ْْْْْْْقانون کی بالا دستی،سید یوسف رضا گیلانی کی رخصتی

ْْْْْْْقانون کی بالا دستی،سید یوسف رضا گیلانی کی رخصتی

آخر سپریم کورٹ کے 7رکنی بنچ نے سید یوسف رضا گیلانی کو نااہل قرار دے دیا ہے اور کہا کہ وہ26اپریل سے وزیر اعظم اور قومی اسمبلی کی رکنیت سے 5سال کے لیے نااہل ہو چکے ہیں ۔اس تمام تناظر میں سید یوسف رضا گیلانی صاحب اگر 26اپریل کو اپنے آپ کو وزارت عظمیٰ سے […]

.....................................................

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اسلام آباد کلب سے ایوان صدر منتقل

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اسلام آباد کلب سے ایوان صدر منتقل

اسلام آباد : سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی اسلام آباد کلب سے ایوان صدرمنتقل ہو گئے۔ملتان سے خالی ہونیوالی نشست پر ان کی بیٹے سید عبدالقادر گیلانی الیکشن لڑیں گے۔صدرزرداری کی خواہش پر سابق وزیراعظم خاندان سمیت ایوان صدر منتقل ہو ئے جہاں پر ان کی رہائش کے لیے تین کمرے مختص کئے گئے […]

.....................................................

وزیراعظم نے بجلی کے بحران پر اجلاس طلب کر لیا

وزیراعظم نے بجلی کے بحران پر اجلاس طلب کر لیا

سپریم کورٹ : (جیو ڈیسک)وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے عہدہ سنبھالنے کے پہلے ہی دن توانائی بحران سے نمٹنے کے لئے اجلاس طلب کرلیا۔رجسٹرار سپریم کورٹ نے وزیراعظم راجا پرویز اشرف کو خط بھیجا ہے جس میں سپریم کورٹ کی سیکیورٹی کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کیا گیا۔ وزیر اعظم نے  کورٹ کی فول پروف […]

.....................................................

نو منتخب وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کو گارڈ آف آنر

نو منتخب وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کو گارڈ آف آنر

وزیر اعظم ہاؤس : (جیو ڈیسک)نو منتخب وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی پرائم منسٹر ہاؤس آمد پر انھیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی۔وزیراعظم راجہ پرویز عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد پہلی بار پرائم منسٹر ہاس آمد پر ان کے اعزاز میں باضابطہ تقریب […]

.....................................................

لو راجہ پرویز اشرف تو وزیراعظم بن گئے کیا عوامی مسائل بھی حل ہوں گے

لو راجہ پرویز اشرف تو وزیراعظم بن گئے کیا عوامی مسائل بھی حل ہوں گے

لوچلو راجہ پرویز اشرف 211ووٹ لے کر ملک کے 25 ویں وزیراعظم تو بن گئے مگر اِن کے یوں اچانک وزیراعظم بننے کے ساتھ ہی عوام کے دلوں میں طر ح طرح کے مخمصے بھی جنم لے رہے ہیں اور عوام کہہ رہے ہیں کیایہ وہی راجہ پرویز اشرف ہیں جو اِسی حکومت میں وفاقی […]

.....................................................

امریکا کا پاکستان میں نئے وزیراعظم کے انتخاب کا خیرمقدم

امریکا کا پاکستان میں نئے وزیراعظم کے انتخاب کا خیرمقدم

امریکا : (جیو ڈیسک) امریکا نے پاکستان میں نئے وزیراعظم کے انتخاب کا خیرمقدم کیا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے کہا کہ پاکستان میں قیادت کا مسئلہ حل ہونے پر امریکا کو خوشی ہے۔ امریکا نئے وزیراعظم کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتا ہے۔ وکٹوریہ نولینڈ کا کہنا تھا کہ نئے […]

.....................................................

نومنتخب وزیراعظم اور 38 رکنی کابینہ نے حلف اُٹھا لیا

نومنتخب وزیراعظم اور 38 رکنی کابینہ نے حلف اُٹھا لیا

پاکستان : (جیو ڈیسک)نومنتخب وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اور ان کی اڑتیس رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا،صدر آصف علی زرداری نے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں سابق وزیراعظم گیلانی بھی شریک ہو ئے۔نئی وفاقی کابینہ کے 27وفاقی وزرا اور 11وزرائے مملکت نے حلف اٹھایا۔ حلف برداری کی تقریب میں تینوں مسلح افواج کے […]

.....................................................

وزیراعظم کا انتخاب، قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا

وزیراعظم کا انتخاب، قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) صدر مملکت آصف زرداری نے نئے وزیر اعظم کے انتخاب کیلیے آج قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ قومی اسمبلی میں ملک کے پچیسویں وزیر اعظم کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا ۔ آئین کے قوائد بتیس اور تینتیس کے مطابق اجلاس میں نئے قائد ایوان کا انتخاب ہوگا […]

.....................................................

