لاہور : پنجاب میں حکومت اور گورنس نام کی چیز نہیں۔ بابر اعوان

لاہور : پنجاب میں حکومت اور گورنس نام کی چیز نہیں۔ بابر اعوان

لاہور : پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب میں حکومت اور گورنس نام کی کوئی چیز نہیں صوبے میں شخصی راج قائم ہے۔ ڈاکٹر بابر اعوان الحمرا ہال میں معروف دانشور اجمل نیازی کی کتاب کی تقریب پزیرائی میں شرکا سے خطاب کر رہے تھے اس موقع پر اپوزیشن […]

.....................................................

لاہور : لیسکو نے عدم ادائیگی پر سرکاری محکموں کی بجلی منقطع کر دی

لاہور : لیسکو نے عدم ادائیگی پر سرکاری محکموں کی بجلی منقطع کر دی

لاہور میں لیسکو نے بلوں کی عدم ادائیگی پر ریلوے اسٹیشن، ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز اور پنجاب پبلک سروس کمیشن سمیت مختلف محکموں کی بجلی منقطع کر دی ہے۔ ایکسئین لیسکو کے مطابق ایوان زراعت، ٹرانسپورٹ ہائوس، ریلوے آفیسرز فلیٹ، ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ کی بھی بجلی منقطع کی گئی ہے۔ ان سرکاری اداروں کو متعدد […]

.....................................................

لاہور : نئے کھلاڑی آفریدی کا متبادل بننے کیلئے تیار ہیں۔ وقار یونس

لاہور : نئے کھلاڑی آفریدی کا متبادل بننے کیلئے تیار ہیں۔ وقار یونس

لاہور : پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم میں سابق کپتان شاہد آفریدی کی کمی ضرور محسوس ہو رہی ہے لیکن نوجوان کھلاڑی ان کا متبادل بننے کے لئے تیار ہیں۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تینوں طرز […]

.....................................................

لاہور : ثانیہ کے معاملات میں دخل نہیں دیتا۔ شعیب ملک

لاہور : ثانیہ کے معاملات میں دخل نہیں دیتا۔ شعیب ملک

لاہور : پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ وہ ثانیہ کے معاملات میں دخل نہیں دیتے۔  لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب ملک نے کہا کہ اگر پاک بھارت امن کے سلسلہ میں ضرورت پڑی تو وہ ثانیہ کو پاکستان میں ٹینس کھیلنے کے لئے ضرور کہیں […]

.....................................................

لاہور: ماضی میں آرٹسٹ ویلفئیر فنڈز کا غلط استعمال کیا گیا۔ فردوس اعوان

لاہور: ماضی میں آرٹسٹ ویلفئیر فنڈز کا غلط استعمال کیا گیا۔ فردوس اعوان

لاہور: وزیر اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نیکہا ہے کہ وہ ملکی فنکاروں کو ان کا جائز مقام دلوانے کیلئے کوششیں جاری رکھیں گی ماضی میں آرٹسٹ ویلفئیر فنڈز کا غلط استعمال کیا گیا۔ الحمرا آرٹس کونسل میں اداکار سہیل احمد کو پرائیڈ آف پرفارمنس ملنے کی تقریب سے خطاب کرتیہوئے فردوس عاشق اعوان […]

.....................................................

لاہور: دوہزارویں ٹیسٹ میں ٹنڈولکر کا کھیلنا بے حد اہم ہے۔ عبد القادر

لاہور: دوہزارویں ٹیسٹ میں ٹنڈولکر کا کھیلنا بے حد اہم ہے۔ عبد القادر

لاہور: 1984 میں ایک ہزارواں ٹیسٹ میچ کھیلنے والے ورلڈ کلاس اسپنر عبدالقادر کا کہنا ہے کہ اس ٹیسٹ سے ان کی بہت سی یادیں وابستہ ہیں۔ لیکن دو ہزارویں ٹیسٹ میچ میں سچن ٹنڈولکر جیسے عظیم کھلاڑی کا کھیلنا بہت اہم بات ہے۔ یہ ٹیسٹ میچ بھی تاریخی اہمیت کا حامل ہو گا۔

.....................................................

