ولادیمرپوٹن حزب اقتدارجماعت کی صدارت سے مستعفیٰ

ولادیمرپوٹن حزب اقتدارجماعت کی صدارت سے مستعفیٰ

ماسکو : (جیو ڈیسک) روس کے نومنتخب صدر ولادیمرپوٹن نے حکمراں یونائیٹڈ رشیا پارٹی کی قیادت سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔اور سبکدوش ہونے والے صدر میدو دیف کو نیا چئیرمین نامزد کردیا ہے۔نومنتخب صدر ولادیمر پوٹن 7مئی کو عہدے کاحلف لیں گے اوران کا کہنا ہے کہ پارٹی قیادت سے سبکدوش ہونا ہی […]

.....................................................

وزیر اعظم کے مختصر دور اقتدار میں ریاست کو تعمیر وترقی کی جانب گامزن کر دیا ہے

بھمبر : وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید کے مختصر دور اقتدار میں ریاست کو تعمیر وترقی کی جانب گامزن کر دیا ہے آزاد کشمیر میں میگا پراجیکٹس پر کام شروع ہو چکا ہے جو وزیر اعظم اور عوامی حکومت کا عظیم کارنامہ ہے اپوزیشن کو تعمیرو ترقی ہضم نہیں ہو رہی اور وہ بو کھلاہٹ کاشکار […]

.....................................................

وزیراعظم توہین عدالت کیس، سماعت کل تک ملتوی

وزیراعظم توہین عدالت کیس، سماعت کل تک ملتوی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)وزیر اعظم توہین عدالت کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی ۔ بیرسٹر اعتزاز احسن نے سربراہان مملکت کے استثنی پر دلائل مکمل کرلئے۔ جسٹس اعجاز نے ریمارکس دیئے ہیں اصل مسئلہ یہ ہے حکومت خط لکھنا ہی نہیں چاہتی۔ توہین عدالت کیس کی سماعت میں اعتزاز احسن نے […]

.....................................................

احتساب بیورو چوہدری مشتاق کیخلاف انتقامی کاروائی بند کرے:چوہدری محمد فاضل

بھمبر: احتساب بیورو وزیر اعظم کے اشاروں پر چوہدری مشتاق ڈائریکٹر ورکس کیخلاف انتقامی کاروائی بند کرے جعلی مقدمات ختم کیے جائیں چوہدری مشتاق کو سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدر ی کو ووٹ دینے کی سزا دی جارہی ہے ان کے خلاف قائم مقدمہ جھوٹا اور بے بنیاد ہے حکومت کو ایک ہفتہ کی […]

.....................................................

سپریم کورٹ:علی موسی گیلانی سمیت فریقین کو نوٹسز جاری

سپریم کورٹ:علی موسی گیلانی سمیت فریقین کو نوٹسز جاری

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)سپریم کورٹ نے ممنوعہ ادویات کیس میں وزیراعظم کے بیٹے علی موسی گیلانی ، سیکریٹری نارکوٹکس ظفر عباس اور سابق سیکریٹری صحت خوشنود لاشاری سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کو بریگیڈئر فہیم کے وکیل اکرم […]

.....................................................

صدر زرداری سے آرمی چیف اور وزیراعظم کی ملاقات

صدر زرداری سے آرمی چیف اور وزیراعظم کی ملاقات

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)صدر آصف زرداری سے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے ملاقات کی اس موقع پر وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی، وزیر خارجہ حنا ربانی کھر بھی موجود تھیں۔ ملاقات میں صدر کے دورہ بھارت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ واضح رہے کہ صدر کل ایک روزہ نجی دورہ پر بھارت […]

.....................................................

پیپلز پارٹی کی بنیاد مسلہ کشمیر پر رکھی گئی تھی:چوہدری ولید اشرف

بھمبر: پیپلز پارٹی کی حکومت وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید کی قیادت میں شہداء گڑھی خدا بخش کے ویژن کے مطابق عوامی خدمت کا سفر جاری رکھے ہوئے ہے پیپلز پارٹی کی بنیاد مسلہ کشمیر پر رکھی گئی تھی تحریک آزادی کشمیر کی کامیابی اور آزاد خطے کے عوام کی خوشحالی موجودہ حکومت کامشن ہے ان […]

.....................................................

