مقبوضہ کشمیر میں بس کھائی میں گرنے سے 17 افراد ہلاک، 27 زخمی

مقبوضہ کشمیر میں بس کھائی میں گرنے سے 17 افراد ہلاک، 27 زخمی

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ جموں کشمیر کے ضلع رمبان میں مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 17 افراد ہلاک اور 27 زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں پونچ سے راجوری سیکٹر جاتے ہوئے ضلع رمبان میں جموں سری نگر ہائی وے پر ڈگ ڈول کے مقام پر مسافر بس ڈرائیور […]

.....................................................

صوابی پولیس لائن تباہی سے بچ گئی، فائرنگ سے خود کش حملہ آور ہلاک ہو گیا

صوابی پولیس لائن تباہی سے بچ گئی، فائرنگ سے خود کش حملہ آور ہلاک ہو گیا

پشاور (جیوڈیسک) صوابی میں پولیس لائن شاہ منصور کے گیٹ پر خودکش حملے کو ناکام بنا دیا گیا، پولیس کی فائرنگ سے مبینہ حملہ آور ہلاک ہو گیا۔دوسری طرف پشاور کے نجی سکول میں شر پسندوں نے بارودی مواد پھینک دیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ مشتبہ دہشت گرد پولیس لائن شاہ منصور میں […]

.....................................................

ڈیرہ بگٹی: بارودی سرنگ پھٹنے سے ایک شخص ہلاک

ڈیرہ بگٹی: بارودی سرنگ پھٹنے سے ایک شخص ہلاک

ڈیرہ بگٹی (جیوڈیسک) ڈان نیوز ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سوئی روڑ پر نامعلوم افراد نے بارودی سرنگ بچھا رکھی تھی، جس کی زد میں موٹر سائیکل پر سوار دو افراد اس کی زد میں آگئے۔ بارودی سرنگ کے دھماکے سے موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق جبکہ اس کا ساتھی شدید زخمی […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 7 افراد ہلاک

کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 7 افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پْرتشدد واقعات کا سلسلہ جاری ہے،، فائرنگ اور تشدد کے تازہ واقعات میں دو سگے بھائیوں اور مسجد کے پیش امام سمیت 7 افراد کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق اورنگی ٹاؤن بلاک ایل میں مسلح ملزمان کی فائرنگ سے 2 افراد شدید زخمی ہوئے ، جنھیں اسپتال لے جایا […]

.....................................................

لاہور: گونگی بہری لڑکی ٹرین تلے آ کر ہلاک

لاہور: گونگی بہری لڑکی ٹرین تلے آ کر ہلاک

لاہور (جیوڈیسک) چھانگا مانگا میں جواں سالہ گونگی بہری لڑکی ٹرین تلے کچل کر جاں بحق ہو گئی سولہ سالہ صوبیہ ریلوے پھاٹک کراس کر رہی تھی۔ تاہم بہری ہونے کی وجہ سے اسے ٹرین کی آواز سنائی نہیں دی اور ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہو گئی۔

.....................................................

چنیوٹ: پولیس مقابلے کے بعد پانچ حملہ آور ہلاک

چنیوٹ: پولیس مقابلے کے بعد پانچ حملہ آور ہلاک

چنیوٹ (جیوڈیسک) بھوانہ کے نیا لاری اڈہ میں سفید کار میں سوار مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ گولیوں کی زد میں آ کر تین افراد یار محمد خان، جان ولی خان اور محمد شفیق جاں بحق ہو گئے جبکہ شیر خان اور محمد خان شدید زخمی ہوئے جنہیں فیصل آباد کے الائیڈ […]

.....................................................

شمالی مالی میں جھڑپیں، 36 افراد ہلاک

شمالی مالی میں جھڑپیں، 36 افراد ہلاک

مالی (جیوڈیسک) مالی کے شمالی شہر کڈال میں طوارق نسل کے باغیوں اور مالی کی فوج کے مابین شدید جھڑپوں میں 36 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اس لڑائی میں دو شہری اور اس عالمی ادارے کے آٹھ اہلکار بھی مارے گئے ہیں۔ دریں اثناء مالی کی فوج نے […]

.....................................................

بوسنیا، کروشیا اور سربیا میں بارشوں سے سیلاب آگیا، 37 افراد ہلاک

بوسنیا، کروشیا اور سربیا میں بارشوں سے سیلاب آگیا، 37 افراد ہلاک

بلغراد (جیوڈیسک) بوسنیا، کروشیا اور سربیا میں بارشوں نے سیلابی صورتحال پیدا کردی ہے،حکام کے مطابق سیلاب کی زد میں آکر 37 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ ہر جگہ پانی ہی پانی، زمین نظر نہیں آتی،آسمان سے برستی بارشیں رکنے کا نام نہیں لے رہیں جہاں سے پانی کا ریلا گزرتا ہے تباہی […]

.....................................................

