مائرہ اور فواد خان کو بالی وڈ فلموں سے نکالنے کی خبریں گرم

مائرہ اور فواد خان کو بالی وڈ فلموں سے نکالنے کی خبریں گرم

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے اثرات بالی وڈ اور پاکستانی سینما انڈسٹری پر بھی پڑے ہیں اور بھارتی میڈیا میں اب یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ ریلیز سے پہلے ہی سال کی سب سے زیادہ مشہور ہونے والی فلموں ’رئیس‘ اور ’اے دل ہے مشکل‘ سے مائرہ خان اور […]

.....................................................

وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، انگریزی اخبار کی من گھڑت خبر پر اظہار تشویش

وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، انگریزی اخبار کی من گھڑت خبر پر اظہار تشویش

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی جس میں ملکی اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیالات کیا گیا۔ اس ملاقات میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان، وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور ڈی جی آئی ایس […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 10/10/2016

بھمبر کی خبریں 10/10/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) محرم الحرام کے موقع پر ضلع بھمبر میں سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں ضلع بھمبر کے تمام داخلی و خارجی راستوں پر آرمی اور پولیس کی مشترکہ چیک پوسٹوں پر تمام آنے اور جانے والے لوگوں کا مکمل ڈیٹا رکھا جاتا ہے محرم کے دوران ضلع بھمبر میں پولیس […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 12/10/2016

بھمبر کی خبریں 12/10/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر میرپور روڈ پر کس رنڈیام پر کروڑوں روپے مالیت سے تعمیر ہونیوالے پل پر شگا ف پڑنا شروع کسی وقت بھی بڑے حادثے کا خطرہ وزیر شاہرات نوٹس لیں تفصیلات کیمطابق بھمبر میرپور روڈ پر کس رنڈیام پر کروڑوں روپے مالیت سے تعمیر ہونیو الے پل پر گہرے شگاف پڑنا شروع […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 8/10/2016

بھمبر کی خبریں 8/10/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) 11 برس گزرنے کے باوجود آج بھی 8 اکتوبر کو شہدائے زلزلہ لواحقین کو یاد کرکے روتے اور ہر گھر میں ماتم کدہ نظر آتا ہے بلا شبہ 8 اکتوبر کا ہو لناک زلزلہ نا قابل فرا موش سانحہ ہے ہم متاثرین زلزلہ کے دکھ درد میں شریک ہیں اور 8اکتو بر […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں میاں اسد حفیظ سے 6/10/2016

پیرمحل کی خبریں میاں اسد حفیظ سے 6/10/2016

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) مسلم لیگ (ن ) سی پلاٹ کے رہنما اظہارالحق نے کہا ہے کہ محرم عبادت ،ایثار ،تحمل اور برداشت کا مہینہ ہے ماہ محرم اپنی فضیلت ،حرمت اور برکت کے لحاظ سے انفرادی اہمیت کا حامل ہے۔اس لئے محرم الحرام کے تقاضوں کو مخلوط رکھتے ہوئے ہم سب نے نئے […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 6/10/2016

بھمبر کی خبریں 6/10/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) محکمہ تعلیم ضلع بھمبر کے زیر اہتمام آفات سماوی اور ہماری ذمہ داریاں کے حوالے سے آج واک ریلی نکالی جائیگی واک ریلی کا آغاز احاطہ پرانی کچہری سے ہو گا تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم ضلع بھمبر کے زیر اہتمام آفات سماوی اور ہماری ذمہ داریاں کے حوالے سے آج واک […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 5/10/2016

بھمبر کی خبریں 5/10/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر اور گردونواح میں محکمہ برقیات بھمبر کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کئی کئی گھنٹوں کی لو ڈشیڈنگ، ولٹیج بھی کم کر دئیے گئے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور کم وولٹیج پر شہریوں کا شدید احتجاج محکمہ برقیات کے اعلیٰ احکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر اور […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 4/10/2016

بھمبر کی خبریں 4/10/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر کے رہائشی کا 13 سالہ بیٹا پتنگ اڑاتے ہوئے مکان کی چھت سے گرنے سے موقع پر جان بحق والدہ پر غشی کے دورے علاقہ کی فضا سوگوار مرحوم کو نماز جنازہ کے بعد اس کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز وارڈ نمبر3محلہ کھوئیاں […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 1/10/2016

بھمبر کی خبریں 1/10/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کنٹرول لائن پر قابض بھارتی افواج کی جارحیت قابل مذمت بھارت نے جنگ ٹھو نسی تو آزادکشمیر کے عوام بھرپور طاقت سے جواب دینگے عالمی برادری بھارتی جارحیت پر خاموشی تماشائی کا کر دار ادا کرنے کی بجا ئے بھارت پر مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے دبا ئو بڑ ھا ئے ان […]

.....................................................

