پی ایس ایل میں بھارتی کھلاڑیوں کو شامل کیا جانا چاہئے۔ ظہیر عباس

پی ایس ایل میں بھارتی کھلاڑیوں کو شامل کیا جانا چاہئے۔ ظہیر عباس

لاہور (جیوڈیسک) ایشیئن بریڈمین ظہیر عباس کا کہنا تھا کہ پاکستان سپر لیگ میں بھارتی کھلاڑیوں کو شامل کیا جانا چاہئے۔ آئی سی سی کے صدر نے یہ بھی کہا کہ اگر بھارتی لیگ آئی پی ایل میں پاکستانی کرکٹر اِن ایکشن ہوں تو ایونٹ کو چار چاند لگ جائیں۔ ظہیر عباس نے بھارتی بورڈ […]

.....................................................

قومی کرکٹرز کی پرفارمنس پر افسوس ہوتا ہے : ظہیر عباس

قومی کرکٹرز کی پرفارمنس پر افسوس ہوتا ہے : ظہیر عباس

کراچی (جیوڈیسک) آئی سی سی کے آخری صدر ظہیر عباس کے اعزاز میں کراچی میں پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ ان کی ایک سالہ خدمات پر انھیں گولڈ میڈل بھی پہنا گیا اور کیک بھی کاٹا گیا۔ اس موقع پر ایشیئن بریڈ مین ظہیر عباس کا کہنا تھا کہ آئی سی سی میں اپنی […]

.....................................................

سرفراز کپتان بن چکے، انہیں ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہو گا

سرفراز کپتان بن چکے، انہیں ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہو گا

کراچی (جیوڈیسک) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کے سی سی اے پریذیڈنٹ کپ کی اختتامی تقریب میں آئی سی سی صدر ظہیر عباس نے ٹی ٹونٹی کپتان کو وکٹ پر ٹھہرنے کی نصحیت کر دی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کے سی سی اے پریذیڈنٹ کپ کے فائنل میچ میں سرفراز کی ٹیم جیت کے قریب تھی […]

.....................................................

سابق پاکستانی کپتان ظہیر عباس آج 68 ویں سالگرہ منا رہے ہیں

سابق پاکستانی کپتان ظہیر عباس آج 68 ویں سالگرہ منا رہے ہیں

لاہور (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے صدر ظہیر عباس آج اپنی 68 ویں سالگرہ بنا رہے ہیں، کرکٹ لیجنڈ اپنی منفرد بلے بازی کی وجہ سے پوری دنیا میں شہرت رکھتے ہیں۔ فخر پاکستان آئی سی سی کے صدر ظہیر عباس آج اپنی 68 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ ظہیر عباس 24 جولائی 1947 پاکستان […]

.....................................................

ظہیرعباس کی آئی سی سی کی صدارت کے عہدے پر نامزدگی کی منظوری

ظہیرعباس کی آئی سی سی کی صدارت کے عہدے پر نامزدگی کی منظوری

دبئی (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی نامزد کمیٹی نے سابق پاکستانی کپتان ظہیر عباس کو آئی سی سی کے نئے صدر کے عہدے پر نامزدگی کی منظوری دے دی۔ آئی سی سی کے جاری اعلامیئے کے مطابق کرکٹ کی عالمی تنظیم کی سالانہ کانفرنس کے دوران تمام ممبرز نے ظہیرعباس کی آئندہ ایک سال کے […]

.....................................................

آئی سی سی نے ظہیر عباس کی بطور صدر نامزدگی کی تصدیق کر دی

آئی سی سی نے ظہیر عباس کی بطور صدر نامزدگی کی تصدیق کر دی

آئی سی سی نے پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ظہیر عباس کی بطور صدر نامزدگی کی تصدیق کر دی۔

.....................................................

آئی سی سی نے صدارت کیلئے ظہیر عباس کو منتخب کر لیا

آئی سی سی نے صدارت کیلئے ظہیر عباس کو منتخب کر لیا

لاہور (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان کی جانب سے نامزد کیے گئے سابق ٹیسٹ کرکٹر ظہیر عباس کو صدارت کے لیے منتخب کر لیا، کرکٹ کی دنیا سے پاکستان کیلئے خوشی کی نوید آئی ہے کہ آئی سی سی کی صدارت کیلئے سابق ٹیسٹ کرکٹر ظہیر عباس منتخب ہوگئے۔ بطور آئی سی سی صدر […]

.....................................................

