حکومت پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیخلاف ہم سے انتقام لے رہی ہے، طاہرالقادری

حکومت پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیخلاف ہم سے انتقام لے رہی ہے، طاہرالقادری

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ منہاج القرآن سیکریٹریٹ کے باہر کوئی رکاوٹیں نہیں لگی ہوئی حکومت صرف پاک فوج کے حق میں احتجاج اور اظہار یکجہتی کرنے پر ہم سے انتقام لے رہی ہے۔ ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا تھاکہ حکومت پنجاب جھوٹ بول رہی ہے منہاج القرآن […]

.....................................................

دہشت گردی کا دی اینڈ

دہشت گردی کا دی اینڈ

لڑکے نے اپنے دوستوں سے کہا میری اداکارہ میرا سے شادی کی بات چیت چل رہی ہے ۔۔۔دوستوں نے کہا کوئی امید بھی ہے۔۔۔اس نے جواب دیا معاملہ ففنی ففٹی پر اٹکا ہوا ہےوہ کیسے؟ دوستوں نے دریافت کیامیں مان رہا ہوں۔۔۔اس نے جواب دیا میرا نہیں مان رہی ۔۔۔یہی حال حکومت اور طالبان کے […]

.....................................................

” آپریشن ضرب العضب ”خوش آئند

” آپریشن ضرب العضب ”خوش آئند

یہ حقیقت ہے کہ ایک لمبے عرصے سے قوم کی آستینوں میں پلنے والے دہشت گردوں کے خلاف” آپریشن ضرب العضب ” کو نہ صرف پاکستان میں بسنے والے پاکستانی بلکہ ساری دنیا کے اِنسان دوست اور اِنسانوں سے محبت کرنے والے افراد بھی آپریشن ضرب العضب کو خوش آئندہ قراردے رہے ہیں اور اَب […]

.....................................................

فوج ہمارا کل محفوظ بنانے کیلئے ملکی سالمیت کی جنگ لڑ رہی ہے، پرویزرشید

فوج ہمارا کل محفوظ بنانے کیلئے ملکی سالمیت کی جنگ لڑ رہی ہے، پرویزرشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہےکہ دہشت گردوں کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا جبکہ قوم دشمن کو شکست دینے کیلئے پاک فوج اور حکومت کی مکمل حمایت کرے۔ وفاقی وزیر اطلاعات پرویزرشید کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں ڈی جی آئی ایس پی آر […]

.....................................................

شمالی وزیرستان آپریشن

شمالی وزیرستان آپریشن

امن کی خاطر حکومت کی جانب سے مذاکرات کا کڑوا گھونٹ پینے کے باوجود بڑھتی ہوئی دہشتگردی اور طالبان کی جانب سے مسلسل دہشتگردانہ حملوں کے بعد مذاکرات کے غبارے سے ہوا نکل چکی ہے اور پاک فوج نے باقاعدہ طور پر شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن ”ضرب عضب ” کا آغاز کر دیا […]

.....................................................

حکومت نے آپریشن پر اعتماد میں نہیں لیا، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

حکومت نے آپریشن پر اعتماد میں نہیں لیا، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ حکومت نے آپریشن پر اعتماد میں نہیں لیا، پی ٹی آئی اپنی فوج کے ساتھ کھڑی ہے، صوبے کے 62 ہزار افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے آپریشن […]

.....................................................

سیاسی دوکاندار

سیاسی دوکاندار

بحث زوروں پر تھی ہر کوئی اپنے پسندیدہ سیاستدانوں کے حق میں دلائل دے رہا تھا کچھ نیا شوشہ چھوڑ کر تماشا دیکھتا: اس سے محظوظ ہوتا پھر کوئی نئی پھلجھڑی چھوڑ دیتا جو جلتی پرتیل کا کام کر دیتی ایک صاحب نے تنگ آکر کہا چھوڑو۔۔ اب اپوزیشن کو سال بعد احتجاج کرنے کا […]

.....................................................

شمالی وزیرستان میں آپریشن : کے پی کے حکومت کو آگاہ نہیں کیا گیا، سراج الحق

شمالی وزیرستان میں آپریشن : کے پی کے حکومت کو آگاہ نہیں کیا گیا، سراج الحق

لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں آپریشن کے حوالے سے خیبر پختونخواہ کی حکومت کو آگاہ نہیں کیا گیا، ہماری تجویز ہے مذاکرات کے دروازے بند نہیں کئے جانے چاہئیں۔ منصورہ لاہور میں جماعت اسلامی کے رہنماؤں سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج […]

.....................................................

