این آر او : وزیر اعظم کو توہین عدالت کا نوٹس،27 اگست کو طلب

این آر او : وزیر اعظم کو توہین عدالت کا نوٹس،27 اگست کو طلب

سپریم کورٹ (جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے این آر او فیصلہ پر عملدرآمد کیس میں وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا ہے اور انہیں 27 اگست کو طلب کرلیا ہے۔ کیس کی سماعت شروع ہوئی تو اٹارنی جنرل عرفان قادر نے سوئس حکام کو خط لکھنے کے لیے مزید وقت مانگ […]

.....................................................

شام : وزیر اعظم ریاض حجاب کو برطرف کر دیا گیا

شام : وزیر اعظم ریاض حجاب کو برطرف کر دیا گیا

شام (جیوڈیسک) شام کے وزیر اعظم ریاض حجاب کو انکے عہدے سے برطرف کر دیا گیا ہے۔ شام کے سرکاری ٹی وی کے مطابق ریاض حجاب کو صدر بشار الاسد نے دو ماہ پہلے وزیر اعظم نامزد کیا تھا۔ ٹی وی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ برطرف وزیراعظم نے ملک چھوڑ دیا ہے۔ بیروت […]

.....................................................

وزیراعظم کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے نیا قانون لانے کا فیصلہ

وزیراعظم کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے نیا قانون لانے کا فیصلہ

اسپریم کورٹ کی جانب سیتوہین عدالت کے قانون کو کالعدم قرار دینے کے بعد حکمراں اتحاد نے نئی قانون سازی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جس میں وزیراعظم کو تحفظ فراہم کیا جائے گا۔ اتحادی جماعتوں نے عزم ظاہر کیا ہے کہ چیلنج سے متحد ہو کر نمٹا جائے گا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے […]

.....................................................

قانون سازی کااختیارپارلیمنٹ کا ہے،حکمراں اتحاد

قانون سازی کااختیارپارلیمنٹ کا ہے،حکمراں اتحاد

حکمراں اتحاد نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ قانون سازی کے پارلیمنٹ کے اختیار کو برقرار رکھتے ہوئے ہر چیلنج کا متحد ہوکر مقابلہ کیا جائے گا۔ توہین عدالت کے نئے قانون کے سے متعلق عدالتی فیصلے کے بعد ایوان صدر میں اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس ہوا جس کی صدارت صدر آصف […]

.....................................................

مصر کے وزیر اعظم ہشام قندیل اور کابینہ نے حلف اٹھالیا

مصر کے وزیر اعظم ہشام قندیل اور کابینہ نے حلف اٹھالیا

مصر (جیوڈیسک) مصر کے نئے وزیر اعظم ہشام قندیل اور انکی کابینہ نے حلف اٹھا لیا ہے۔ فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل حسین تنتوی وزیر دفاع ہیں ۔ دارالحکومت قاہرہ میں ہونے والی تقریب میں نومنتخب صدر محمد مرسی نے کابینہ کے ارکان سے حلف لیا۔ نئی کابینہ میں اسلام پسند جماعت اخوان المسلمون کے […]

.....................................................

بجلی کا شارٹ فال دسمبر میں ختم ہو جائے گا، وزیر اعظم

بجلی کا شارٹ فال دسمبر میں ختم ہو جائے گا، وزیر اعظم

لاہور (جیوڈیسک)وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ بجلی کا شارٹ فال ستمبر تک بہتر جبکہ دسبمر میں ختم ہو جائے گا، الیکشن وقت پر ہوں گے جبکہ ق لیگ کے اراکین صوبائی اسمبلی کے مطالبات کے مطابق آئندہ پیر سے نوکریاں اور ترقیاتی فنڈز شروع ہو جائیں گے۔ گورنر ہاؤس لاہور میں […]

.....................................................

توہین عدالت قانون، درخواستوں کی سماعت آج بھی ہوگی

توہین عدالت قانون، درخواستوں کی سماعت آج بھی ہوگی

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)سپریم کورٹ میں توہین عدالت ایکٹ کیس کے خلاف درخواستوں کی سماعت آج بھی جاری رہے گی۔ عدالت نے درخواست گزاروں کو آج دلائل مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔گزشتہ روز چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کا کہنا تھا […]

.....................................................

سپریم کورٹ وزیراعظم کو فارغ نہیں کرسکتی،اٹارنی جنرل

سپریم کورٹ وزیراعظم کو فارغ نہیں کرسکتی،اٹارنی جنرل

اسلام آباد : (جیوڈیسک)اٹارنی جنرل عرفان قادر نے کہا ہے سپریم کورٹ کو وزیر اعظم کو فارغ کرنے کا اختیار نہیں ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اٹارنی جنرل پاکستان کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو برطرف کرنے کا سپریم کورٹ کا فیصلہ غیرآئینی ہے۔ اس […]

.....................................................

