حفیظ اور سعید اجمل کے بولنگ ایکشن پر پابندی بورڈ کی نااہلی ہے، ذکا اشرف

حفیظ اور سعید اجمل کے بولنگ ایکشن پر پابندی بورڈ کی نااہلی ہے، ذکا اشرف

لاہور (جیوڈیسک) ذکا اشرف نے اپنے بیان میں پاکستان کرکٹ بورڈ حکام کو آڑے ہاتوں لیا کہتے ہیں کہ پی سی بی کی ناقص پالیسی کی وجہ سے پاکستان کو آج محمد حفیظ اور سعید اجمل کے بولنگ ایکشن پر پابندی کا دن دیکھنا پڑا۔ انہوں نے کہا کہ وہ پہلے ہی خبردار کر چکے […]

.....................................................

ذکاء اشرف نے موجودہ چیئرمین شہریار خان کو کٹھ پتلی قرار دیدیا

ذکاء اشرف نے موجودہ چیئرمین شہریار خان کو کٹھ پتلی قرار دیدیا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین ذکاء اشرف نے موجودہ چیئرمین شہریار خان کو کٹھ پتلی قرار دیدیا، کہتے ہیں مصباح الحق قومی ٹیم کی قیادت کیلئے بہترین انتخاب ہیں۔ شاہد آفریدی میں لیڈر شپ کوالٹی نہیں ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم میں قیادت کی جنگ، سابق چیئرمین ذکاء اشرف نے صورتحال کا ذمہ […]

.....................................................

ذکاء اشرف کی بطور چیئرمین پی سی بی بحالی کا فیصلہ کالعدم قرار

ذکاء اشرف کی بطور چیئرمین پی سی بی بحالی کا فیصلہ کالعدم قرار

لاہور (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے ذکاءاشرف کی بطور چیئرمین پی سی بی بحالی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا اور حکم دیا کہ ایک ہفتے کے اندر کرکٹ بورڈ کا قائم مقام چیئرمین اور چیف الیکشن کمشنر مقرر کیا جائے۔ جسٹس انور ظہیر جمالی اور جسٹس ثاقب نثار پر مشتمل سپریم کورٹ کے 2 رکنی […]

.....................................................

سپریم کورٹ: ذکا اشرف کی بطور چیئر مین بحالی کا فیصلہ کا لعدم قرار

سپریم کورٹ: ذکا اشرف کی بطور چیئر مین بحالی کا فیصلہ کا لعدم قرار

سپریم کورٹ نے ذکا اشرف کی بطور چیئر مین بحالی کا فیصلہ کا لعدم قرار دیدیا، سپریم کورٹ نے پی سی بی چیئر مین تعیناتی کیس میں مختصر حکم جاری کر دیا، سپریم کورٹ لاہور رجسڑی نے پاکستان کرکٹ بورڈ اور بین الصوبائی رابطہ کمیٹی کی اپیلیں منظور کر لیں۔

.....................................................

بورڈ کا نیا آئین تشکیل دینے سے ملکی وقار کو ٹھیس پہنچے گی، ذکا اشرف

بورڈ کا نیا آئین تشکیل دینے سے ملکی وقار کو ٹھیس پہنچے گی، ذکا اشرف

لاہور (جیوڈیسک) سابق چیئرمین ذکا اشرف نے کہا ہے کہ پی سی بی کو ایسے فیصلوں سے گریز کرنا چاہیے جس سے کرکٹ کو نقصان اور ملکی وقار کو ٹھیس پہنچے۔ گزشتہ روز یونان کرکٹ ایسوسی ایشن کے حکام سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی سی بی کے سابق چیر مین […]

.....................................................

