیار

انجم عقیل کیس : مسلم لیگ ن کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ تیار

اسلام آباد : فراڈ کیس میں ملوث رکن قومی اسمبلی انجم عقیل کے بارے میں پاکستان مسلم لیگ نواز کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے اپنی رپورٹ تیار کر لی جو کل میاں نواز شریف کو پیش کی جائے گی۔ چار رکنی کمیٹی نے انجم عقیل سے تھانہ کوہسار میں ایک گھنٹہ ملاقات اور اجلاس کے […]

.....................................................
Page 198 of 198« First‹ Previous196197198