مخدوم شہاب الدین کے وزارت عظمی کیلئے کاغذات نامزدگی جمع

مخدوم شہاب الدین کے وزارت عظمی کیلئے کاغذات نامزدگی جمع

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)حکمران جماعت کے امیدوار مخدوم شہاب الدین نے وزارت عظمی کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ہیں۔ پیپلز پارٹی کے رہنما راجا پرویز اشرف نے کورنگ امیدوارکے طورپر کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔ اس موقع پر خورشید شاہ اور قمر زمان کائرہ سمیت متعدد پارٹی رہنما موجود تھے۔ واضح رہے کہ آج دوپہر […]

.....................................................

بھارت، یورو زون کو 10 ارب ڈالرز دینے کا وعدہ پورا نہیں کر سکے گا

بھارت، یورو زون کو 10 ارب ڈالرز دینے کا وعدہ پورا نہیں کر سکے گا

میکسیکو : (جیو ڈیسک) بھارت یورو زون کے لئے10 ارب ڈالرز فنڈز دینے کا وعدہ ممکنہ طور پر پورا نہیں کر سکے گا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم من موہن سنگھ سے گزشتہ روز جی 20 سربراہی کانفرنس کے دوران آئی ایم ایف کی جانب سے یوروزون کے لئے قائم کردہ بیل آٹ فنڈ […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہو رہا ہے

مسلم لیگ ن کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہو رہا ہے

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہو رہا ہے۔ جس میں نئے وزیراعظم کے انتخاب کے سلسلے میں اہم فیصلے کئے جائیں گے۔ن لیگ کے  قائد میاں نواز شریف کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں وزارت عظمی کیلئی مہتاب عباسی کی حمایت اور دیگر جماعتوں […]

.....................................................

برطرفی کے پیچھے خفیہ ہاتھ تھا، یوسف رضا گیلانی

برطرفی کے پیچھے خفیہ ہاتھ تھا، یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ انکی برطرفی کے پیچھے خفیہ ہاتھ تھا جس کا انکشاف وہ وقت آنے پر کریں گے۔پیپلزپارٹی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے سابق وزیراعظم نے بھی خطاب کیا۔ جس میں خوب بولے۔ یوسف رضا گیلانی نے انکشاف کیا کہ ان کی […]

.....................................................

آصف علی زرداری نے مخدوم شہاب الدین کو وزیراعظم نامزد کر دیا

آصف علی زرداری نے مخدوم شہاب الدین کو وزیراعظم نامزد کر دیا

پاکستان : (جیو ڈیسک)صدرمملکت آصف علی زرداری نے مخدوم شہاب الدین کو ملک کاآئندہ وزیراعظم نامزد کر دیا ہے۔سرکاری ٹی وی کے مطابق صدرمملکت نے پیپلزپارٹی کی کور اورپارلیمانی کمیٹیوں کے اجلاس کے بعد حتمی فیصلہ کرتے ہوئے مخدوم شہاب الدین کوآئندہ وزیراعظم کیلیے نامزدکردیا ہے۔ مخدوم شہاب الدین آج قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں کاغذات […]

.....................................................

کابینہ ڈویژن نے گیلانی کی نااہلی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

کابینہ ڈویژن نے گیلانی کی نااہلی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

پاکستان : (جیو ڈیسک) کابینہ ڈویژن نے یوسف رضا گیلانی کی وزارت عظمی ختم کرنے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، اس سے پہلے الیکشن کمیشن نے اپنے نوٹیفکیشن میں گیلانی کو 26 اپریل سے نااہل قرار دیا۔کابینہ ڈویژن کے مطابق عدالتی فیصلے اور الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے بعد یوسف رضا گیلانی ملک […]

.....................................................

اگلا وزیراعظم، اتحادی جماعتیں مخدوم شہاب پر راضی

اگلا وزیراعظم، اتحادی جماعتیں مخدوم شہاب پر راضی

پاکستان : (جیو ڈیسک)سپریم کورٹ کی جانب سے یوسف رضا گیلانی کی وزارت عظمی سے نااہلی کے فیصلے کے بعد ایوان صدر میں اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کے لیئے مخدوم شہاب الدین کے نام پر اتفاق پایا جاتا ہے۔ اجلاس میں صدرزرداری، یوسف رضا گیلانی ،چوہدری شجاعت، بابرغوری، حیدرعباس […]

.....................................................

