زیارت کی خبریں 15/3/2017

زیارت کی خبریں 15/3/2017

زیارت : پانچواں آل ڈسٹرکٹ زیارت کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل سپر کنگ زیارت اور سپر سکسسز کرکٹ کلب پیچی کے درمیان کھیلا گیا جس میں سپر سکسسز پیچی نے مخالف ٹیم کو تین وکٹ سے شکست دے دی۔اور پانچواں آل ڈسٹرکٹ زیارت کرکٹ ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم قرار پائی ۔ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کے مہمان […]

.....................................................

زیارت کی خبریں 11/3/2017

زیارت کی خبریں 11/3/2017

زیارت میں بجلی لوڈ شیڈنگ کا مسلئہ حل کیا جائے زیارت شہر میں پندرہ گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ سمجھ سے بالاتر ہے ۔ لوڈشیڈنگ خاتمے کے لئے اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے ۔ مدثر احمد کاکڑ زیارت : مدثراحمد کاکڑ ، غلام حیدر سارنگزئی ،شہزادخان اورجنید خان نے کہا ہے کہ زیارت شہر میں پندرہ گھنٹوں […]

.....................................................

زیارت کی خبریں 17/2/2017

زیارت کی خبریں 17/2/2017

ہم کودو بار شکست دینے والے گھر کو اپنا لیا ہے اب جیت ہماری ہو گی ۔سنئیر نائب صدر پی ٹی آئی بلوچستان حاجی نور محمد خان دمڑ زیارت : پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی سنئیر نائب صدر و حلقہ پی بی ٧ زیارت سنجاوی سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہو لڈر سابق تحصیل […]

.....................................................

گیس پریشر کے مسئلے کی وجہ سے اہلیان زیارت کو سردیوں میں سخت مشکلات کا سامنا

گیس پریشر کے مسئلے کی وجہ سے اہلیان زیارت کو سردیوں میں سخت مشکلات کا سامنا

زیارت : چئیرمین ڈسٹرکٹ کونسل زیارت اور ممتاز قبائلی رہنما سردار میر وائس خان سارنگزئی نے اپنے آفس زیارت میں میڈیا سے زیارت کے مسائل پر خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ زیارت میں بہت سے مسائل ہیں جن کی نشاندہی کرنا ہم سب کا فرض بنتا ہے جن میں سے ایک مسلئہ ان دنوں […]

.....................................................

زیارت، سپیرہ راغہ لیویز تھانہ پر کرپشن کا بازار گرم

زیارت، سپیرہ راغہ لیویز تھانہ پر کرپشن کا بازار گرم

زیارت : کرپشن کا بازار گرم، رشوت خوری عام زیارت کے علاقے سپیرہ راغہ تھانہ جہاں پر روازنہ ایرانی ڈیزل کے ٹینکر گزرتے ہیں اور اب معلوم ہوا ہے کہ ان ٹینکر سے سپیرہ راغہ تھانہ کے لیویز رسالدار ودیگر مقامی لیویز اہلکار ماہانہ لاکھوں روے وصول کرکے جانے دیتے ہیں۔ اس اہم انکشاف پر […]

.....................................................

زیارت، سنجاوی و لورالائی روڈ کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگا

زیارت، سنجاوی و لورالائی روڈ کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگا

زیارت : زیارت ٹو سنجاوی و لورالائی روڈ کی تباہی حالی کی وجہ سے لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے ۔ٹھوٹی ہوئی سڑک اور جگہ جگہ کھڈوں کی وجہ سے منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے ہونے لگا ہے۔ سڑک کی بری حالت کی وجہ سے سفر کرنے والے ذہنی مریض بن جاتے ہیں […]

.....................................................

