جب بھی کسی شجر سے ثمر ٹوٹ کر گرا

جب بھی کسی شجر سے ثمر ٹوٹ کر گرا

جب بھی کسی شجر سے ثمر ٹوٹ کر گرا لوگوں کا اک ہجوم ادھر ٹوٹ کر گرا ایسی شدید جنگ ہوئی اپنے آپ سے قدموں پہ آ کے اپنا ہی سر ٹوٹ کر گرا ہاتھوں کی لرزشوں سے مجھے اس طرح لگا جیسے مری دعا سے اثر ٹوٹ کر گرا اتنی داستان ہے میرے زوال […]

.....................................................

مرے خدا مرے لفظ وبیاںمیں ظاہر ہو

مرے خدا مرے لفظ وبیاںمیں ظاہر ہو

مرے خدا مرے لفظ و بیاں میں ظاہر ہو اسی شکستہ و بستہ زباں میں ظاہر ہو زمانہ دیکھے میرے حرف بازیاب کے رنگ گل مراد ہنر دشت جاں میں ظاھر ھو میں سخرو نظر آں کلام ہوں کہ سکوت تری عطا مرے نام و نشاں میں ظاھر ہو مزہ تو تب ھے جب اہل […]

.....................................................

کہاں وہ خواب محل تاج داریوں والے

کہاں وہ خواب محل تاج داریوں والے

کہاں وہ خواب محل تاج داریوں والے کہاں یہ بیلچوں والے تگاریوں والے کبھی مچان سے نیچے اُتر کے بات کرو بہت پُرانے ہیں قصے شکاریوں والے مجھے خبر ہے کہ میں سلطنت کا مالک ہوں مگر بدن پہ ہیں کپڑے بھکاریوں والے غریب قصوں میں اکثر دکھائی دیتے ہیں نئے شوالے، پرانے پجاریوں والے […]

.....................................................

آج کی رات

آج کی رات

آج رات سازِ درد نہ چھیڑ دُکھ سے بھرپور دن تمام ہوئے اور کل کی خبر کسے معلوم؟ دوش و فردا کی مٹ چکی ہیں حدود زندگی ہیچ! لیکن آج کی رات ایزدیت ہے ممکن آج کی رات اب نہ دُہرا فسانہ ہائے الم فکرِ فردا اتار دے دل سے عمر رفتہ پہ اشکبار نہ […]

.....................................................

عوام کو آنے والے بجٹ میں خوشخبری ملے گی، بابر اعوان

عوام کو آنے والے بجٹ میں خوشخبری ملے گی، بابر اعوان

لاہور : ( جیو ڈیسک)سابق وفاقی وزیر قانون سینیٹر بابر اعوان نے مئی میں وفاقی بجٹ آنے اور عوام کو ایک بڑی خوشخبری دینے کا عندیہ دیا ہے۔دس روزہ بھارتی دورہ پر روانگی سے قبل واہگہ بارڈ رپر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر بابر اعوان کا کہنا تھا کہ میں یقین دلاتا ہوں کہ […]

.....................................................

موجیں بہم ہوئیں تو کنارہ نہیں رہا

موجیں بہم ہوئیں تو کنارہ نہیں رہا

موجیں بہم ہوئیں تو کنارہ نہیں رہا آنکھوں میں کوئی خواب دوبارہ نہیں رہا گھر بچ گیا کہ دور تھے، کچھ صاعقہ مزاج کچھ آسمان کا بھی اشارہ نہیں رہا بھولا ہے کون ایڑ لگا کر حیات کو رکنا ہی رخش جاں کو گوارا نہیں رہا جب تک وہ بے نشاں رہا، دسترس تھا خوش […]

.....................................................