آئی سی سی کو صدارت کیلئے ظہیر عباس کا نام موصول ہو گیا

آئی سی سی کو صدارت کیلئے ظہیر عباس کا نام موصول ہو گیا

دبئی (جیوڈیسک) آئی سی سی کو کونسل کی صدارت کے لئے پاکستانی ٹیسٹ لیجنڈ ظہیر عباس کا نام موصول ہو گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایگزیکٹو کمیٹی کی مشاورت کے بعد آئی سی سی کی صدارت کیلئے ظہیر عباس کو نامزد کیا تھا جس کے بعد چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے سابق […]

.....................................................

آئی سی سی صدارت کیلئے نامزدگی میرے لئے اعزاز ہے: ظہیر عباس

آئی سی سی صدارت کیلئے نامزدگی میرے لئے اعزاز ہے: ظہیر عباس

کراچی (جیوڈیسک) ایک انٹرویو میں ایشین بریڈ مین ظہیر عباس نے کہا کہ اس طرح کی تقرریوں سے کھیل کو فائدہ پہنچے گا۔ فرسٹ کلاس کرکٹ میں سو سینچریاں بنانے والے واحد پاکستانی سابق بلے باز ظہیر عباس نے کہا رسمی عہدہ ہونے کے باوجود مجھے جس چیز نے سب سے زیادہ پرجوش کیا وہ […]

.....................................................

آئی سی سی کی صدارت کیلئے ظہیر عباس کے نام کی منظوری دے دی گئی

آئی سی سی کی صدارت کیلئے ظہیر عباس کے نام کی منظوری دے دی گئی

آئی سی سی کی صدارت کیلئے ظہیر عباس کے نام کی منظوری دے دی گئی، منظوری چیئرمین پی سی بی شہریار خان اور گورننگ بورڈ نے دی۔

.....................................................

اگر بھارت کو ہرا دیا تو پاکستان کے فائنل میں پہنچنے کی امید ہے، ظہیر عباس

اگر بھارت کو ہرا دیا تو پاکستان کے فائنل میں پہنچنے کی امید ہے، ظہیر عباس

ملتان (جیوڈیسک) ایشین بریڈ مین ظہیر عباس نے کہا ہے کہ بھارت کی کرکٹ ٹیم آسٹریلیا سے سیریز ہارنے کے بعد ڈپریشن کا شکار ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے اپنے ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں اگر بھارت کو ہرا دیا تو پاکستانی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کی قوی امید ہے۔ ملتان کے مقامی […]

.....................................................

قومی ٹیم کا کپتان خود کہتا ہے کہ ہم نکمے ہیں، ظہیر عباس

قومی ٹیم کا کپتان خود کہتا ہے کہ ہم نکمے ہیں، ظہیر عباس

کراچی (جیوڈیسک)کرکٹ ایکسپرٹس کا کہنا ہے کہ آج کے میچ کی پرفارمنس سے بہت کچھ سیکھنے کی ضرورت ہے۔ ٹیم سلیکشن جو ہونی تھی، وہ ہو گئی۔ اب انہی لڑکوں کو پرفارم کر کے دکھانا ہو گا۔ ایشین بریڈ مین ظہیر عباس کا کہنا تھا کہ ٹیم کو ابھی بہت محنت کرنا ہے، اسی طرح […]

.....................................................

ورلڈ کپ 2015 تمام ٹیموں کیلئے دشوار ہوگا، ظہیر عباس

ورلڈ کپ 2015 تمام ٹیموں کیلئے دشوار ہوگا، ظہیر عباس

شارجہ (جیوڈیسک) ایشین ڈان بریڈ مین ظہیر عباس کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ 2015 تمام ٹیموں کیلئے دشوار ہوگا، ایسے میں پاکستانی ٹیم کے بارے میں پیشگوئی کرنا آسان نہیں ہے۔ ظہیر عباس کا اپنے ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ قومی ٹیم کو کامیابی کیلئے جلد کنڈیشنزسے ہم آہنگ ہونا پڑے گا، اگر […]

.....................................................