وزیراعظم کو نااہل قرار دینے کی درخواست، فریقین سے جواب طلب

وزیراعظم کو نااہل قرار دینے کی درخواست، فریقین سے جواب طلب

لاہور (جیو ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو نااہل قرار دینے کے لئے دائر درخواست پر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔درخواست گزار طارق احمد نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ وزیراعظم کی اہلیہ فوزیہ گیلانی نے بینکوں سے اکیس کروڑ پچاس لاکھ روپے قرض لے کر واپس نہیں کیا۔ آئین […]

.....................................................

سوئس بینکوں میں پڑی بلیک منی واپس لائو

سوئس بینکوں میں پڑی بلیک منی واپس لائو

آج کل پاکستان جس دوراہے پر کھڑا ہے یہ سب کیا دھرا ہمارے سیاستدانوں کا ہے۔جنہوں نے اپنے کالے دھن کو سفید کرنے کے لئے این آراو جیسے قانون کومتعارف کروایا۔ہمارے وزیراعظم بڑے فخرسے واشگاف کہتے ہیں کہ ہم اپنے کسی شہری کو بھی کسی غیر ملکی مجسٹریٹ کے سامنے پیش نہیں کرسکتے توبھلا صدر […]

.....................................................

توہین عدالت کیس: اعتزاز احسن کا بینچ پر عدم اعتماد

توہین عدالت کیس: اعتزاز احسن کا بینچ پر عدم اعتماد

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) توہین عدالت کیس میں وزیر اعظم کے وکیل اعتزاز احسن نے سپریم کورٹ کے بنچ پر اعتراض کردیا۔ سماعت کے دوران اعتزاز احسن اور جسٹس آصف سعید کھوسہ میں سخت جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔ کیس کی سماعت کل سے روزانہ کی بنیاد پر ہوگی۔ اعتزاز احسن نے سماعت کے […]

.....................................................

سید یوسف رضا گیلانی کا دورہ میر پور انتہائی کامیاب رہا : حیدر علی کاشر

بھمبر : وزیر اعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی کا دورہ میرپور انتہائی کامیاب رہا یہ دورہ میر پور کی تعمیر وترقی کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا ان خیالات کااظہار سلطان یوتھ فورس کے صدر حیدر علی کاشر نے کیا انہوں نے کہا کہ ضلع میرپور میں تعمیر وترقی کا نیا دور شروع ہوگیا وزیر […]

.....................................................

کیوِن رڈ کے مقابلے میں جولیا گیلارڈ کی فتح

کیوِن رڈ کے مقابلے میں جولیا گیلارڈ کی فتح

آسٹریلیا کی وزیراعظم جولیا گیلارڈ نے لیبر پارٹی کی قیادت کے لیے ہونے والی ووٹنگ میں اپنے مدمقابل کیوِن رڈ کو شکست دے دی۔ آسٹریلوی حکام کے مطابق جولیا گیلارڈ نے کثرتِ رائے سے کامیابی حاصل کی۔ انہوں نے اکہتر ووٹ حاصل کیے جبکہ کیوِن رڈ کو اکتیس ووٹ ملے۔ کیوِن رڈ نے گزشتہ ہفتے […]

.....................................................

دو ماہ میں نسل پرستی کے خلاف منصوبہ تیار کریں، ڈیوڈ کیمرون

دو ماہ میں نسل پرستی کے خلاف منصوبہ تیار کریں، ڈیوڈ کیمرون

برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے ملک میں فٹ بال کے کھیل کو کنٹرول کرنے والے اداروں کو حکم دیا ہے کہ وہ دو ماہ کے اندر فٹ بال کے کھیل سے نسل پرستی اور نسلی امتیازی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑنے کا منصوبہ تیار کریں۔ وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے یہ حکم نسلی […]

.....................................................

زہریلا مواد وزیراعظم سیکریٹیریٹ بھجوانے کے خلاف مقدمہ درج

زہریلا مواد وزیراعظم سیکریٹیریٹ بھجوانے کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد کے تھانہ سیکریٹریٹ میں وزیراعظم سیکریٹیریٹ میں زہریلا مواد بھجوانے کے الزام میں نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ وزیراعظم سیکریٹیریٹ کو گذشتہ ماہ ایک لفافہ موصول ہوا تھا جس میں مشکوک پاوڈرموجود تھا ۔ لیباریٹری سے چیک کرانے پر معلوم ہوا کہ یہ انتہائی زہریلا پاوڈر ہے جس پر […]

.....................................................

