لاڑکانہ (جیوڈیسک) اندرون سندھ مختلف علاقوں میں خودکشی کے واقعات میں 6 سالہ بچے سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 3 افراد کو بچا لیا گیا، دیگرواقعات میں 4 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پیر جو گوٹھ میں ماں کے ڈانٹنے پرچھٹی جماعت کے طالب علم نےخود کشی کر لی، […]
بھارت (جیوڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک ٹریکر مینو فیکچرنگ یونٹ میں دھماکے کے باعث 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی پولیس نے بتایا کہ واقعہ ضلع سلمان پور کے گائوں جیتا پور میں پیش آیا۔ جس میں ایک خاندان سے تعلق رکھنے والے 6 افراد ہلاک جبکہ پانچ […]
عراق (جیوڈیسک) عراق میں حضرت علی کے یوم ولادت کے موقع پردارالحکومت بغداد کے شیعہ اکثریتی علاقوں میں 10 کاربم دھماکوں میں 30 افراد ہلاک اور 90 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق دو کار بم دھماکے مشرقی بغداد کے علاقے بلادیات میں ٹریفک پولیس ہیڈکواٹرز کے قریب کئے گئے۔ اسکے علاوہ صدر […]
خیبرایجنسی (جیوڈیسک) پاک افغان سرحدی علاقے نازیان میں ڈرون طیارے کے حملے میں ہلاکتوں کی تعداد دس ہو گئی۔ افغانستان کے صوبے ننگرہار میں پاکستانی سرحد کے قریب افغان علاقے نازیان میں جاسوس طیاروں نے شدت پسندوں کو نشانہ بنایا اور میزائل داغے ڈرون حملے میں دس شدت پسند ہلاک ہو گئے۔ پاک افغان سرحد […]
نواب شاہ (جیوڈیسک) نوابشاہ میں کچی شراب پینے سے پولیس 5اہلکار سمیت افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس معاملے کو چھپانے کی کوشش میں مصروف۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو پرانے نوابشاہ میں کچی شراب پینے سے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ جن میں 18 سالہ راشد علی، 28 سالہ امین مغل، 22 سالہ عابد رانگڑ، 36 سالہ […]
پشاور (جیوڈیسک) شمالی اور جنوبی وزیرستان کی سرحد پر تحریک طالبان پاکستان کے دو دھڑوں میں ہونے والے تصادم میں کم از کم پانچ شدت پسند ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔ آفیشل ذرائع کے مطابق ٹی ٹی پی کے حریف گروپوں شہریار محسود اور خان سجنا سید کے درمیان شوال کے علاقے میں ہونے […]
شوال (جیوڈیسک) جنوبی وزیرستان میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے شوال میں گاڑی پر فائرنگ ہوئی ہے۔ جس کے نتیجے میں 6 افرادہلاک ہوگئے جبکہ واقعے میں 2 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں کی لاشوں اور زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل […]
انقرہ (جیوڈیسک) ترکی میں کوئلے کی ایک کان میں دھماکے کے نتیجے میں 157 کان کن ہلاک ہو گئے ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق حادثہ مشرقی ترک صوبے مانیسا میں واقع کوئلے کی ایک کان میں پیش آیا۔ میڈیا کے مطابق دھماکے کے بعد کان میں آگ لگ گئی۔ مانیسا کے گورنر کے مطابق دھماکے […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) شام کے مختلف علاقوں میں اسد فورسز کی کارروائیوں میں 83 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق شامی انسانی حقوق تنظیم کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق اسد فورسز نے مخالفین کے زیر کنٹرول علاقوں پر زمینی اور فضائی حملے کئے۔ حملوں کے نتیجے میں دارالحکومت دمشق […]
مری (جیوڈیسک) مری کے قریب آج پیر کی صبح ایک مسافر جیپ کے کھائی میں گرنے سے کم سے کم دو افراد ہلاک اور چار زخمی ہوگئے۔ یہ واقعہ مری کے قریب گوہاٹی کے مقام پر پیش آیا ابتدائی رپورٹس کے مطابق جیپ لینڈ سلائیڈنگ کے باعث کھائی میں گری۔ یہ جیپ مری سے گوہاٹی […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) اہلکار باغیوں کے خلاف کارروائی کے بعد واپس آ رہے تھے، دو زخمی اہلکار ہسپتال منتقل بھارتی ریاست مہاراشٹر کے ضلع گڑھ چرولی میں ماؤ نواز باغیوں کی جانب سے بچھائی گئی ایک بارودی سرنگ کے دھماکے میں سات پولیس اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔ پولیس کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل […]
کابل (جیوڈیسک) ہلاک کرنے کا دعویٰ افغان وزارت دفاع کے ترجمان نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ جنگجوؤں کو صوبہ وردک، زابل، فرح اور قندھار میں کارروائیوں کے دوران ہلاک کیا گیا۔ فورسز نے بڑی مقدار میں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد کر کے قبضے میں لے لیا۔ کارروائیوں کے دوران دو سکیورٹی […]
