سینیٹ الیکشن، یوسف گیلانی سینیٹر منتخب، 37 میں سے 33 نشستوں کے نتائج آ گئے

سینیٹ الیکشن، یوسف گیلانی سینیٹر منتخب، 37 میں سے 33 نشستوں کے نتائج آ گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ الیکشن کی 37 نشستوں کیلئے قومی اسمبلی اور تین صوبائی اسمبلیوں سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں صبح 9 سے شام 5 بجے تک پولنگ ہوئی جس کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں میں خفیہ بیلٹ کے ذریعے ووٹنگ ہوئی۔ اسلام آباد […]

.....................................................

بنوں: یوسف گیلانی، خورشید شاہ 16 جولائی کو آئی ڈی پیز میں امداد تقسیم کرینگے

بنوں: یوسف گیلانی، خورشید شاہ 16 جولائی کو آئی ڈی پیز میں امداد تقسیم کرینگے

بنوں (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی، اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی خورشید شاہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے دیگر مرکزی وصوبائی قائدین 16 جولائی کو بنوں کا دورہ کریں گے۔ اس دوران وہ متاثرین شمالی وزیرستان میں امدادی اشیاء تقسیم کریں گے۔ دورے کے انتظامات کے سلسلے میں پیپلز پارٹی کے صوبائی […]

.....................................................

کراچی: سابق وزیر اعظم یوسف گیلانی اینٹی کرپشن عدالت میں پیش

کراچی: سابق وزیر اعظم یوسف گیلانی اینٹی کرپشن عدالت میں پیش

کراچی (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کرپشن کیس میں کراچی کی وفاقی اینٹی کرپشن عدالت میں پیش ہوگئے۔یوسف رضا گیلانی کی آمد کے موقع پر پیپلز پارٹی کے کارکن بڑی تعداد میں انسداد کرپشن کی عدالت کے باہر موجود تھی۔ کارکن یوسف رضا گیلانی اور پیپلز پارٹی کے حق میں […]

.....................................................

کراچی : این آئی سی ایل کیس، یوسف گیلانی آج عدالت میں پیش ہونگے

کراچی : این آئی سی ایل کیس، یوسف گیلانی آج عدالت میں پیش ہونگے

کراچی (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی این آئی سی ایل کیس میں آج کراچی کی اینٹی کرپشن کی عدالت میں پیش ہورہے ہیں۔ یوسف رضا گیلانی کی ممکنہ آمد سے قبل پیپلز پارٹی کے کارکن بڑی تعداد میں انسداد کرپشن کی عدالت کے باہر جمع ہیں۔ جیالے یوسف رضا گیلانی اور پیپلز پارٹی […]

.....................................................

یوسف گیلانی او امین فہیم کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

یوسف گیلانی او امین فہیم کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

کراچی (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور مخدوم امین فہیم کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئے گئے ، وارنٹ گرفتاری وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ نے جاری کئے۔ ٹریڈ ڈیولپمنٹ اٹھارٹی کے 7 مقدمات میں ایف آئی اے نے دونوں ملزمان کو مفرور ظاہرکیا جس کے بعد عدالت نے دونوں ملزمان کے […]

.....................................................

اوگرا تقرری کیس: یوسف گیلانی کو حاضری سے استثنیٰ مل گیا

اوگرا تقرری کیس: یوسف گیلانی کو حاضری سے استثنیٰ مل گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اوگرا تقرری کیس میں سابق وزرائے اعظم یوسف رضا گیلانی اور راجا پرویزاشرف حتساب عدالت پیش ہو گئے۔ احتساب عدالت نے یوسف رضا گیلانی کی حاضری سے مستقل استثنیٰ دے دیا۔ احتساب عدالت نے اوگرا تقرری کیس میں یوسف رضا گیلانی اور راجا پرویز اشرف سمیت 6 افراد کو طلب کر رکھا […]

.....................................................

علی حیدر کی بازیابی: سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں، یوسف گیلانی

علی حیدر کی بازیابی: سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں، یوسف گیلانی

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ علی حیدر گیلانی کی بازیابی کیلئے سیاسی رہنماوں اور عسکری قیادت سے بھی ملاقات کی ہے، مولانا سمیع الحق کے مشورے پر سعودی عرب بھی گیا، امید ہے علی حیدر جلد بازیاب ہو جائے گا، دیکھنا ہوگا کہ موجودہ حکومت کے طالبان کے ساتھ […]

.....................................................

عمران خان نے دھاندلی کی بات کہہ کر عوام کی ترجمانی کی، یوسف گیلانی

عمران خان نے دھاندلی کی بات کہہ کر عوام کی ترجمانی کی، یوسف گیلانی

لندن (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی برطانیہ پہنچ گئے ہیں ،لندن ایئرپورٹ پر یوسف رضا گیلانی کا پیپلزپارٹی برطانیہ کے رہ نما سید شہزاد کاظمی اور دیگر نے استقبال کیا۔ ا نہوں نے لندن ائیرپورٹ پر ذرائع سے بھی بات کی۔ انکا کہنا تھا کہ عمران خان نے انتخابات میں دھاندلی کی بات کہہ […]

.....................................................

ملازم کی تشدد سے ہلاکت، یوسف گیلانی کی بھانجی کیخلاف قتل کا مقدمہ درج

ملازم کی تشدد سے ہلاکت، یوسف گیلانی کی بھانجی کیخلاف قتل کا مقدمہ درج

ملتان (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی بھانجی حنا گیلانی کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق حنا گیلانی کے خلاف قتل کا مقدمہ ان کے ملازم کی تشدد سے ہلاکت پر درج کیا گیا اور ان الزام ہے۔ کہ انہوں ملازم پر تشدد کیا۔ مقدمہ حناگیلانی کے […]

.....................................................

یوسف گیلانی نے بیٹے کی بازیابی کیلئے آئی ایس آئی سے مدد مانگ لی

یوسف گیلانی نے بیٹے کی بازیابی کیلئے آئی ایس آئی سے مدد مانگ لی

ملتان(جیوڈیسک)ملتان سے گذشتہ روز اغوا کیے گئے علی حیدر کوکس نیاغوا کیا، اب تک کچھ نہیں پتہ چل سکا، کسی جانب سے ذمے داری بھی قبول نہیں کی گئی۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے بیٹے کی بازیابی کے لئے آئی ایس آئی سے مدد مانگ لی ہے۔پولیس نے علی حیدر گیلانی کی بازیابی کے […]

.....................................................