اسپیکر رولنگ کیس کی سماعت آج ہوگی

اسپیکر رولنگ کیس کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیراعظم کی اہلیت اور اسپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ کو چیلنج کرنے سے متعلق درخواستوں کی سماعت آج پھر ہو گی۔ عدالت نے بیرسٹر اعتزاز احسن کو اپنے دلائل مکمل کرنے کی ہدایت کر رکھی ہے۔ چیف جسٹس افتخارمحمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ درخواستوں کی سماعت کرے گا۔ […]

.....................................................

قطر : عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس

قطر : عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس

قطر : (جیو ڈیسک) قطر کے وزیراعظم، وزیر خارجہ، اور شہزادہ شیخ حماد بن جاسم کی میزبانی میں عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس منعقد ہوا ہے۔اجلاس میں عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کے علاوہ اقوام متحدہ کے سابق سیکرٹری جنرل کوفی عنان نے بھی شرکت کی۔ ان کے علاوہ اجلاس میں عرب […]

.....................................................

سابق صدر میددوف کا روس کا نیا وزیر اعظم بننے کا امکان

سابق صدر میددوف کا روس کا نیا وزیر اعظم بننے کا امکان

روس : (جیو ڈیسک)روس کے سابق صدر دمیتری میددوف کو ولادی میر پوٹن کے صدر منتخب ہونے کے بعد نیا وزیر اعظم بنائے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔پوٹن کی جانب سے صدارتی حلف نامہ اٹھائے جانے کے بعد سے ہی کہا جا رہا تھا کہ روس کے اگلے وزیر اعظم میدوف ہی […]

.....................................................

ڈھاکا: ہلیری کلنٹن کی بنگلہ دیشی وزیر اعظم سے ملاقات

ڈھاکا: ہلیری کلنٹن کی بنگلہ دیشی وزیر اعظم سے ملاقات

ڈھاکا: (جیو ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کی ڈھاکا میں بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ سے ملاقات کی۔آج سے بھارت کے شہر کولکتہ سے اپنے دورے کا آغاز کریں گی امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن ایک روزہ دورے پر گزشتہ روز ڈھاکا پہنچ گئیں، ہلیری کلنٹن نے بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ […]

.....................................................

وزیراعظم چوہدری عبدالمجید لو گوں کا احسا س محرو می دورکردیا ہے:چو ہدر ی اسلم شا ہین

بھمبر : وزیر اعظم چو ہدری عبدا لمجید اور وزیر مال چو ہدر ی علیشا ن سو نی نے لو گو ں کا 26 سا لہ احسا س محرو می دو ر کر دیا ہے کئی میگا پرا جیکٹس پر کا م شرو ع ہو چکا ہے حلقہ سما ہنی میں گرڈ سٹیشن کی منظو […]

.....................................................

وزیراعظم از خود اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہو جائیں:فیضان خالد بٹ

گجرات : تحریک انصاف یوتھ ونگ ضلع گجرات کے ضلعی صدر فیضان خالد بٹ اور مہر شہباز فاضل نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ اخلاقی اقدار کا تقاضہ ہے کہ سپریم کورٹ کی جان سے سزا سنائے جانے کے بعد وزیراعظم از خود اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہو جائیں ، ان کا […]

.....................................................

سپریم کورٹ نے حق و انصاف پر مبنی فیصلہ دیا، نواز شریف

سپریم کورٹ نے حق و انصاف پر مبنی فیصلہ دیا، نواز شریف

پنجاب : (جیو ڈیسک)مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف نے سزا کے بعد وزیر اعظم سے استعفے کا مطالبہ کردیا۔ ان کا کہنا ہے سپریم کورٹ نے حق اور انصاف پر فیصلہ دیا۔وزیراعظم کوتوہین عدالت کیس میں سزا پر رد عمل کااظہارکرتے ہوئے میاں نواز شریف کا کہنا تھا سپریم کورٹ نے حق […]

.....................................................

وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو توہین عدالت کیس میں سزا سنا دی گئی

وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو توہین عدالت کیس میں سزا سنا دی گئی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو توہین عدالت کیس میں سزا سنا دی گئی۔ انہیں تابرخاست عدالت توہین عدالت کی سزا دی گئی جو عدالت کا وقت ختم ہونے کے ساتھ ہی ختم ہو گئی۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ وزیراعظم نے جان بوجھ کر توہین عدالت کی […]

.....................................................

وزیر اعظم سے اظہار یکجہتی، سندھ کے وزرا اسلام آباد روانہ

وزیر اعظم سے اظہار یکجہتی، سندھ کے وزرا اسلام آباد روانہ

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ کی ہدایت پر وزیراعظم سے اظہار یکجہتی کے لئے پیپلزپارٹی کے صوبائی وزرا اور ارکان اسمبلی اسلام آباد روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم کو سزا کی صورت میں پیپلز پارٹی ملک بھر میں احتجاج کرے گی۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی سندھ کے وزرا اور ارکان سندھ اسمبلی آج […]

.....................................................