حمزہ شہباز لاہور تمہاری اور تمہارے باپ کی جاگیر نہیں، زعیم قادری

حمزہ شہباز لاہور تمہاری اور تمہارے باپ کی جاگیر نہیں، زعیم قادری

لاہور (جیوڈیسک) زعیم قادری بھی مسلم لیگ ن کی قیادت سے ناراض، حمزہ شہباز شریف کے بوٹ پالش نہیں کر سکتا، زعیم قادری نے این اے 133 سے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔ ناراض رہنماء کی اہلیہ نے بھی پارٹی چھوڑ دی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے زعیم قادری کا […]

.....................................................

قائد کی رہائش گاہ کی حفاظت کیلئے جان دینے سے بھی دریغ نہیں کریں گے۔ زعیم قادری

قائد کی رہائش گاہ کی حفاظت کیلئے جان دینے سے بھی دریغ نہیں کریں گے۔ زعیم قادری

لاہور (جیوڈیسک) زعیم قادری نے لاہور پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان تحریک احتساب کے بعد دماغی توازن کھو بیٹھے ہیں۔ کیا شرافت کی سیاست اس بات کی اجازت دیتی ہے کہ کسی کے گھر پہنچ جائیں۔ زعیم قادری کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان اپنے احتجاج اور […]

.....................................................

عمران خان الزامات کی بجائے اپنے لوگوں کی تربیت کریں : زعیم قادری

عمران خان الزامات کی بجائے اپنے لوگوں کی تربیت کریں : زعیم قادری

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت کے ترجمان زعیم قادری کہتے ہیں عمران خان الزامات کے بجائے اپنے لوگوں کی تربیت کریں۔ فیصل آباد جلسہ کے التوا کی وجہ خواتین کے ساتھ بدسلوکی کے واقعات ہوں یا پارٹی اختلافات فی الحال کپتان کو بیک فٹ پر آتے ہوئے احتجاجی تحریک کو پنجاب سے لپیٹنا پڑ گیا ہے۔

.....................................................

لاہور : زعیم قادری نے تحفظ نسواں بل کی مخالف کر دی

لاہور : زعیم قادری نے تحفظ نسواں بل کی مخالف کر دی

لاہور : زعیم قادری نے تحفظ نسواں بل کی مخالف کر دی، بل میں مرد کو دفاع کا کوئی حق نہیں دیا گیا، زعیم قادری۔

.....................................................

عمران خان مسلم لیگ (ن) فوبیا کا شکار ہیں، ترجمان پنجاب حکومت

عمران خان مسلم لیگ (ن) فوبیا کا شکار ہیں، ترجمان پنجاب حکومت

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت کے ترجمان زعیم قادری نے کہا ہے کہ عمران خان مسلم لیگ (ن) فوبیا کا شکار ہیں۔ اپنے ایک جاری بیان میں پنجاب حکومت کے ترجمان کا کہنا تھا کہ تمام صوبے میگا پراجیکٹس بنانے میں آزاد ہیں ،عمران خان اپنی نا لائقی کو چھپانے کے لئے پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں […]

.....................................................

عمران پنجاب کے جنگلات کی فکر چھوڑیں، خیبر پختونخوا پر توجہ دیں: زعیم قادری

عمران پنجاب کے جنگلات کی فکر چھوڑیں، خیبر پختونخوا پر توجہ دیں: زعیم قادری

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت کے سرکاری اعلامیے میں کہا گیا کہ عمران خان اورنج لائن میٹرو پر کام دیکھ کر گھبراہٹ کا شکار ہیں۔ جنگلات کے بہانے اورنج لائن منصوبے پر تنقید مضحکہ خیز ہے۔ زعیم قادری نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ عمران خان بلدیاتی الیکشن میں شکست کے بعد حواس باختہ ہو […]

.....................................................

