بھارت: فیکٹری میں دھماکا چار افراد ہلاک، چار زخمی

بھارت: فیکٹری میں دھماکا چار افراد ہلاک، چار زخمی

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں آتشبازی کا سامان تیار کرنے والی فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں چار افراد ہلاک جبکہ چار زخمی ہو گئے۔ حکام نے بتایا کہ دھماکا ریاست تامل ناڈو میں واقع آتشبازی کا سامان تیار کرنے والی فیکٹری میں اس وقت ہوا جب متعدد مزدور کام میں مصروف تھے۔

.....................................................

سربیا میں ہولناک سیلاب، پہاڑی تودے گرنے سے 51 افراد ہلاک

سربیا میں ہولناک سیلاب، پہاڑی تودے گرنے سے 51 افراد ہلاک

بلغراد (جیوڈیسک) سربیا میں تباہ کن سیلاب اور پہاڑی تودے گرنے کے نتیجے میں ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 51 ہو گئی ہے۔ سربیا کے وزیر اعظم الیگزینڈر ووسک نے نے سربیا کی پارلیمنٹ کو بتایا کہ ہلاک ہونیوالوں میں ایک فائر مین بھی شامل ہے۔ وسطی مئی میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کی وجہ سے […]

.....................................................

عراق میں بم دھماکوں اور مختلف واقعات میں 63 افراد ہلاک

عراق میں بم دھماکوں اور مختلف واقعات میں 63 افراد ہلاک

بغداد (جیوڈیسک) عراق میں بم دھماکوں اورمختلف واقعات میں 63 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ دارالحکومت بغداد کے شمال میں خودکش کار بم دھماکے میں 16 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوئے۔ بغداد کے علاقوں امین، صدر شہر اور جہاد ڈسٹرکٹ میں تین کار بم دھماکوں میں 15 افراد مارے گئے۔ شہر […]

.....................................................

کراچی میں 2 مبینہ پولیس مقابلے، 4 ملزمان ہلاک

کراچی میں 2 مبینہ پولیس مقابلے، 4 ملزمان ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن اقبال اور سچل گوٹھ میں دو مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران لیاری گینگ وار کے 2 اہم ملزموں سمیت 4 ملزمان مارے گئے۔ ایس ایس پی اینٹی وائلنٹ کرائم سیل ناصر آفتاب کے مطابق سچل گوٹھ میں کارروائی کے دوران ملزمان نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی اے وی […]

.....................................................

کراچی: لیاری میں چیل چوک پر فائرنگ، 3 افراد ہلاک، ریسکیو زرائع

کراچی: لیاری میں چیل چوک پر فائرنگ، 3 افراد ہلاک، ریسکیو زرائع

کراچی: لیاری میں چیل چوک پر فائرنگ،3 افراد ہلاک، ریسکیو زرائع۔

.....................................................

یوکرائن میں خانہ جنگی شروع 40 علیحدگی پسند ہلاک

یوکرائن میں خانہ جنگی شروع 40 علیحدگی پسند ہلاک

بر سلز (جیوڈیسک) یوکرائن میں صدارتی انتخابات کے دو روز بعد ہی مشرقی علاقے کے اہم صنعتی شہر ڈونیٹسک کے ہوائی اڈے پر کنٹرول حاصل کرنے کیلئے فضائی حملے شروع کر دئیے گئے۔ حملوں کے باعث ملک میں خانہ جنگی شروع ہو گئی ہے۔ فوج کے فضائی حملوں اور جھڑپوں میں 40 علیحدگی پسند ہلا […]

.....................................................

نائجیریا بوکو حرام کے حملوں میں 54 افراد ہلاک

نائجیریا بوکو حرام کے حملوں میں 54 افراد ہلاک

لاگوس (جیوڈیسک) شمالی نائجیریا میں مذہبی عسکریت پسند گروپ بوکو حرام کے دو مختلف حملوں میں 54 افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کانسٹیبل عبداللہ محمد نے بتایا کہ یوب ریاست کے بیونی یدے شہر میں پیر کی شام بوکو حرام کے مسلح حملے میں 24 فوجی اور 21 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔ سیکورٹی ذرائع […]

.....................................................

جنوبی کوریا : ہسپتال میں آگ لگنے سے 21 افراد ہلاک

جنوبی کوریا : ہسپتال میں آگ لگنے سے 21 افراد ہلاک

سیول (جیوڈیسک) آج علی الصبح جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول کے ایک ضلع جانسيانگ کے ایک ہسپتال میں آگ لگ گئی، جس سے کم سے کم 20 مریض اور ایک نرس ہلاک ہوگئی۔ کوریا کے خبر رساں ادارے ينہاپ کے مطابق بُری طرح جل جانے سے چھ دیگر کی افراد کی حالت بھی نازک ہے۔ […]

.....................................................