کالم خبریں کے

کالم خبریں کے

تحریر: انجینئر افتخار چودھری یادیں اور ملاقاتیں میں ایک بار پھر جناب ضیاء شاہد نے اس بھولی بھالی قوم کو بتانے کی کوشش کی ہے کہ ان کے اصل دوست اور دشمن کون ہیں۔آج براہمداغ بگتی کے شرمودات پر مبنی ان کے سلسلہ وار کالم نے آنکھیں کھول کے رکھ دیں۔لگتا ہے وہ بلوچستان کے […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 28/9/2016

بھمبر کی خبریں 28/9/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سلسلہ سہروردیہ کے روحانی پیشوا سجادہ نشین سید لعل بادشاہ بخاری المعروف لعل بادشاہ نے گذشتہ روزاپنے دورہ بھمبر کے دوران مریدین اور صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ برصغیر سمیت میں اسلام اولیاء کرام کے ذریعے پھیلا اسلام مکمل ضابطہ اخلاق ہے جو ہمیں محبت، امن اور رواداری اور بھائی […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 27/9/2016

بھمبر کی خبریں 27/9/2016

بھمبر (نمائندہ خصوصی) مالی بے ضابطگیوں اور محکمانہ غفلت اور عوامی شکایات پرایکسین پبلک ہیلتھ معطل ایس ای سجاد بٹ انکوئری افسر مقرر تفصیلات کیمطابق ایکسین پبلک ہیلتھ بھمبر ظہیر اقبال کو شدید مالی بے ضابطگیوں، محکمانہ معاملات میں عدم دلچسپی غفلت اور عوامی شکایات پر وزارت پبلک ہیلتھ آزاد حکومت کے نوٹیفکیشن کے تحت […]

.....................................................

بغاوت کی دوبارہ کوششوں سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں: چیلیک

بغاوت کی دوبارہ کوششوں سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں: چیلیک

انقرہ (جیوڈیسک) یورپی یونین امور کے وزیر عمر چیلیک نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔ وزیر چیلیک نے یہ بات برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن سے ملاقات کے دوران انقرہ میں کہی۔ چیلیکن نے مہمان وزیر کو 15 جولائی کے واقعات کی تفصیلات فراہم کرتےہوئے بتایا کہ اس بغاوت […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 27/9/2016

بھمبر کی خبریں 27/9/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر پولیس نے منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کیخلاف گھیرا تنگ کر دیا ہے ایک ماہ کے اندر منشیات فروشوں کیخلاف بھرپور کارروائی عمل میں لائی ہے اندھے قتلوں کا بھی سراغ لگایا گیا SHO سٹی بھمبر کی کارکردگی حوصلہ افزا ہے جرائم پیشہ اور منشیا ت فروش SHOسٹی بھمبر کو […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 25/9/2016

بھمبر کی خبریں 25/9/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ضلعی فوجداری عدالت نے تھانہ سٹی بھمبر کے مشہور مقدمہ شہباز بنام سرکار میں مرکزی ملزم کی درخواست ضمانت بعداز گرفتاری پر فیصلہ سنا دیا ضلعی عدالت نے ملزم کی ضمانت مسترد کر دی تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی بھمبر کے مشہور مقدمہ جس میں مسلم لیگ نو ن کے نوجوانوں نے […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 22/9/2016

