اہم دورے سے قبل یونس خان کا جانا افسوس ناک ہے: وقار یونس

اہم دورے سے قبل یونس خان کا جانا افسوس ناک ہے: وقار یونس

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ بڑے دورے سے پہلے یونس خان کا جانا افسوس ناک ہے ، وہ بیٹسمینوں کے ساتھ اچھا کام کررہے تھے، یونس نے بورڈ سے تعلقات کے بارے میں پہلے ہی بتا دیا تھا۔ وقار یونس نے ورچوئل پریس کانفرنس […]

.....................................................

یونس خان نے حسن علی کے ساتھ تکرار کی تصدیق کردی

یونس خان نے حسن علی کے ساتھ تکرار کی تصدیق کردی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) یونس خان نے حسن علی کے ساتھ تکرار کی تصدیق کردی جب کہ سابق کپتان کا کہنا ہے کہ ٹرینر یاسر شاہ نے مجھے پیسر کو ’’آئس ٹب‘‘ کے استعمال پر قائل کرنے کیلیے کہا تھا۔ قومی کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ شروع ہونے سے قبل ہی یونس خان نے بیٹنگ […]

.....................................................

پی سی بی اور یونس خان کے درمیان اختلافات کی مزید وجوہات سامنے آ گئیں

پی سی بی اور یونس خان کے درمیان اختلافات کی مزید وجوہات سامنے آ گئیں

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق بیٹنگ کوچ پاکستان کرکٹ ٹیم یونس خان کی عہدے سے الگ ہونے کی مزید وجوہات سامنے آ گئیں۔ ذرائع کے مطابق یونس خان اور ایک کرکٹر کے درمیان اوے سیریز میں شدید جھگڑا ہوا، جھگڑے کے بعد یونس خان نے ٹیم سے کچھ وقت کے لیے قطع تعلق کر لیا۔ […]

.....................................................

ٹیم کی بہتر کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھا جائے گا، یونس خان

ٹیم کی بہتر کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھا جائے گا، یونس خان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے سابق ٹیسٹ کپتان اور قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان نے کہا ہے کہ کو شش ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم اپنی کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھے اور مستقبل میں کامیابیاں سمیٹتی رہے۔ معین خان اکیڈمی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یونس خان نے کہا کہ پاکستان […]

.....................................................

پی سی بی کا یونس خان کی خدمات سے مستقبل میں بھی استفادہ کا فیصلہ

پی سی بی کا یونس خان کی خدمات سے مستقبل میں بھی استفادہ کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پی سی بی نے دورہ انگلینڈ میں بیٹنگ کوچ کی ذمہ داریاں نبھانے والے سابق کپتان یونس خان کی خدمات سے مستقبل میں بھی استفادہ کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان کی اگلے ہفتے بورڈ حکام سے اہم ملاقات ہوگی، جس میں انہیں […]

.....................................................

ٹیم کو یونس خان جیسے بیٹنگ کوچ کی ضرورت تھی، شاہد آفریدی

ٹیم کو یونس خان جیسے بیٹنگ کوچ کی ضرورت تھی، شاہد آفریدی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے دورہ انگلینڈ کے لیے یونس خان کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا بیٹنگ کوچ بنائے جانے پر خوشی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ فیصلہ درست ہے اور مجھے اس فیصلے پر ذاتی طور پر بہت خوشی ہوئی۔ اپنے […]

.....................................................

یونس خان دورہ انگلینڈ کیلئے قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر

یونس خان دورہ انگلینڈ کیلئے قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پاکستان کے سب سے کامیاب بیٹسمین اور سابق کپتان یونس خان کو دورہ انگلینڈ کے لیے قومی ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کر دیا۔ یونس خان کے علاوہ پی سی بی نے پاکستان کی جانب سے 52 ٹیسٹ […]

.....................................................

سچ بولنے کی وجہ سے میری کپتانی چھن گئی، یونس خان

سچ بولنے کی وجہ سے میری کپتانی چھن گئی، یونس خان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق کپتان یونس خان کا کہنا ہے کہ سچ بولنے کی وجہ سے میری کپتانی چھن گئی، میں نے ملک کے لیے صلاحیتوں کے مطابق 100 فیصد کارکردگی نہ دکھانے والے کرکٹرز کی ایک گروپ کی نشاندہی کردی تھی۔ خلیجی اخبار گلف نیوز کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ کبھی […]

.....................................................

یونس کے بعد یوسف بھی شعیب اختر کے معاملے پر بول پڑے

یونس کے بعد یوسف بھی شعیب اختر کے معاملے پر بول پڑے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق کپتان یونس خان کے بعد محمد یوسف بھی فاسٹ بولر شعیب اختر اور پی سی بی کے قانونی مشیر تفضل رضوی کے درمیان جاری لفظی اور عدالتی جنگ میں بول پڑے ہیں۔ سوشل میڈیا پر محمد یوسف نے کہا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں شعیب اختر پاکستان کے […]

.....................................................

