زہرہ شاہد قتل کیس کے دو ملزموں عرفان لمبا، کلیم پر فرد جرم عائد

زہرہ شاہد قتل کیس کے دو ملزموں عرفان لمبا، کلیم پر فرد جرم عائد

کراچی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے زہرہ شاہد قتل کیس کے دو ملزموں عرفان لمبا اور کلیم پر فرد جرم عائد کر دی، ملزمان کا صحت جرم سے انکار کراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشت گردی عدالت نے زہرہ شاہد قتل کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے دو ملزمان عرفان لمبا اور کلیم پر […]

.....................................................

انسداد دہشتگردی عدالت نے زہرہ شاہد قتل کیس میں ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی

انسداد دہشتگردی عدالت نے زہرہ شاہد قتل کیس میں ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی

کراچی: انسداد دہشتگردی عدالت نے زہرہ شاہد قتل کیس میں ملزم عرفان عرف لمبا اور کلیم پر فرد جرم عائد کر دی، دونوں ملزمان کا صحت جرم سے انکار۔

.....................................................

زہرہ شاہد کے قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، عمران خان

زہرہ شاہد کے قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، عمران خان

زہرہ شاہد کے قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، 2 سال پہلے زہرہ آپا کو کراچی میں قتل کیا گیا، زہرہ شاہد کی قربانی کو کھبی بھی بھلایا نہیں جا سکتا، عمران خان۔

.....................................................

زہرا شاہد قتل کیس، عدالت نے گرفتار ملزم کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا

زہرا شاہد قتل کیس، عدالت نے گرفتار ملزم کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت میں زہرہ شاہد قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ پولیس نے ملزم عرفان لمبا کو عدالت میں پیش کیا۔ تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ مفرور ملزم عرفان لمبا کو ڈیفنس کے علاقے سے گرفتار کیا گیا۔ ملزم تحریک انصاف کی رہنما زہرہ شاہد قتل کیس میں ملوث […]

.....................................................

زہرہ شاہد قتل کیس کا ملزم کلیم 7 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

زہرہ شاہد قتل کیس کا ملزم کلیم 7 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے زہرہ شاہد قتل کیس کے ملزم کلیم کو 7 دن کے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ رینجرز کی جانب سے گزشتہ روز کلفٹن میں چھاپہ مار کارروائی میں زہرہ شاہد قتل کیس کے ملزم کلیم کو حراست میں لیا گیا تھا جسے پولیس نے انسداد […]

.....................................................

تحریک انصاف کی رہنما زہرہ شاہد کے قتل کا مرکزی ملزم گرفتار، رینجرز ترجمان

تحریک انصاف کی رہنما زہرہ شاہد کے قتل کا مرکزی ملزم گرفتار، رینجرز ترجمان

کراچی (جیوڈیسک) سندھ رینجرز کے ترجمان نے کہا ہے کہ زہرہ شاہد قتل کیس کا مرکزی ملزم کلیم گرفتار کرلیا گیا ہے۔ سندھ رینجرز کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رینجرز نے کراچی کے علاقے تین تلوار میں کارروائی کرتے ہوئے ٹارگٹ کلر کلیم کو حراست میں لے کر اس کے قبضے […]

.....................................................

زہرہ شاہد قتل کیس کا مرکزی ملزم کلیم گرفتار، ترجمان رینجرز

زہرہ شاہد قتل کیس کا مرکزی ملزم کلیم گرفتار، ترجمان رینجرز

زہرہ شاہد قتل کیس کامرکزی ملزم کلیم گرفتار، ترجمان رینجرز۔

.....................................................

کراچی : زہرہ شاہد قتل کیس کی سماعت دس دسمبر تک ملتوی

کراچی : زہرہ شاہد قتل کیس کی سماعت دس دسمبر تک ملتوی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے زہرہ شاہد قتل کیس میں مفرور ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے ہیں۔ تحریک انصاف کی رہنما زہرہ شاہد قتل کیس کی سماعت کراچی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں ہوئی، تفتیشی افسر نے مقدمے کا حتمی چالان پیش کیا۔ عدالت نے مفرور ملزمان […]

.....................................................

زہرہ شاہد قتل کیس میں پولیس کو حتمی چالان جمع کرانے کی آخری مہلت

زہرہ شاہد قتل کیس میں پولیس کو حتمی چالان جمع کرانے کی آخری مہلت

کراچی (جیوڈیسک) انسداد دہشتگردی عدالت نے تحریک انصاف کی مقتول رہنما زہرہ شاہد قتل کیس میں پولیس کو حتمی چالان جمع کرانے کی آخری مہلت دے دی۔ کراچی کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے پی ٹی آئی کی مقتول رہنما زہرہ شاہد قتل کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر پولیس کی جانب سے […]

.....................................................

