ملالہ کو مستقبل میں اپنی وزیراعظم دیکھنا چاہتی ہوں، بختاور بھٹو زرداری

ملالہ کو مستقبل میں اپنی وزیراعظم دیکھنا چاہتی ہوں، بختاور بھٹو زرداری

کراچی (جیوڈیسک) بختاور بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ ملالہ یوسف زئی نوبیل انعام کو بھول جائیں۔ انہوں اپنے ٹوئٹر پر پیغام میں لکھا کہ ملالہ کو مستقبل میں اپنی وزیراعظم دیکھنا چاہتی ہوں۔

.....................................................

وزیر اعظم بن کر ملک کی خدمت کرنا چاہتی ہوں، ملالہ یوسف زئی

وزیر اعظم بن کر ملک کی خدمت کرنا چاہتی ہوں، ملالہ یوسف زئی

نیویارک (جیوڈیسک) ملالہ یوسف زئی نے کہا کہ تعلیم کیلئے جان دینے سے بھی نہیں ڈرتی، پہلے ڈاکٹر بنناچاہتی تھی مگراب وزیراعظم بننا چاہتی ہوں، وزیراعظم بن کر زیادہ سیزیادہ عوام کی خدمت کر سکتی ہوں۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ملالہ نے کہا کہ نوبل انعام جیتنا بڑا اعزاز ہوگا۔ جس تبدیلی […]

.....................................................

دہشتگردوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے: وزیراعظم

دہشتگردوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے: وزیراعظم

پشاور (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف کے زیر صدارت پشاور میں امن و امان سے متعلق اعلی سطح اجلاس ہوا جس کے بعد وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک اور دیگر رہنمائوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ دہشتگردوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کیلئے قانون سازی کر رہے ہیں۔ چند دنوں […]

.....................................................

وزیر اعظم نے پاکستان اسٹیل کیلئے 4 ارکان کا تقرر کر دیا

وزیر اعظم نے پاکستان اسٹیل کیلئے 4 ارکان کا تقرر کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے نجی شعبے سے پاکستان اسٹیل کیلئے چار ارکان کا تقرر کر دیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے نجی شعبے سے پاکستان سٹیل ملز کے لیے چار ناموں کی منظوری دے دی ہے۔ چارٹرڈ اکاونٹنٹ اسد علی خان، کاروباری شخصیت جبار میمن شاہ، ہیومین ریسوس مینجمنٹ پروفیشنل محمد سعد حسین […]

.....................................................

پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاروں کیلئے پرکشش مواقع موجود ہیں، وزیر اعظم

پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاروں کیلئے پرکشش مواقع موجود ہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان متعدد شعبوں میں بیرونی سرمایہ کاروں کے لئے مثالی اقتصادی فوائد کے ساتھ سرمایہ کاری کے لئے پرکشش مواقع پیش کرتا ہے۔ انہوں نے یہ بات ترک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہی، جس نے ممتاز ترک کمپنی نورول گروپ کے وائس چیئرمین […]

.....................................................

وزیراعظم سے فضل الرحمان کی ملاقات، طالبان سے مذاکرات پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے فضل الرحمان کی ملاقات، طالبان سے مذاکرات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیر اعظم نواز شریف سے جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں طالبان سے مذاکرات اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جے یو آئی ف کے ترجمان کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف سے جے یو آئی ف […]

.....................................................

بے گھر لوگوں کو 5 لاکھ سستے مکانات دیئے جائیں گے

بے گھر لوگوں کو 5 لاکھ سستے مکانات دیئے جائیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیراعظم نے ہدایت کی کہ منصوبے کیلئے پالیسی فریم ورک اگلے مہینے کے آخر تک تیار کر لیا جائے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت سرکاری اور نجی شعبے کی شراکت داری کے ذریعے بے گھر لوگوں کیلئے پانچ لاکھ سستے مکانات تعمیر […]

.....................................................

وزیراعظم، وزیراعلیٰ پنجاب کے درمیان آرمی چیف کے بارے مشاورت

وزیراعظم، وزیراعلیٰ پنجاب کے درمیان آرمی چیف کے بارے مشاورت

لاہور (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل کیانی کی جانب سے ریٹائرمنٹ اعلان کے بعد حکومتی سطح پر مشاورت کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف آج اپنے قریبی رفقا سے نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی تعیناتی کے لئے حتمی مشاورت کریں گے۔ ذرائع نے دنیا نیوز کو بتایا […]

.....................................................