عراق میں بم دھماکوں اور فائرنگ کے واقعات میں 27 افراد ہلاک، 34 زخمی

عراق میں بم دھماکوں اور فائرنگ کے واقعات میں 27 افراد ہلاک، 34 زخمی

بغداد (جیوڈیسک) عراق میں خودکش حملے سمیت بم دھماکوں اور فائرنگ کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک جب کہ 34 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دارالحکومت بغداد میں امام بارگاہ کے باہر نماز ظہر کے وقت خودکش حملہ آور نے خود کو مرکزی دروازے کے باہر دھماکے سے اڑا لیا […]

.....................................................

یوکرین: ہوائی اڈے پر حکومتی کنٹرول، 50 باغی ہلاک

یوکرین: ہوائی اڈے پر حکومتی کنٹرول، 50 باغی ہلاک

ڈونیٹسک (جیوڈیسک) یوکرین کی حکومتی افواج سے بدترین تصادم میں 50 سے زائد روسی حامی باغی ہلاک ہو گئے ہیں۔ ان حملوں کا آغاز فضائی حملوں سے ایک ایسے وقت پر ہوا جب 48 گھنٹے قبل ہی یوکرین کے عوام نے ارب پتی شخص پیٹرو پورو شینکو کو واضح اکثریت سے نیا صدر منتخب کیا۔ […]

.....................................................

اٹک: بسال میں کنویں کی صفائی کے دوران 4 مزدور ہلاک، ایک کو بچا لیا گیا

اٹک: بسال میں کنویں کی صفائی کے دوران 4 مزدور ہلاک، ایک کو بچا لیا گیا

ٹک (جیوڈیسک) اٹک کے علاقے بسال میں صفائی کے دوران 5 مزدور کنویں میں گر گئے، 4 جاں بحق ہو گئے، ایک کو زندہ بچا لیا گیا۔ بسال کے علاقے میں 2 سگے بھائی زاہد اور نثار کنواں صاف کر رہے تھے کہ اچانک رسی ٹوٹ گئی اور دونوں 160 فٹ گہرائی میں جاگرے، جن […]

.....................................................

کراچی: زہریلی شراب سے ایک شخص ہلاک ہو گیا

کراچی: زہریلی شراب سے ایک شخص ہلاک ہو گیا

کراچی (جیوڈیسک) تفصیلات کے مطابق محمود آباد کے علاقے اعظم بستی میں کچی زہریلی شراب پینے سے 35 سالہ ریاض ولد عباس خان کی حالت غیر ہو گئی جسے جناح اسپتال لایا گیا جہاں وہ دوران علاج دم توڑ گیا۔ اہل خانہ لاش بغیر کارروائی کے اپنے ہمراہ لے گئے۔ ایس ایچ او شبیر حیدر […]

.....................................................

افغانستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 44 طالبان ہلاک

افغانستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 44 طالبان ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں کم از کم چوالیس طالبان ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ افغان وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ افغان سکیورٹی فورسز نے ملک بھر میں طالبان کے خلاف آپریشن کلین اپ میں چوالیس شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا […]

.....................................................

یوکرین میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 40 روس نواز علیحدگی پسند ہلاک

یوکرین میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 40 روس نواز علیحدگی پسند ہلاک

کیف (جیوڈیسک) یوکرین کے مشرقی علاقے دونیستک میں سیکیورٹی فورسز اور روس نواز علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ میں 40 باغی ہلاک ہو گئے۔ یوکرین کے مشرقی علاقے دونیستک میں سیکیورٹی فورسز اور باغیوں کے درمیان گزشتہ روز شروع ہونے والی جھڑپ میں 40 روس نواز علیحدگی پسند ہلاک ہو گئے جب کہ علیحدگی پسندوں […]

.....................................................

شمالی وزیرستان: شدت پسند گروپوں کے درمیان جھڑپ، 4 افراد ہلاک

شمالی وزیرستان: شدت پسند گروپوں کے درمیان جھڑپ، 4 افراد ہلاک

میران شاہ (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں شدت پسند گروپوں کے درمیان جھڑپ میں 4 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال توندہ درہ میں رات گئے شدت پسندوں کے دو گروپوں میں جھڑپ ہوئی،جس میں 4 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ واقعے کے […]

.....................................................

پولیس پر فائرنگ، جوابی کارروائی میں دو حملہ آور ہلاک

پولیس پر فائرنگ، جوابی کارروائی میں دو حملہ آور ہلاک

مہمند ایجنسی (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں نامعلوم افراد نے پولیس کے موبائل وین پر فائرنگ کی ہے جبکہ پولیس کی جوابی کارروائی میں دو حملہ آور ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاکستان کے سرکاری ٹی وی پی ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ ضلع چارسدہ کی تحصیل شبقدر کے بازار میں […]

.....................................................

