خیبرپختونخوا: ینگ ڈاکٹرز اور کورونا ریپڈ فورس نے ڈیوٹی سے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا

خیبرپختونخوا: ینگ ڈاکٹرز اور کورونا ریپڈ فورس نے ڈیوٹی سے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا میں ینگ ڈاکٹرز اور کورونا ریپڈ رسپانس فورس نے آج سے صوبے بھر کے اسپتالوں میں ڈیوٹی سےبائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے ترجمان ڈاکٹر فیصل خان کے مطابق ینگ ڈاکٹرزاور کورونا ریپڈ رسپانس ٹیم نے فنڈز کی عدم ادائیگی پر آج سے ڈیوٹیوں کے بائیکاٹ […]

.....................................................

بلوچستان کے ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال تیسرے مہینے میں داخل

بلوچستان کے ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال تیسرے مہینے میں داخل

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال تیسرے مہینے میں داخل ہو گئی۔ تین ماہ سے سرکاری اسپتالوں میں او پی ڈیز اور ان ڈور سروسز کی مسلسل بندش سے مریضوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ ینگ ڈاکٹرز نے اپنے مطالبات کے حق میں 9 فروری کو سول […]

.....................................................

کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز اور حکومت کے مذاکرات کامیاب، ایمرجنسی سروسز بحال

کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز اور حکومت کے مذاکرات کامیاب، ایمرجنسی سروسز بحال

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ میں حکومت، ینگ ڈاکٹرز اور پیرا میڈکس کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے جس کے بعد ینگ ڈاکٹرز نے ایمرجنسی سروسز بحال کردیں۔ ینگ ڈاکٹرز کا سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز اور ان ڈور سروسز کا بائیکاٹ بدستور جاری ہے۔ چیئرمین ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ڈاکٹر حفیظ مندوخیل کے […]

.....................................................

بلوچستان کے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال، مریض رل گئے

بلوچستان کے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال، مریض رل گئے

بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر کے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز نے آج احتجاجی ریلی نکالنے اور وزیراعلیٰ ہاؤس کا گھیراؤ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ بلوچستان میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال جاری ہے جس کے پیش نظر علاج کے لیے اسپتالوں کا رخ کرنے والے غریب مریض رل گئے ہیں۔ […]

.....................................................

ینگ ڈاکٹرز نے احتجاج کا دائرہ ملک بھر میں پھیلانے کی دھمکی دیدی

ینگ ڈاکٹرز نے احتجاج کا دائرہ ملک بھر میں پھیلانے کی دھمکی دیدی

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے مطالبات تسلیم نہ ہونے کی صورت میں ملک گیر احتجاج اور دھرنوں کی دھمکی دے دی جب کہ پیرامیڈیکل اسٹاف فیڈریشن اور ینگ نرسز ایسوسی ایشن نے بھی ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان، پیرامیڈیکل اسٹاف فیڈریشن […]

.....................................................

کوئٹہ: سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال، او پی ڈیز اور ان ڈور سروسز بند

کوئٹہ: سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال، او پی ڈیز اور ان ڈور سروسز بند

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ کے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کے باعث او پی ڈیز اور ان ڈور سروسز بند ہونے سے مریض شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ ینگ ڈاکٹرز گرفتار ساتھی ڈاکٹروں کی رہائی اور ان کے خلا ف درج مقدمات کے خاتمےکے لیے ہڑتال پر ہیں جب کہ ینگ ڈاکٹرز […]

.....................................................

کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز نے عدالتی احکامات ہوا میں اڑا دیے، فرائض چھوڑ کر دھرنے پر بیٹھ گئے

کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز نے عدالتی احکامات ہوا میں اڑا دیے، فرائض چھوڑ کر دھرنے پر بیٹھ گئے

بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹروں نے عدالتی احکامات کو ہوا میں اڑا دیا اور ایک بار پھر اپنے فرائض چھوڑ کر دھرنا دے دیا۔ بلوچستان ہائیکورٹ کے واضح احکامات کے باوجود پیرا میڈیکس اسٹاف اور ینگ ڈاکٹرز نے اپنے فرائض کو نظر انداز کرکے فیاض سنبل چوک پر احتجاجی دھرنا دیا ہوا […]

.....................................................

کوئٹہ: عدالتی احکامات ہوا، ینگ ڈاکٹرز نے ریڈزون میں دھرنا دے دیا

کوئٹہ: عدالتی احکامات ہوا، ینگ ڈاکٹرز نے ریڈزون میں دھرنا دے دیا

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے عدالتی احکامات کو بالا طاق رکھتے ہوئے اپنے مطالبات کے حق میں کوئٹہ کے ریڈ زون میں دھرنا دے دیا۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے اراکین کی بڑی تعداد نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کرتے ہوئے ریڈ زون میں دھرنا دے دیا ہے اور […]

.....................................................

