یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

پالو آلٹو، کیلیفورنیا: یوٹیوب نے لائیو اسٹریم میں کئی اہم سہولیات اور آپشن پیش کئے ہیں ان میں سب سے اہم لائیو گیسٹ کے نام سے مہمانوں کو بھی ویڈیو اسٹریم میں شامل کرنے کی سہولت شامل ہے۔ دوسری جانب کسی کو بھی اسٹریمنگ لنک بھیج کر اسے دعوت دی جاسکتی ہے۔ دوسری جانب نوٹیفکیشن […]

.....................................................

یوٹیوب ویڈیو میں شامل اہم مقامات کی خودکار تفصیلات کی آزمائش

یوٹیوب ویڈیو میں شامل اہم مقامات کی خودکار تفصیلات کی آزمائش

سان فرانسسكو: یوٹیوب نے ایک نئے آپشن کی آزمائش شروع کردی ہے جس کے تحت ویڈیو میں شامل اہم مقامات کو ازخود واضح کرکے اس کی مختصر معلومات کا اضافہ کیا جاسکتا ہے۔ دوسری جانب ایک اور فیچر کی آزمائش بھی کی جا رہی ہے جس کے ذریعے ویڈیو بنانے والے اپنے آٹو چیپٹرز کو […]

.....................................................

یوٹیوب پر سب سے پہلی ویڈیو ڈالنے والے شریک بانی نے نئی تبدیلی کو احمقانہ قرار دیدیا

یوٹیوب پر سب سے پہلی ویڈیو ڈالنے والے شریک بانی نے نئی تبدیلی کو احمقانہ قرار دیدیا

امریکا : یوٹیوب کے شریک بانی جاوید کریم نے ویڈیو پلیٹ فارم کی جانب سے ایپلیکیشن میں نئی تبدیلی کو احمقانہ قرار دیا ہے۔ خیال رہے کہ گذشتہ دنوں یوٹیوب کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ ویڈیوز کے ڈس لائیک کاؤنٹ کو ختم کیا جا رہا ہے۔ اس تبدیلی کے بعد صارفین ویڈیو […]

.....................................................

گوگل، جی میل اور یوٹیوب ڈاؤن، صارفین کو مشکلات کا سامنا

گوگل، جی میل اور یوٹیوب ڈاؤن، صارفین کو مشکلات کا سامنا

لندن : دنیا بھر میں مقبول ترین سرچ انجن گوگل، جی میل اور یوٹیوب ڈاؤن ہو گیا۔ دنیا بھر میں مقبول ترین سرچ انجن گوگل، جی میل اور ویڈیو شیئرنگ اور اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب ڈاؤن ہو گیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعے کی صبح سے دنیا بھر اور خاص کر یورپ میں گوگل، […]

.....................................................

یوٹیوبر اب سالانہ دس ارب ڈالر کما رہے ہیں!

یوٹیوبر اب سالانہ دس ارب ڈالر کما رہے ہیں!

سان فرانسسكو: یوٹیوب کی مقبولیت، آمدنی اور لوگوں کی اس سے وابستگی کا اندازہ یوں لگایا جا سکتا ہے کہ اس پلیٹ فارم سے پوری دنیا میں 20 لاکھ سے زائد لوگ معقول آمدنی کمارہے ہیں جس کا تخمینہ 10 ارب ڈالرز تک پہنچ چکا ہے جبکہ صرف 2020 میں یوٹیوب نے امریکہ میں اتنے […]

.....................................................

ٹک ٹاک نے یوٹیوب کو پیچھے چھوڑ دیا

ٹک ٹاک نے یوٹیوب کو پیچھے چھوڑ دیا

برطانیہ : امریکا میں معروف سوشل میڈیا ایپلی کیشن ٹک ٹاک کے صارفین ہر ماہ یوٹیوب صارفین کے مقابلے میں زیادہ مواد دیکھنے میں وقت گزارتے ہیں۔ ٹک ٹاک نے سب سے پہلے یوٹیوب کو پچھلے سال اگست میں پیچھے چھوڑا اور جون 2021 تک اس کے صارفین نے یوٹیوب صارفین کے ماہانہ 22 گھنٹے […]

.....................................................