ماریو مونٹی وزیراعظم نامزد، اٹلی کی حکومت کی باگ ڈور سنبھالیں گے

ماریو مونٹی وزیراعظم نامزد، اٹلی کی حکومت کی باگ ڈور سنبھالیں گے

اٹلی کے ماریو مونٹی ، جنھیں بین الاقوامی سطح پر منجھے ہوئے معاشیات دان کے طور پر توقیر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے، اٹلی کی حکومت  کی باگ ڈور سنبھالیں گے۔وہ ایک محتاط اور خاموش طبع شخص کے طور پر جانے جاتے ہیں۔اِس طرح وہ سلویو برلسکونی سے بالکل ایک  مختلف شخصیت کے مالک […]

.....................................................

بھارتی وزیرِاعظم اقوامِ متحدہ میں اصلاحات کا مطالبہ کریں گے

بھارتی وزیرِاعظم اقوامِ متحدہ میں اصلاحات کا مطالبہ کریں گے

بھارت کے وزیرِاعظم من موہن سنگھ ہفتہ کو اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے جاری اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں جس میں امکان ہے کہ  وہ عالمی ادارے کی سلامتی کونسل  میں اصلاحات کا مطالبہ کریں گے۔بھارت دنیا کے ان چند ممالک میں سے ایک ہے جو سلامتی کونسل کی ہیئت میں تبدیلی آنے […]

.....................................................

ناروے: بم حملے اور فائرنگ، ہلاکتوں کی تعداد 87 ہوگئی

ناروے: بم حملے اور فائرنگ، ہلاکتوں کی تعداد 87 ہوگئی

اوسلو: ناروے میں بم دھماکوں اور یوتھ کیمپ پر فائرنگ کے نتیجے میں ہلاکت ہونے والوں کی تعداد ستاسی ہوگئی۔ ہیلپرز آف گلوبل جہاد نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز ناروے میں پہلا حملہ دارالحکومت اوسلو میں ہوا جس میں سات افراد ہلاک ہوئے۔ اس حملے […]

.....................................................

ذوالفقار علی بھٹو

ذوالفقار علی بھٹو

ذوالفقار علی بھٹو نے 30 برس کی عمر میں پاکستان کے وزیرتجارت بن کر برصغیر کی تاریخ میں کم عمرترین وزیر بنے کا اعزاز حاصل کیا۔ بیسویں صدی کے عظیم انقلابی رہنما ذوالفقارعلی بھٹو 5 جنوری1928ء کو سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد سر شاہنواز بھٹو ایک بڑے زمیندار اور زیرک […]

.....................................................

مارگریٹ تھیچر

مارگریٹ تھیچر

نام :: مارگریٹ تھیچر تاریخ پیداءش :: 1925 Alive :: تاریخ وفات وجھ شھرت :: مارگریٹ تھچر برطانوی سیاست دان مئی 1979 میں قدامت پسند پارٹی کی فتح کے بعد وزیر اعظم کے عہدے پر فائز ہوئیں۔ اور 1990 تک اس عہدے پر فائز رہیں۔ مارگریٹ تھچر 1925 میں پیدا ہوئیں۔ آکسفورڈ میں تعلیم پائی۔ […]

.....................................................

چوہدری شجاعت حسین

چوہدری شجاعت حسین

نام :: چوہدری شجاعت حسین تاریخ پیداءش :: 1946 :: تاریخ وفات وجھ شھرت :: پاکستان کے سابق وزیر داخلہ چوہدری شجاعت حسین گجرات کے چوہدری ظہور الہیٰ کے بیٹے ہیں۔ چوہدری شجاعت حسین 1988 ، 1990 اور 1997 میں رکن قومی اسمبلی بنے۔ جمالی صاحب کے استعفیٰ کے بعد چوہدری شجاعت حسین کو2 مہینے […]

.....................................................

ملک فیروز خان نون

ملک فیروز خان نون

نام :: ملک فیروز خان نون تاریخ پیداءش :: 18 / 6 / 1893 9 / 12 / 1970 :: تاریخ وفات وجھ شھرت :: پاکستان کے ساتویں وزیراعظم قیام پاکستان کے بعد قائد اعظم کے نامزدکردہ پاکستان کے سفیر مقرر ہوئے۔ فیروز خان نون نے پاکستان کو بیرون ملک روشناس کرانے میں اہم کردار […]

.....................................................
Page 209 of 209« First‹ Previous207208209