زیارت کی خبریں 27/1/2017

زیارت کی خبریں 27/1/2017

صوبائی لائبریری کی افتتاح مسلسل تاخیر کا شکار وزیر اعلی بلوچستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ طلباء کے قیمتی وقت کے پیش نظر جلد از جلد لائبریری کا افتتاح کریں ۔ طلبائ زیارت :کفایت اللہ کاکڑ ،احسان اللہ ، محمد عیسیٰ ،اجمل خان،خالد خان، فرہان خان،محمد یوسف ودیگر نے کہا ہے کہ صوبائی لائبریری […]

.....................................................

زیارت کی خبریں 26/1/2017

زیارت کی خبریں 26/1/2017

زیارت : ضلع زیارت کے نوجوان قبائلی و سیاسی رہنماء ملک جہانگیر کاکڑ، انجینئر ملک عارف کاکڑ ،ملک آصف کاکڑ، ملک اسفند یار کاکڑ، ملک نذیر کاکڑ، ملک نعمان کاکڑ و دیگر نے اپنی رہائش گاہس ارنگزئی ہاوس زیارت میں میڈیا سے گفتگو میں وزیر اعلیٰ بلوچستان کی جانب سے زیارت کے قبائلی و سیاسی […]

.....................................................

زیارت کی خبریں 24/12/2016

زیارت کی خبریں 24/12/2016

زیارت شدید سر د اور تیز ہواوں کی لہر جاری علاقے میں ٹھنڈ ہواوں کا راج زیارت (نامہ نگار ) وادی زیارت میں سردی نے یکدم ڈھیرے ڈال د ئیے ۔ہفتہ کے صبح چلنے والی ہواوں کی وجہ سے شہر اور بازار ویران ،تیز اور ٹھنڈی ہواوں کی لہر کی وجہ سے لوگ گھروں تک […]

.....................................................

زیارت کے ٹھیکیداروں رحیم خان، محمود خان و دیگر کا مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب

زیارت کے ٹھیکیداروں رحیم خان، محمود خان و دیگر کا مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب

زیارت (نامہ نگار) زیارت کے ٹھیکداروں رحیم خان، کامریڈ پائند خان، نصیب جان، روزے خان، محمود خان ، اللہ نور و دیگر نے چودہ نومبر کو ہونے والے ڈسٹرکت کونسل زیارت کے ٹینڈروں کے خلاف مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چودہ نومبر کو ہونے والے ٹینڈر میں محکمہ ڈسٹرکٹ کونسل کے […]

.....................................................

نور محمد خان دمڑ کی پی ٹی آئی میں شمولیت کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ تیمور خان کاکڑ

نور محمد خان دمڑ کی پی ٹی آئی میں شمولیت کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ تیمور خان کاکڑ

زیارت : پی ٹی آئی زیارت کے بانی صدر تیمور خان کاکڑ، سابق ضلعی آرگنائزر بسم اللہ خان کاکڑ ،سابق صدر دلبر خان کاکڑ ، طارق عزیز سارنگزئی و دیگر رہنماؤں عبدالقادر کاکڑ ، عیسیٰ جان سارنگزئی ، احمد جان ہمدم ، سابق ضلعی صدر آئی بی ایف مذمل احمد ، محمد الدین پانیزئی ، […]

.....................................................

زیارت : چینج میکر کا ایک سالہ کورس کی اختتامی تقریب

زیارت : چینج میکر کا ایک سالہ کورس کی اختتامی تقریب

زیارت :ECI,PPAFاور ترقی فاونڈیشن کے تعاون سے ایک سالہ کورس تبدیلی کے سفیر کا اختتامی تقریب بتعاون یوتھ ایسوسی ایشن فار ڈیویلپمنٹ منعقد ہوا ۔ تقریب کے مہمان خصوصی چئیرمین میونسپل کمیٹی زیارت حزب اللہ کاکڑ تھے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین چئیرمین حزب اللہ کاکڑ ، عطاء الحق خدرزئی ، حاجی زائددوتانی ،بسم […]

.....................................................