اب والدین یوٹیوب پر بچوں کی سرگرمیوں پر نظر رکھ سکیں گے

اب والدین یوٹیوب پر بچوں کی سرگرمیوں پر نظر رکھ سکیں گے

کیلیفورنیا: گزشتہ سال کورونا وبا کے دوران پوری دنیا میں بالخصوص بچوں کی بڑی تعداد نے یوٹیوب کا رخ کیا جہاں انہوں نے تعلیمی، تفریحی اور دیگر ویڈیوز سے استفادہ کیا۔ لیکن ساتھ ہی والدین نے یوٹیوب سے یہ شکایت بھی کی ہے کہ ان کے بچے ایسی ویڈیوز بھی دیکھتے ہیں جو ان کے […]

.....................................................

ڈرامہ ’’ارطغرل‘‘ نے یوٹیوب پر مقبولیت کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا

ڈرامہ ’’ارطغرل‘‘ نے یوٹیوب پر مقبولیت کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) معروف ترک ڈرامے ’’ارطغرل غازی‘‘ نے یوٹیوب پر مقبولیت کا نیا ریکارڈ قائم کردیا، یوٹیوب پر ڈرامہ کے اردو چینل کے سبسکرائبر کی تعداد ایک کروڑ سے تجاوز کر گئی۔ اس حوالے سے ٹی آر ٹی کے ڈائریکٹر ڈیجیٹل ریاد منتے نے ایک ٹویٹر پیغام میں بتایا کہ یوٹیوب پر ہمارے […]

.....................................................

مقبول گیت ’’بے بی شارک‘‘ نے یوٹیوب پر تمام ویڈیوز کے ریکارڈز توڑ دیئے

مقبول گیت ’’بے بی شارک‘‘ نے یوٹیوب پر تمام ویڈیوز کے ریکارڈز توڑ دیئے

سیول (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر کے بچوں میں مقبول ترین گیت ’’بے بی شارک‘‘ نے یوٹیوب پر 7 ارب سے زائد بار دیکھے جانے کے بعد تمام ویڈیوز کا ریکارڈ توڑ دیا۔ جنوبی کورین کمپنی کی جانب سے 2016ء میں بنائی جانے والی بچوں کی ویڈیو ’’ بے بی شارک ‘‘ منفرد میوزک کے […]

.....................................................

پاکستانی سپریم کورٹ کا یوٹیوب پر پابندی کا عندیہ

پاکستانی سپریم کورٹ کا یوٹیوب پر پابندی کا عندیہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے ایک مقدمے کی سماعت کے دوران سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس لیتے ہوئے یوٹیوب پر پابندی کا عندیہ دیا۔ اس خبر پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید ردِ عمل سامنے آیا۔ عدالت میں فرقہ ورانہ تشدد سے متعلق ایک مقدمے […]

.....................................................

یوٹیوب اور سوشل میڈیا پر اخلاقی اقدار کی پائمالی

یوٹیوب اور سوشل میڈیا پر اخلاقی اقدار کی پائمالی

تحریر : منزہ سید ”یوٹیوب” کے نام سے کون واقف نہیں۔اس کی وجہ سے گھر بیٹھے لوگ نہ صرف وڈیو زکے ذریعے مشہور ہوئے بلکہ یوٹیوب چینلز کے ذریعے گھر بیٹھے پیسہ بھی کمانے کے قابل ہوئے۔۔دنیا بھر میں جہاں بچے،بوڑھے اور جوان حتیٰ کہ خواتین بھی اس کی گرویدہ ہیں، وہیں مدھر گیتوں کے […]

.....................................................

