پاکستان میں انصاف و مساوات ممکن نہیں ہے آل پاکستان مسلم لیگ

کراچی: وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر پرویز رشید کی جانب سے 2011ء کے امریکی ایبٹ آباد آپریشن کی ذمہ داری بھی درپردہ طور پرمشرف کے سر ڈالنے کی کوشش پر احتجاج کرتے ہوئے آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے ایڈیشنل انفارمیشن سیکریٹری طاہر حسین سید نے اپنی میڈیا کانفرنس میں کہا ہے کہ آرمی چیف کیخلاف سازش […]

.....................................................

کرپشن کا دیمک

کرپشن کا دیمک

گزشتہ دنوں وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف نے چینی ماہرین سے بجلی چوری اور کرپشن کا مقابلہ کرنے کے لئے مدد مانگی تو چین کی ایک عدالت نے فوری طور پراپنے سابق وزیر ریلوے کو 10سال قید اور موت کی سزا سنا کر وزیر اعظم پاکستان کی رہنمائی کر کے مخلص دوست ہونے کا […]

.....................................................

پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات

پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات

وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے برادرانہ تعلقات تار یخی نوعیت کے ہیں۔ ان کی حکومت ان تعلقات کو بلندیوں تک لے کر جائے گی۔ پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر عبدالعزیز ابراہیم الغدیر نے وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک سعودی عرب تعلقات اور دوطرفہ […]

.....................................................

پاکستان کرکٹ بورڈ نے میچ آفیشلز کیلئے کوڈ آف کنڈکٹ ترتیب دے دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے میچ آفیشلز کیلئے کوڈ آف کنڈکٹ ترتیب دے دیا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کو مدنظر رکھتے ہو ئے میچ آفیشلز کے لئے کوڈ آف کنڈکٹ کو ترتیب دیا ہے۔ خلاف ورزی پر میچ آفیشلز کو ایک سے پندرہ سال کی پابندی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔اسپاٹ فکسنگ اور امپائر کرپشن کیس سامنے آنے کے بعد […]

.....................................................

پاکستان اکانومی واچ کا وزیراعظم کے دورے کا خیرمقدم

پاکستان اکانومی واچ کا وزیراعظم کے دورے کا خیرمقدم

پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضی مغل نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کے دورہ چین سے قوم اور کاروباری برادری کا حوصلہ بلند ہوا ہے، اس سے توانائی بحران کے دیرپا حل اور ملکی ترقی کے بارے میں ان کے عزم کااعادہ ہوا ہے، اپنے […]

.....................................................

اورنگزیب سلطان اکیڈمی نے آل پاکستان انڈر 17 قائد اعظم کرکٹ ٹرافی 2013ء اپنے نام کر لیا

اورنگزیب سلطان اکیڈمی نے آل پاکستان انڈر 17 قائد اعظم کرکٹ ٹرافی 2013ء اپنے نام کر لیا

کراچی : پاکستان اکیڈمی اسپورٹس سوشل ویلفیئر بورڈ کے زیر اہتمام راول کنگ گرائونڈ اسلام آباد میں منعقدہ آل پاکستان انڈر 17 قائد اعظم کرکٹ ٹرافی 2013ء میں صوبہ سندھ انڈر 17 کی نمائندگی کرنے والی اورنگزیب سلطان اکیڈمی نے فائنل میں صوبہ پنجاب کی انڈر 17کی ٹیم کو 36رنز شکست دے دی، فائنل میں […]

.....................................................

تارکین وطن نے اس سال 13 ارب 92 کروڑ ڈالر پاکستان بھیجے

تارکین وطن نے اس سال 13 ارب 92 کروڑ ڈالر پاکستان بھیجے

دنیا بھر میں مقیم تارکین وطن پاکستانیوں نے گذشتہ مالی سال میں تیرہ ارب بانوے کروڑ ڈالر کا ریکارڈ زرمبادلہ پاکستان بھیجا۔ بیرون ملک مقیم پاکستانی ورکرز کی جانب سے مالی سال بارہ اور تیرہ کے دوران 13 ارب 92 کروڑ ڈالرکی ترسیلات زر پاکستان کو موصول ہوئیں. جو اس سے پچھلے مالی سال کے […]

.....................................................

