مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر پر اقدام کی حمایت کیلیے سودے بازی کی پیشکش کی، ذاکر نائیک

مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر پر اقدام کی حمایت کیلیے سودے بازی کی پیشکش کی، ذاکر نائیک

کوالالمپور (اصل میڈیا ڈیسک) مشہور مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے تصدیق کی ہے کہ بھارتی حکومت نے وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف بیانات نہ دینے اور مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے قانون آرٹیکل 370 کی حمایت پر سودے بازی کی پیش کش کی تھی۔ تقابل ادیان کے ممتاز عالم اور معروف مبلغ […]

.....................................................