جو طالبان مذاکرات کریں گے انہی سے بات ہوگی ، رانا ثنا اللہ

جو طالبان مذاکرات کریں گے انہی سے بات ہوگی ، رانا ثنا اللہ

فیصل آباد (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جو طالبان مذاکرات کریں گے حکومت انہی سے بات کرے گی لیکن جو ایئر پورٹس پر قبضے کی بات کرتے ہیں۔ ان کے دہشت گرد ہونے میں کوئی شک نہيں اور ان کے خلاف کاروائی ہوگی۔ فیصل آباد میں میڈیا سے […]

.....................................................

نان ایشوز سے نجات !

نان ایشوز سے نجات !

پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروںنے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے شمالی وزیرستان کے علاقے دیگان میں ازبک دہشتگردوں کے8ٹھکانوں کو بمباری کا نشانہ بنایا جس سے کراچی ائرپورٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ سمیت100دہشتگردوں کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں جبکہ راولپنڈی کے علاقے ویسٹرج میں حساس ادارے کی عمارت کو بم سے اڑانے کی سازش ناکام بنادی […]

.....................................................

یو اے ای نے امدادی خوراک سندھ حکومت کے حوالے کر دی

یو اے ای نے امدادی خوراک سندھ حکومت کے حوالے کر دی

کراچی (جیوڈیسک) یواے ای کی جانب سے دی گئے خوراک کے بیگ رمضان المبارک کے دوران سندھ اور بلوچستان کے غریب اور نادار خاندانوں میں تقسیم کیے جائیں گے۔ امدادی اشیاء میں آٹا، کوکنگ آئل، چاول، دالیں ، جوس، اور کھجوروں سمیت دس بنیادی کھانے کی اشیا شامل ہیں۔ اس موقع پر سندھ کے وزیر […]

.....................................................

وفاقی حکومت نے دارالحکومت کی سیکیورٹی پاک فوج کے حوالے کردی

وفاقی حکومت نے دارالحکومت کی سیکیورٹی پاک فوج کے حوالے کردی

اسلام آباد (جیوڈیسک) دارالحکومت میں سیکیورٹی خدشات کے باعث آج سے پاک فوج کے دستے تعینات کئے جائیں گے جو سیکیورٹی انتظامات سنبھالیں گے۔ اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے حکومت سے درخواست کی گئی تھی ملک میں امن وامان کی صورتحال مخدوش ہے اور دارالحکومت میں بھی دہشت گردوں کے حملے کا […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 14/6/2014

تلہ گنگ کی خبریں 14/6/2014

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) تخت لاہور والے وفاق نہیں نفاق کی سیاست کر رہے ہیں۔ وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار علی خاں سندھ کی صوبائی حکومت پرانگلی اٹھانے کی بجائے اپنے مجرمانہ کردارپرقوم سے معذرت کریں اوروزارت کاقلمدان چھوڑدیں۔ کراچی ائیرپورٹ کاسانحہ درحقیقت وفاقی حکومت کی مجرمانہ غفلت کاشاخسانہ ہے۔اگروفاق صوبوں کوساتھ لے کرنہیں چلے گاتوپھرجمہوریت […]

.....................................................

حکومت پر قابض تھائی لینڈ کی فوج کا ملک بھر سے کرفیو اٹھانے کا اعلان

حکومت پر قابض تھائی لینڈ کی فوج کا ملک بھر سے کرفیو اٹھانے کا اعلان

بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ پر قابض فوجی حکومت نے ملک بھر سے کرفیو اٹھانے اور ایک ماہ میں نگراں حکومت کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ سرکاری ٹی وی پر کرفیو کے خاتمے کا اعلان کرتے ہوئے حکومتی ترجمان کا کہنا تھا کہ کرفیو کے خاتمے کا فیصلہ ملک میں امن وامان کی بہتر ہوتی […]

.....................................................

جمہوریت

جمہوریت

ایک بڑی بڑی مونچھوں ولا شخص تیز رفتار سائیکل چلائے جارہا تھا کہ ایک عورت سے ٹکر ہو گئی۔۔ عورت نے کہا اتنی بڑی بڑی مونچھیں رکھ کر بھی سائیکل دھیان سے نہیں چلا سکتے۔۔۔ بی بی!اس نے جل کر کہا یہ مونچھیں ہیں کوئی بریک نہیں۔۔۔ اس لطیفے کا حالات سے کوئی تال میل […]

.....................................................

حکومت نے مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

حکومت نے مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا، حکومت نے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ مشرف کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے کا حکم دیا جائے۔ وفاقی حکومت نے سابق صدر پرویز مشرف کا […]

.....................................................

