کراچی: فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں 8 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں 8 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں کچھ روز کے امن کے بعد دو گروپوں میں پھر لڑائی چھڑ گئی۔ دونوں گروپوں کی جانب سے فائرنگ اور آوان گولوں کے حملوں سے علاقہ گونج اٹھا۔ صورتحال پر قابو پانے کے لئے پولیس کی بھاری نفری بھی علاقے میں طلب کر لی گئی۔ دوسری جانب چاکیواڑہ اور اطراف سے […]

.....................................................

کوئٹہ میں سرچ آپریشن،12مشتبہ افراد زیر حراست

کوئٹہ میں سرچ آپریشن،12مشتبہ افراد زیر حراست

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں پولیس اور انسداد دہشت گردی فورس نے مشترکہ سرچ آپریشن کیا، آپریشن کے دوران 12 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ ایس پی صدر محمود نوتیزئی کے مطابق سرچ آپریشن خروٹ آباد ازبک بازار، بادیزئی ٹائون، پشتون باغ اور نواحی علاقے کچلاک کے مختلف علاقوں میں […]

.....................................................

بحرالکاہل میں سمندری طوفان سے تباہی، دو افراد جاں بحق

بحرالکاہل میں سمندری طوفان سے تباہی، دو افراد جاں بحق

ٹوکیو (جیوڈیسک) بحرالکاہل میں بننے والے سمندری طوفان نے جاپان کے مختلف شہروں میں کاروباری زندگی معطل کر کے رکھ دی۔ قدرتی آفت کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ سمندری طوفان نیوگوری اوکی ناوا جزیرے میں تباہی مچانے کے بعد جزیرہ خوشو کی جانب بڑھ رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان کل جزیرہ […]

.....................................................

افغانستان : خودکش حملے میں چھ نیٹو فوجیوں سمیت 18 افراد ہلاک

افغانستان : خودکش حملے میں چھ نیٹو فوجیوں سمیت 18 افراد ہلاک

بگرام (جیوڈیسک) مشرقی افغانستان میں خود کش حملے سے چھ نیٹو فوجیوں سمیت اٹھارہ افراد ہلاک ہو گئے۔ افغان صوبہ پروان کے ضلع بگرام میں خود کش حملہ آور نے غیر ملکی فوجیوں کے ایک قافلے پر حملہ کیا جس سے چھ نیٹو، دو افغان پولیس اہلکار جبکہ گیارہ شہری جاں بحق ہو گئے۔ زخمیوں […]

.....................................................

پشاورمیں پولیس کا سرچ آپریشن،41 مشتبہ افراد گرفتار

پشاورمیں پولیس کا سرچ آپریشن،41 مشتبہ افراد گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے گلبہار اور پھندو میں پولیس نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے 41 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق سرچ آپریشن پشاور کے علاقے گلبہار اور پھندو میں کیا گیا، جس کے دوران 41 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا۔ سرچ آپریشن کے دوران 4 راہ زن، 4 اغوا کار، […]

.....................................................

ٹیٹرس گیم کے شوقین افراد کیلئے تیار کردہ منفد ٹی شرٹ

ٹیٹرس گیم کے شوقین افراد کیلئے تیار کردہ منفد ٹی شرٹ

لندن (جیوڈیسک) دنیا بھر میں ٹیٹرس دیڈیو گیم کے دیوانے کم نہیں ، ایسے ہی افراد کیلئے خوشخبری ہے کہ اب ایک ایسی منفرد ٹی شرٹ تیار کر لی گئی ہے۔ جسے پہن کر آپ گیم کھیل کر لطف و اندوز ہو سکتے ہیں۔ ا س ٹی شرٹ میں بیٹری سے طاقت حاصل کر کے […]

.....................................................