پاکستان دورہ ویسٹ انڈیز کا آغاز کل گیانا کیخلاف میچ سے کریگا

پاکستان دورہ ویسٹ انڈیز کا آغاز کل گیانا کیخلاف میچ سے کریگا

پاکستان (جیوڈیسک) گیانا پاکستان ٹیم دورہ ویسٹ انڈیز کا آغاز کل گیانا کے خلاف پریکٹس میچ سے کرے گی، قومی ٹیم پہلا ون ڈے 14 جولائی کو کھیلا جائے گا۔ میزبان گیانا کی ٹیم نے پاکستان کے خلاف میچ کیلئے مضبوط ٹیم تشکیل دی ہے جس میں ویسٹ انڈیز کے پانچ ٹیسٹ کرکٹرز بھی شامل […]

.....................................................

استاد سلامت علی خان کی آج 12 ویں برسی

استاد سلامت علی خان کی آج 12 ویں برسی

پاکستان (جیوڈیسک) ممتاز کلاسیکل گائیک استاد سلامت علی خان کے انتقال کو بارہ برس بیت گئے۔ انہوں نے برصغیر کی روایتی موسیقی کو اپنی پرسوز آواز سے پوری دنیا میں پھیلایا۔ شام چوراسی گھرانے نے کلاسیکی موسیقی میں یوں تو کئی عظیم گائک پیدا کئے ہیں لیکن جومقام استاد سلامت علی خان کو حاصل ہے […]

.....................................................

اقوام متحدہ حکام پاکستان میں کس قانون کے تحت کام کر رہے ہیں، جسٹس جواد

اقوام متحدہ حکام پاکستان میں کس قانون کے تحت کام کر رہے ہیں، جسٹس جواد

لاہور (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے حکام پاکستان میں کس قانون کے تحت کام کر رہے ہیں ، عدالت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے 11 جولائی کو رپورٹ طلب کر لی۔ لاپتہ افراد کے کیس کی سماعت جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بنچ نے کی۔ ایس پی لاہور پولیس […]

.....................................................

مالی سال 2012-13 پاکستان کو تیرہ ارب بانوے کروڑ ڈالر موصول

مالی سال 2012-13 پاکستان کو تیرہ ارب بانوے کروڑ ڈالر موصول

پاکستان (جیوڈیسک) دنیا بھر میں مقیم اوورسیز پاکستانیوں نے گذشتہ مالی سال میں تیرہ ارب بانوے کروڑ ڈالرکا ریکارڈ زرمبادلہ پاکستان بھیجا۔ بیرون ملک مقیم پاکستانی ورکرز کی جانب سے مالی سال بارہ اور تیرہ کے دوران 13 ارب 92 کروڑ ڈالر کی ترسیلات زر پاکستان کو موصول ہوئیں جو اس سے پچھلے مالی سال […]

.....................................................

پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیا کوڈ آف کنڈکٹ بنانے کا فیصلہ کرلیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیا کوڈ آف کنڈکٹ بنانے کا فیصلہ کرلیا

پاکستان (جیوڈیسک) پی سی بی کے قائم مقام چئیرمین نجم سیٹھی کی زیر صدارت گورننگ بورڈ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں کئی معاملات زیر غور آئے۔ اجلاس کے بعد ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ بورڈ کی خفیہ نہیں ایمرجنسی میٹنگ ہوئی ہے۔ ذرائع سے کچھ نہیں چھپایا جائے گا۔ ان […]

.....................................................