نجم سیٹھی 4 ماہ نہیں، 4 سال چیئرمین پی سی بی رہینگے: ظہیر عباس

نجم سیٹھی 4 ماہ نہیں، 4 سال چیئرمین پی سی بی رہینگے: ظہیر عباس

لاہور (جیوڈیسک) چیئرمین پی سی بی کے پرنسپل ایڈوائزر ظہیر عباس نے کہاہے کہ نجم سیٹھی مزید 4 سال چیئرمین پی سی بی رہیں گے جبکہ سابق کرکٹر ز نے وقار یونس کی بطور ہیڈ کوچ تقرری کو گرین شرٹس کیلئے سودمند قرار دیا ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق ظہیر عباس نے نجی ٹی وی […]

پاکستانی بیٹسمین ورلڈ کلاس نہیں ہیں، ظہیرعباس

پاکستانی بیٹسمین ورلڈ کلاس نہیں ہیں، ظہیرعباس

ڈھاکا (جیوڈیسک) چیف کنسلٹنٹ ظہیر عباس نے کہا ہے کہ پاکستانی بیٹسمین اچھے اور باصلاحیت ہیں لیکن ورلڈ کلاس نہیں، اس کیلیے مستقل مزاجی سے رنز کرنا بہت ضروری ہوتا ہے۔ فتح اﷲ میں بی بی سی کو انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ میں اپنا وسیع تجربہ بیٹسمینوں میں منتقل کرنا چاہتا ہوں لیکن […]

.....................................................

عمر اکمل نے بیٹنگ فارم بہتر ہونے کا کریڈٹ ظہیر عباس کو دے دیا

عمر اکمل نے بیٹنگ فارم بہتر ہونے کا کریڈٹ ظہیر عباس کو دے دیا

ڈھاکا (جیوڈیسک) مڈل آرڈر بیٹسمین عمر اکمل نے اپنی فارم بہتر ہونے کا کریڈٹ بیٹنگ کنسلٹنٹ ظہیر عباس کو دے دیا۔ انھوں نے ایشیا کپ میں افغانستان کے خلاف ناقابل شکست سنچری اسکور کی تھی۔ میڈیا سے بات چیت میں عمر اکمل نے کہا کہ ظہیر عباس نے ہمیں کافی متاثر کیا اور اپنی اہمیت […]

.....................................................

ظہیر عباس نے بیٹسمینوں کی رہنمائی شروع کر دی

ظہیر عباس نے بیٹسمینوں کی رہنمائی شروع کر دی

لاہور (جیوڈیسک) ظہیر عباس نے بیٹسمینوں کی رہنمائی شروع کر دی، سابق کپتان اپنا مخصوص ہیٹ پہنے پلیئرز کی پرفارمنس کا جائزہ لیتے اور مفید مشورے دیتے رہے۔ ایشیا کپ کی تیاریوں کیلیے قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ لاہور میں دوسرے روز بھی جاری رہا، ایک روز کی تاخیر کے بعد سعید اجمل نے […]

.....................................................

ذوالفقار بابر نے اپنے انتخاب کو درست ثابت کیا: ظہیر عباس

ذوالفقار بابر نے اپنے انتخاب کو درست ثابت کیا: ظہیر عباس

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کرکٹ بورڈ پلان کے مطابق جونیئر کرکٹرز کی قومی ٹیم میں نمائندگی کو یقینی بنائے، عماد وسیم جیسے باصلاحیت کھلاڑیوں کو ٹیم میں شمولیت کا موقع ملنا چاہئے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق بلے باز اور ایشین بریڈ مین ظہیر عباس نے کہا ہے کہ ذوالفقار بابر نے اپنے انتخاب […]

.....................................................

تحریک انصاف یوسی باگڑیانوالہ کی تنظیم سازی کر دی گئی چوہدری ظہیرعباس صدرمنتخب

ڈنگہ : تحریک انصاف یوسی باگڑیانوالہ کی تنظیم سازی کر دی گئی چوہدری ظہیر عباس صدر ،چوہدری اورنگ زیب جنرل سیکرٹری منتخب،تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف یو سی باگڑیانوالہ کی تنظیم سازی کا اعلان کر دیا گیا اعلان صدر حلقہ پی پی 113چوہدری محمد ارشد منج نے کیا ،اعلان کے مطابق چوہدری ظہیر عباس ساہی […]

.....................................................

قومی کرکٹ ٹیم کا کوچ پاکستانی ہونا چاہئے، ظہیر عباس

قومی کرکٹ ٹیم کا کوچ پاکستانی ہونا چاہئے، ظہیر عباس

کراچی : قومی کوچ کی تلاش کے لئے تشکیل دی گئی پی سی بی کمیٹی کے رکن اور سابق کپتان ظہیر عباس کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کا نیا کوچ پاکستانی ہونا چاہئے۔ برطانوی ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے ظہیر عباس نے کہا کہ کوچ کی شخصیت غیر متنازع ہو اور اس نے […]

.....................................................