زیارت کی خبریں 25/10/2016

زیارت کی خبریں 25/10/2016

زیارت مخالفین خوش فہمی میں نہ رہے ۔ جے یو آئی نظریاتی قائم و دائم رئیگی ۔ مولوی عبدالعلیم زیارت : جے یو آئی نظریاتی کے ضلعی امیر مولوی عبدالعلیم نے سنئیر رہنماوں کے ہمراء تحصیل زیارت کے مختلف یونٹوں کی دورہ کیا گیا اس موقع پر انہوں نے کہا کہ مخالفین خوش فہمی میں […]

.....................................................

جے یو آئی نظریاتی تحصیل زیارت کا ہنگامی اجلاس زیر صدارت نور اللہ جان کاکڑ منعقد ہوا

جے یو آئی نظریاتی تحصیل زیارت کا ہنگامی اجلاس زیر صدارت نور اللہ جان کاکڑ منعقد ہوا

زیارت : جے یو آئی نظریاتی تحصیل زیارت کا ہنگامی اجلاس زیر صدارت نوراللہ جان کاکڑ منعقد ہوا اجلاس میں عاملہ کے تمام اراکین نے شرکت کی اجلاس میں اٹائیس اور تیس اکتوبر کو حاجی نور محمد خان دمڑ کی طرف سے بلائے گئے جرگے کی تیاری کے لئے متعدد فیصلے کئے گئے۔ حاجی نور […]

.....................................................

زیارت : ورچوم خاندانی جھگڑے میں ایک نوجوان ہلاک جبکہ دو زخمی

زیارت : ورچوم خاندانی جھگڑے میں ایک نوجوان ہلاک جبکہ دو زخمی

زیارت : زیارت کلی ورچوم میں چچا زاد بھائیوں کے درمیان معمولی تنازعے پر جمعے کی صبح جب دونوں پارٹیاں آمنے سامنے آئیں تو ایک دوسرے پر حملہ آور ہوئے فائرنگ کی وجہ سے نوجوان اللہ داد سارنگزئی ولد حاجی زمان جان بحق ہوئے۔ بھائی کی ہلاکت کی خبر ملنے پر اس کی شادی شدہ […]

.....................................................

زیارت کی خبریں 18/9/2016

زیارت کی خبریں 18/9/2016

زیارت : زیارت شہر میں سٹریٹ لائٹس کی عدم تنصیب سے شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا تھا اور کافی عرصے سے پہلے نصب شدہ تمام لائٹس خراب ہو چکے تھے ۔پھر شہر میںسٹریٹ لائٹس کی تنصیب کے لئے کروڑوں کا فنڈمنظور ہوا ۔فنڈ کے منظور ہوتے ہی کھانے والوں کے لئے کھانے کاموقع مل […]

.....................................................

زیارت : مسلح افراد کا گھر پر حملہ، گھر کا رہائشی کمرہ گرا دیا

زیارت : مسلح افراد کا گھر پر حملہ، گھر کا رہائشی کمرہ گرا دیا

زیارت : عید کے دن مغرب کے قریب تقریباً سو مسلح افراد نے ضلع زیارت کلی سپیزندی کے رہائشی ماسٹر جمیل احمد کے گھر پر حملہ کیا۔جسمیں ان کے رہائشی کمرہ گرا دیا کمرہ گراتے ہوئے قرآن پاک کی بے حرمتی بھی کی گئی ۔مسلح افراد نے واپس جاتے ہوئے اپنے ساتھ اور نقدی بھی […]

.....................................................

زیارت گاڑی کھائی میں گرنے سے محمد دین پانیزئی جان بحق جبکہ دو زخمی

زیارت گاڑی کھائی میں گرنے سے محمد دین پانیزئی جان بحق جبکہ دو زخمی

زیارت : زیارت پوسٹ آفس کے ملازم و کلی چینہ کے رہائشی محمد دین پانیزئی دیگر ساتھیوں کے ہمراء ہرنائی سے زیارت آتے ہوئے راستے میں انکی گاڑی کھائی میں جا گری جس سے محمد دین پانیزئی موقع ہی پر جان بحق ہوئے جبکہ ان کے دو ساتھی زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو مزید علاج کے […]

.....................................................