اسلام آباد میں گرفتار ڈاکٹرز کو رہا نہ کیا تو کام بند کر دینگے: ینگ ڈاکٹرز پنجاب

اسلام آباد میں گرفتار ڈاکٹرز کو رہا نہ کیا تو کام بند کر دینگے: ینگ ڈاکٹرز پنجاب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب کے صدر نے اسلام آباد میں احتجاج کے دوران گرفتار کیے جانے والے ڈاکٹروں کی فوری رہائی نہ ہونے کی صورت میں اسپتالوں میں کام بند کرنے کی دھمکی دے دی۔ پنجاب ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر دانش اعوان نے جناح اسپتال میں […]

.....................................................

بلوچستان: ینگ ڈاکٹرز نے سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز کا بائیکاٹ ختم کر دیا

بلوچستان: ینگ ڈاکٹرز نے سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز کا بائیکاٹ ختم کر دیا

بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے 3 روز سے جاری سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز کا بائیکاٹ ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ترجمان ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیزکا بائیکاٹ ختم کرنے کا فیصلہ کورونا وائرس کی موجودہ ایمرجنسی صورتحال اور مریضوں کی […]

.....................................................

لاہور: ینگ ڈاکٹرز نے او پی ڈیز بند کرنے کا اعلان کر دیا

لاہور: ینگ ڈاکٹرز نے او پی ڈیز بند کرنے کا اعلان کر دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے ینگ ڈاکٹرز نے ایس اوپیز بننے اور ان پر عملدرآمد تک سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز میں کام نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ لاہور کے جنرل اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے رہنماؤں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کورونا کے حوالے سے ہر حکومتی فیصلہ […]

.....................................................

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پختونخوا کے صدر بھی کورونا میں مبتلا ہو گئے

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پختونخوا کے صدر بھی کورونا میں مبتلا ہو گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کے صدر ڈاکٹر رضوان میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ ڈاکٹر رضوان کنڈی پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں فرائض انجام دے رہے تھے تاہم کورونا کی تصدیق ہونے کے بعد انہوں نے خود کو ڈاکٹر ہاسٹل میں آئسولیٹ کر لیا ہے۔ […]

.....................................................

حکومت سے مذاکرات کامیاب، ینگ ڈاکٹرز نے کوئٹہ کے اسپتالوں میں سروسز بحال کر دیں

حکومت سے مذاکرات کامیاب، ینگ ڈاکٹرز نے کوئٹہ کے اسپتالوں میں سروسز بحال کر دیں

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے صوبائی حکومت کی وزراء کمیٹی سے کامیاب مذاکرت کے بعد احتجاج ختم کرکے تمام اسپتالوں میں سروسز بحال کر دیں۔ حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ 90 فیصد ڈاکٹرز کو حفاظتی کٹس فراہم کی گئی تھیں ، حکومت ڈاکٹرز کے […]

.....................................................

کوئٹہ: کورونا سے بچاؤ کی حفاظتی کٹس میسر نہ ہونے پر ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج

کوئٹہ: کورونا سے بچاؤ کی حفاظتی کٹس میسر نہ ہونے پر ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے کورونا وائرس سے بچاؤ کی حفاظتی کٹس نہ فراہم کرنے پر احتجاج کرتے ہوئے سول اسپتال میں میڈیکل سپرینٹنڈنٹ اور ڈپٹی میڈیکل سپرینٹنڈنٹ کے دفاتر کو تالے لگا دیئے۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر یاسر نے بتایا کہ ہمارے ڈاکٹر ز کورونا […]

.....................................................

ینگ ڈاکٹرز کی آئے روز ہڑتال

ینگ ڈاکٹرز کی آئے روز ہڑتال

تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان گزشتہ ایک ہفتے سے بیمار شہری سرکاری ہسپتالوں کی راہداریوں میں ایڑیاں رگڑ رہے ہیں مگر ینگ ڈاکٹرز ہڑتال پر ہیں او پی ڈیز بند ہیں۔ مختلف شہروں اور دیہی علاقوں سے مسافت طے کرکے آئے مریض مایوس لوٹنے پر مجبور ہیں۔ لاہور سمیت پنجاب بھر کے سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں […]

.....................................................

پنجاب میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال تین روز سے جاری، مریض دربدر

پنجاب میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال تین روز سے جاری، مریض دربدر

اسلام آباد (جیوڈیسک) پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی جانب سے میڈیکل ٹیچنگ انسٹی ٹیوشن ریفارمز (ایم ٹی آئی) ایکٹ کے خلاف مسلسل تین روز سے ہڑتال جاری ہے۔ پنجاب کے کئی شہروں میں ینگ ڈاکٹرز (ایم ٹی آئی) ایکٹ کے خلاف مسلسل تین روز سے سراپا احتجاج ہیں جس کے باعث انہوں […]

.....................................................

