وزیراعظم نے بجلی کے بحران پر اجلاس طلب کر لیا

Raja Pervez Ashraf

Raja Pervez Ashraf

سپریم کورٹ : (جیو ڈیسک)وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے عہدہ سنبھالنے کے پہلے ہی دن توانائی بحران سے نمٹنے کے لئے اجلاس طلب کرلیا۔رجسٹرار سپریم کورٹ نے وزیراعظم راجا پرویز اشرف کو خط بھیجا ہے جس میں سپریم کورٹ کی سیکیورٹی کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کیا گیا۔ وزیر اعظم نے  کورٹ کی فول پروف سیکیورٹی کیلئے وزارت داخلہ کوہدایت کی ہے۔

وزیر اعظم نے توانانی کمیٹی کا بھی اجلاس طلب کر لیا ہے جس میں توانائی کمیٹی اور دیگراعلی حکام اجلاس میں شریک ہونگے۔