وزیراعظم سمیت 156 پارلیمنٹیرینز نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائیں

وزیراعظم سمیت 156 پارلیمنٹیرینز نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد الیکشن کمیشن کو 1013 پارلیمینٹیرینز کے اثاثوں کی تفصیلات موصول ہو گئی ہیں۔ وزیراعظم سمیت 156 پارلیمنٹیرینز نے ابھی تک اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائیں۔ اسلام آباد الیکشن کمیشن کی ہدایت کے مطابق اب تک 1013 پارلیمینٹیرینز نے اپنے اثاثوں کی تفصیلات بھجوا دی ہے۔ ان میں 95 سینیٹرز، […]

.....................................................

وزیر اعظم کو بطور وزیر خارجہ طلب کیا جائے گا، حاجی عدیل

وزیر اعظم کو بطور وزیر خارجہ طلب کیا جائے گا، حاجی عدیل

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سینیٹ کی خارجہ امور کمیٹی کے چیئرمین حاجی عدیل نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ کا قلمدان بھی وزیر اعظم کے پاس ہے، کمیٹی کے آئندہ اجلاس میں وزیر اعظم نواز شریف کو بطور وزیر خارجہ طلب کیا جائے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ دفترخارجہ دو حصوں میں تقسیم […]

.....................................................

پاکستان کا جوہری پروگرام محفوظ ہاتھوں میں ہے، وزیر اعظم

پاکستان کا جوہری پروگرام محفوظ ہاتھوں میں ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہوٹہ ایٹمی پلانٹ کا دورہ کیا ہے، دورے کے دوران وزیراعظم کو جوہری اور میزائل پروگرام سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ کہوٹہ ایٹمی پلانٹ کے دورے کے موقع پر وزیراعظم کے ہمراہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائیں بھی تھے۔ وزیراعظم کہوٹہ کی […]

.....................................................

وزیراعظم نوازشریف کا کہوٹہ ایٹمی پلانٹ کا دورہ

وزیراعظم نوازشریف کا کہوٹہ ایٹمی پلانٹ کا دورہ

کہوٹہ (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہوٹہ ایٹمی پلانٹ کا دورہ کیا جس میں انکو ایٹمی اثاثوں کے تحفظ سے متعلق اقدامات سے متعلق بھی بریفنگ دی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کا وزارت عظمی کا عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ پہلا دورہ ہے۔ وزیراعظم کے ہمراہ عسکری حکام بھی ہیں۔ وزیراعظم کو دورے […]

.....................................................

وزیر اعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی ملاقات

وزیر اعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائیں نے ملاقات کی۔ اسلام آباد میں ہونے والی اس ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزراعظم نے جنرل خالد شمیم وائیں کی خدمات کو بھی سراہا۔ خالد شمیم وائیں 8 اکتوبر کو اپنے […]

.....................................................

دہشتگردی کیخلاف قانون، وزیراعظم کی فوری ترمیم کی ہدایت

دہشتگردی کیخلاف قانون، وزیراعظم کی فوری ترمیم کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف کے زیر صدارت انسداد دہشت گردی قوانین میں نظر ثانی سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔ وزیراعظم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت انسداد دہشت گردی قوانین میں خامیاں دور کرنا چاہتی ہیں۔ موجودہ اور نئی قانون سازی سے دہشت گردوں کو فائدہ نہیں ملنا چاہیے۔ […]

.....................................................

وزیراعظم کی انسداد دہشت گردی قوانین مزید سخت بنانے کی ہدایت

وزیراعظم کی انسداد دہشت گردی قوانین مزید سخت بنانے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیر اعظم نواز شریف نے انسداد دہشت گردی سے متعلق موجودہ قوانین میں ترمیم کرکے ان کو شفاف اور سخت بنانے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ انسداد دہشت گردی قوانین میں خامی برداشت نہیں کریں گے، ایسی خامی سے دہشت گرد کسی بھی قسم کا فائدہ اٹھا […]

.....................................................

وزیر اعظم نواز شریف سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ملاقات

وزیر اعظم نواز شریف سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ نرخوں میں اضافہ نہ کر کے حکومت کو بھاری نقصان اٹھانا پڑھ رہا ہے۔ گھریلو صارفین کو 167 ارب روپے کی سبسڈی دے رہے ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ملاقات ہوئی جس میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے […]

.....................................................

وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات پھر بے نتیجہ

وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات پھر بے نتیجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد چیئرمین نیب کی تقرری پر وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان پانچویں ملاقات بھی بے نتیجہ رہی۔ خورشید شاہ کہتے ہیں چیئرمین نیب کیلئے چودھری رف اور شوکت درانی کے نام بھی سامنے آ گئے ہیں۔ وزیر اعظم اور قائد حزب اختلاف کی ملاقات وزیر اعظم ہاس میں ہوئی۔ […]

.....................................................