سندھ بھر میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال، کراچی میں علاج نہ ہونے سے 2 بچے جاں بحق

سندھ بھر میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال، کراچی میں علاج نہ ہونے سے 2 بچے جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں چوتھے روز بھی ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال اور احتجاج جاری ہے جب کہ قومی ادارہ برائے اطفال میں بروقت طبی امداد نہ ملنے سے 2 بچے جاں بحق ہو گئے۔ تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کے لیے کراچی سمیت سندھ بھر کے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی […]

.....................................................

کراچی: مطالبہ تسلیم کیے جانے کے بعد بھی ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال تیسرے روز جاری

کراچی: مطالبہ تسلیم کیے جانے کے بعد بھی ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال تیسرے روز جاری

کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت کی جانب الاؤنسز میں اضافے کا مطالبہ تسلیم کیے جانے کے باوجود صوبے میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال آج تیسرے روز بھی جاری ہے۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز حکومت سے معاملات طے پا گئے تھے اور مطالبات کی منظوری کے لیے سیکریٹری صحت نے وعدہ کیا تھا […]

.....................................................

سندھ میں ینگ ڈاکٹروں کی دوسرے روز بھی ہڑتال، او پی ڈیز کا بائیکاٹ

سندھ میں ینگ ڈاکٹروں کی دوسرے روز بھی ہڑتال، او پی ڈیز کا بائیکاٹ

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے مختلف شہروں میں ینگ ڈاکٹرز کی تنخواہوں میں اضافہ نہ کیے جانے کے خلاف دوسرے روز بھی ہڑتال جاری ہے جس کے باعث او پی ڈیز میں کام بند ہے اور مریض شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی کال پر حیدرآباد، ٹھٹھہ، جیکب آباد، شکار پور، سکھر، […]

.....................................................

ینگ ڈاکٹرز کی آئے روز ہڑتال

ینگ ڈاکٹرز کی آئے روز ہڑتال

تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان پنجاب بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں گزشتہ کئی روز سے جاری ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کے باعث سب سے زیادہ غریب شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ عموما ً سرکاری ہسپتالوں سے غریب یا متوسط طبقے کے مریض رجوع کرتے ہیں، جہاں وہ ایک جانب تو […]

.....................................................

ینگ ڈاکٹرز کا احتساب

ینگ ڈاکٹرز کا احتساب

تحریر : محمد ریاض پرنس ینگ ڈاکٹرز کی اپنے مطالبات کے حق کے لئے ہڑتال چل رہی تھی کہ میرا بھی گزر وہاں سے ہوا۔ ایمرجنسی ہال لوگوں سے بھرا پڑا تھا۔چھوٹے چھوٹے بچے امداد کو ترس رہے تھے اور بلک بلک کر اپنے والدین کے سامنے مرنے پر مجبور تھے اور والدین ان ڈاکٹروں […]

.....................................................

ینگ ڈاکٹرز کے مطالبات منظور، ہڑتال ختم

ینگ ڈاکٹرز کے مطالبات منظور، ہڑتال ختم

لاہور (جیوڈیسک) محکمہ صحت پنجاب سے مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز نے ایک ہفتے سے جاری ہڑتال ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ڈاکٹرز کی سیٹیں دگنی اور اسپیشلائزیشنز کی شرائط بھی واپس لے لیں، میرٹ لسٹ کا اختیار پرنسپل کے پاس بھی ہوگا۔ لاہور میں محکمہ صحت اور ینگ ڈاکٹرز کے مابین معاملات طے […]

.....................................................

چلو چلو مال روڈ چلو

چلو چلو مال روڈ چلو

تحریر : سید امجد حسین بخاری منٹو کے افسانے ہوں یا مستنصر حسین تارڑ کے سفر نامے، فیس بک کے سٹیٹس ہوں یا ٹوئٹر کی ٹوئٹس، لاہور ی کھانے ہو ں یا ڈاچی ایکسپریس کے نظارے، لاہور کا چڑیا گھر ہویا باغ جناح کی رومانس آپ کو جا بجا مال روڈ کا تذکرہ ملے گا، […]

.....................................................

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا بلوچستان کے سرکاری ہسپتالوں کا بائیکاٹ

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا بلوچستان کے سرکاری ہسپتالوں کا بائیکاٹ

کوئٹہ (جیوڈیسک) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے آج سے بلوچستان بھر کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں او پی ڈیز کا مکمل طور پر بائیکاٹ کر دیا ۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے 12 روز کی ٹوکن ہڑتال کے بعد آج کوئٹہ کے سول ہسپتال ، بی ایم سی ہسپتال اور دیگر سرکاری ہسپتالوں کی او […]

.....................................................
Page 1 of 41234