مودی سرکار نے فیس بک اور یوٹیوب سے برہان وانی کی پوسٹس ہٹوا دیں

مودی سرکار نے فیس بک اور یوٹیوب سے برہان وانی کی پوسٹس ہٹوا دیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) بزدل بھارتی فوج آج بھی شہید برہان وانی سے خوفزدہ، والد کو بھی قبر پر جانے سے روک دیا، مودی سرکار نے فیس بک اور یوٹیوب سے وانی کی پوسٹس بھی ہٹوا دیں۔ بھارتی حکومت کے اثر و رسوخ اور فیس بک انتظامیہ کی دہری پالیسی کے مرہون منت فیس بک نے […]

.....................................................

یوٹیوب بھی لائیو سٹریمنگ کی دنیا میں آ گیا

یوٹیوب بھی لائیو سٹریمنگ کی دنیا میں آ گیا

سوشل میڈیا کے اس دور میں جہاں فیس بک، ٹوئٹر اور انسٹاگرام تیزی سے مقبول ہورہے ہیں وہیں یوٹیوب بھی جدید عصری تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے نئے نئے فیچر متعارف کرا رہا ہے۔ یوٹیوب نے اعلان کیا ہے کہ وہ فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا کی طرح اپنے صارفین کو لائیو سٹریمنگ فراہم […]

.....................................................

یوٹیوب سے شہید ممتاز قادری تک

یوٹیوب سے شہید ممتاز قادری تک

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین ستمبر 2012 جب رسالت مآب سردار الانبیاء جناب محمد کی شانِ اقدس میں دنیا کے فاسقوں ظالموں اور کافروں نے گستاخیوں کا سلسلہ شروع کیا ، گستاخانہ خاکے ، گستاخانہ کارٹونوںاور فلمیں جب سوشل میڈیا کی ویب سائیٹ یوٹیوب پر upload کی گئی تو عالم اسلام سمیت پاکستان میں غم […]

.....................................................

یوٹیوب کے معاملات عدالت میں ہیں، ازخود بحال نہیں کر سکتے، شیخ آفتاب

یوٹیوب کے معاملات عدالت میں ہیں، ازخود بحال نہیں کر سکتے، شیخ آفتاب

یوٹیوب کے معاملات عدالت میں ہیں، ازخود بحال نہیں کر سکتے، وزیر مملکت شیخ آفتاب۔

.....................................................
.....................................................

گینگنم اسٹائل گانے نے یوٹیوب کو بھی شکست دے دی

گینگنم اسٹائل گانے نے یوٹیوب کو بھی شکست دے دی

نیویارک (جیوڈیسک) جنوبی کورین سنگر سائی کے گینگنم اسٹائل گانے نے نہ صرف مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے بلکہ انٹرنیٹ پر اسے اتنی بار دیکھا گیا کہ یوٹیوب انتظامیہ چکرا کر رہ گئی۔ سائی کے گینگنم اسٹائل گانے کو انٹرنیٹ پر اتنا زیادہ دیکھا گیا کہ یوٹیوب کے سسٹم کی گنتی ہی ختم ہوگئی […]

.....................................................

یوٹیوب کی بندش، درخواست گزار کو سپریم کورٹ جانے کی ہدایت

یوٹیوب کی بندش، درخواست گزار کو سپریم کورٹ جانے کی ہدایت

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے یو ٹیوب کی بندش کے خلاف شیراز ذکا کی دائر درخواست میں درخواست گزارکو سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے مزید سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی۔ ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس محمد قاسم خان نے باغبانپورہ کی خاتون صفیہ بانو کی درخواست […]

.....................................................

پاکستان میں یو ٹیوب پر پابندی کے دو سال مکمل

پاکستان میں یو ٹیوب پر پابندی کے دو سال مکمل

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں یو ٹیوب پر پابندی کے دو سال پورے ہونے پر بہت سے لوگوں کا کہنا ہے کہ متنازعہ مواد تک عوامی رسائی روک کر یو ٹیوب کو طالب علموں ، محققوں اور عام لوگوں کے استعمال کے لیے کھول دینا چاہیے۔ تاہم بیشتر لوگوں کی رائے یہ بھی ہے کہ […]

.....................................................