نائیجیریا: خودکش کار بم دھماکا، 4 افراد ہلاک

نائیجیریا: خودکش کار بم دھماکا، 4 افراد ہلاک

کانو (جیوڈیسک) نائیجیریا کے شہر ”کانو“ میں خود کش کار بم دھماکے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ خودکْش کار بم دھماکا عیسائی اکثریت والے علاقے میں ایک شراب خانے میں کیا گیا۔ حملے میں ایک 12 بچی سمیت 4 افراد ہلاک ہوئے۔ دھماکے کے باعث قریب کھڑی گاڑیوں اور عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا جبکہ […]

.....................................................

کولمبیا میں بس میں آگ لگنے سے 30 سے زائد بچے ہلاک

کولمبیا میں بس میں آگ لگنے سے 30 سے زائد بچے ہلاک

بگوٹا (جیوڈیسک) کولمبیا میں ایک بس میں آگ لگنے کے باعث 30 بچے زندہ جل گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کولمبیا کے شہر فُنڈاسیون میں 50 بچے اور نوجوان اتوار کی خصوصی دعائیہ تقریب میں شرکت کے بعد ایک بس کے ذریعے گرجا گھر سے واپس اپنے گھروں کو جارہے […]

.....................................................

باغیوں کے حملے میں شامی فضائیہ کے سربراہ جنرل حسین اسحاق ہلاک

باغیوں کے حملے میں شامی فضائیہ کے سربراہ جنرل حسین اسحاق ہلاک

دمشق (جیوڈیسک) باغیوں کے حملے کے نتیجے میں شام کی فضائیہ کے سربراہ جنرل حسین اسحاق ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے جنوبی علاقے ملیہا میں باغیوں کی جانب سے فضائیہ کے ہیڈکوارٹر کو نشانہ بنایا گیا اس موقع پرجھڑپ کے دوران فضائیہ چیف جنرل حسین اسحاق ہلاک ہوگئے جب […]

.....................................................

فیصل آباد: مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

فیصل آباد: مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ میں دو ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ ڈاکو شہری سے کار چھین کا فرار ہورہے تھے۔ پولیس کے مطابق کینال روڈ پر دو ڈاکو ایک شہری سے کار چھین کر فرار ہورہے تھے۔ کہ پولیس نے انکا تعاقب کرنا شروع کر دیا جس کے بعد عبداللہ گارڈن کے […]

.....................................................

سعودیہ: مرس وائرس سے 3 خواتین ہلاک

سعودیہ: مرس وائرس سے 3 خواتین ہلاک

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب میں مرس وائرس سے تین خواتین ہلاک ہو گئیں جس کے بعد وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 163 ہو گئی ہے۔ محکمہ صحت کے حکام کے مطابق وائرس سے 520 افراد متاثر ہوئے ہیں۔

.....................................................

لیبیا : جھڑپوں کے دوران 79 افراد ہلاک،141 زخمی

لیبیا : جھڑپوں کے دوران 79 افراد ہلاک،141 زخمی

بن غازی (جیوڈیسک) لیبیا کے شہر بن غازی میں جھڑپوں کے دوران 79 افراد ہلاک اور ایک سو اکتالیس زخمی ہو گئے۔ بن غازی میں فوج کے سابق جنرل خلیفہ حفتار کی سربراہی میں نیم فوجی دستوں کی شدت پسند ملیشیا کے ساتھ جھڑپیں جاری ہیں۔ تازہ اطلاعات کے مطابق 79 افراد ہلاک اور ایک […]

.....................................................

سربیا، کروشیا اور بوسنیا میں بدترین سیلاب، ہلاک افراد کی تعداد 25 ہوگئی

سربیا، کروشیا اور بوسنیا میں بدترین سیلاب، ہلاک افراد کی تعداد 25 ہوگئی

بلغراڈ (جیوڈیسک) سربیا، کروشیا اور بوسنیا میں شدید بارشوں کے بعد صدی کے بدترین سیلاب نے تباہی مچا دی۔ 25 افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہو گئے، سڑکیں مکمل طور پر ڈوب گئیں۔ سربیا، بوسنیا کے سرحدی علاقے اور کروشیا کے متعدد دیہات شدید بارشوں کے بعد بری طرح سیلاب میں گھر گئے۔ دریائے […]

.....................................................

بوسنیا اور سیریبیا میں طوفانی بارشوں کے باعث 16 افراد ہلاک، ہزاروں بے گھر

بوسنیا اور سیریبیا میں طوفانی بارشوں کے باعث 16 افراد ہلاک، ہزاروں بے گھر

بوسنیا (جیوڈیسک) بوسنیا اور سیربیا میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک اور ہزاروں نقل مکانی پر مجبور ہو گئے۔ مغربی یورپی ملک سربیا اور بوسنیا میں شدید بارشوں نے طوفان کی صورت اختیار کر لی اور بوسنیا کے شمالی علاقوں میں طوفان کے باعث 20 ہزار سے زائد افراد […]

.....................................................