زیارت کی خبریں 27/8/2016

زیارت کی خبریں 27/8/2016

زیارت: عبدالحمید اخوندزادہ نے زیارت میں صحافیوں کو بتاتے ہو ئے کہا کہ ہماری پک اپ ماڈل بیانوے نمبر WAA103 لورالائی سفید کلر شام ٨ بجے رود ملازئی سے کوئٹہ سیب لے جارہے تھے کہ راستے میں بندوق کی نوک پر ڈرائیور اور دوسرے شخص کو زیارت تنگی کے علاقے میں ہاتھ اور پاوں باندھ […]

.....................................................

زیارت کی خبریں 25/8/2016

زیارت کی خبریں 25/8/2016

زیارت: زیارت میں پولیس کی کارروائی جعلی پاسپورٹ بنانے والی گروہ کے دو افراد گرفتار ۔تفصیلات کے مطابق زیارت پولیس کو خفیہ اطلاع ملی کہ کوئٹہ کے رہائشی چند افراد ضلع زیارت کے آفیسران کے جعلی مہریں بنوا کر پاسپورٹ آفس کوئٹہ سے پاسپورٹ بنوا رہے ہیں ۔گروہ کی گرفتاری کے لئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر […]

.....................................................

زیارت چوتیر روڈ پر بی اینڈ آر کی لا پرواہی کا نوٹس لیا جائے۔ سعید احمد کاکڑ

زیارت چوتیر روڈ پر بی اینڈ آر کی لا پرواہی کا نوٹس لیا جائے۔ سعید احمد کاکڑ

زیارت (نمائندہ) وچہ غوسکی زیارت کے قبائلی رہنما سعید احمد کاکڑ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ زیارت چوتیر روڈ پر جاری کام میں بی اینڈ آر کی لا پرواہی اور غفلت کا نوٹس لیا جائے۔ بی اینڈ آر حکام ٹال مٹول سے کام لے رہے ہیں ان کی لاپرواہی کی وجہ […]

.....................................................

زیارت کی خبریں 6/8/2016

زیارت کی خبریں 6/8/2016

زیارت (نمائندہ) وادی زیارت سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں پچھلے کئی دنوں سے مون سون کے بارشوں کاسلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے اکثر علاقوں میں پانی کی ضروریات پوری ہونے لگی اسی طرح زیارت کے زمینداروں میں بھی مسلسل بارشوں کی وجہ سے خوشی کے لہر دوڑ گئے اور ان کے چہرے […]

.....................................................

زیارت شہر کے سٹریٹ لائٹس درست کی جائیں۔ مدثر احمد

زیارت شہر کے سٹریٹ لائٹس درست کی جائیں۔ مدثر احمد

زیارت (نمائندہ) انٹرنیشنل پاور آف جرنلسٹس کے مدثر احمد کاکڑ، غلام حید ر سارنگزئی ، غلام مصطفی کاکڑ ، محمد عماد ، طارق عزیز ، رضوان اللہ اور فخر الدین نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ زیارت میں عرصہ دراز سے سٹریٹ لائٹس خراب ہے۔ سٹریٹ لائٹس کی خرابی کی وجہ سے شہریوں […]

.....................................................

زیارت شہر میں واقع ایک مکان کے احاطے سے انسانی لاش کی ہڈیاں برآمد

زیارت شہر میں واقع ایک مکان کے احاطے سے انسانی لاش کی ہڈیاں برآمد

زیارت (نامہ نگار) زیارت شہر میں واقع ایک مکان کے احاطے سے انسانی لاش کی ہڈیاں برآمد تفصیلات کے مطا بق ایس ایچ او پو لیس تھانہ زیارت کو اطلاع ملی کے شہر میں واقع ایک مکان کے احاطے میں لاش دفنا یاگیا ہے۔ مالک مکان کی نشاندی پر زمین کھو داگیا تو انسانی ہڈیاں […]

.....................................................
Page 1 of 3123