میٹرو بس پراجیکٹ پر تنقید کرنے والے غریب دشمن ہیں :زعیم قادری

میٹرو بس پراجیکٹ پر تنقید کرنے والے غریب دشمن ہیں :زعیم قادری

لاہور (جیوڈیسک) ترجمان پنجاب حکومت زعیم قادری نے کہا ہے میٹرو پر تنقید کرنے والے دراصل غریب کے دشمن ہیں ، پرویز الہی خود ساختہ اعداد و شمار سے قوم کو گمراہ نہیں کرسکتے۔ سابق وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الہی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے پنجاب حکومت کے ترجمان زعیم قادری نے کہا کہ […]

.....................................................

پرویز الہی حکومت پر بے بنیاد الزامات نہ لگائیں: زعیم قادری

پرویز الہی حکومت پر بے بنیاد الزامات نہ لگائیں: زعیم قادری

لاہور (جیوڈیسک) ترجمان پنجاب حکومت و رکن صوبائی اسمبلی سید زعیم حسین قادری نے کہا ہے کہ آمر کے کندھوں پر سوار ہو کر تاریخ ساز کرپشن کرنے والے پرویز الہی اپنی مردہ سیاست کو زندہ رکھنے کیلئے بے بنیاد الزامات لگانا بند کر دیں۔ پرویز الہی کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے انہوں […]

.....................................................

عمران خان کی لاہور کے شہریوں سے معذرت منافقت ہے، زعیم قادری

عمران خان کی لاہور کے شہریوں سے معذرت منافقت ہے، زعیم قادری

عمران خان کی لاہور کے شہریوں سے معذرت منافقت ہے، شہری تحریک انصاف کی ہڑتال میں شریک نہیں ہوئے، زعیم قادری۔

.....................................................

لاہوریوں نے ہڑتال مسترد کر دی، چند سو بلوائی حقوق سلب نہیں کر سکتے، زعیم قادری

لاہوریوں نے ہڑتال مسترد کر دی، چند سو بلوائی حقوق سلب نہیں کر سکتے، زعیم قادری

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت کے ترجمان نے کہا کہ صوبائی دارالحکومت میں دن کا آغاز معمول کے مطابق ہوا۔ دھرنوں کے علاوہ شہر بھر میں ٹریفک رواں دواں ہیں۔ سرکاری و پرائیویٹ ادارے معمول کے مطابق کھلے ہیں، تعلیمی اداروں میں طلبا و طالبات کی تعلیمی سرگرمیاں جاری ہیں۔ لاہوری روایتی ناشتے کی خریداری میں […]

.....................................................

عمران خان پاکستان کی ترقی کی مخالف قوتوں کے آلہ کار ہیں، ضعیم قادری

عمران خان پاکستان کی ترقی کی مخالف قوتوں کے آلہ کار ہیں، ضعیم قادری

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت کے ترجمان زعیم قادری کہتے ہیں کہ عمران خان ان قوتوں کے آلہ کارہیں جو پاکستان کی ترقی نہیں چاہتے۔ صوبائی حکومت کے ترجمان کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز فیصل آباد کی سڑکوں پر ٹائر جلا کر ڈنڈا بردار کارکنوں کے ذریعے دکانیں اور اسکول بند کرانے کی کوشش کی […]

.....................................................

مذاکرات بھی اور دھرنا بھی، یہ کیسا معیارہے؟ زعیم قادری

مذاکرات بھی اور دھرنا بھی، یہ کیسا معیارہے؟ زعیم قادری

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما اور ترجمان پنجاب حکومت زعیم قادری نے کہا ہے کہ مذاکرات بھی اور دھرنا بھی، یہ کیسا معیار ہے۔ عمران خان ہرجگہ ڈرامےبازی کرتےہیں۔زعیم قادری کا ایک بیان میں مزید کہنا تھا کہ عمران خان 2018 ء تک اسی طرح روتے رہیں گے۔ عمران خان کےپاس صرف رونا […]

.....................................................

