بھمبر کی خبریں 8/11/2016

بھمبر کی خبریں 8/11/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) مسلم کانفرنس ضلع بھمبر کے صدر و سابق امیدورار اسمبلی حلقہ ایل اے 7 بھمبر چوہدری محمد مصطفی آف کسگمہ نے کہا کہ تحریک آزادی کشمیر کیلئے ہمارے اسلاف کی قربانیاں ہمارے لئے مشعل راہ ہیں سردار عتیق احمد خان کی قیادت میں تحریک آزادی کشمیر کو منطقی انجام تک پہنچایا جائیگا […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 8/11/2016

گجرات کی خبریں 8/11/2016

گجرات (جی پی آئی) پیر حسین علی سرکار کا شایان شان استقبال کیا جائے گا۔ چوہدری ظہیر احمد گجر اور چوہدری عثمان غنی نے کہا ہے کہ بزم سرور کونین جلالپور جٹاں کے زیر اہتمام جلالپور جٹاں اسٹیڈیم میں 11 نومبر کو ہونے والی محفل نعت میں پیر حق خطیب حسین علی بادشاہ کا شایان […]

.....................................................

نجی چینل کی من گھڑت خبر سے ملت تشیع پاکستان کے جذبات مجروح ہوئے ہیں: مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان

نجی چینل کی من گھڑت خبر سے ملت تشیع پاکستان کے جذبات مجروح ہوئے ہیں: مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان

لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر سرفراز نقوی نے لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ آئی ایس او ہمیشہ استحکام پاکستان کے لئے سرگرم رہی ہے نجی چینل کی طرف سے بے بنیاد اور من گھڑت خبر جاری کی ہے جس کی شدید مذمت کرتے ہیں لاہور […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 7/11/2016

بھمبر کی خبریں 7/11/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ضلعی ایلیمنٹری بورڈ بھمبر نے پانچویں اور آٹھویں جماعت کے داخلہ کا شیڈول جاری کر دیا پانچویں جماعت کے ریگولر داخلہ کی فیس 400 جبکہ آٹھویں کے ریگولر داخلہ کی فیس 500 روپے ہو گی بغیر لیٹ فیس داخلہ جمع کروانے کی آخری تاریخ 20 نومبر ہو گی 30 نومبر تک 100 […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 5/11/2016

بھمبر کی خبریں 5/11/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر ضلع بھمبر کے سابق صدر چوہدری آصف حسین ایڈووکیٹ نے کہا کہ سپریم کورٹ میں پاناما لیکس کی تحقیقات کا آغاز نواز شریف کی تلاشی کاآغاز ہے سپریم کورٹ میں میں پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بننا تحریک انصاف کی فتح ہے کرپشن کیخلاف عمران خان […]

.....................................................

چوھری نثار علی خان وزیر داخلہ پاکستان یا این اے ٥٢ کے

چوھری نثار علی خان وزیر داخلہ پاکستان یا این اے ٥٢ کے

تحریر: انجینئر افتخار چودھری ,خبر ہے آج کے اخبار میں، میں تو چپ تھا مجھے ایک باخبر دوست نے بتا دیا تھا کہ وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نادرا کی روز کی چخ چخ سے تنگ آ گئے ہیں طارق ملک کا ڈسا اب تو ہر ایک سے ڈرتا ہے شنید یہ بھی […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 3/11/2016

گجرات کی خبریں 3/11/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) مقبوضہ کشمیر میں ظلم و بربریت کیساتھ ساتھ بھارتی افواج کنٹرول لائن پر آزادکشمیر کے عوام پر گولہ باری کر کے کشمیریوں کے حوصلے پست کرنے کی ناکام کوشش کر رہا ہے دنیا کی کوئی طاقت کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو شکست نہیں دے سکتی غاصب جتنے مرضی ظلم ڈھالیں اپنے حق […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 1/11/2016

بھمبر کی خبریں 1/11/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سینئر وزیر کے غیر قانونی اقدامات ،انتقامی مقدمات و تبادلہ جات سرکاری اور دیگر غیر قانونی قبضہ جات کیخلاف چوہدری انوار الحق کا کامیاب احتجاج دھرنا شروع ہونے سے پہلے سے حکومت نے گٹھنے ٹیک دیے سینئر وزیر نے اپنے ڈیرے پر سرکاری زمین پر دیوار بندی کرکے جو قبضہ کر رکھا […]

.....................................................