اعلان ہوا

اعلان ہوا

اعلان ہوا۔۔کئی لوگ پرجوش ہیں کہ خلافت بحال ہوگئی ہے۔ ابتدائی طورپر عراق سے شام تک کے علاقے اس خلافت میں شامل کئے گئے ہیں دلچسپ بات یہ ہے کہ انہی علاقوں میں کبھی خلافت عروج پر تھی عراق سے تعلق رکھنے والے ابوبکرالبغدادی کو100سال بعد پہلا امیرالمومنین قراردیا گیاہے جنہیں خلیفہ ابراہیم کے لقب […]

.....................................................

کوئٹہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، دو افراد ہلاک

کوئٹہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، دو افراد ہلاک

کوئٹہ (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں آج اتوار کی صبح فائرنگ کا ایک واقعہ پیش آیا جس میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ واقعہ کوئٹہ میں سریاب کے علاقے میں پیش آیا، جہاں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے دو افراد کو ہلاک کر دیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے […]

.....................................................

عراق میں قونصلیٹ کے مغوی 49 افراد کو وطن واپس لایا جائے گا: ترک وزیر اعظم

عراق میں قونصلیٹ کے مغوی 49 افراد کو وطن واپس لایا جائے گا: ترک وزیر اعظم

استنبول (جیوڈیسک) ترک وزیر اعظم طیب رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ عراق میں اغواء ہونے والے قونصلیٹ کے 49 افراد کو بھی وطن واپس لایا جائے گا۔ یہ بات انہوں نے آئی ایس آئی ایل کے جنگجوئوں کی طرف سے عراق میں یرغمال بنائے گئے 32 ٹرک ڈرائیورز کو بازیابی کے بعد اہل […]

.....................................................

کابل: نا معلوم افراد نے کابل مضافات میں 400 سے زائد آئل ٹینکرز کو آگ لگا دی

کابل: نا معلوم افراد نے کابل مضافات میں 400 سے زائد آئل ٹینکرز کو آگ لگا دی

کابل: نا معلوم افراد نے کابل مضافات میں 400 سے زائد آئل ٹینکرز کو آگ لگادی۔ افغان طالبان نے حملے کی زمہداری قبول کر لی۔

.....................................................

کراچی: صدر کے علاقے میں خودکش دھماکہ، دو افراد جاں بحق، تین زخمی

کراچی: صدر کے علاقے میں خودکش دھماکہ، دو افراد جاں بحق، تین زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے صدر میں خودکش دھماکے سے دو افراد جاں بحق، تین زخمی ہو گئے۔ دھماکے کے فوری بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی جس کے بعد بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کر لیا گیا۔ زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکے […]

.....................................................

بھارت میں سالانہ ایک لاکھ سے زائد افراد خودکشی کر لیتے ہیں، سرکاری رپورٹ

بھارت میں سالانہ ایک لاکھ سے زائد افراد خودکشی کر لیتے ہیں، سرکاری رپورٹ

نئی دہلی (جیوڈیسک) حالیہ رپورٹ کے مطابق خود کو جمہوریت کا علمبردار اور سب سے بڑا سیکولر ملک کہلوانے والے بھارت میں سالانہ ایک لاکھ سے زائد افراد خودکشی کرتے ہیں۔ بھارت کے حکومتی ادارے کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال بھارت میں ایک لاکھ 34 ہزار 799 افراد نے خودکشی […]

.....................................................

میانمار میں ایک مرتبہ پھر مسلم کش فسادات پھوٹ پڑے، 2 افراد ہلاک

میانمار میں ایک مرتبہ پھر مسلم کش فسادات پھوٹ پڑے، 2 افراد ہلاک

ینگون (جیوڈیسک) میانمار کے شہر منڈالے میں مسلم کش فسادات کے دوران 2 افراد کو ہلاک جبکہ کئی املاک کو تباہ کر دیا گیا ہے۔ میانمار کے دوسرے بڑے شہر منڈالے کے سیکیورٹی چیف نے کہا کہ 2 روز قبل شہر کے ایک ہوٹل کے مسلمان مالک کی جانب سے بدھ ملازمہ کے ساتھ زیادتی […]

.....................................................