پاکستان میں یوٹیوب دو سال سے بند ،طلبا کی تعلیمی سرگرمیاں متاثر

پاکستان میں یوٹیوب دو سال سے بند ،طلبا کی تعلیمی سرگرمیاں متاثر

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں انٹرنیٹ کی معروف ویب سائٹ یوٹیوب دو سال سے بند ہے۔ اس ویب سائٹ کی بندش سے نوجوانوں خصوصا طلبا کی تعلیمی سرگرمیاں متاثر ہورہی ہیں۔ دور حاضر میں روز بروز ہونے والی ایجادات اور ترقی نے انسانوں کی زندگی کو سہل بنادیا ہے۔ انٹرنیٹ بھی اِنھی سہولتوں میں سے ایک […]

.....................................................

ترکی میں عدالت نے یو ٹیوب پر پابندی کالعدم قرار دے دی

ترکی میں عدالت نے یو ٹیوب پر پابندی کالعدم قرار دے دی

انقرہ (جیوڈیسک) ترکی کی عدالت نے حکومت کی جانب سے یوٹیوب پر عائد پابندی کو کالعدم قرار دیتے ہوئے حکم جاری کیا ہے کہ عوام کو ویب سائٹ تک رسائی کی فوری اجازت دی جائے۔ ترکی کی اعلی عدالت نے حکومت کی جانب سے گزشتہ 2 ماہ سے جاری یوٹیوب پر پابندی کو کالعدم قرار […]

.....................................................

یوٹیوب پر عائد پابندی ختم کی جائے ، سینیٹر نسرین جلیل کا وزیر اعظم کو خط

یوٹیوب پر عائد پابندی ختم کی جائے ، سینیٹر نسرین جلیل کا وزیر اعظم کو خط

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹکی رہنماء اور سینیٹر نسرین جلیل نے ایک خط کے ذریعے وزیر اعظم نواز شریف کو پاکستان میں سماجی ویب سائٹ YouTube کی مستقل بندش سے عوا م میں پائی جانے والی تشویش کے متعلق آگا ہ کیا ہے۔ انھوں نے وزیر اعظم کواپنے خط میں کہا ہے کہ ملک میں […]

.....................................................

یوٹیوب بحال کرنیکی قرار داد انتہائی شرمناک ہے: مذہبی رہنما

یوٹیوب بحال کرنیکی قرار داد انتہائی شرمناک ہے: مذہبی رہنما

لاہور (جیوڈیسک) تحفظ ختم نبوت کے محاذ پر کام کرنیوالی دینی جماعتوں کے مشترکہ اجلاس میں فیس بک پر گستاخانہ مواد، ہائی کورٹ کی طرف سے پابندی عائد کرنے کے باوجود انبیا پر فلمیں نشر کرنے کیخلاف احتجاج کیا گیا، اجلاس کے بعد پریس بریفنگ دیتے ہوئے علامہ ممتاز اعوان نے کہا کہ توہین انبیا […]

.....................................................

یوٹیوب بندش، حکومت عدالت کے پیچھے چھپ رہی ہے: ہائیکورٹ

یوٹیوب بندش، حکومت عدالت کے پیچھے چھپ رہی ہے: ہائیکورٹ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے یوٹیوب بندش کیخلاف دائر درخواستوں کی سماعت کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ وفاقی حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے کے پیچھے چھپ رہی ہے، دو برسوں سے حکومت کوئی واضح موقف نہیں اپنا سکی، حکومت کو معاملے کی حساسیت کا اندازہ نہیں ہے۔ گزشتہ روزجسٹس […]

.....................................................
Page 1 of 3123