اپوزیشن کا حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

اپوزیشن کا حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن جماعتوں نے حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کی زیر صدارت (ن) لیگ کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی میں حکومت کے تحریک عدم اعتماد کے معاملےکی منظوری کاامکان ہے جس کے بعد اس حوالے سے پیپلزپارٹی کو آگاہ کیا جائے گا۔ […]

.....................................................

اسرائیل کا حزب اللہ سے منسلک 3 لبنانی کمپنیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

اسرائیل کا حزب اللہ سے منسلک 3 لبنانی کمپنیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل نے اعلان کیا ہے کہ وہ بیرون ملک حزب اللہ سے منسلک 3 لبنانی سویلین کمپنیوں کے اثاثوں اور سرگرمیوں کا تعاقب کرے گا۔ کل اتوار کے روزاسرائیلی فوج کے ترجمان ’افیحائی ادرعی‘ نے کہا کہ وزیر دفاع بینی گینٹز نے تین لبنانی سویلین کمپنیوں کےحزب اللہ کے ساتھ روابط […]

.....................................................

تُونس: صدر قیس سعید کا سپریم عدالتی کونسل کو تحلیل کرنے کا فیصلہ

تُونس: صدر قیس سعید کا سپریم عدالتی کونسل کو تحلیل کرنے کا فیصلہ

تُونس (اصل میڈیا ڈیسک) تُونس کے صدر قیس سعید نے اتوارکے روزعدلیہ کی آزادی کو یقینی بنانے کے ذمے دارآئینی ادارے سپریم عدالتی کونسل کوتحلیل کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ صدر قیس حالیہ مہینوں کے دوران میں جج صاحبان کو ان کے فیصلے پر شدید تنقید کا نشانہ بناتے رہے ہیں۔انھوں نے کئی بار یہ کہا […]

.....................................................

امریکا کا قطر کو غیر نیٹو اتحادی بنانے کا فیصلہ

امریکا کا قطر کو غیر نیٹو اتحادی بنانے کا فیصلہ

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے صدر جو بائیڈن نے امیر قطر شیخ تمیم بن حماد الثانی کے ساتھ ملاقات میں قطر کو غیر نیٹو اتحادی کے طور پر نامزد کرنے کا اعلان کیا۔ بائیڈن نے قطر کو ایک ‘اچھا دوست اور بھروسے مند شریک کار’ بھی قرار دیا۔ امریکی صدر جو بائیڈن اور قطری […]

.....................................................

ماسک لگانا ضروری نہیں، برطانیہ کا 27 جنوری سے کورونا پابندیاں نرم کرنے کا فیصلہ

ماسک لگانا ضروری نہیں، برطانیہ کا 27 جنوری سے کورونا پابندیاں نرم کرنے کا فیصلہ

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ نے 27 جنوری سے کورونا پابندیوں میں نرمی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق ہاؤس آف کامنز میں خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم بورس جانسن نے اعلان کیا کہ جمعرات 27 جنوری سے کورونا پابندیوں میں نرمی کی جائیں گی جس کے بعد […]

.....................................................

سپریم کورٹ نے تربیلا ڈیم متاثرین کا 60 سال بعد فیصلہ کر دیا

سپریم کورٹ نے تربیلا ڈیم متاثرین کا 60 سال بعد فیصلہ کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے تربیلا ڈیم متاثرین کو معاوضہ، متبادل زمین کی ادائیگی سے متعلق ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے واپڈا کو حکم دیا ہے کہ واپڈا راستہ نکالے اور متاثرین کی تلافی کرے۔ سپریم کورٹ نے تربیلا ڈیم متاثرین کا 60 سال بعد فیصلہ کرتے ہوئے متاثرین کے کلیمز […]

.....................................................

کورونا: اسکولوں سے متعلق فیصلہ صوبوں کی مشاورت سے ہو گا، این سی او سی

کورونا: اسکولوں سے متعلق فیصلہ صوبوں کی مشاورت سے ہو گا، این سی او سی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے 10 فیصد یا اس سے زائد کورونا کیسز والے علاقوں مں نئی ایس او پیز لاگو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر اور نیشنل کمانڈ ایند آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر کی سربراہی میں اہم اجلاس ہوا جس میں ملک میں کورونا […]

.....................................................