یونس خان اور انضمام الحق کو آؤٹ کرنا آسان نہیں ہوتا تھا، ہربھجن سنگھ

یونس خان اور انضمام الحق کو آؤٹ کرنا آسان نہیں ہوتا تھا، ہربھجن سنگھ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ہربھجن سنگھ کا کہنا ہے کہ یونس خان کی بیٹنگ مجھے رلا دیتی تھی۔ سوشل میڈیا پر روہت شرما کیساتھ سیشن میں ہربھجن سنگھ نے 5 مشکل ترین بیٹسمینوں کے نام گنوائے، جس میں انہوں نے کہا کہ جیک کیلس کو بولنگ کرنا آسان نہیں تھا، دوسرے نمبر پر میتھیو ہیڈن […]

.....................................................

2009 میں ایک سینئر بلے باز نے یونس خان کے خلاف بغاوت کی: شاہد آفریدی

2009 میں ایک سینئر بلے باز نے یونس خان کے خلاف بغاوت کی: شاہد آفریدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے انکشاف کیا ہے کہ 2009 میں ایک سینئر بلے باز نے یونس خان کے خلاف بغاوت کی۔ شاہد آفریدی نے اپنی سوانح عمری ’گیم چینجر‘ میں انکشاف کیا ہے کہ ٹیم کے ایک سینئر بلے باز نے 2009 […]

.....................................................

مصباح، یونس خان کے بعد پاکستان ٹیسٹ میں اوسط درجے کی ٹیم بن چکی۔ وسیم اکرم

مصباح، یونس خان کے بعد پاکستان ٹیسٹ میں اوسط درجے کی ٹیم بن چکی۔ وسیم اکرم

لاہور (جیوڈیسک) ایک ریڈیو انٹرویو میں وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ ماضی کے برعکس ڈومیسٹک کرکٹ میں اب منصوبہ بندی دکھائی نہیں دیتی، جس طرح ایک شاعر کو شعر کی آمد ہوتی ہے، ہمارے کرکٹ آرگنائزرز کو بھی اچانک ٹورنامنٹ کی آمد ہوتی ہے، یہ سلسلہ بند ہونا چاہئے۔ وسیم اکرم نے ٹیسٹ ٹیم […]

.....................................................

قومی ٹیم نیوزی لینڈ کو ہرانے کی بھرپور اہلیت رکھتی ہے، یونس خان

قومی ٹیم نیوزی لینڈ کو ہرانے کی بھرپور اہلیت رکھتی ہے، یونس خان

کراچی (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے نیوزی لینڈ کے مشکل دورے میں کامیابی کیلئے گرین شرٹس کو مفید مشورے سے نواز دیا۔ یونس خان کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم اپنے حالیہ دورے میں نیوزی لینڈ کو اسی کی سرزمین پر ہرانے کی بھرپور اہلیت رکھتی ہے۔ کھلاڑیوں ذہنی اعتبار […]

.....................................................

ریکارڈ ساز پاکستانی بیٹسمین یونس خان کا انوکھا انکشاف

ریکارڈ ساز پاکستانی بیٹسمین یونس خان کا انوکھا انکشاف

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے انوکھا انکشا ف کیا ہے کہ 2009 ء میں سری لنکا کیخلاف ٹرپل سنچری میں استعمال ہونے والا بیٹ انہوں نے اسٹیل ٹاؤن کے گراؤنڈ میں کھیلنے والے ایک بچے سے خریدا تھا۔ یونس خان کے مطابق انہوں نے ایک بچے سے بیٹ مانگ […]

.....................................................

لیجنڈ یونس خان کی پاکستان واپسی، مداحوں کی طرف سے پرتباک استقبال

لیجنڈ یونس خان کی پاکستان واپسی، مداحوں کی طرف سے پرتباک استقبال

کراچی (جیوڈیسک) خان آف مردان یونس خان کی پاکستان واپسی، کیریئر کو خیر باد کہنے والے عظیم کرکٹر کو ویسٹ انڈٖیز کے بعد کراچی ایئرپورٹ پر بھی بھرپور خراج تحسین پیش کیا گیا، مداحوں کی کثیر تعداد سمیت اے این پی کے سینیٹر شاہی سید نے انکا والہانہ استقبال کیا،کرکٹ لورز نے اپنے سٹار کرکٹر […]

.....................................................

میرا ریٹائرمنٹ کا فیصلہ اٹل ہے، یونس خان

میرا ریٹائرمنٹ کا فیصلہ اٹل ہے، یونس خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان ٹیم کے مرد بحران یونس خان نے ریٹائرمنٹ واپس لینے سے متعلق خبروں کی تردید کردی۔ان کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر بہت باتیں کی جارہی ہیں تاہم ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ حتمی ہے۔ انہوں نے کہاکہ سیریز میں ہر اننگز میں سنچری بنائی تب بھی […]

.....................................................