مالی بے ضابطگیوں کے الزامات پر ذکا اشرف آگ بگولہ

مالی بے ضابطگیوں کے الزامات پر ذکا اشرف آگ بگولہ

لاہور (جیوڈیسک) مالی بے ضابطگیوں کے الزامات پر ذکا اشرف آگ بگولہ ہو گئے اور انہوں نے پی سی بی نے موجودہ چیف نجم سیٹھی کیخلاف ہتک عزت کے دعوے پر غور شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے عبوری حکم پرعہدہ چھوڑنے والے ذکا اشرف اپنی کردار کشی کی مہم پر […]

.....................................................

پی سی بی کا ذکا اشرف کے دور میں ہونیوالے اخراجات کی تحقیقات کا فیصلہ

پی سی بی کا ذکا اشرف کے دور میں ہونیوالے اخراجات کی تحقیقات کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ذکا اشرف کے دور میں ہونے والے 2 کروڑ روپے کے اخراجات کی تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے اجلاس کے دوران سابق چیرمین پی سی بی ذکا اشرف کے دور میں ہونے والے 2 کروڑ روپے کے اخراجات کی تحقیقات […]

.....................................................

ہزاروں ہی شکوے ہیں

ہزاروں ہی شکوے ہیں

جب چوہدری ذکاء اشرف کی چیئرمینی کو اسلام آباد ہائی کورٹ کی نظر کھا گئی تو جنابِ وزیرِ اعظم کی نگاہِ انتخاب نجم سیٹھی پر پڑی اور اُنہیں کرکٹ بورڈ کا چیئرمین بنا دیا گیا۔ ذکاء اشرف دہائی دیتے ہائی کورٹ چلے گئے اور جب بحال ہو کر لَوٹے تو سیٹھی صاحب کی چیئرمینی کی […]

.....................................................

پی سی بی وزیراعظم کے بغی رچل سکتا ہے: ذکا اشرف

پی سی بی وزیراعظم کے بغی رچل سکتا ہے: ذکا اشرف

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکااشرف نے تیسری بار بورڈ کا چارج سنبھال لیا، گزشتہ روز سہ پہر چار بجے وہ اپنے گورننگ بورڈ ارکان اور دیگر حامی افراد کے ہمراہ قذافی سٹیڈیم پہنچے تو سی او او سبحان احمد اور ڈائریکٹر ز نے ان کا مین گیٹ پر استقبال کیا۔ ذکااشرف نے […]

.....................................................

ذکا اشرف کی بحالی کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر

ذکا اشرف کی بحالی کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر

ذکا اشرف کی بحالی کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر، سپریم کورٹ میں اپیل وزارت بین الصوبائی رابطہ کی جانب سے دائر کی گئی۔

.....................................................

حکومتی مدد کے بغیر بھی انتہائی خوش اسلوبی سے پی سی بی کے معاملات چلائیں گے، ذکا اشرف

حکومتی مدد کے بغیر بھی انتہائی خوش اسلوبی سے پی سی بی کے معاملات چلائیں گے، ذکا اشرف

لاہور (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے دوسری مرتبہ بحال کئے گئے چیئرمین پی سی بی نے کہا ہے کہ عدالت نے ان کی غیر موجودگی میں کئے گئے تمام فیصلے کالعدم قرار دے دیئے ہیں تاہم نجم سیٹھی کے پاس جو خوشخبریاں ہیں وہ ہمیں بھیج دیں کرکٹ کی بہتری کے لئے […]

.....................................................

ذکا اشرف بحال، نجم سیٹھی کی عبوری کمیٹی غیرقانونی

ذکا اشرف بحال، نجم سیٹھی کی عبوری کمیٹی غیرقانونی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ کے سنگل بینچ نے چیرمین پی سی بی تقرری کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے نجم سیٹھی کی بطور چیئرمین پی سی بی تقرری کو کالعدم قرار دیا ہے جبکہ سابق چیئرمین ذکا اشرف کو عہدے پر ایک بار پھر بحال کر دیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے […]

.....................................................