غیر قانونی تارکین وطن کی واپسی کیلئے پاکستان کا یورپی یونین سے معاہدہ

غیر قانونی تارکین وطن کی واپسی کیلئے پاکستان کا یورپی یونین سے معاہدہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان یورپی ممالک میں غیر قانونی طور پر مقیم 32 ہزار پاکستانیوں کی مرحلہ وار وطن واپسی کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ جوائنٹ ریویو کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں دفتر خارجہ، وزارت داخلہ اور یورپی یونین ممالک کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں یورپی […]

.....................................................

دخترِ پاکستان عافیہ صدقی عید اور نواز حکومت

دخترِ پاکستان عافیہ صدقی عید اور نواز حکومت

احمد بھائی آپ فوزیہ آنٹی اور نانوامی سے کہہ دیجیے مجھے آگے نہیں پڑھنا ،نہ ہی امریکہ جیسی ٹاپ یونیورسٹیز Brandiseاور MITسے Ph.Dکی اعزازی ڈگریاں حاصل کرنی ہیں ۔آنٹی فوزیہ کہتی ہیں کہ تم بھی خوب دِل لگا کر پڑھو اور اپنی امی جان کی طرح اسکالر اور قرآن پاک کی حافظہ بنو۔اسلام ،عیسائیت اور […]

.....................................................

کل پورے پاکستان میں پہلا روزہ ہو گا

کل پورے پاکستان میں پہلا روزہ ہو گا

لاہور (جیوڈیسک) ملک بھرمیں رمضان کی رحمتوں اور برکتوں کا آغاز آج سے ہو رہا ہے۔ مساجد میں تراویح کا اہتمام کیا جائے گا جبکہ کل پہلا روزہ ہوگا۔ رمضان المبارک کے چاند پر اتفاق سے عوام نے بھی سکھ کا سانس لیا۔ پشاور کی مسجد قاسم علی خان سے بھی چاند نظر نہ آنے […]

.....................................................

پاکستان میں گندم کے ذخائر کی صورتحال اطمینان بخش نہیں

پاکستان میں گندم کے ذخائر کی صورتحال اطمینان بخش نہیں

پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضی مغل نے کہا ہے کہ پاکستان میں گندم کے ذخائر کی صورتحال اطمینان بخش نہیں، موجودہ ساڑھے سات ملین ٹن کا سٹاک ضروریات پوری کرنے کے لئے ناکافی ہے اور گندم کی درامد و برامد کے بارے میں فیصلوں میں غیر ضروری تاخیرسے پاکستان میں خوفناک غذائی بحران […]

.....................................................

پاکستان کی بقا کا دارو مدار تمام شعبوں سے سبسڈی کا مکمل خاتمہ ہے، فریدہ راشد

پاکستان کی بقا کا دارو مدار تمام شعبوں سے سبسڈی کا مکمل خاتمہ ہے، فریدہ راشد

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کی صدر فریدہ راشدنے کہا ہے کہ پاکستان کی بقا کا دارو مدار بجلی سمیت توانائی کے تمام شعبوں سے سبسڈی کا مکمل خاتمہ ہے،سبسڈیوں سے غریبوں سے زیادہ امیر فائدہ اٹھاتے ہیں ، جس سے بجٹ غیر متوازن ہو جاتا ہے اور حکومت کے پاس […]

.....................................................

تلہ گنگ کے موضع ممدوٹ سے تعلق رکھنے والی پاکستان مسلم لیگ ن کی خاتون ممبر صوبائی اسمبلی زیب النساء اعوان کا اپنے آبائی گائوں کا دورہ

تلہ گنگ: تلہ گنگ کے موضع ممدوٹ سے تعلق رکھنے والی پاکستان مسلم لیگ ن کی خاتون ممبر صوبائی اسمبلی زیب النساء اعوان کا اپنے آبائی گائوں کا دورہ، ممدوٹ میں طلبہ و طالبات کیلئے الگ الگ ہائی سکول،ڈسپنسری کے قیام کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق خواتین کی مخصوص نشستوں پر پاکستان مسلم لیگ ن […]

.....................................................