کورونا: ملک میں تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق فیصلہ آج ہو گا

کورونا: ملک میں تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق فیصلہ آج ہو گا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا کیسز کی صورتحال کو مدِ نظر رکھتے ہوئے تعلیمی اداروں کو کھلا یا بند رکھنے سے متعلق فیصلہ آج ہو گا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) میں صوبائی وزرائے صحت اور تعلیم کا اجلاس آج ہو گا جس میں تمام صوبائی وزرائے […]

.....................................................

ایک ادارے نے فیصلہ کرنا ہے کہ ملک آگے چلے گا یا نہیں: شاہد خاقان عباسی

ایک ادارے نے فیصلہ کرنا ہے کہ ملک آگے چلے گا یا نہیں: شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ جب تک الیکشن چوری ختم نہیں ہو گی ملک ٹھیک نہیں ہو گا۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ منی بجٹ آیا ہی کیوں ہے؟ چھ ماہ […]

.....................................................

لڑکا لڑکی پر تشدد کا کیس: وفاقی حکومت کا خود کیس کی پیروی کا فیصلہ

لڑکا لڑکی پر تشدد کا کیس: وفاقی حکومت کا خود کیس کی پیروی کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں لڑکا لڑکی پر تشدد کے کیس کی خود پیروی کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی سیکرٹری ملیکہ بخاری نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کیس کی پیروی سے متعلق اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت نے پیروی کا فیصلہ […]

.....................................................

پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ میں ہم خیال اپوزیشن جماعتوں کو شامل کرنے کا فیصلہ

پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ میں ہم خیال اپوزیشن جماعتوں کو شامل کرنے کا فیصلہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی نے حکومت کے خلاف لانگ مارچ سے متعلق اہم فیصلہ کیا ہے۔ پی پی نے ہم خیال اپوزیشن جماعتوں کو حکومت کے خلاف لانگ مارچ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور27 فروری کو ہونے والے لانگ مارچ میں دیگر جماعتوں کو شامل کرنے کے لیے کمیٹی […]

.....................................................

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ کا فیصلہ

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز کا کہناہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو اب عملی طور پر استعمال کرنے کی طرف جارہے ہیں، الیکشن کمیشن کو اگلے ماہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں مہیا کر دی […]

.....................................................

ریلوے کی 33 ٹرینیں اور 26 سیلونیں آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ

ریلوے کی 33 ٹرینیں اور 26 سیلونیں آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ریلوے کی33 ٹرینوں سمیت 26 سیلونیں آوٹ سورس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان ریلوے نے 33 منافع کمانے والی مسافر ٹرینوں سمیت26 افسران کی سیلونوں کو آوٹ سورس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خواہشمند پارٹیاں آوٹ سورس کی جانے والی ٹرینوں کی ٹکٹیں بھی خود فروخت کریں گی اورکارگو […]

.....................................................

سندھ میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ نہیں ہوا، مرتضیٰ وہاب

سندھ میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ نہیں ہوا، مرتضیٰ وہاب

سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح تقریباً بارہ فیصد تک جا پہنچی ہے۔ ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ صوبے میں لاک ڈاؤن کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔ دوسری جانب لاہور میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 6.3 فیصد ریکارڈ کی گئی […]

.....................................................

اپوزیشن فیصلہ کن احتجاج کیلئے تیار، وزیراعظم نے بھی الرٹ کر دیا

اپوزیشن فیصلہ کن احتجاج کیلئے تیار، وزیراعظم نے بھی الرٹ کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ اگلے تین ماہ انکی حکومت کیلئے انتہائی اہم ہیں اور آئندہ تین ماہ میں مہنگائی کو کنٹرول کرنا لازمی ہو گا۔ یقیناً وزارت عظمیٰ کے منصب پر فائز شخصیت کو زمینی حقائق اور آنے والی صورتحال کا ادراک دوسرے لوگوں سے زیادہ […]

.....................................................

کے پی کے بلدیاتی الیکشن میں فوج کی تعیناتی کا فیصلہ

کے پی کے بلدیاتی الیکشن میں فوج کی تعیناتی کا فیصلہ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے اور ری پولنگ کے دوران پولنگ اسٹیشنز پر فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت کی امن و امان قائم رکھنے میں ناکامی پرفوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق […]

.....................................................