این آر او عمل درآمد کیس: حکومت نے جواب داخل کرا دیا

این آر او عمل درآمد کیس: حکومت نے جواب داخل کرا دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک)این آر او عمل درآمد کیس پر وفاقی حکومت کا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا گیا۔ جس میں کہا گیا ہے وزیر اعظم سوئس حکام کو خط نہیں لکھ سکتے۔ رجسٹرار نے اعتراض لگا کر جواب واپس کردیا۔این آر او عمل در آمد کیس کی سماعت کل ہونی ہے سپریم کورٹ میں […]

.....................................................

ملک کے تمام سیاسی قائدین محب وطن ہیں، وزیراعظم

ملک کے تمام سیاسی قائدین محب وطن ہیں، وزیراعظم

پاکستان (جیوڈیسک) وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ ملک کے تمام سیاست دان محب وطن ہیں ان کا کہنا تھا کہ وہ قومی اہمیت کے مسائل کے حل کے لیے تمام قوتوں سے جلد رابطہ کریں گے۔  وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ملک کے تمام سیاسی قائدین محب وطن ہیں ،ان […]

.....................................................

کولکتہ ہائیکورٹ کا وزیر اعظم منموہن کو توہین عدالت کا نوٹس

کولکتہ ہائیکورٹ کا وزیر اعظم منموہن کو توہین عدالت کا نوٹس

بھارت (جیو ڈیسک) پاکستان میں ہی وزیراعظم کو توہین عدالت پر نہیں بلایا جاتا بلکہ بھارتی عدالت بھی ایسا کر سکتی ہے۔ کولکتہ ہائیکورٹ نے وزیراعظم منموہن سنگھ کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا۔وزیراعظم منموہن سنگھ کو تعلیمی ادارے وسوا بھارتی کی طالبہ پنیتا سنگھ کو سزا دینے پر توہین عدالت کا نوٹس بھجوایا […]

.....................................................

کرینہ کپور بھارت کی وزیراعظم بنیں گی

کرینہ کپور بھارت کی وزیراعظم بنیں گی

ممبئی : (جیو ڈیسک) سنجے لیلا بھنسالی کی فلم سے فرار کے بعد کرینہ کپور نے چھکا مارا ہے۔ رام لیلا میں انکار کے بعد کرینہ اب بھارت کی وزیر اعظم بنیں گی۔ اطلاعات ہیں کہ کرینہ کپور پرکاش جھا کی فلم میں بھارتی وزیراعظم کا کردار ادا کریں گی۔ ان کے مدمقابل ہیرو کے […]

.....................................................

یونان:وزیر اعظم انتونیز سمساراز نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا

یونان:وزیر اعظم انتونیز سمساراز نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا

یونان : (جیو ڈیسک) یونان میں وزیر اعظم انتونیز سمساراز نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا۔ اقتصادی مسائل کو تیزی سے حل کرنے کا وعدہ کیا ہے ۔ سہ جماعتی اتحادی حکومت کو ایوان کی تین سو نشستوں میں سے ایک سو اناسی ووٹ حکومت کے حق میں، جبکہ ایک سو ایکی ووٹ […]

.....................................................

ارجن سنگھ سونیا گاندھی کو وزیراعظم بنانا چاہتے تھے، کلدیپ

ارجن سنگھ سونیا گاندھی کو وزیراعظم بنانا چاہتے تھے، کلدیپ

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارتی دانشور اور ادیب کلدیپ نائر نے انکشاف کیا ہے کہ کانگریس کے آنجہانی لیڈر ارجن سنگھ سونیا گاندھی کو وزیر اعظم بنانا چاہتے تھے۔ اپنی نئی کتاب بیونڈ دی لائنز میں کلدیپ نائر کا کہنا ہے کہ انیس سو چوراسی میں اندرا گاندھی کے قتل کے بعد ان کے صاحبزادے […]

.....................................................

وزیراعظم کی ناراض بلوچ رہنماؤں کو مذاکرات کی پھر دعوت

وزیراعظم کی ناراض بلوچ رہنماؤں کو مذاکرات کی پھر دعوت

اسلام آباد(جیو ڈیسک)وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے ناراض بلوچ رہنماؤں کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت دے دی۔ راجا پرویز اشرف نے لاپتہ افراد سے متعلق اجلاس بھی کل طلب کرلیا۔ بلوچستان کی صورتحال پر اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا ماضی میں بلوچستان کو نظر انداز کیا گیا لیکن ان کی حکومت […]

.....................................................

کسی وزیراعظم پر برطرفی کی تلوار نہیں ہونی چاہیئے، گیلانی

کسی وزیراعظم پر برطرفی کی تلوار نہیں ہونی چاہیئے، گیلانی

لاہور : (جیو ڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کوئی وزیراعظم اوپر گیا اورکوئی باہر وہ واحد شخص ہیں جو ملک میں ہیں۔ سیفما کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کسی وزیراعظم پر برطرفی کی لٹکتی تلوار نہیں ہونا چاہیئے۔

.....................................................