یونس خان نے کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا

یونس خان نے کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا

کراچی (جیوڈیسک) یونس خان نے کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا، پریس کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج جو کچھ بھی ہوں اپنی فیملی کی وجہ سے ہوں، مجھ پر بہت پریشر تھا، بہت سی کالز آ رہی ہے، لوگ کہہ رہے تھے کہ آپ کوئی اعلان نہ کیجئے، دورہ ویسٹ انڈیز کے […]

.....................................................

عالمی ٹیسٹ رینکنگ، یونس خان کی چوتھی پوزیشن برقرار

عالمی ٹیسٹ رینکنگ، یونس خان کی چوتھی پوزیشن برقرار

دبئی (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری حالیہ رینکنگ میں آسٹریلیا کے کپتان سٹیو سمتھ 886 پوائنٹس کے ساتھ پہلے، جو روٹ 844 پوائٹس کے ساتھ دوسرے، کین ولیمسن 841 پوائٹس کے ساتھ تیسرے جبکہ قومی کھلاڑی یونس خان 832 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر براجمان ہیں۔ دیگر بلے […]

.....................................................

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج ابوظہبی میں کھیلا جائے گا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج ابوظہبی میں کھیلا جائے گا

ابوظہبی (جیوڈیسک) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج ابوظہبی میں کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن گیارہ بجے شروع ہو گا۔ تجربہ کار بیٹسمین یونس خان دوسرے ٹیسٹ میں ان ایکشن ہوں گے۔ لیفٹ آرم اسپنر ذوالفقار بابر بھی کالی آندھی کی وکٹیں اڑائیں گے۔ شاہینوں کو تین میچز […]

.....................................................

اوول ٹیسٹ پاکستان کے نام، ٹیسٹ سیریز برابر

اوول ٹیسٹ پاکستان کے نام، ٹیسٹ سیریز برابر

لندن (جیوڈیسک) پاکستان نے اوول ٹیسٹ میں انگلینڈ کو دس وکٹوں سے شکست دے کر چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز دو دو سے برابر کر دی ہے۔ اوول ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز پاکستان کے خلاف انگلینڈ نے دوسری اننگز میں 253 رنز بناتے ہوئے پاکستان کو جیت کے لیے 40 رنز کا آسان ہدف […]

.....................................................

انگلینڈ کے خلاف یونس خان کی ڈبل سینچری

انگلینڈ کے خلاف یونس خان کی ڈبل سینچری

لندن (جیوڈیسک) پاکستان کی طرف سے اس اننگز میں دوسرے نمایاں بلے باز اسد شفیق رہے جنہوں نے 109 رنز بنائے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کے بلے باز یونس خان نے انگلینڈ کے خلاف چوتھے ٹیسٹ میچ میں ڈبل سینچری اسکور کر کے اپنے ہم وطن جاوید میانداد کی طرف سے بنائے گئے چھ انفرادی […]

.....................................................

پاکستان کپ کے فائنل میں آج پنجاب اور خیبرپختونخوا کا مقابلہ ہو گا

پاکستان کپ کے فائنل میں آج پنجاب اور خیبرپختونخوا کا مقابلہ ہو گا

فیصل آباد (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا اور پنجاب کی ٹیموں کے درمیان فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں میدان سجے گا۔ پاکستان کپ کا ڈے اینڈ نائٹ فائنل تین بجے شروع ہو گا۔ خیبرپختونخوا کی ٹیم کو یونس خان کی خدمات بھی حاصل ہوں گی۔ یونس خان امپائر سے الجھنے کے بعد پاکستان کپ ادھورا چھوڑ کر […]

.....................................................

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کا اعلان 2 روز میں کردیا جائے گا، چیرمین پی سی بی

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کا اعلان 2 روز میں کردیا جائے گا، چیرمین پی سی بی

لاہور (جیوڈیسک) چیرمین پی سی بی شہریار خان کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کا اعلان 2 روز میں کردیا جائے گا جب کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ہماری شکست کی بڑی وجہ فٹنس مسائل تھے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیرمین پی سی بی شہریار خان کا کہنا تھا […]

.....................................................

یونس کے رویے نے حنیف محمد کو بھی افسردہ کر دیا

یونس کے رویے نے حنیف محمد کو بھی افسردہ کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) یونس خان کے رویے نے حنیف محمد کو بھی افسردہ کر دیا، سابق ٹیسٹ کپتان اور اپنے دور کے عظیم بیٹسمین نے کہا ہے کہ میرے فیورٹ کھلاڑی نے پاکستان کپ کے دوران اختیار کیے جانے والے رویے سے مجھے بہت مایوس کیا۔ اپنے پسندیدہ بیٹسمین کا یہ منفی انداز پسند نہیں آیا، […]

.....................................................
Page 1 of 512345