عراق: کرکوک میں کار بم دھماکا، 12 افراد ہلاک

عراق: کرکوک میں کار بم دھماکا، 12 افراد ہلاک

بغداد (جیوڈیسک) ڈپٹی پولیس چیف میجر جنرل نزہان عبدالرحمٰن یوسف نے خبررساں ایجنسیوں کو بتایا کہ اتوار کو بغداد سے 290 کلومیٹر مغرب میں واقع شہر کرکوک میں ایک اسٹور کے باہر کار بم دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 12 سویلین افراد مارے گئے۔ اقوام متحدہ کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال […]

.....................................................

بھارت میں طوفان سے 13 افراد ہلاک

بھارت میں طوفان سے 13 افراد ہلاک

لکھنو (جیوڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش میں خوفناک طوفان کے باعث 13 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ طوفان سے متعدد علاقوں میں مویشی بھی مارے گئے۔ علاقائی محکمہ موسمیات نے بتایا کہ بھارت میں آلودہ طوفان اور آسمانی بجلی گرنے سے تباہی ہوئی۔ متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف آپریشن کا آغاز کر […]

.....................................................

بھارت میں دو ٹرینوں میں تصادم کے نتیجے میں 40 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی

بھارت میں دو ٹرینوں میں تصادم کے نتیجے میں 40 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی

لکھنو (جیوڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش میں مسافر ٹرین اور مال گاڑی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کم از کم 40 افراد ہلاک جبکہ 50 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ ریاست اتر پردیش کے ضلع سنت کبیر نگر میں چریڑ ریلوے اسٹیشن پر دہلی سے گورکھپور جانے والی گورکھ دھم ایکسپریس پلیٹ فارم […]

.....................................................

جنوبی کوریا: بس ٹرمینل میں آگ لگنے سے چھ افراد ہلاک

جنوبی کوریا: بس ٹرمینل میں آگ لگنے سے چھ افراد ہلاک

سیئول (جیوڈیسک) واقعہ GOYANG شہر کے مرکزی بس ٹرمینل میں پیش آیا جہاں ٹرمینل کے تہہ خانے میں مرمت کا کام جاری تھا کہ اچانک آگ بھڑک اٹھی، فائیر بریگیڈ کی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا، جہاں چند کی حالت تشویشناک بتائی جا […]

.....................................................

کراچی: امام بارگاہ کے قریب دھماکا، بچہ ہلاک

کراچی: امام بارگاہ کے قریب دھماکا، بچہ ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں امام بارگاہ کے قریب دو دھماکوں کے نتیجے میں ایک سات سالہ بچہ ہلاک اور 9 دیگر افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ڈان نیوز کے مطابق دھماکے اورنگی ٹاؤن میں قصبہ چوک کے قریب پیش آئے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ دوسرا دھماکا پلانٹڈ ہوسکتا ہے۔ اطلاعات […]

.....................................................

ڈینگی وائرس سے معمر شخص ہلاک، شہر میں اسپرے مہم بند

ڈینگی وائرس سے معمر شخص ہلاک، شہر میں اسپرے مہم بند

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ڈنگی وائرس سے ایک مریض دم توڑگیا، انسداد ڈنگی پروگرام (ڈنگی پروینشن اینڈ کنٹرول پروگرام) کے سربراہ نے متوفی کے کوائف ظاہر نہیں کیے۔ پروگرام منیجر نے اپریل سے متاثرہ مریضوں کے اعدادو شمارجاری نہیں کیے، اعلیٰ حکام کی مداخلت پر انسداد ڈنگی پروگرام کو صرف 2 ماہ میں 42 ملین […]

.....................................................

کراچی: اتحاد ٹاون میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ملزمان ہلاک، 3 فرار

کراچی: اتحاد ٹاون میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ملزمان ہلاک، 3 فرار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے اتحاد ٹاوٴن میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ملزمان ہلاک جبکہ 3 فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے پولیس موبائل پر فائرنگ کی تھی، جوابی کارروائی میں 3ملزمان مارے گئے۔ جبکہ ان کے 3ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ہلاک ملزمان سے 2 دستی بم، 3 […]

.....................................................

فیصل آباد: کار پر فائرنگ سے ایک خاندان کے 3 افراد ہلاک

فیصل آباد: کار پر فائرنگ سے ایک خاندان کے 3 افراد ہلاک

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو بھائیوں سمیت ایک خاندان کے تین افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فیصل آباد کے چک نمبر 89 ج ب کے رہائشی رانا محمد اسلم کی کار پر گاؤں کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی اور فرار ہوگئے۔ فائرنگ سے رانا محمد […]

.....................................................