زہرہ شاہد قتل کیس کے چشم دید گواہ کا ملزمان کی شناخت کیلئے عدالت میں پیش ہونے سے انکار

زہرہ شاہد قتل کیس کے چشم دید گواہ کا ملزمان کی شناخت کیلئے عدالت میں پیش ہونے سے انکار

کراچی (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی رہنما زہرہ شاہد کے قتل کے ایک چشم دید گواہ نے ملزمان کی شناخت کے لئے عدالت میں پیش ہونے سے انکار کر دیا۔ کراچی پولیس نے زہرہ شاہد قتل کیس میں ارباب اور غلام رسول نامی دو افراد کو عینی شاہدین کی فہرست میں شامل کیا تھا۔ دو روز […]

.....................................................

زہرہ شاہد قتل کیس : دو ملزمان کو عینی شاہد نے شناخت کرلیا

زہرہ شاہد قتل کیس : دو ملزمان کو عینی شاہد نے شناخت کرلیا

کراچی (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی رہنما زہر ہ شاہد کے قتل میں ملوث دو ملزمان کو عینی شاہد نے شناخت کرلیا۔ تحریک انصاف کی رہنما زہرہ شاہد کے قتل کے ملزمان راشد عرف ٹیلر اور زاہد عباس زیدی کو تھانہ گذری پولیس نے شناخت پریڈ کے لئے جوڈیشل مجسٹریٹ ممتاز سولنگی کی عدالت میں پیش […]

.....................................................

زہرہ شاہد قتل کیس میں گرفتار ملزمان 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

زہرہ شاہد قتل کیس میں گرفتار ملزمان 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی (جیوڈیسک) انسداد دہشتگردی عدالت نے تحریک انصاف کی رہنما زہرہ شاہد قتل کیس میں گرفتار 2 ملزمان کو 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس نے زہرہ شاہد قتل کیس میں گرفتار ملزم راشد عرف ماسٹر اور زاہد عباس زیدی کو سخت سیکیورٹی میں انسداد دہشتگردی عدالت میں ریمانڈ کے […]

.....................................................

زہرہ شاہد قتل کیس: ایک اور ملزم گرفتار

زہرہ شاہد قتل کیس: ایک اور ملزم گرفتار

زہرہ شاہد قتل کیس: ایک اور ملزم گرفتار، ملزم زاہد کو بوٹ بیس تھانے کی حدود سے گرفتار کیا، پولیس۔

.....................................................

زہرہ شاہد قتل کیس کا ملزم جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

زہرہ شاہد قتل کیس کا ملزم جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے زہرہ شاہد قتل کیس کے ملزم راشد کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا، کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں زہرہ شاہد کے قتل کے ملزم راشد کو پیش کیا گیا۔ تفتیشی افسرنے ملزم سے مزید تفتیش کیلئے عدالت سے ریمانڈ کی استدعا […]

.....................................................

کراچی میں تحریک انصاف کی رہنما زہرہ شاہد کے قتل کے الزام میں 4 ملزم گرفتار

کراچی میں تحریک انصاف کی رہنما زہرہ شاہد کے قتل کے الزام میں 4 ملزم گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رہنما زہرہ شاہد کے قتل کے الزام میں 4 افراد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس نے کراچی کے علاقے کلفٹن فیز ون سے 4 ملزمان کو گرفتار کیا ہے، چاروں ملزمان پاکستان تحریک انصاف کی رہنما زہرہ شاہد کے قتل میں ملوث ہیں، […]

.....................................................

کراچی : زہرہ شاہد کے قتل میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

کراچی : زہرہ شاہد کے قتل میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

کراچی : زہرہ شاہد کے قتل میں ملوث 3 ملزمان گرفتار، قتل میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد کر کیا گیا، کلفٹن فیز 1 کے رہائشی تینوں افراد کا تعلق ایک سیاسی جماعت سے ہے۔

.....................................................

زہرہ شاہد کے قاتلوں کی عدم گرفتاری،ایم کیو ایم کا احتجاج کا اعلان

زہرہ شاہد کے قاتلوں کی عدم گرفتاری،ایم کیو ایم کا احتجاج کا اعلان

ایم کیوایم نے تحریک انصاف کی رہنما زہری شاہد کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئی احتجاجی مظاہرہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ احتجاج کا فیصلہ رابطہ کمیٹی لندن اور کراچی کے ارکان کیمشترکہ اجلاس میں کیا گیا۔ رابطہ کمیٹی نے متفقہ فیصلے میں کہا ہے کہ ایم کیو ایم پی ٹی آئی کی مقتول رہنما […]

.....................................................