محمد حفیظ کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

محمد حفیظ کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے لئے 55 ٹیسٹ 218 ون ڈے اور 119 ٹی 20 کھیلنے والے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے بین الاقوامی کرکٹ سے مکمل طور پر رخصت لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ 17 اکتوبر 1980ء کو سرگودھا میں آنکھ کھولنے والے محمد حفیظ نے 3 اپریل 2003 ء کو شارجہ […]

.....................................................

یو اے ای: 10 جنوری سے ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کے بیرون ملک سفر پر پابندی کا فیصلہ

یو اے ای: 10 جنوری سے ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کے بیرون ملک سفر پر پابندی کا فیصلہ

یو اے ای (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے 10 جنوری سے کرونا وائرس کی ویکسین نہ لگوانے والے اماراتی شہریوں کے بیرون ملک سفر پر پابندی عاید کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یواے ای کی سرکاری خبررساں ایجنسی وام کی رپورٹ کے مطابق مکمل ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کو سفرکا اہل ہونے […]

.....................................................

رانا شمیم کیس: تمام ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

رانا شمیم کیس: تمام ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیف جج رانا شمیم کے بیان حلفی سے متعلق توہین عدالت کے کیس میں تمام ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 7 جنوری کی تاریخ مقرر کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں گلگت بلتستان کے […]

.....................................................

کے پی میں شکست کے بعد عمران خان کا بڑا فیصلہ، تحریک انصاف کا تنظیمی ڈھانچہ تحلیل

کے پی میں شکست کے بعد عمران خان کا بڑا فیصلہ، تحریک انصاف کا تنظیمی ڈھانچہ تحلیل

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں شکست کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت سر جوڑ کر بیٹھ گئی ہے اور آئندہ آنے والے انتخابات میں غلطیاں نہ دہرانے کا عزم لیے کئی فیصلے کیے جا رہے ہیں۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے […]

.....................................................

بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کی شکست پر رپورٹ تیار، ارکان اسمبلی کیخلاف کاروائی کا فیصلہ

بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کی شکست پر رپورٹ تیار، ارکان اسمبلی کیخلاف کاروائی کا فیصلہ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختون خوا میں بلدیاتی انتخابات میں شکست پر رپورٹ تیار کر لی گئی ہے، جس کی بنیاد پر ارکان قومی اسمبلی کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ وزیراعلی محمود خان کی ہدایت پر بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کی شکست کی وجوہات پر رپورٹ تیار کرلی گئی ہے۔ جس […]

.....................................................

این سی او سی کا ویکسینیشن کے حوالے سے سخت اقدامات کا فیصلہ

این سی او سی کا ویکسینیشن کے حوالے سے سخت اقدامات کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) این سی او سی نے لازمی ویکسینیشن پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے سخت اقدامات کا فیصلہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا اہم اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت ہوا، جس میں کورونا وباء کے کرو چارٹ، […]

.....................................................

بلدیاتی انتخابات؛ پشاور کے تعلیمی ادارے 18 دسمبر کو بند رکھنے کا فیصلہ

بلدیاتی انتخابات؛ پشاور کے تعلیمی ادارے 18 دسمبر کو بند رکھنے کا فیصلہ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے کے باعث 18 دسمبر کو پشاور کے تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر پشاور کیپٹن (ر) خالد محمود کا کہنا ہے کہ 19 دسمبر بروز اتوار کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کی وجہ سے 18 دسمبر بروز ہفتہ شہر بھر میں […]

.....................................................

پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے پہلی بار پاور ہٹنگ کوچ بھی مقرر کرنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے پہلی بار پاور ہٹنگ کوچ بھی مقرر کرنے کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کوچز کی تلاش شروع کر دی ہے جبکہ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں کوچز کی تقرری کے لیے اشتہار بھی دے دیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہائی پرفارمنس کوچ ، بیٹنگ کوچ، بولنگ کوچ ،فیلڈنگ کوچ اور پاور ہٹنگ کوچ کے لیے […]

.....................................................