تحریک انصاف پرتشدد ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے، زعیم قادری

تحریک انصاف پرتشدد ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے، زعیم قادری

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی طرف سے چار دسمبر کو لاہور بند کرنے اور سولہ دسمبر کو پورا پاکستان بند کرنے کے ردعمل پر پنجاب حکومت کے ترجمان زعیم قادری کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف پرتشدد جماعت بنتی جا رہی ہے۔ سولہ دسمبر کی کال دے کر پاکستانیوں کے زخموں […]

.....................................................

سندھ کا شو فلاپ، عوام عمران کی اصلیت جان چکے :زعیم قادری

سندھ کا شو فلاپ، عوام عمران کی اصلیت جان چکے :زعیم قادری

لاہور (جیوڈیسک) سید زعیم حسین قادری نے کہا ہے کہ عمران خان کا سندھ میں شو فلا پ ہو گیا ہے، عمران خان پنجاب میں کالا باغ ڈیم بنانے اور سندھ میں اسے نہ بنانے کی بات کرتے ہیں۔ عوام ان کی اصلیت جان چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں یہاں کے لوگوں […]

.....................................................

قوم عمران خان کی شرانگیزی سے تنگ آ چکی ہے، زعیم قادری

قوم عمران خان کی شرانگیزی سے تنگ آ چکی ہے، زعیم قادری

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت کے ترجمان زعیم حسین قادری کا کہنا ہے کہ قوم عمران خان کی شرانگیزی سے تنگ آ چکی ہے، وہ قومی اداروں کو نقصان پہنچانا بند کریں۔ لاہور سے جاری بیان میں زعیم حسین قادری نے کہا کہ عمران خان قانون کی دھجیاں بکھیر رہے ہیں، گوجرانوالہ اسٹیڈیم کی دیواریں گرانا […]

.....................................................

عمران خان آپریشن ضرب عضب کے بعد ریاستی اداروں کیخلاف ہو گئے: زعیم قادری

عمران خان آپریشن ضرب عضب کے بعد ریاستی اداروں کیخلاف ہو گئے: زعیم قادری

لاہور (جیوڈیسک) ایوان وزیر اعلیٰ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے زعیم قادری نے کہا کہ عمران خان 14 اگست کے بعد سیاسی عمل کو خیر باد کہہ چکے ہیں۔ عمران خان آپریشن ضرب عضب کے بعد ریاستی اداروں کیخلاف ہو گئے ہیں۔ تحریک انصاف کی قیادت کنٹینر سے کارکنوں کو جلاؤ گھیراؤ […]

.....................................................

پڑھا لکھے پراجیکٹ کے نام پر اربوں کی کرپشن ہوئی، سید زعیم قادری

پڑھا لکھے پراجیکٹ کے نام پر اربوں کی کرپشن ہوئی، سید زعیم قادری

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت کے ترجمان سید زعیم حسین قادری نے کہا ہے کہ پرویز الہیٰ عوام کی آنکھوں میں دھول نہیں جھونک سکتے، پڑھا لکھا پراجیکٹ کے نام پر اربوں روپے کی کرپشن کی گئی۔ لاہور سے جاری بیان میں ترجمان پنجاب حکومت کا کہنا تھا کہ پرویز الہیٰ میٹرو بس کو جنگلہ بس […]

.....................................................

سیلاب متاثرین کو چیک نہیں نقد امداد دے رہے ہیں، زعیم قادری

سیلاب متاثرین کو چیک نہیں نقد امداد دے رہے ہیں، زعیم قادری

لاہور (جیوڈیسک) ترجمان پنجاب حکومت زعیم قادری کا کہنا ہے کہ چودھری پرویز الہیٰ طاہر القادری کی زبان نہ بولیں، پنجاب حکومت سیلاب متاثرین کو چیک نہیں نقد مالی امداد دے رہی ہے۔ ایک بیان میں پنجاب حکومت کے ترجمان زعیم قادری کا کہنا ہے کہ پرویز الہیٰ متاثرین کی امداد کی بجائے پوائنٹ اسکورنگ […]

.....................................................