لیبیا : جھڑپوں کے دوران 79 افراد ہلاک،141 زخمی

Libya Clashes

Libya Clashes

بن غازی (جیوڈیسک) لیبیا کے شہر بن غازی میں جھڑپوں کے دوران 79 افراد ہلاک اور ایک سو اکتالیس زخمی ہو گئے۔

بن غازی میں فوج کے سابق جنرل خلیفہ حفتار کی سربراہی میں نیم فوجی دستوں کی شدت پسند ملیشیا کے ساتھ جھڑپیں جاری ہیں۔ تازہ اطلاعات کے مطابق 79 افراد ہلاک اور ایک سو اکتالیس زخمی ہیں۔