وزیراعظم آئی ایم ایف کا ایجنڈ الے کرعوام سے زیادتی نہ کریں، منظور وٹو

وزیراعظم آئی ایم ایف کا ایجنڈ الے کرعوام سے زیادتی نہ کریں، منظور وٹو

لاہور (جیوڈیسک)لاہور پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر منظوروٹو نے کہا ہے کہ وزیر اعظم آئی ایم ایف کا ایجنڈ الے کرعوام سے زیادتی نہ کریں، پیپلز پارٹی مہنگائی کے خلاف احتجاج میں عوام کے ساتھ کھڑی ہوگی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر منظور احمد وٹو نے کہا کہ مسلم لیگ ن […]

.....................................................

وزیر اعظم نواز شریف کے جراتمندانہ کردار نے منموہن کو منوں مٹی تلے دبا دیا

راولپنڈی : چیرمین امن کمیٹی ممتاز مذہبی سکالر علامہ پیر سید اظہار بخاری نے کہا ہے کہ جرنل اسمبلی میں وزیر اعظم نواز شریف کے جراتمندانہ کردار نے منموہن کو منوں مٹی تلے دبا دیا۔ منموہن نے پھپھاکٹنی کا رول ادا کرکے اپنے اندر خوف کو مٹانے کی کو شش کی۔ کشمیری حق آزادی کے […]

.....................................................

کہتے ہیں جس کو عشق

کہتے ہیں جس کو عشق

صرف ہمارے وزیرِ اعظم اور محترم عمران خاں ہی مبتلائے عشقِ طالبان نہیں بلکہ حالات و واقعات کا تجزیہ کرنے سے پتہ چلتا ہے طالبان بھی اپنی محبوبانہ ضد اور ناز و انداز میں کسی سے کم نہیں گویا دونوں طرف ہے آگ برابر لگی ہوئی۔ شنید ہے کہ طالبان نے اپنے عاشقان کے عشق […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف بلوچستان کے تباہ کن زلزے کے نتیجے میں ہلاک، زخمی اور بے گھر ہونے والوں کی بحالی کی مہم کی سربراہی کرنے کی بجائے پاکستان کے تحفظ کے خاتمے کے لیے سر توڑ کوشش کر رہے ہیں

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف بلوچستان کے تباہ کن زلزے کے نتیجے میں ہلاک ،زخمی اور بے گھر ہونے والوں کی بحالی کی مہم کی سربراہی کرنے کی بجائے پاکستان کے تحفظ کے خاتمے کے لیے سر توڑ کوشش کررہے ہیں۔ جمعہ 27 ستمبر 2013 کو نواز شریف نی مغربی استعماری طاقتوں کی لونڈی […]

.....................................................

کیا اقوام متحدہ ہیک ہو گئی ہے؟

کیا اقوام متحدہ ہیک ہو گئی ہے؟

آج کل نیویارک میں اقوام متحدہ (united nation)کی جنرل اسمبلی کا اجلاس جاری ہے۔ یہ اجلاس اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم سے منعقد ہو رہا ہے۔ کہنے کو یہ اقوام متحدہ ( یعنی متحد قومیں) کا اجلاس ہے جس میں مسلم اور غیر مسلم ممالک کے سربراہان شرکت کرتے ہیں۔ اس کا بنانے کا مقصد […]

.....................................................

پشاور دھماکے کی ذمہ داری طالبان نے قبول نہیں کی، وزیر اعظم نواز شریف

پشاور دھماکے کی ذمہ داری طالبان نے قبول نہیں کی، وزیر اعظم نواز شریف

لندن (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ بھارتی ہم منصب سے ملاقات میں انہیں پاکستان کے خدشات سے آگاہ کیا اور بلوچستان کا مسئلہ اٹھایا۔ ملک میں دہشت گردی کے پیچھے جو خفیہ ہاتھ ہیں ان کو بے نقاب کرنے کی کوشش کریں گے۔ وزیراعظم نے یہ بات امریکا سے لندن پہنچنے […]

.....................................................

وزیر اعظم نواز شریف لندن پہنچ گئے

وزیر اعظم نواز شریف لندن پہنچ گئے

لندن (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف لندن پہنچ گئے، کہتے ہیں بھارتی وزیر اعظم سے ملاقات میں بلوچستان کا مسئلہ اٹھایا، خدشات سے آگاہ کیا۔ من موہن سنگھ سے کہاکہ تما م مسائل کا حل بات چیت سے نکالا جائے۔ وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ بھارتی وزیراعظم کو پاکستان کے سیکیورٹی خدشات […]

.....................................................