پرویز رشید کو غلط خبر رکوانی چاہیے تھی: وزیر داخلہ

پرویز رشید کو غلط خبر رکوانی چاہیے تھی: وزیر داخلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ وزیر اطلاعات قومی سلامتی سے متعلق ان کے بقول جھوتی خبر کی اشاعت رکوانے میں اپنا کردار ادا کرنے میں ناکام رہے لہذا ان سے اس بارے میں تحقیقات مکمل ہونے تک عہدے سے علیحدہ ہو جانے کا کہا […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 30/10/2016

بھمبر کی خبریں 30/10/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) اسسٹنٹ ڈائریکٹر سکولز محترمہ خالدہ پروین چوہدری کو ڈویژنل ڈائریکٹر سکولز نسواں میرپور تعینات کر دیا گیا موصوفہ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھا ل کر کام شروع کر دیا سیاسی ،سماجی و تعلیمی حلقوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی تعلیمی حلقوں نے موصوفہ کی تعیناتی کو خوش آئند قرار دیدیا […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 29/10/2016

بھمبر کی خبریں 29/10/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر انتظامیہ اور سابق اسپیکر اسمبلی چوہدری انوارالحق کے درمیان احتجاجی دھرنے کے حوالے سے ہوانیوالے مذاکرات ناکام، کمشنر میرپور اپنا وعدہ پورا نہیں کر سکے یکم نو مبر کو ہر حال میں احتجاجی دھرنا ہو گا کارکنان افو اہوں پر کان نہ دھریں بلکہ اپنی تیاریاں مکمل کر یں،چو ہدری انوارا […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 28/10/2016

بھمبر کی خبریں 28/10/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر گر دونواح موٹر سائیکل چور گروہ متحرک سماہنی چوک اور ڈھیری وٹاں سے موٹر سائیکل چوری تفصیلات کے مطابق بھمبر شہر اور گردونواح میں موٹر سائیکل چور گروہ ایک بار پھر متحرک ہو گیا ہے بھمبر شہر جس میں سماہنی چو ک سے چور پرویز نامی شخص آف سکا تا لہ […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں۔

.....................................................

گجرات کی خبریں 27/10/2016

گجرات کی خبریں 27/10/2016

گجرات(جی پی آئی) جامع صفتہ المدینہ گجرات میں انٹرنیشنل سیرت النبی ۖ ریسرچ سنٹر کا قیام۔ سنٹر کا افتتاح مفتی اعظم لبنان الشیخ ڈاکٹر اسامہ عبدالرزاق الرفاعی نے اپنے ہاتھوں سے کیا۔ اس موقع پر پاکستان بھر سے علماء و مشائخ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ جن میں چیئرمین مسلم ہینڈز انٹرنیشنل یو کے […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

نیک اآباد کی خبروں کی تصویری جھلکیاں۔

.....................................................

بھمبر کی خبریں 26/10/2016

بھمبر کی خبریں 26/10/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) آج بھارت کے ریاست جموں وکشمیر پر غاصبانہ و جابرانہ قبضے کیخلاف کشمیر فریڈم موومنٹ کی طرف سے یوم سیاہ کے اسلام آباد میں ہونے والے احتجاجی پروگرام میں تبدیلی اسلام آباد میں مرکزی احتجاج کی بجائے آزادکشمیر بھر کے ضلعی و تحصیل ہیڈکوارٹرز میں آج احتجاجی مظاہرے منعقد کیے جائینگے کارکنوںسے […]

.....................................................