الائنس مارشل لا کے خلاف بنتے ہیں ، عاشق اعوان

الائنس مارشل لا کے خلاف بنتے ہیں ، عاشق اعوان

لاہور : وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ گرینڈ الائنس مارشل لا کے خلاف بنتے ہیں جمہوریت کے خلاف نہیں۔ لاہور ایئر پورٹ پر  گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے اطلاعت فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ الائنسز جمہوریت کے خلاف نہیں بنتے ،نہ ہی کامیاب ہوتے ہیں۔ […]

.....................................................

لاہور : ہمارے دور کے منصوبے ختم کئے جا رہے ہیں۔ پرویز الہیٰ

لاہور : ہمارے دور کے منصوبے ختم کئے جا رہے ہیں۔ پرویز الہیٰ

لاہور: سینئیر وفاقی وزیر چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ پنجاب میں ماس ٹرانزٹ ٹرین کے منصوبے کو ختم نہ کیاجاتا تو آئندہ سال یہ مکمل ہوجانا تھا اور اس سے پٹرولیم مصنوعات کی مد میں اربوں روپے کا زرمبادلہ ضائع ہونیسے بچ جاتا۔ اسٹیٹ گیسٹ ہائوس لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے […]

.....................................................

لاہور : پنجاب رینجرز کے کرنل کیخلاف توہین عدالت، درخواست پر نوٹس جاری

لاہور : پنجاب رینجرز کے کرنل کیخلاف توہین عدالت، درخواست پر نوٹس جاری

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب رینجرز کے کرنل کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کر دئے ہیں۔ درخواست نارووال کے کاشتکار آصف سندھو کی جانب سے دائر کی گئی جس میں موقف اپنایا گیا کہ عدالتی احکامات کے باوجود پنجاب رینجرز انہیں اپنی زمین سے پانچ ہزار سات سو بوری گندم اٹھانے […]

.....................................................

شہزاد احمد

شہزاد احمد

شہزاد احمد 16 اپریل 1932کوپیدا ہوئے۔ طالب علمی کے زمانے میں بھی ان کی صلاحیتوں کا اعتراف کیا جاتا رہا، انہیں 1952 میں گورنمنٹ کالج لاہور کے اکیڈمک رول آف آنر سے نوازا گیا۔ شہزاد احمد نے 16 اپریل 1932کو مشرقی پنجاب کے مشہور تجارتی اور ادبی شہر امرتسر کے ایک ممتاز خاندان کے فرد […]

.....................................................

وسیم حسن راجہ

وسیم حسن راجہ

  نام :: وسیم حسن راجہ تاریخ پیداءش :: 03/07/1952 23/08/2006 :: تاریخ وفات وجھ شھرت :: پاکستان کے کرکٹ کے سابق کھلاڑی وسیم راجہ دائیں ہاتھ سے گیند کرنے والے لیگ سپن بائولر تھے جنہوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں اکاون کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ وہ گگلی بھی پھینکتے تھے اور بائیں ہاتھ سے جارحانہ […]

.....................................................

اعجاز حسین بٹالوی

اعجاز حسین بٹالوی

  نام :: اعجاز حسین بٹالوی تاریخ پیداءش :: 1924 2004 :: تاریخ وفات وجھ شھرت :: اعجاز حسین بٹالوی قانون دان اور فوجداری مقدمات کے ماہر پچاس کی دہائی کے شروع میں وہ قانون کی تعلیم کے حصول کے لیے برطانیہ چلے گئے اس دوران اعجاز بٹالوی بی بی سی کی اردو سروس سے […]

.....................................................
Page 365 of 365« First‹ Previous363364365