رینٹل پاورمنصوبے میں ملک کے 400ارب ڈبودیئے گئے،عمران خان

imran khan

imran khan

ٹنڈو محمد خان : (جیو ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر میں عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں نے رینٹل پارو منصوبیمیں ملک کے چار سو ارب ڈبودیئے ہیں۔ ٹنڈو محمد خان میں میٹ دی پریس کے دوران ان کا کہنا تھا کہ اس وقت ملک کئی بحرانوں سے گزر رہا ہے مگر نو منتخب وزیر اعظم کو عوام کے مسائل کی کوئی بھی فکر نہیں۔

انہوں نے کہا کہ اسمبلی اب نیلام گھر بن چکی ہے جہاں پر اراکین کا سودا کیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو ظلم سے بچانے والی واحد جماعت صرف تحریک انصاف ہے۔