طاہر القادری کی انقلاب کیلئے وطن واپسی

طاہر القادری کی انقلاب کیلئے وطن واپسی

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی وطن واپسی اور انقلاب کیلئے فیصلہ کن جدوجہد کو اختتامی مراحل تک پہنچانے کے اعلان نے حکومتی اور سیاسی میدان میں ایک لرزہ طاری کر دیا ہے۔سربراہ عوامی تحریک اور تحریک منہاج القرآن کی آواز پر جہاں انکے رفقاء، دوست احباب، مریدین اور عقیدتمندوں نے اپنی سرگرمیوں کو […]

.....................................................

حکومت نے مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

حکومت نے مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

حکومت نے مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ چیلنج کر دیا۔

.....................................................

حکومت نے سیاسی مخاصمت و انتقام کی تسکین کیلئے مشرف پر مقدمات بنائے ہیں: طاہر حسین

حکومت نے سیاسی مخاصمت و انتقام کی تسکین کیلئے مشرف پر مقدمات بنائے ہیں: طاہر حسین

کراچی : آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایم ایل) سندھ کے جنرل سیکریٹری مسلم بھٹو ‘ سینئر رہنما شاہد قریشی ‘ ترجمان و سیکریٹری اطلاعات طاہر حسین سید و دیگر رہنماوں‘ عوام اور سول سوسائٹی نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے پرویز مشرف کا نام نکالنے کی درخواست پر سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے […]

.....................................................

خیبرپختونخوا حکومت آئندہ مالی سال کا بجٹ کل پیش کرے گی

خیبرپختونخوا حکومت آئندہ مالی سال کا بجٹ کل پیش کرے گی

پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت آئندہ مالی سال کابجٹ کل پیش کرے گی۔ صوبائی اسمبلی کا خصوصی اجلاس کل سہ پہر چار بجے طلب کر لیا گیا ہے۔ سینئر وزیر سراج الحق چار کھرب سے زیادہ کا صوبائی بجٹ پیش کریں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کی سربراہی میں خیبرپختونخوا حکومت آیندہ مالی سال 2014-2015 کا بجٹ […]

.....................................................

حکومت مخالف مظاہرے کرنیوالوں پر سعد رفیق کی کڑی تنقید

حکومت مخالف مظاہرے کرنیوالوں پر سعد رفیق کی کڑی تنقید

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا کہناہے کہ عمران خان، طاہرالقادری، شیخ رشید اور چودھری برادران جمہوری نظام کو ڈی ریل کرنے کی سازش کر رہے ہیں، گرینڈ الائنس بھی آمریت چاہنے والوں کا اتحاد ہے، گرینڈ الائنس میں آمریت کے دودھ پینے والے بلے ہیں۔ حکومت مخالف مظاہرے کرنے والوں کو کڑی […]

.....................................................

حکومت پاکستان اور طالبان

حکومت پاکستان اور طالبان

حکومت وقت کو طالبان قیادت سے مذاکرات کے عمل کو شروع کیئے کافی عر صہ گزر گیا مگر تا وقتیکہ کچھ حا صل نہ ہوا۔حکومت وطالبان مذاکرات کو کئی بار دھچکے لگے جس کے نتیجہ میںمذاکراتی عمل بری طرح متاثرہوا۔اس مذاکراتی عمل کو متاثر کرنے میں بلا شبہ بیرونی قوتیں بھی شا مل ہیں جو […]

.....................................................

حکومت پرویز مشرف پر پابندی کیلئے عدالت گئی تو یہ انتقامی کارروائی ہو گی، فروغ نسیم

حکومت پرویز مشرف پر پابندی کیلئے عدالت گئی تو یہ انتقامی کارروائی ہو گی، فروغ نسیم

کراچی (جیوڈیسک) پرویز مشرف کے وکیل بیرسٹر فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد سابق صدر کو بیرون ملک جانے کےلئے اب کسی اجازت کی ضرورت نہیں اور اگر وفاقی حکومت نے اسے چیلنج کیا تو یہ اس کی انتقامی کارروائی تصور ہو گی۔ سندھ ہائی کورٹ کے باہر […]

.....................................................

باجوڑ ایجنسی: فائرنگ سے حکومت کا حامی قبائلی رہنما ہلاک

باجوڑ ایجنسی: فائرنگ سے حکومت کا حامی قبائلی رہنما ہلاک

باجوڑ ایجنسی (جیوڈیسک) باجوڑ ایجنسی کے صدر مقام خار سے 32 کلومیٹر دور شمال مغربی علاقے کٹ کوک میں مسلح شخص کی فائرنگ سے حکومت کا حامی ایک قبائلی رہنما، بیٹے سمیت ہلاک ہو گیا۔ جمعرات کو خبر رساں ادارے اے ایف پی سے بات کرتے ہوئے مقامی انتظامیہ کے سینئر افسر عبدالحسیب خان نے […]

.....................................................