موصل (جیوڈیسک) حملہ آوروں نے اہلکاروں کو اغوا کیا جنہیں بعد میں ہاتھ پائوں باندھ کر قتل کردیا گیا عراق میں عسکریت پسندوں نے فوجی اڈے پر حملہ کرکے 22 اہلکاروں کو اغوا کے بعد قتل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق موصل کےعلاقے عین الجاحش میں واقع فوجی اڈے پر متعددعسکریت پسندوں نے حملہ کیا، […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی میں آج پیر کی صبح آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ نیوز یہ واقعہ راولپنڈی کی تحصیل کہوٹہ کے علاقے نسر میں پیش آیا جہاں پر دو افراد آسمانی بجلی کی زد میں آگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بجلی گرتے ہی دونوں […]
قندھار (جیوڈیسک) افغانستان میں فوجی قافلے پر شدت پسندوں کے خودکش حملے میں 5 افراد ہلاک اور 4 فوجی اہلکاروں سمیت 39 افراد زخمی ہوگئے۔ مقامی حکام کے مطابق افغانستان کے صوبے قندھار کے ضلع میوند میں فوجی قافلے سے شدت پسندوں نے بارود سے بھری کار ٹکرا دی جس میں 5 شہری جان سے […]
بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے مشرقی علاقے میں شدید بارشوں کے باعظ فیکٹری کی چھت گرنے سے 18 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین کے مشرقی صوبے شین ڈونگ کے ساحلی شہر چنگ ڈاؤ میں شدید بارشوں کے باعث فیکٹری کی چھت گرنے سے 18 مزدور […]
بنوں (جیوڈیسک) ضلع بنوں میں معمولی تنازعے پر دو گروپوں میں مسلح تصادم سے باپ بیٹے سمیت پانچ افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق واقعہ ضلع بنوں کے علاقہ سورنگی میں پیش آیا۔ علاقے میں گندم کی کٹائی جاری تھی اس دوران کھیتوں کی گزر گاہ کے تنازعے پر 2 گروپ آپس میں […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ اورنگی ٹاوٴن نمبر 12 اور گلشن ضیا سے 2 افراد کی تشددزدہ لاش ملی ہیں۔ لیاقت آبادمیں زینت اسکوائر کے قریب فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ کراچی میں گزشتہ رات سے فائرنگ کے مختلف واقعات میں ہلاک ہونے […]
مہاراج گنج (جیوڈیسک) بھارتی ریاست اترپردیش میں ریلوے کراسنگ کے دوران ٹرین کی زد میں آ کر 13 افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ خوفناک حادثہ اترپردیش کے علاقہ کوئی یور میں گزشتہ روز پیش آیا۔ جب 16 افراد ایک جیپ کے ذریعے واپس آ رہے تھے۔ پولیس کے سابق ریلوے […]
کیف (جیوڈیسک) روسی صدر ویلادی میرپیوٹن کی کریمیا آمد کے بعد یوکرین میں جاری سیاسی بحران شدت اختیار کرگیا جبکہ پولیس ہیڈکوارٹر پر باغیوں کے قبضے کو ناکام بناتے ہوئے سیکیورٹی فورسز نے 20 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کے مشرقی شہر میرپول میں روس نواز باغیوں کی جانب […]
ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب میں مرس وائرس سے مزید 7 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوئی ہے، جبکہ وائرس سے متاثرہ 10 نئے مریضوں کو اسپتال داخل کرایا گیا ہے۔ سعودی عرب میں مڈل ایسٹ ریسپائریٹری سینڈروم (مرس) وائرس کا شکار سات مزید مریض جان کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ دس مزید کیسز […]
ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب میں مرس وائرس سے مزید 7 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوئی ہے، جبکہ وائرس سے متاثرہ 10 نئے مریضوں کو اسپتال داخل کرایا گیا ہے۔ سعودی عرب میں مڈل ایسٹ ریسپائریٹری سینڈروم (مرس) وائرس کا شکار سات مزید مریض جان کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ دس مزید کیسز […]
ابوجا (جیوڈیسک) نائجیریا میں شدت پسندوں نے ایک قصبے پر حملہ کر کے 125 افراد کو ہلاک کر دیا، 250 سے زائد گھروں، مرکزی بازار اور ایک پولیس سٹیشن کو نذرِ آتش کر دیا۔ مقامی حکام کے مطابق شدت پسند تنظیم ‘بوکو حرم’ کے جنگجووں نے پڑوسی ملک کیمرون کی سرحد کے نزدیک واقع قصبے […]
ابوجا (جیوڈیسک) نائجیریا میں شدت پسندوں نے ایک قصبے پر حملہ کر کے 125 افراد کو ہلاک کر دیا، 250 سے زائد گھروں، مرکزی بازار اور ایک پولیس سٹیشن کو نذرِ آتش کر دیا۔ مقامی حکام کے مطابق شدت پسند تنظیم ‘بوکو حرم’ کے جنگجووں نے پڑوسی ملک کیمرون کی سرحد کے نزدیک واقع قصبے […]