دہشتگردی ابھی ختم نہیں ہوئی ہے

دہشتگردی ابھی ختم نہیں ہوئی ہے

تحریر : سید انور محمود آپریشن ضرب عضب کے بعد پاکستان میں دہشتگردی میں بہت حد تک کمی آئی ہے اور یہ دعوی بھی کیا جارہا ہے کہ دہشتگردوں کی کمر توڑ دی ہے۔کوئٹہ پولیس کے تربیتی مرکز پر حالیہ دہشتگردی سے صرف ایک روز قبل وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان کا دورہ کرنے والی […]

.....................................................

نیشنل ایکشن پلان پر پیش رفت میں کمی ضرب عضب پر اثر انداز

نیشنل ایکشن پلان پر پیش رفت میں کمی ضرب عضب پر اثر انداز

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاکستان کی بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ قومی ایکشن پلان پر پیش رفت میں کمی آپریشن ضرب عضب کو متاثر کر رہی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق جمعے کے روز آرمی چیف […]

.....................................................

آرمی چیف گئے تو ضرب عضب ناکام ہو جائیگا، فیروز خان

آرمی چیف گئے تو ضرب عضب ناکام ہو جائیگا، فیروز خان

کراچی : سائبان سٹیزن کمیو نٹی بورڈ کے چیئر مین عالم علی اور فیروز ویلفیئر ٹرسٹ کے سربراہ ویوسی 4 کے چیئر مین فیروزخان نے سانحہ کوئٹہ پرشدید غم و غضے کا اظہا ر کر تے ہو ئے کہا کہ دشمنوں کی ایسی بزدلانہ کاروائیوں سے ڈرنے والے نہیں۔ انہوں نے حکو مت سے مطا […]

.....................................................

وزیر اعظم صاحب کو ہوش آگیا

وزیر اعظم صاحب کو ہوش آگیا

تحریر : میر شاہد حسین ”سنا ہے وزیر اعظم صاحب کو ہوش آگیا ہے؟” ” نہ صرف ہوش آگیا ہے بلکہ وہ اب گھر بھی لوٹ آئے ہیں؟” ”وزیر اعظم صاحب کو تو ہوش آگیا ،قوم کو کب ہوش آئے گا؟” ”وزیر اعظم صاحب نے تو باہر سے آپریشن کروایا تھا قوم کا بھی آپریشن […]

.....................................................

ضرب عضب آپریشن ملک و قوم کی بہتری کے لئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے، شیخ احسن جاوید

ضرب عضب آپریشن ملک و قوم کی بہتری کے لئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے، شیخ احسن جاوید

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی) مسلم لیگ ن ٹیکسلا کے سرگرم رہنما وموبائل ایسوسی ایشن تحصیل ٹیکسلا کے صدر شیخ احسن جاوید نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جاری ضرب عضب آپریشن ملک و قوم کی بہتری کے لئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے،پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سے ملکی معیشت مضبوط اور عوام […]

.....................................................

پاکستان میں سرچ آپریشن میں تیزی آ رہی ہے : رانا ثنا اللہ

پاکستان میں سرچ آپریشن میں تیزی آ رہی ہے : رانا ثنا اللہ

لاہور (جیوڈیسک) صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پوائنٹ سکورنگ نہیں کرنی چاہیئے ، انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ جنوبی پنجاب میں کوئی نو گو ایریا نہیں۔ لاہور میں پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا […]

.....................................................

کرپشن کے خلاف ضرب عضب

کرپشن کے خلاف ضرب عضب

تحریر : محمد ریاض پرنس پاکستان مسلم لیگ ن کے دور حکومت کو دوسال سے زائد عرصہ گزرنے جانے کے بائوجود بہت سے بحرانوں کا سامنہ ہے اور بہت سی مشکلات سے دو چار نظر آرہی ہے ۔دھرنہ سیاست سے نجات تو مل گئی مگر سکون ابھی باقی ہے ۔ بہت سے حلقوں سے اب […]

.....................................................

۔،۔ لہو کی پکار ۔،۔

۔،۔ لہو کی پکار ۔،۔

تحریر : طارق حسین بٹ ١٦ دسمبر ٢٠١٤ انسانی تاریخ میں ایک سفاک ترین دن کی حیثیت سے ہمیشہ یاد گار رہے۔یہ وہی دن ہے جب آرمی پبلک سکول پر چند دہشت گردوں کے حملوں کے نتیجے میں ١٥٤ ننھے فرشتوں کو جامِ شہادت نوش کرنا پڑتا تھا ۔ننھے فرشتوں کی اس قربانی نے پورے […]

.....................................................

آپریشن ضرب عضب، پاک فوج کیلئے بے مثال کامیابیوں کا سال

آپریشن ضرب عضب، پاک فوج کیلئے بے مثال کامیابیوں کا سال

راولپنڈی (جیوڈیسک) 2015 کا آخری سورج طلوع ہوگیا،پاک فوج نے رواں سال دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب میں بے مثال کامیابیاں حاصل کیں، آپریشن میں دشمن کو کاری ضرب لگی اور 90 فیصد علاقہ دہشت گردوں سے کلیئر کرالیا گیا۔ 2015 کا سورج طلوع ہوا تو قوم ایک نئے عزم کے ساتھ دہشت […]

.....................................................

دہشت گردوں کو پھانسیاں ضرب عضب کی کامیابی

دہشت گردوں کو پھانسیاں ضرب عضب کی کامیابی

تحریر : مہر بشارت صدیقی سانحہ آرمی پبلک اسکول میں ملوث مزید 4 دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ 4 دہشت گردوں نورسعید، مرادخان،عنایت اللہ اوراسرارالدین کوکوہاٹ جیل میں پھانسی دے دی گئی ہے، چاروں دہشت گرد سانحہ آرمی پبلک اسکول میں ملوث تھے اورانہیں فوجی عدالت میں سزا سنائی گئی تھی، چاروں […]

.....................................................

آپریشن ضرب عضب میں 219 فوجی جوان شہید اور 800 زخمی ہوئے

آپریشن ضرب عضب میں 219 فوجی جوان شہید اور 800 زخمی ہوئے

کراچی (جیوڈیسک) شمالی وزیر ستان میں جاری ضرب عضب آپریشن میں 219 فوجی جوان شہید اور 800 فوجی جوان زخمی ہوئے۔ 2002 سے پاکستان کے شمال مغربی حصے میں عسکریت پسندوں کے ساتھ لڑائی میں پاک فوج کے 4400 جوان جام شہادت نوش کرچکے ہیں پاکستانی فوج کی شہادتیں ان امریکی فوجی ہلاکتوں سے دوگنی […]

.....................................................

آپریشن ضرب عضب اب قومی شکل اختیار کر گیا، ترجمان پاک فوج

آپریشن ضرب عضب اب قومی شکل اختیار کر گیا، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب اب قومی آپریشن کی شکل اختیار کر گیا ہے۔ فوجی عدالتیں عظیم تر جمہوریت کی جانب ایک قدم ہے۔ انہوں نے کہا کہ انسدادِ دہشت گردی کے قومی لائحہ عمل پر سیاسی و عسکری قیادت کے اتفاقِ […]

.....................................................