کراچی: ٹریفک کے 2 مختلف حادثات میں 3 افراد ہلاک، 21 زخمی

کراچی: ٹریفک کے 2 مختلف حادثات میں 3 افراد ہلاک، 21 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) ٹریفک کے 2 مختلف حادثات میں 3 افراد جاں بحق اور 21 زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق سپرہائی وے پر کاٹھور پل کے قریب 2 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد ہلاک جبکہ 1 شخص زخمی ہو گیا۔ دوسری جانب کراچی سے پکنک […]

.....................................................

لاؤس کا فوجی طیارہ گر کر تباہ، وزیردفاع سمیت 17 اہم شخصیات ہلاک

لاؤس کا فوجی طیارہ گر کر تباہ، وزیردفاع سمیت 17 اہم شخصیات ہلاک

ویانٹیان (جیوڈیسک) لاؤس کا فوجی طیارہ شمالی صوبے شنگکویانگ میں گر کر تباہ ہونے سے وزیر دفاع سمیت 17 اہم شخصیات ہلاک ہو گئیں۔ لاؤس کا روسی ساختہ انتونوف اے این 74۔300 فوجی طیارہ ہفتہ کی صبح ایک سرکاری تقریب میں شرکت کے لئے جا رہا تھا کہ شمالی صوبے شنگکویانگ کے ضلع پائک کے […]

.....................................................

کراچی: مختلف پولیس مقابلوں میں 6 مبینہ ملزمان ہلاک، تاجر بازیاب

کراچی: مختلف پولیس مقابلوں میں 6 مبینہ ملزمان ہلاک، تاجر بازیاب

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پولیس اور سی پی ایل سی نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ایک تاجر کو بازیاب کروا لیا جب کہ کارروئی کے دوران 4 مبینہ اغواکار بھی مارے گئے۔ 3 روز قبل کراچی سے اغوا کئے گئے تاجرکی رہائی کے لئے اغوا کاروں نے 10 لاکھ روپے تاوان طلب کیا تھا۔ پولیس […]

.....................................................

کراچی:گلشن معمار میں 4، لیاری میں گینگ وار کے 2 ملزمان ہلاک

کراچی:گلشن معمار میں 4، لیاری میں گینگ وار کے 2 ملزمان ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن معمار میں پولیس نے مقابلے کے بعد مغوی تاجر کو بازیاب کرالیا، کارروائی کے دوران چار ملزمان مارے گئے، جبکہ لیاری میں گینگ وارکے 2 ملزم ہلاک ہوگئے۔ گلشن معمار میں سی پی ایل سی اور اے وی سی سی نے مشترکہ کارروائی کی، کارروائی کے دوران 3 روز […]

.....................................................

ترکی سے متصل شامی سرحد پر کار بم دھماکا، 17 افراد ہلاک

ترکی سے متصل شامی سرحد پر کار بم دھماکا، 17 افراد ہلاک

دمشق (جیوڈیسک) شام کی سرحد پر کار بم دھماکے سے 17 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ ترکی سے متصل شام کے سرحدی مقام باب السلام پر کار بم دھماکا ہوا جس میں 17 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ کار بم دھماکے کی ذمے […]

.....................................................

ویتنام میں فسادات، 20 سے زائد افراد ہلاک

ویتنام میں فسادات، 20 سے زائد افراد ہلاک

ہنوئی (جیوڈیسک) ویتنام میں چین مخالف فسادات کے نتیجے میں بیس سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ طبی عملے نے بتایا کہ فسادات کے نتیجے میں وسطی صوبہ تینھ میں پانچ ویتنامی مزدوروں سمیت بیس افراد ہلاک ہو گئے۔ واضح رہے کہ چین اور ویتنام میں حالیہ سرحدی تنازع کے بعد ہنوئی میں بیجنگ […]

.....................................................

جنوبی ہندوستان: مذہبی فسادات میں تین افراد ہلاک

جنوبی ہندوستان: مذہبی فسادات میں تین افراد ہلاک

حیدرآباد (جیوڈیسک) جنوبی ہندوستان میں بدھ کو مذہبی جھڑپوں کو ختم کرنے کے لیئے پولیس کی فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔ اکثریتی مسلم آبادی پر مشتمل آندھرا پردیش کے دارالحکومت حیدرآباد میں مذہبی پرچم نذر آتش کی افواہوں کے بعد مشتعل افراد نے مذہبی اقلیت کی دکانوں اور گھروں پر حملہ […]

.....................................................

یمن میں القاعدہ کے حملے میں جنرل سمیت 10 فوجی ہلاک، متعدد زخمی

یمن میں القاعدہ کے حملے میں جنرل سمیت 10 فوجی ہلاک، متعدد زخمی

عدن (جیوڈیسک) یمن میں 2 فوجی مورچوں پر یکے بعدیگرے القاعدہ ارکان کی جانب سے حملوں کے نتیجے میں فوجی جنرل سمیت 10 اہلکار ہلاک ہوگئے جبکہ جوابی کارروائی میں 13 حملہ آوربھی مارے گئے۔ یمن کے شورش زدہ جنوبی صوبے شبوا کے شہر اذان میں القاعدہ عسکریت پسندوں کی جانب 2 فوجی مورچوں کو […]

.....................................................