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 25/10/2016

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 25/10/2016

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) 20 لاکھ مالیت کی ڈکیتی کا ڈرامہ کرنے والا شخص پولیس کی ملی بھگت سے رہا، مہر محمد شفیق نے 15 پر کال کی کہ پانچ نا معلوم ڈاکو مجھے سے میری کار اور ڈھائی لاکھ روپے چھین کر فرار ہو گئے ہیں، مہر محمد شفیق نے سالے کے ساتھ مل […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 25/10/2016

بھمبر کی خبریں 25/10/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) انوار الحق یوتھ فورس کے راہنما چوہدری سہیل ذبیر آف گو رانکہ نے کہا ہے کہ تعلیمی پیکج کو ختم کرنا نون لیگ کی تعلیم اور عوام دشمنی ہے حکومتیں ادارے بنا کر عوام کو ریلیف دیتی ہیں جبکہ آزادکشمیر میں الٹی گنگا بہہ رہی ہے حکومت اداروں کو ختم کر رہی […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں چوہدری خالد حسین سے 24/10/2016

بھمبر کی خبریں چوہدری خالد حسین سے 24/10/2016

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) آزادکشمیر بھر کی طرح بھمبر میں بھی آزادکشمیر کا 69 واں یوم تاسیس پورے جوش وخروش کیسا تھ منایا گیا یوم تاسیس کی بڑی تقریب ڈپٹی کمشنر آفس بھمبر میں منعقد ہوئی جس میں ہر مکتبہ فکر کے افراد نے شر کت کی تقر یب سے ڈپٹی کمشنر بھمبر مرز اارشد […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 22/10/2016

بھمبر کی خبریں 22/10/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کشمیر ہماری زندگی موت اور ڈیڑھ کروڑ انسانوں کی آزادی کا مسئلہ ہے لیکن ہندوستان اور پاکستان کیلئے خطہ زمین کا تنازعہ ہے ان خیالات کا اظہار انجینئر خالد پرویز بٹ، مرکزی صدر کشمیر فریڈم موومنٹ نے مقبوضہ کشمیر میں جاری جدو جہد کے 104 دن مکمل ہو نے پر کیا انہوں […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 19/10/2016

بھمبر کی خبریں 19/10/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) انجمن طلبا اسلام بھمبر کی تنظیم سازی مکمل محمود الثقلین ناظم جبکہ حسن علی جنرل سیکرٹری منتخب تفصیلات کے مطابق انجمن طلبا اسلام بھمبر کی تنظیم سازی کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ممبران انجمن طلبا اسلام نے بڑی تعداد میں شرکت کی ممبرا ن سے اتفاق را […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 15/10/2016

بھمبر کی خبریں 15/10/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس برطانیہ کے راہنما چوہدری محمد اسلم بنڈالوی مسلم لیگ نون اٹلی کے راہنما چوہدری شاہد سرور، پیپلز پارٹی کے راہنما چوہدری عبدالشکور، جماعت اسلامی کے راہنما چوہدری امجد یوسف نے کہا کہ ناظم وائلڈ لائف چوہدری محمد رزاق کی محکمہ وائلڈ لا ئف کیلئے خدمات نا […]

.....................................................

انگریزی اخبار کی من گھڑت خبر قومی سلامتی کے منافی، کور کمانڈرز کانفرنس

انگریزی اخبار کی من گھڑت خبر قومی سلامتی کے منافی، کور کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں ملک کی مجموعی اندرونی اور بیرونی سیکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں مسلح افواج کی پیشہ ورانہ تیاریوں پر بھی اطمینان کا اظہار کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 11/10/2016

بھمبر کی خبریں 11/10/2016

بھمبر، چھمب ،برنالہ (نمائندگان سے) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموںو کشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان نے کہاہے کہ تحریک آزادی کشمیر کے نواجوان راہنما برہان الدین وانی کی شہادت کے بعد تحریک آزادی کشمیرمیں جوانقلاب آیاہے وہ اب منطقی انجام تک پہنچ کررہے گا۔ بھارت کی سرجیکل سٹرائیک جھوٹ کاپلندہ ہے ۔ پاکستان کی مسلح افواج […]

.....................................................