بھمبر کی خبریں 22/9/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ایس ایس پی بھمبر کی خصوصی ہدایت ٹریفک پولیس کی بغیر کاغذات، نمبر پلیٹ موٹر سائیکلوں کیخلاف بھرپور کارروائی درجنوں موٹر سائیکل ضبط کم عمر ڈرائیوروں اور بدوں لائسنس گاڑیاں موٹر سائیکل چلانے والوں کیخلاف سخت کارروائی عمل میں لائینگے ٹریفک پولیس بھمبر کا انتباہ تفصیلات کیمطابق ایس ایس پی بھمبر سردار […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 21/9/2016

بھمبر کی خبریں 21/9/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) مبینہ نوسر بازی کروڑوں روپے کی بلیک میلنگ کا تاریخی سکینڈل حلقہ سماہنی کے منتخب ایم ایل اے کے گلے کی ہڈی بن گیا مدعی مقدمہ جام اظہر ایوب اور ایم ایل اے حلقہ سماہنی کے درمیان ہونیوالی ٹیلی فونک گفتگو کی آڈیو ٹیپ سوشل میڈیا پر اپ لوڈ ایم ایل اے […]

.....................................................

کراچی: خواتین کے لئے بھی ہیلمٹ پہننا لازمی ہوگا

کراچی: خواتین کے لئے بھی ہیلمٹ پہننا لازمی ہوگا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں مرد موٹر سائیکل سواروں کے ساتھ ساتھ ان کے پیچھے بیٹھنے والی خواتین پر بھی ہیلمٹ پہننے کی پابندی کی خبروں نے شہریوں کو فکرمند کردیا ہے۔ ان خبروں سے سب سے زیادہ خواتین پریشان ہیں۔ ان پر ہیلمٹ پہننے سے ’عجیب‘ نظر آنے اور اس سے بھی بڑھ کر میک […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 19/9/2016

بھمبر کی خبریں 19/9/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) یونیورسٹی آف اے جے کے کی ناقص حکمت عملی بھمبر میں بی اے کے داخلہ فارم نایاب داخلہ کے خواہشمند امیدواران پریشان سال ضائع ہونے کا خدشہ تفصیلات کیمطابق آزادجموں وکشمیر یونیورسٹی میں بی اے کے داخلہ کیلئے بنکوں میں دیے گئے فارم نایاب ہوگئے داخلہ کے خواہشمند امیدواران سارا سارادن بنکوں […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 18/9/2016

بھمبر کی خبریں 18/9/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) محکمہ مال بھمبر میں پٹواریوں کے تبادلے راجہ مظہر اقبال کو کسگمہ سے ڈی سی آفس جبکہ 2سال سے معطل پٹواری عبدالکریم کو تابع توسیع پٹوار حلقہ کسگمہ ،علی سبحانی راجہ کو رنڈیام سے دھندڑ کوٹ جبکہ خورشید احمد کو دھندڑ کوٹ سے رنڈیام تبدیل کر دیا گیا ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزاارشد […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 17/9/2016

بھمبر کی خبریں 17/9/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) محکمہ مال بھمبر کی پھر تیاں، گیگن موسیٰ کی ہزاروں کنال شاملات دیہہ اراضی بااثر شخصیات کے نام کر ڈالی، دولت کی چمک سے سیاسی شخصیات کے نام زائد حصہ شاملات کا قبضہ اور گرداوری لگا دی غریب اور سیاسی اثرو رسوخ نہ رکھنے والے افراد اپنے اصل حصہ شاملات سے محروم […]

.....................................................

عید کا تحفہ، آج سے تین دن تک لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی

عید کا تحفہ، آج سے تین دن تک لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) عید پر اچھی خبر، ملک بھر میں تین روز تک لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ وزارت پانی وبجلی کے نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی، لاہور، کوئٹہ، راولپنڈی اور پشاور سمیت ملک بھر میں پیر کی شام چھ بجے کے بعد سے بجلی کی لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی۔ کے الیکٹرک نے بھی […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 10/9/2016

بھمبر کی خبریں 10/9/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) عید قربان کی آمد آمد، بھمبر میں مویشی منڈیاں سج گئیں مویشی منڈیوں میں جانوروں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں خریدار جانور خریدنے کی بجائے حسرت بھری نگاہوں سے دیکھنے پر مجبور ،بیو پاری بھی پر یشان ،بڑ ھتی ہوئی مہنگائی لو گوں کو سنت ابرا ہیمی پوری کر نے […]

.....................................................