محبتیں تقسیم کرنے سے یہ خزانہ خالی نہیں ہوتا، زیبا بختیار

محبتیں تقسیم کرنے سے یہ خزانہ خالی نہیں ہوتا، زیبا بختیار

لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ زیبا بختیار نے کہا ہے کہ میرا فلسفہ ہے کہ محبتیں لیں اور تقسیم کرتے جائیں جس سے آپ کی محبت کا خزانہ کبھی خالی نہیں ہو تا، میرے پاس کوکنگ کے لیے وقت نہیں ہوتا البتہ کبھی کبھی کیک اور پیزا بنا لیتی ہوں۔ ایک انٹرویو کے دوران انھوں نے کہا […]

.....................................................

سنیما مالکان پاکستانی فلموں کی حوصلہ افزائی کریں، زیبا بختیار

سنیما مالکان پاکستانی فلموں کی حوصلہ افزائی کریں، زیبا بختیار

کراچی (جیوڈیسک) نامور ادکارہ زیبا بختار نے کہا ہے کہ پاکستان میں لوگ اچھی اور معیاری فلمیں بنانا چاہتے ہیں اور بنا بھی رہے ہیں لیکن ان کے بہت سے تحفظات ہیں۔ زیبا بختار کا کہنا تھا کہ سنیما انڈسٹری کی جانب سے انھیں کوئی سپورٹ حاصل نہیں، ہمارے سنیما مالکان بھارتی فلموں کو ترجیح […]

.....................................................

حکومت فلم انڈسٹری کے مخالفین کیخلاف کارروائی کرے، زیبا بختیار

حکومت فلم انڈسٹری کے مخالفین کیخلاف کارروائی کرے، زیبا بختیار

لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ اور پروڈیوسر زیبا بختیار نے کہا ہے کہ بین الاقوامی معیار کی فلمیں بننے سے اب پاکستان فلم انڈسٹری ایک نئی ڈائریکشن کی جانب بڑھ رہی ہے۔ پاکستان میں فلم انڈسٹری کی بحالی کاعمل تیز ہو رہا ہے اور وہ دن دور نہیں جب پاکستان سینما گھروں میں صرف پاکستانی فلمیں ہی […]

.....................................................

فلم انڈسٹری کو دلدل سے نکالنے کے لیے معیار کو اپنانا ہو گا، زیبا بختیار

فلم انڈسٹری کو دلدل سے نکالنے کے لیے معیار کو اپنانا ہو گا، زیبا بختیار

لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ زیبا بختیار نے کہا ہے کہ بھڑکوں اور غنڈہ گردی والی فلمیں ماضی کا حصہ بن چکی ہیں لوگ اصلاح پسند فلمیں دیکھنا چاہتے ہیں۔ فلم انڈسٹری کو دلدل سے نکالنے کے لیے معیار کو اپنانا ہو گا۔ زیبا بختیار نے کہا کہ پاکستانی فلم انڈسٹری میں آج بھی جو چند فلمیں […]

.....................................................

انڈسٹری کی بحالی سے ثقافتی سرگرمیوں میں اضافہ ہو گا، زیبا بختیار

انڈسٹری کی بحالی سے ثقافتی سرگرمیوں میں اضافہ ہو گا، زیبا بختیار

کراچی (جیوڈیسک) اداکار ہ زیبا بختیار نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کی بحالی سے ہی ثقافتی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا۔ یہ بات انھوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہی زیبا بختیار کا کہنا تھا کہ فلم کی وجہ سے ٹیلی ویژن کو وقت نہیں دے پارہی لیکن جلد ٹیلی ویژن ڈراموں میں اداکاری اور […]

.....................................................

اداکارہ زیبا بختیار نے اڑتالیسویں سالگرہ منائی

اداکارہ زیبا بختیار نے اڑتالیسویں سالگرہ منائی

لاہور (جیوڈیسک) زیبا بختیار کسی خوشبو کی طرح آئیں اور آتے ہی چھا گئیں۔ ڈرامہ سیریل انار کلی سے اداکاری کے میدان میں قدم رکھا۔ مثالی خوبصورتی، دلکش سراپا اور جاذب نظر انداز راج کپور کو بھا گیا جنہوں نے فلم ”حنا” کے ذریعے انہیں بالی وڈ میں انٹری دلائی۔ اداکارہ نے حنا کے بعد […]

.....................................................

کبھی کسی کو پریشان نہیں کیا، زیبا بختیار

کبھی کسی کو پریشان نہیں کیا، زیبا بختیار

ادکارہ زیبا بختیار نے کہا ہے کہ میں ہر حال میں خوش رہتی ہوں اور کوشش ہوتی ہے کہ کسی کو بھی میری وجہ سے کوئی پریشانی نہ ہو۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں ہر حال میں خوش رہتی ہوں مجھ پر کبھی بھی کسی کی بات کا اثر نہیں […]

.....................................................

عروسی ملبوسات کی نمائش،کرکٹرز اور زیبا بختیار کی واک

عروسی ملبوسات کی نمائش،کرکٹرز اور زیبا بختیار کی واک

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی میں عروسی ملبوسات کی نمائش کے تیسرے اور آخری روز قومی کرکٹر ز اور اداکارہ زیبا بختیار نے ریمپ پر واک کی۔ فیشن کی دنیا میں ایک منفرد پہچان رکھنے والا ایک میگا ایونٹ پینٹین برائیڈل کٹور ویک کراچی میں اپنی پوری آب و تاب کے اور کامیابی کے ساتھ […]

.....................................................