زہرہ شاہد کے قتل کی ذمہ دار برطانوی حکومت ہے : عمران خان

زہرہ شاہد کے قتل کی ذمہ دار برطانوی حکومت ہے : عمران خان

لندن (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی کارکن زہرہ شاہد کے قتل کی ذمہ دار برطانوی حکومت ہے۔ دوسری طرف ایم کیو ایم کے رہنما حیدرعباس رضوی نے کہا ہے کہ عمران خان کا بیان افسوسناک ہے۔ لندن میں افطار ڈنر کے بعد ذائع سے گفتگو کرتے […]

.....................................................

زہرہ شاہد کے قاتلوں کے بارے میں بتانے والے کیلئے 25لاکھ روپے کا انعام

زہرہ شاہد کے قاتلوں کے بارے میں بتانے والے کیلئے 25لاکھ روپے کا انعام

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ڈیفنس میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی تحریک انصاف کی رہنما زہرہ شاہد قتل کیس سے متعلق ملزمان کے بارے میں معلومات فراہم کرنے والے کے لئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان کر دیا گیا۔ ڈی آئی جی ساوتھ ڈاکٹر امیر شیخ کا کہنا ہے کہ زہرہ شاہد […]

.....................................................

زہرہ شاہد کے قتل کے واقعے کی تحقیقات شروع

زہرہ شاہد کے قتل کے واقعے کی تحقیقات شروع

  سندھ (جیوڈیسک) تحریک انصاف سندھ کی نائب صدر زہرہ شاہد کے قتل پر آئی جی سندھ کی جانب سے قائم کردہ کمیٹی نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ پولیس کے مطابق زہرہ شاہد کے قتل کے تمام شواہد جمع کرلئے ہیں اور عینی شاہد کے بیانات بھی قلمبند کئے گئے ہیں۔ پولیس نے […]

.....................................................

اضلاع کی خبریں 19.05.2013

تحریک انصاف کی رہنما زہرہ شاہد کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں۔مفتی لیاقت علی رضوی اسلام آباد( جی پی آئی)پاکستان سُنی تحریک راولپنڈی ڈویژن کے صدراورضلع اسلام آبادکے نگران مفتی لیاقت علی رضوی نے کراچی میں تحریک انصاف کی خاتون رہنما زہرہ شاہد کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ […]

.....................................................

زہرا شاہد کے قتل کیخلاف پی ٹی آئی آج کراچی میں احتجاجی مظاہرے کریگی

زہرا شاہد کے قتل کیخلاف پی ٹی آئی آج کراچی میں احتجاجی مظاہرے کریگی

لاہور: (جیو ڈیسک)لاہور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین اور برطانوی حکومت کو زہرا شاہد کے قتل کا ذمہ دار سمجھتے ہیں، آج تحریک انصاف کراچی میں احتجاجی مظاہرے کر ے گی۔ لاہور کے شوکت خانم میموریل اسپتال سے ویڈیو پیغام دیتے ہوئے […]

.....................................................

زہرہ شاہد کے قتل میں الطاف حسین براہ راست ملوث ہیں،عمران خان

زہرہ شاہد کے قتل میں الطاف حسین براہ راست ملوث ہیں،عمران خان

لاہور(جیوڈیسک) لاہور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پارٹی رہنما زہرہ شاہد کے قتل کا ذمہ دار الطاف حسین کو ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ زہرہ شاہد کے قتل کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کیا جائے گا۔الطاف حسین سرعام ہمارے رہنماوں اور کارکنوں کو عوامی اجتماعات میں دھمکیاں دے چکے ہیں۔ برطانوی حکومت […]

.....................................................

زہرہ شاہد پر پرس اور موبائل دینے کے بعد فائر کیا گیا، ایس ایس پی کلفٹن

زہرہ شاہد پر پرس اور موبائل دینے کے بعد فائر کیا گیا، ایس ایس پی کلفٹن

کراچی(جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف سندھ کی رہنما زہرہ شاہد حسین کے قتل کے واقعے پر ایس ایس پی کلفٹن ناصر آفتاب کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیق کے مطابق واقعہ اسٹریٹ کرائم یا مرڈر کا بھی ہوسکتا ہے تاہم ابھی تحقیقات جاری ہے۔ ایس ایس پی کلفٹن ناصر آفتاب نے کہا کہ زہرہ شاہد پر […]

.....................................................