لندن: منی لانڈرنگ کے الزام میں 2 پاکستانی نژاد افراد پر فرد جرم عائد

لندن: منی لانڈرنگ کے الزام میں 2 پاکستانی نژاد افراد پر فرد جرم عائد

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ میں لاکھوں پاونڈ کی منی لانڈرنگ کے الزام میں دو پاکستانی نژاد افراد پر فردجرم عائد کردی گئی ہے۔ سید انور اور سید عالم کو ستمبر میں گرفتارکیا گیا تھا۔ سید عالم پہلے ہی 2 کروڑ 20 لاکھ پاونڈ کی منی لانڈرنگ کااعتراف کرچکاہے۔ عدالت کو بتایا گیا کہ منی لانڈرنگ سے […]

.....................................................

شمالی وزیرستان کے بے گھر افراد کے لیے سندھ کی امداد

شمالی وزیرستان کے بے گھر افراد کے لیے سندھ کی امداد

اسلام آباد (جیوڈیسک) کل پیر کے روز سندھ کے وزیرِ اعلی سید قائم علی شاہ نے وزیراعظم نواز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں اور دونوں کو پانچ پانچ کروڑ روپے کے چیکس شمالی وزیرستان سے بے گھر ہونے والے افراد کی امداد کے لیے پیش کیے۔ […]

.....................................................

اٹلی: تارکین وطن کی کشتی سے تیس افراد کی لاشیں برآمد

اٹلی: تارکین وطن کی کشتی سے تیس افراد کی لاشیں برآمد

روم (جیوڈیسک) اٹلی کے قریب سمندر سے غیرقانونی تارکین وطن کی کشتی سے تیس افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ کشتی میں 590 تارکین وطن سوار تھے سسلی اور شمالی افریقہ کے درمیان سمندری حدود میں ایک کشتی سے غیرقانونی تارکین وطن کی 30 لاشیں ملی ہیں۔ اٹالیئن حکام کے مطابق کشتی میں دو حاملہ […]

.....................................................

خیرپور میں پولیس چیک پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ ،سرکاری اسلحہ چھین کر فرار

خیرپور میں پولیس چیک پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ ،سرکاری اسلحہ چھین کر فرار

خیرپور (جیوڈیسک) خیرپور میں مسلح افراد پولیس چیک پوسٹ پر تعینات اہلکاروں سے سرکاری اسلحہ چھین کر فرار ہو گئے۔ مسلح افراد نے کوٹ لالو تھانے کی جلالجی پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کیااور وہاں تعینات دونوں اہلکاروں پر تشدد کے بعد انہیں باندھ کر پولیس چوکی کے سامنے پھینک کر فرار ہوگئے۔ ملزمان اہلکاروں […]

.....................................................

ڈبلیو ایف پی کا بے گھر افراد کی امداد جاری رکھنے کا عزم

ڈبلیو ایف پی کا بے گھر افراد کی امداد جاری رکھنے کا عزم

اسلام آباد (جیوڈیسک) اقوامِ متحدہ کے عالمی ادارہ برائے خوارک (ڈبلو ایف پی) نے کہا کہ وہ شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن کے باعث نقلِ مکانی کرنے والے خاندان جو بنوں، لکی مروت، ڈی آئی خان، ٹانگ اور صوبے کے دیگر علاقوں میں مقیم ہیں، انہیں غذائی اشیاء کی فراہمی جاری رکھے گا۔ پاکستان میں […]

.....................................................