متاع شامِ سفر بستیوں میں چھوڑ آئے

متاع شامِ سفر بستیوں میں چھوڑ آئے

متاع شامِ سفر بستیوں میں چھوڑ آئے بجھے چراغ ہم اپنے گھروں میں چھوڑ آئے بچھڑ کے تجھ سے چلے ہم تو اب کے یوں بھی ہوا کہ تیری یاد کہیں راستوں میں چھوڑ آئے ہم اپنی دربدری کے مشاہدے اکثر نصیحتوں کی طرح کم سنوں میں چھوڑ آئے خراجِ سیل بھلا اس سے بڑھ […]

.....................................................

بچھڑ کے مجھ سے کبھی تو نے یہ بھی سوچا ہے

بچھڑ کے مجھ سے کبھی تو نے یہ بھی سوچا ہے

بچھڑ کے مجھ سے کبھی تو نے یہ بھی سوچا ہے ادھورا چاند بھی کتنا اداس لگتا ہے یہ ختمِ وصل کا لمحہ ہے، رائیگاں نہ سمجھ کہ اس کے بعد وہی دوریوں کا صحرا ہے کچھ اور دیر نہ جھڑنا اداسیوں کے شجر کسے خبر ترے سائے میں کون بیٹھا ہے ؟ یہ رکھ […]

.....................................................

وہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتا

وہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتا

وہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتا ہماری بات کا جس پر اثر نہیں ہوتا مثال نکہت صبح وصال ہوتا ہے بنا ترے کوئی لمحہ بسر نہیں ہوتا چراغ ہجر مسلسل جلائے بیٹھے ہیں کبھی ہوا کا ادھر سے گزر نہیں ہوتا خود اپنے واسطے جینا بھی کوئی جینا ہے سفرحیات کا کیوں مختصر […]

.....................................................

مہک اٹھا ہے آنگن اس خبر سے

مہک اٹھا ہے آنگن اس خبر سے

مہک اٹھا ہے آنگن اس خبر سے وہ خوشبو لوٹ آئی ہے سفر سے جدائی نے اسے دیکھا سرِ بام دریچے پر شفق کے رنگ برسے میں اس دیوار پر چڑھ تو گیا تھا اتارے کون اب دیوار پر سے گلہ ہے اک گلی سے شہرِ دل کی میں لڑتا پھر رہا ہوں شہر بھر […]

.....................................................

ہم آفتاب سے، ڈھلتے ہیں کچھ خبر ہے تمہیں

ہم آفتاب سے، ڈھلتے ہیں کچھ خبر ہے تمہیں

ہم آفتاب سے، ڈھلتے ہیں کچھ خبر ہے تمہیں خود اپنی آگ میں جلتے ہیں کچھ خبر ہے تمہیں جو سنگ ٹوٹ نہ پائے جہاں کی کوشش سے ہمارے غم سے پگھلتے ہیں کچھ خبر ہے تمہیں تباہیوں پہ ہماری جو کل تلک خوش تھے سنا ہے ہاتھ وہ ملتے ہیں کچھ خبر ہے تمہیں […]

.....................................................

ایشوریا کے بچے کی ولادت کی خبر نشرکرنے کیلئے ضابطہ اخلاق

ایشوریا کے بچے کی ولادت کی خبر نشرکرنے کیلئے ضابطہ اخلاق

امیتابھ بچن کی بہو اور بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے ماں بننے والی ہیں ،اس حوالے سے بچن فیملی اور بھارتی میڈیا نیوز کوریج کے ضابطہ اخلاق پر متفق ہوگئے ہیں ۔ اس ضابطہ اخلاق کے تحت اس واقعے کی پہلے سے کوئی کوریج نہیں کی جائے گی۔ بچے کی پیدائش کا باقاعدہ اعلان صرف […]

.....................................................

PTV NEWS HANS RAJ HANS INTERVEW IN PARIS

PTV NEWS HANS RAJ HANS INTERVEW IN PARIS 16 10 2011BY ZAHID AWAN

.....................................................
Page 145 of 145« First‹ Previous143144145