ذکاء اشرف کو کرکٹ بورڈ کا چیئرمین بحال کر دیا گیا

ذکاء اشرف کو کرکٹ بورڈ کا چیئرمین بحال کر دیا گیا

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے ذکاء اشرف کو کرکٹ بورڈ کا چیئرمین بحال کر دیا، ہائی کورٹ نے پی سی بی کی عبوری کمیٹی معطل کر دی۔

.....................................................

ذکااشرف پر2 کروڑ80 لاکھ روپے کی کرپشن کا الزام

ذکااشرف پر2 کروڑ80 لاکھ روپے کی کرپشن کا الزام

پاکستان (جیوڈیسک) کرکٹ بورڈ کے سابق چیئر مین ذکا اشرف پر دو کروڑ اسی لاکھ روپے کی کرپشن کا الزام سامنے آیا ہے۔ سابق چیئر مین بیرون ملک دوروں پر اپنی فیملی اور دوستوں کے ساتھ گئے جسکا کوئی ریکارڈ ہی نہیں۔ انکی چیئر مین شپ کے دوران انٹرنل آڈٹ رپورٹ میں بھاری کرپشن دیکھنے […]

.....................................................

چیئرمین پی سی بی کی تقرری کے خلاف کیس میں نجم سیٹھی اور ذکا اشرف کو نوٹس جاری

چیئرمین پی سی بی کی تقرری کے خلاف کیس میں نجم سیٹھی اور ذکا اشرف کو نوٹس جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کی تقرری کے خلاف کیس میں نجم سیٹھی اور ذکا اشرف سمیت تمام فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے۔ جسٹس نورالحق قریشی پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کے سنگل بینچ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کے سابق رکن کموڈور ریٹائرڈ ارشد حسین […]

.....................................................

ذکا اشرف برطرفی؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجم سیٹھی سے جواب طلب کرلیا

ذکا اشرف برطرفی؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجم سیٹھی سے جواب طلب کرلیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ہائی کورٹ نے پی سی بی کے سابق چیئرمین ذکا اشرف کی برطرفی پر نجم سیٹھی سمیت عبوری کمیٹی کے ارکان اور وزارت بین الصوبائی رابطہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے جواب طلب کرلیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے فاضل جج جسٹس نورالحق قریشی نے پی سی بی کی […]

.....................................................

بھارت سے کرکٹ کھیلیں مگر قومی وقار پر سمجھوتہ نہیں، ذکا اشرف

بھارت سے کرکٹ کھیلیں مگر قومی وقار پر سمجھوتہ نہیں، ذکا اشرف

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈکے سابق چیئرمین ذکا اشرف نے کہا ہے کہ بھارت سے کرکٹ کھیلناچاہیے مگر قومی وقار پر سمجھوتہ نہیں کرنا چاہیے۔ انھوںنے کہا کہ میں نے بگ تھری کے سامنے جو موقف اپنایا تھا وہ کرکٹ کھیلنے والے تمام ممالک کی آواز تھی۔ بھارت نے پاکستان کے ساتھ سیریزنہ کھیلی تو […]

.....................................................

پاک بھارت سیریز پر پہلے ہی اتفاق ہو چکا تھا، ذکا اشرف

پاک بھارت سیریز پر پہلے ہی اتفاق ہو چکا تھا، ذکا اشرف

لاہور (جیوڈیسک) سابق چیئرمین پی سی بی ذکااشرف نے انکشاف کیا ہے کہ انھیں بگ تھری نے حمایت کے بدلے آئی سی سی کا چیئرمین بننے کی پیشکش بھی کی تھی جو ملکی مفاد کیلیے ٹھکرا دی، یواے ای میں پاک بھارت سیریز کے حوالے سے دونوں ممالک میں اتفاق میرے دور میں ہی ہوگیا […]

.....................................................