ڈیرہ غازی خان: جرائم پیشہ افراد کیخلاف آپریشن ، ایک اشتہاری ہلاک ، تین اہلکار زخمی

ڈیرہ غازی خان: جرائم پیشہ افراد کیخلاف آپریشن ، ایک اشتہاری ہلاک ، تین اہلکار زخمی

ڈیرہ غازی خان (جیوڈیسک) تمن کھوسہ میں پولیس اور خطر ناک اشتہاریوں کے درمیان مقابلہ دوسرے روز بھی جاری رہا۔ علاقے میں ملتان، مظفر گڑھ، راجن پور، لیہ، کوٹ ادو، تونسہ شریف اور ڈی جی خان کے سیکڑوں اہلکار بھی موجود ہیں۔ ہیلی کاپٹرز سے فضائی نگرانی بھی کی جا رہی ہے لیکن بدنام زمانہ […]

.....................................................

نقل مکانی کرنے والے ایک لاکھ افراد کی ذمہ داری ہمیں دیدی جائے، ملک ریاض

نقل مکانی کرنے والے ایک لاکھ افراد کی ذمہ داری ہمیں دیدی جائے، ملک ریاض

اسلام آباد (جیوڈیسک) بحریہ ٹاون کے سربراہ ملک ریاض حسین نے شمالی وزیرستان آپریشن کے آئی ڈی پیز کے لیے پچاس کروڑ روپے امداد کا اعلان اور ایک لاکھ متاثرین کی مکمل دیکھ بحال کی پیشکش کی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بحریہ ٹاون کے سربراہ ملک ریاض حسین کا […]

.....................................................

سیالکوٹ: مکان کی چھت گر گئی،5 افراد جاں بحق

سیالکوٹ: مکان کی چھت گر گئی،5 افراد جاں بحق

سیالکوٹ (جیوڈیسک) سیالکوٹ میں مکان کی چھت گرنے سے 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق سیالکوٹ کے علاقے گجر ٹاؤن میں مکان کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں 5افراد دب کر جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق افراد میں ماں اور 4 بچے شامل ہیں۔ جاں بحق افراد کی […]

.....................................................

مسجد حرام میں توسیع کا دوسرا مرحلہ مکمل 20 لاکھ سے زائد افراد طواف کر سکیں گے

مسجد حرام میں توسیع کا دوسرا مرحلہ مکمل 20 لاکھ سے زائد افراد طواف کر سکیں گے

مکہ معظمہ (جیوڈیسک) مسجد حرام کی توسیع کے عظیم منصوبے کی دوسرے مرحلے کی تعمیرات تقریبا مکمل ہو گئی، اس تعمیراتی منصوبے میں خانہ کعبہ کے طواف کے لیے بنائے پہلے فلور کی تکمیل بھی شامل ہے۔ مطاف کے حوالے سے امید کی جا رہی ہے کہ رمضان کے دوران زائرین کے لیے کھول دیا […]

.....................................................

خیرپور میں دو بسوں میں تصادم، خواتین سمیت 35 افراد زخمی

خیرپور میں دو بسوں میں تصادم، خواتین سمیت 35 افراد زخمی

خیرپور (جیوڈیسک) خیرپور میں دو بسوں کے درمیان تصادم میں خواتین سمیت 35 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ قومی شاہراہ پر اوستہ گاہی موڑ کے قریب پیش آیا۔ کراچی سے پنجاب جانےوالی بس سامنے سے آنے والی بس سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں خواتین سمیت 35 افراد زخمی ہوئے جنہیں سول اسپتال […]

.....................................................

یمن: مختلف حملوں میں 13 افراد ہلاک ہو گئے

یمن: مختلف حملوں میں 13 افراد ہلاک ہو گئے

حضرموت (جیوڈیسک) یمن کے مشرقی شہر میں مبینہ طور پر القاعدہ سے منسلک جنگجووں کے مختلف حملوں میں 13 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پہلا حملہ شہر میں قائم ایک فوجی چھاونی پر ہوا جہاں ایک خود کش حملہ آور نے بارود سے بھی گاڑی چھاونی کے داخلی دروازے سے ٹکرادی۔ اس کے نتیجے میں […]

.....................................................