بس بس بہت ہوگئی..اَب راجہ پر تنقیدوں کا سلسلہ بند کیا جائے

بس بس بہت ہوگئی..اَب راجہ پر تنقیدوں کا سلسلہ بند کیا جائے

جیسا کہ ہمارے نومنتخب وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ اخبارات اور ٹی وی چینلز پر مجھے کھلم کھلا تنقیدوں کا نشانہ بنا یا جارہاہے اِس طرح مجھے مایوس کیا جارہاہے کہ میں وہ کام نہ کرسکوں جس کا میں عزم لے کر آیا ہوں ہاں البتہ …!اُنہوں نے اتناضرور کہاہے کہ مجھ […]

.....................................................

بجلی کا شارٹ فال 5643 میگا واٹ ہو گیا

بجلی کا شارٹ فال 5643 میگا واٹ ہو گیا

پاکستان : (جیوڈیسک)وزیر اعظم کی جانب سے پاور ہاوسز کو تیل کی فراہمی کے باعث بجلی کی پیداوار میں اضافہ کے بعد مجموعی شارٹ فال 5643میگاواٹ ہوگیا جس کے بعد بجلی کی لوڈشیڈنگ کے دورانیہ میں بھی کمی ہوئی ہے۔بجلی کی اس وقت مجموعی طلب 18736میگاواٹ ہے جبکہ اس کے مقابلہ میں بجلی کی پیداوار13093میگاواٹ […]

.....................................................

عوام کی خدمت کیلئے سب کو ساتھ لیکر چلنا چاہتے ہیں۔ راجا پرویز اشرف

عوام کی خدمت کیلئے سب کو ساتھ لیکر چلنا چاہتے ہیں۔ راجا پرویز اشرف

کراچی : (جیو ڈیسک)وزیراعظم راجا پرویز اشرف نے کہا عوام کی خدمت کے لیئے سب کو ساتھ لیکر چلنا چاہتے ہیں۔ کراچی ملک کی شہ رگ ہے اوراس میں امن کا قیام ہماری ترجیح ہے۔وزیراعظم راجا پرویز اشرف نے پیر پگارا سے ملاقات کے بعد کنگری ہاؤس کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا […]

.....................................................

اپوزیشن کی مشاورت سے مسائل کا حل ڈھونڈیں گے، وزیر اعظم

اپوزیشن کی مشاورت سے مسائل کا حل ڈھونڈیں گے، وزیر اعظم

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ ہمیں قائد اعظم محمد علی جناح کے پیغام کو لیکر آگے بڑھنا ہوگا موجودہ حکومت اپوزیشن کی مشاورت سے مسائل کا حل ڈھونڈنا چاہتی ہے ۔ وہ کراچی میں مزار قائد پرحاضری کے بعد میڈیا سے بات چیت کررہے تھے ۔انہوں […]

.....................................................

وعدہ خلافی اورجھوٹ و فریب کا شہنشاہ راجہ رینٹل ملک کا وزیراعظم بن گیا

وعدہ خلافی اورجھوٹ و فریب کا شہنشاہ راجہ رینٹل ملک کا وزیراعظم بن گیا

بقول ِ شاعرکہ یہ حقیقت ہے کہ تخت کا خواب بھی دیکھانہ تھا جن لوگوں نے بخت سے آج سکندر وہ بنے بیٹھے ہیں بات کرنے کا سلیقہ نہیں آتا جِن کو قوم کا آج مقدر وہ بَنے بیٹھے ہیں اگرچہ اِس میں کوئی شک نہیں کہ مندرجہ بالا اشعار کے معنی اور مفہوم کی […]

.....................................................

رینٹل پاورمنصوبے میں ملک کے 400ارب ڈبودیئے گئے،عمران خان

رینٹل پاورمنصوبے میں ملک کے 400ارب ڈبودیئے گئے،عمران خان

ٹنڈو محمد خان : (جیو ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر میں عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں نے رینٹل پارو منصوبیمیں ملک کے چار سو ارب ڈبودیئے ہیں۔ ٹنڈو محمد خان میں میٹ دی پریس کے دوران ان کا کہنا تھا کہ اس وقت ملک کئی بحرانوں سے گزر رہا ہے مگر […]

.....................................................

نئے وزیراعظم کا انتخاب، بھارت کا خیر مقدم

نئے وزیراعظم کا انتخاب، بھارت کا خیر مقدم

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارت نے پاکستان میں نئے وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے انتخاب کا خیرمقدم کیا ہے۔بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے نو منتخب وزیراعظم راجہ پرویز کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ اپنے پیغام میں بھارتی وزیراعظم نے توقع ظاہر کی کہ پڑوسی ممالک میں تعلقات معمول پر لانے کے لئے مذاکرات […]

.....................................................

ملک میں بجلی کا بحران فوری حل کیا جائے، راجہ پرویز اشرف

ملک میں بجلی کا بحران فوری حل کیا جائے، راجہ پرویز اشرف

پاکستان : (جیو ڈیسک)وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی سربراہی میں توانائی کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں ملک کو درپیش لوڈشیڈنگ اور توانائی کے بحران کے حل پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں وزیراعظم نے حکام کو ہدایت کی کہ ملک میں بجلی کا بحران فوری حل کیا جائے۔ اجلاس مین فیصلہ کیا گیا […]

.....................................................