پاکستان چاہے تو ڈرون حملے روک سکتا ہے، رچرڈ آرمیٹیج

پاکستان چاہے تو ڈرون حملے روک سکتا ہے، رچرڈ آرمیٹیج

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا کے سابق نائب وزیرِ خارجہ رچرڈ آرمیٹیج کا کہنا ہے کہ پاکستان اگر ڈرون حملوں کو روکنا چاہے تو روک سکتا ہے۔عرب ٹی وی کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ جب بھی ڈرون حملے ہوتے ہیں۔ تو پاکستانی حکومت اس کے خلاف آواز اٹھاتی ہے لیکن آگے کچھ نہیں کرتی۔ اس […]

.....................................................

ورلڈ انڈر ٹوئنٹی ون اسنوکر چیمپیئن شپ میں شرکت کیلئے پاکستان کیوئسٹ ٹیم بیجنگ روانہ

ورلڈ انڈر ٹوئنٹی ون اسنوکر چیمپیئن شپ میں شرکت کیلئے پاکستان کیوئسٹ ٹیم بیجنگ روانہ

بیجنگ (جیوڈیسک) ورلڈ انڈر ٹوئنٹی ون اسنوکر چیمپیئن شپ میں شرکت کیلئے چار رکنی پاکستان کیوئسٹ ٹیم آج کراچی سے بیجنگ روانہ ہوگی۔ چین کے دارلحکومت بیجنگ میں گیارہ جولائی سے شروع ہونے والی ورلڈ انڈر ٹوئنٹی ون اسنوکر چیمپیئن شپ میں انتیس ممالک کے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ ایونٹ کا فائنل انیس جولائی […]

.....................................................

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور جنوبی افریقہ سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور جنوبی افریقہ سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا

پاکستان (جیوڈیسک) کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور جنوبی افریقہ سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ہونے والی سیریز چودہ اکتوبر سے پندرہ نومبر تک متحدہ عرب امارات میں کھیلی جائے گی۔ دونوں ٹیمیں پانچ اکتوبر کو دبئی پہنچیں گی جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان آٹھ سے دس اکتوبر تک تین […]

.....................................................

پاکستان کی آبادی میں اضافے کی شرح بھارت سے زیادہ

پاکستان کی آبادی میں اضافے کی شرح بھارت سے زیادہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد خطے میں پاکستان کی معاشی ترقی کی رفتار سب سے کم اور آبادی میں اضافے کی شرح سب سے زیادہ ہے۔ پاکستان میں آبادی میں اضافے کی شرح بھارت، بنگلہ دیش، سری لنکا اور ملائیشیا سے بھی زیادہ ہے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق پاکستان میں آبادی میں اضافے کی شرح […]

.....................................................

معاہدے کے باوجود پاکستان معاشی ہدف حاصل نہیں کر سکے گا: آئی ایم ایف

معاہدے کے باوجود پاکستان معاشی ہدف حاصل نہیں کر سکے گا: آئی ایم ایف

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد آئی ایم ایف نے عالمی اقتصادی جائزہ کی نظر ثانی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ قرض کے حالیہ معاہدے کے باوجود پاکستان اقتصادی ترقی کا ہدف حاصل نہیں کر سکے گا۔ آئی ایم ایف کے جاری کردہ نئے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال دو ہزار چودہ کے دوران پاکستان کی […]

.....................................................

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان کرکٹ سیریز کا شیڈول جاری

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان کرکٹ سیریز کا شیڈول جاری

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان کرکٹ سیریز کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے، دونوں ملکوں کے درمیان سیریز متحدہ عرب امارات میں کھیلی جائے گی۔جا ری کئے گئے شیڈول کے مطابق دونوں ملکوں کے درمیان دو ٹیسٹ، 5 ون ڈے اور دو ٹی 20 میچزکھیلے جائیں گے۔ سیریز 8 ا کتوبر […]

.....................................................