عارف والا: بوڑھے شخص کی کمسن لڑکی سے شادی، دولہا سمیت 9 باراتی گرفتار

عارف والا: بوڑھے شخص کی کمسن لڑکی سے شادی، دولہا سمیت 9 باراتی گرفتار

عارفوالہ (جیوڈیسک) عارف والا میں 13 سالہ نابالغ بچی کی 50 سالہ بوڑھے سے زبردستی شادی کرانے کی کوشش، پولیس نے چھاپہ مار کر دولہا سمیت 9 باراتیوں کو گرفتار کر لیا۔ لڑکی کی والدہ نے پیسوں کے لالچ میں آکر اپنی تیرہ سالہ نابالغ بیٹی کی 50 سالہ دولہے سے زبردستی شادی کرانے کی […]

.....................................................

آسٹریلیا میں داعش کو مالی مدد کے الزام میں نوجوان لڑکی سمیت دو افراد گرفتار

آسٹریلیا میں داعش کو مالی مدد کے الزام میں نوجوان لڑکی سمیت دو افراد گرفتار

پرتھ (جیوڈیسک) آسٹریلوی پولیس نے داعش کو مالی تعاون فراہم کرنے کے الزام میں ایک لڑکی سمیت 2 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ ویلز سے گرفتار کی گئی لڑکی کی عمر 16 برس جب کہ مرد 20 برس کا ہے۔ دونوں افراد پر […]

.....................................................

لاہور :ہربنس پورہ میں نامعلوم افراد نے نوجوان لڑکی پر تیزاب پھینک دیا

لاہور :ہربنس پورہ میں نامعلوم افراد نے نوجوان لڑکی پر تیزاب پھینک دیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے ہربنس پورہ کے قریب نا معلوم افراد نے گھر میں گھس کر نوجوان لڑکی پرتیزاب پھینک دیا اور فرار ہو گئے ، لڑکی کو طبی مداد کے لیے سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ سخت ترین قوانین اور تمام تر دعوے […]

.....................................................

کانچ کی گڑیا، آخری حصہ

کانچ کی گڑیا، آخری حصہ

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی مجھے سینکڑوں دکھی لاچار اور بے بس بچیوں کے چہرے یاد آ رہے تھے جو پتہ نہیں کب سے اپنی آنکھوں میں امید کے دیپ جلائے انتظار کے صحرا میں ننگے پائوں چل رہی ہیں لیکن ہر ڈوبے سورج کے ساتھ ہی اُن کی آنکھوں میں امید اور شادی کے […]

.....................................................

کوئٹہ : نوجوان لڑکی کی بوری بند لاش برآمد

کوئٹہ : نوجوان لڑکی کی بوری بند لاش برآمد

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد سے نوجوان لڑکی کی بوری بند لاش برآمد ہوئی ہے، لاش کو شناخت کیلئے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق پولیس کو خروٹ آباد سے 30 سالہ لڑکی کی بوری بند لاش ملی، جسے سر پر تیز دھار آلے وار کر کے قتل کیا گیا […]

.....................................................

مصر کے 86 سالہ بوڑھے کو نوجوان لڑکی سے عشق لڑانا مہنگا پڑگیا

مصر کے 86 سالہ بوڑھے کو نوجوان لڑکی سے عشق لڑانا مہنگا پڑگیا

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں 86 سالہ بوڑھے شخص کو 19 سالہ دوشیزہ سے عشق لڑانا اس وقت مہنگا پڑ گیا جب اس کی اہلیہ نے عدالت سے رجوع کرکے شوہر سے علیحدگی اختیار کرلی۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق مصر کی 78 سالہ خاتون نے عدالت میں اپنے 86 سالہ شریک حیات کے خلاف دائر […]

.....................................................

حافظ آباد میں کمسن لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی

حافظ آباد میں کمسن لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی

حافظ آباد میں کمسن لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی، پولیس کے پاس مقدمے کی اندراج کے لیے جاتے ہوئے والدین کو بھی ملزمان نے گاڑی سے ٹکر مار کر قتل کر دیا۔

.....................................................

چین میں کمسن بچی کی غلطی سے 12 افراد ہلاک، متعدد زخمی

چین میں کمسن بچی کی غلطی سے 12 افراد ہلاک، متعدد زخمی

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے جنوبی صوبے گانگ ڈانگ میں 3 سالہ بچی نے لائٹر سے کھیلتے ہوئے کپڑے کے گودام میں آگ لگا دی جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ چین کے جنوبی صوبے گانگ ڈانگ کے علاقے جن بو میں کپڑے کے گودام کے مالک کی 3 سالہ […]

.....................................................

شیخوپورہ : غربت سے تنگ خاتون کمسن بچی سمیت نہر میں کود گئی

شیخوپورہ : غربت سے تنگ خاتون کمسن بچی سمیت نہر میں کود گئی

شیخوپورہ (جیوڈیسک) غربت اور بیماری سے تنگ خاتون نے کمسن بچی سمیت نہر میں کود کر خود کشی کر لی۔ بیماری نے جان نہ چھوڑی، مہنگائی نے علاج مشکل بنا دیا۔ فیصل آباد کی انجم بی بی نے دو سالہ بیٹی ارمین کے ساتھ نہر میں کود کر جان دے دی۔ خاتون کو چھلانگ لگاتے […]

.....................................................

درندہ صفت شخص کی کمسن بچی سے زیادتی کی کوشش

مصطفی آباد : درندہ صفت شخص کی کمسن بچی سے زیادتی کی کوشش، چیخ و پکار پر اہل محلہ کی بر وقت کاروائی ملزم فرار۔ پولیس کی فوری کاروائی سے ملزم گرفتار، مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق مصطفی آباد کے رہائشی مظفر حسین کے مطابق میری چارہ سالہ بچی گلی میں کھیل رہی تھی کہ […]

.....................................................

کراچی میں ذاتی دشمنی پر نوجوان لڑکی قتل 2 زخمی

کراچی میں ذاتی دشمنی پر نوجوان لڑکی قتل 2 زخمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے حسین ہزارہ گوٹھ میں ذاتی دشمنی پر فائرنگ کرکے ایک لڑکی کو ہلاک اور دو کو زخمی کردیاگیا۔گلشن اقبال کے علاقے حسین ہزارہ گوٹھ میں دو ملزمان محرم اور اسلم نے ایک گھرمیں گھس کر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں تین خواتین زخمی ہوگئیں۔ زخمیوں کو قریبی اسپتال لیجایا گیا۔ جہاں […]

.....................................................