بھار ت نے بگ فور کی پیشکش کی ، گارنٹی نہیں دی تھی :ذکااشرف

بھار ت نے بگ فور کی پیشکش کی ، گارنٹی نہیں دی تھی :ذکااشرف

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین ذکا اشرف نے کہا ہے کہ نجم سیٹھی کے بگ فور کے حوالے سے بیان میں کوئی صداقت نہیں ، بھارت نے بگ فور کی کوئی گارنٹی نہیں دی تھی۔ سابق چیئرمین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بگ تھری کے حوالے سے وہ اپنے […]

.....................................................

ذکا اشرف کی مبینہ مالی بے ضابطگیاں، نیب، ایف آئی اے اور حکومت سے جواب طلب

ذکا اشرف کی مبینہ مالی بے ضابطگیاں، نیب، ایف آئی اے اور حکومت سے جواب طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدر زرعی ترقیاتی بینک ذکا اشرف کی مبینہ مالی بے ضابطگیوں کے خلاف درخواست پر نیب، ایف آئی اے اور حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دو مہینے جواب طلب کر لیا۔ درخواست گزار سہیل منصور آغا نے موقف اختیار کیا کہ ذکا اشرف نے اپنے عہدے […]

.....................................................

بگ تھری میں رکاوٹ ڈالنے پر بھارتی حکام نے براہ راست دھمکیاں دیں، ذکا اشرف

بگ تھری میں رکاوٹ ڈالنے پر بھارتی حکام نے براہ راست دھمکیاں دیں، ذکا اشرف

لاہور (جیوڈیسک) سابق چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف نے کہا ہے کہ کرکٹ میں بگ تھری کی سوچ بھارت نے شروع کی تھی، رکاوٹ ڈالنے پر بھارتی حکام نے مجھے براہ راست دھمکیاں دیں، شروع میں 5 ممالک بگ تھری کے مخالف تھے، بھارت نے مخالفت کا ذمے دار ہمیں قراردیا۔ لاہور میں ایک […]

.....................................................

کرکٹ تنازع: حکومت سے ٹائمنگ کے معاملے میں چوک ہو گئی

کرکٹ تنازع: حکومت سے ٹائمنگ کے معاملے میں چوک ہو گئی

کراچی (جیوڈیسک) کرکٹ میں ٹائمنگ کی بڑی اہمیت ہوتی ہے مگر ذکا اشرف کی برطرفی کے وقت حکومت سے اس معاملے میں چوک ہو گئی، کھیلوں کے حلقوں میں اس وقت یہ سوال زیرگردش ہے کہ اگر ذکا اشرف کو ہٹانا ہی تھا تو اس وقت کیوں نہیں یہ قدم اٹھایا گیا۔ جب عدالت نے […]

.....................................................

ذکاء اشرف کو نشان عبرت کس نے بنایا، کیوں بنایا؟

ذکاء اشرف کو نشان عبرت کس نے بنایا، کیوں بنایا؟

روم (وسیم رضا سے) آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کا یہ الزام کہ پاکستان میں نہ حکومت مستحکم ہے نہ کرکٹ بورڈ اسکے اس الزام کی باز گشت ابھی کم نہیں ہوئی تھی کہ اچانک غیر متوقع طور پر چیئرمین کرکٹ بورڈ کو ٹانگوں سے پکڑ کر نیچے گرایا گیا اور پھر انتہائی سرعت سے اٹھا کر […]

.....................................................

ذکا اشرف کو ہٹانے کا فیصلہ بہت پہلے ہو چکا تھا، طلعت حسین

ذکا اشرف کو ہٹانے کا فیصلہ بہت پہلے ہو چکا تھا، طلعت حسین

لاہور (جیوڈیسک) طلعت حسین نے کہا ہے کہ پی سی بی کے بارے میں نواز شریف نے جو رویہ اپنایا ہے اس کی مثال نہیں ملتی۔ بگ تھری کے معاملے سے بہت پہلے یہ بات طے ہو گئی تھی۔ جب وہ وزیراعظم کے ساتھ مالاکنڈ جا رہے تھے اور سلیم صافی بھی ساتھ تھے تو […]

.....................................................
Page 1 of 41234